মুসান্নাফ ইবনু আবী শাইবাহ (উর্দু)

الكتاب المصنف في الأحاديث و الآثار

جہاد کا بیان - এর পরিচ্ছেদসমূহ

মোট হাদীস ১৪৭৮ টি

হাদীস নং: ৩৪০৪৮
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دشمن کی سر زمین کی طرف کوئی چیز فروخت کرنا جس سے وہ مسلمانوں کے خلاف قوت حاصل کریں
(٣٤٠٤٩) حضرت حسن (رض) اسلحہ یا گھوڑا دشمن کی سر زمین میں تجارت کیلئے لے جانے کو ناپسند کرتے تھے۔
(۳۴۰۴۹) حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَۃَ ، عَنْ ہِشَامٍ ، عَنِ الْحَسَنِ ؛ أَنَّہُ کَرِہَ أَنْ یُحْمَلَ السِّلاَحُ ، أَوْ الْکُرَاعُ إِلَی أَرْضِ الْعَدُوِّ لِلتِّجَارَۃِ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৪০৪৯
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دشمن کی سر زمین کی طرف کوئی چیز فروخت کرنا جس سے وہ مسلمانوں کے خلاف قوت حاصل کریں
(٣٤٠٥٠) حضرت ابراہیم بھی اسلحہ اور کوئی منافع بخش چیز لے جانے کو ناپسند کرتے تھے۔
(۳۴۰۵۰) حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحِیمِ ، عَنْ عُبَیْدَۃَ ، عَنْ إِبْرَاہِیمَ ؛ أَنَّہُ کَانَ یُکْرَہُ أَنْ یُحْمَلَ إِلَی عَدُوِّ الْمُسْلِمِینَ سِلاَحٌ ، أَوْ مَنْفَعَۃٌ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৪০৫০
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دشمن کی سر زمین کی طرف کوئی چیز فروخت کرنا جس سے وہ مسلمانوں کے خلاف قوت حاصل کریں
(٣٤٠٥١) حضرت حسن (رض) اور حضرت ابن سیرین (رض) جنگ کے دنوں میں اسلحہ کی بیع کو ناپسند کرتے تھے۔
(۳۴۰۵۱) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، قَالَ : حدَّثَنَا سُفْیَانُ ، عَنْ یُونُسَ ، عَنِ الْحَسَنِ ، وَابْنِ سِیرِینَ ؛ أَنَّہُمَا کَرِہَا بَیْعَ السِّلاَحِ فِی الْفِتْنَۃِ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৪০৫১
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دشمن کی سر زمین کی طرف کوئی چیز فروخت کرنا جس سے وہ مسلمانوں کے خلاف قوت حاصل کریں
(٣٤٠٥٢) حضرت حسن (رض) اور حضرت ابن سیرین (رض) سے اسی طرح مروی ہے۔
(۳۴۰۵۲) حَدَّثَنَا یَعْلَی بْنُ عُبَیْدٍ ، قَالَ : حدَّثَنَا أَبُو حَیَّانَ ، عَنْ یُونُسَ ، عَنِ الْحَسَنِ ، وَابْنِ سِیرِینَ ؛ أَنَّہُمَا کَرِہَا بَیْعَ السِّلاَحِ فِی الْفِتْنَۃِ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৪০৫২
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دشمن کی سر زمین کی طرف کوئی چیز فروخت کرنا جس سے وہ مسلمانوں کے خلاف قوت حاصل کریں
(٣٤٠٥٣) حضرت حسن (رض) فرماتے ہیں کہ اہل حرب کی طرف اسلحہ یا گھوڑا نہیں بھیجیں گے، اور نہ ہی اسلحہ اور گھوڑے پر مدد حاصل کریں گے۔
(۳۴۰۵۳) حَدَّثَنَا یَزِیدُ بْنُ ہَارُونَ ، قَالَ : أَخْبَرَنَا ہِشَامٌ ، عَنِ الْحَسَنِ ، قَالَ : لاَ یُبْعَثُ إِلَی أَہْلِ الْحَرْبِ شَیْئٌ مِنَ السِّلاَحِ وَالْکُرَاعِ ، وَلاَ مَا یُسْتَعَانُ بِہِ عَلَی السِّلاَحِ وَالْکُرَاعِ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৪০৫৩
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دشمن کی سر زمین کی طرف کوئی چیز فروخت کرنا جس سے وہ مسلمانوں کے خلاف قوت حاصل کریں
(٣٤٠٥) حضرت قتادہ (رض) جنگ کے ایام میں اسلحہ کی بیع کو ناپسند کرتے تھے۔
(۳۴۰۵۴) حَدَّثَنَا شَاذَانُ ، قَالَ : حدَّثَنَا أَبَانُ الْعَطَّارُ ، عَنْ قَتَادَۃَ ، قَالَ : کَانَ یُکْرَہُ بَیْعُ السِّلاَحِ فِی الْقِتَالِ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৪০৫৪
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ظالم بادشاہوں کے ساتھ مل کر جہاد میں شریک ہونا
(٣٤٠٥٥) حضرت اعمش (رض) سے مروی ہے کہ حضرت عبداللہ کے اصحاب نے حجاج بن یوسف کے دور میں اس کے ساتھ ملکر جہاد کیا جن میں عبدالرحمن بن یزید، ابو سنان اور ابو ححیفہ کا نام قابل ذکر ہے۔
(۳۴۰۵۵) حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِیَاثٍ ، عَنِ الأَعْمَشِ ، قَالَ : کَانَ أَصْحَابُ عَبْدِ اللہِ یَغْزُونَ زَمَانَ الْحَجَّاجِ : عَبْدُ الرَّحْمَن بْنُ یَزِیدَ ، وَأَبُو سِنَانٍ ، وَأَبُو جُحَیْفَۃَ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৪০৫৫
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ظالم بادشاہوں کے ساتھ مل کر جہاد میں شریک ہونا
(٣٤٠٥٦) حضرت اعمش (رض) سے مروی ہے کہ حضرت عبدالرحمن بن یزید (رض) نے حجاج کے دور میں خوارج کے ساتھ قتال کیا۔
(۳۴۰۵۶) حَدَّثَنَا عَبْدَۃُ ، عَنِ الأَعْمَشِ ، قَالَ : سَمِعْتُہُمْ یَذْکُرُونَ : أَنَّ عَبْدَ الرَّحْمَن بْنَ یَزِیدَ کَانَ یَغْزُو الْخَوَارِجَ فِی زَمَانِ الْحَجَّاجِ ، یُقَاتِلُہُمْ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৪০৫৬
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ظالم بادشاہوں کے ساتھ مل کر جہاد میں شریک ہونا
(٣٤٠٥٧) حضرت اعمش (رض) سے مروی ہے کہ حضرت ابراہیم نے حجاج کے زمانے میں جہاد کیا۔
(۳۴۰۵۷) حَدَّثَنَا عَبْدَۃُ بْنُ سُلَیْمَانَ ، عَنِ الأَعْمَشِ ، عَنْ إِبْرَاہِیمَ ؛ أَنَّہُ غَزَا الرَّیَّ فِی زَمَانِ الْحَجَّاجِ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৪০৫৭
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ظالم بادشاہوں کے ساتھ مل کر جہاد میں شریک ہونا
(٣٤٠٥٨) حضرت ابو جمرہ (رض) فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عباس (رض) سے دریافت کیا ان امراء کے ساتھ مل کر لڑنا کیسا ہے جنہوں نے دین میں نئے کام ایجاد کیے اور ظلم کیا ؟ فرمایا آپ اپنے آخرت کے حصہ (ثواب) کیلئے لڑو، وہ اپنے دنیا کے حصہ کیلئے لڑتے ہیں۔
(۳۴۰۵۸) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، قَالَ : حدَّثَنَا مُثَنَّی بْنُ سَعِیدٍ ، عَنْ أَبِی جَمْرَۃَ ، قَالَ : سَأَلْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ عَنِ الْغَزْوِ مَعَ الأُمَرَائِ وَقَدْ أَحْدَثُوا ؟ فَقَالَ : تُقَاتِلُ عَلَی نَصِیبِکَ مِنَ الآخِرَۃِ ، وَیُقَاتِلُونَ عَلَی نَصِیبِہِمْ مِنَ الدُّنْیَا۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৪০৫৮
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ظالم بادشاہوں کے ساتھ مل کر جہاد میں شریک ہونا
(٣٤٠٥٩) حضرت سلیمان الیشکری (رض) فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت جابر (رض) سے دریافت کیا کہ ظالم اور گمراہ کے ساتھ مل کر لڑنا کیسا ہے ؟ حضرت جابر (رض) نے فرمایا : تجھے اس کا ثواب ملے گا جو تیری نیت ہوگی اور ان کو وہی ملے گا جو ان کی نیت ہوگی۔
(۳۴۰۵۹) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، قَالَ: حدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَیْدٍ ، عَنِ الْجَعْدِ أَبِی عُثْمَانَ ، عَنْ سُلَیْمَانَ الْیَشْکُرِیِّ، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ: قُلْتُ لَہُ: أَغْزُو أَہْلَ الضَّلاَلَۃِ مَعَ السُّلْطَانِ؟ قَالَ: اُغْزُوا ، فَإِنَّمَا عَلَیْک مَا حُمِّلْتَ، وَعَلَیْہِمْ مَا حُمِّلُوا۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৪০৫৯
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ظالم بادشاہوں کے ساتھ مل کر جہاد میں شریک ہونا
(٣٤٠٦٠) حضرت حسن (رض) اور ابن سیرین (رض) سے دریافت کیا گیا کہ ظالم حکمرانوں کے ساتھ مل کر لڑنا کیسا ہے ؟ آپ دونوں نے فرمایا : آپ کیلئے اس جہاد کا اجر اور شرف ہے اور ان پر ان کا گناہ ہے۔
(۳۴۰۶۰) حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ ، عَنِ الْفَزَارِیِّ ، عَنْ ہِشَامٍ ، عَنِ الْحَسَنِ ، وَابْنِ سِیرِینَ ؛ سُئِلاَ عَنِ الْغَزْوِ مَعَ أَئِمَّۃِ السُّوئِ؟ فَقَالاَ : لَکَ شَرَفُہُ ، وَأَجْرُہُ ، وَفَضْلُہُ ، وَعَلَیْہِمْ إِثْمَہُمْ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৪০৬০
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ظالم بادشاہوں کے ساتھ مل کر جہاد میں شریک ہونا
(٣٤٠٦١) حضرت محمد بن عبدالرحمن بن یزید النخعی (رض) فرماتے ہیں کہ میں نے اپنے والد سے عرض کیا کہ اے ابا ! حجاج کے دور امارت میں آپ جہاد میں شریک ہوئے تھے ؟ انھوں نے فرمایا اے بیٹے ! میں نے تو ان لوگوں کو بھی پایا ہے جو حجاج کے معاملہ میں تم سے زیادہ سخت تھے، لیکن انھوں نے پھر بھی جہاد کو نہ چھوڑا۔ اور اگر لوگوں کی بھی وہی رائے بن جاتی جو آپ کی رائے ہے تو پھر خراج نہ ادا کیا جاتا۔
(۳۴۰۶۱) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، قَالَ : مَالِکُ بْنُ مِغْوَلٍ ، عَنْ طَلْحَۃَ بْنِ مُصَرِّفٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْن یَزِیدَ النَّخَعِیِّ ، قَالَ : قُلْتُ لأَبِی : یَا أَبَۃِ ، فِی إِمَارَۃِ الْحَجَّاجِ ، أَتَغْزُو ؟ قَالَ : یَا بُنَی ، لَقَدْ أَدْرَکْتُ أَقْوَامًا أَشَدَّ بُغْضًا مِنْکُمْ لِلْحَجَّاجِ ، وَکَانُوا لاَ یَدَعُونَ الْجِہَادَ عَلَی حَالٍ ، وَلَوْ کَانَ رَأْیُ النَّاسِ فِی الْجِہَادِ مِثْلَ رَأْیِکَ مَا أُدِّی الإِتَاوَۃَ ، یَعْنِی الْخَرَاجَ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৪০৬১
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ظالم بادشاہوں کے ساتھ مل کر جہاد میں شریک ہونا
(٣٤٠٦٢) حضرت ابراہیم (رض) سے ذکر کیا گیا کہ کچھ لوگ یوں کہتے ہیں کہ جہاد نہیں ہے حضرت ابراہیم نے فرمایا یہ چیز شیطان ان کے پاس لے کر آیا ہے۔
(۳۴۰۶۲) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، قَالَ : حدَّثَنَا سُفْیَانُ ، عَنِ الْمُغِیرَۃِ ، عَنْ إِبْرَاہِیمَ ، قَالَ : ذُکِرَ لَہُ أَنَّ قَوْمًا یَقُولُونَ : لاَ جِہَادَ ، فَقَالَ : ہَذَا شَیْئٌ عَرَضَ بِہِ الشَّیْطَانُ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৪০৬২
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ظالم بادشاہوں کے ساتھ مل کر جہاد میں شریک ہونا
(٣٤٠٦٣) حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر (رض) سے دریافت کیا کہ ظالم و جابر حکمرانوں کے ساتھ مل کر جہاد کرنا کیسا ہے ؟ آپ نے فرمایا : جہاد کرو۔
(۳۴۰۶۳) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، قَالَ : حدَّثَنَا الرَّبِیعُ بْنُ صَبِیْحٍ ، عَنْ قَیْسِ بْنِ سَعْدٍ ، عَنْ مُجَاہِدٍ ، قَالَ : سَأَلْتُ ابْنَ عُمَرَ عَنِ الْغَزْوِ مَعَ أَئِمَّۃِ الْجَوْرِ ، وَقَدْ أَحْدَثُوا ؟ فَقَالَ : اُغْزُوا۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৪০৬৩
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ظالم بادشاہوں کے ساتھ مل کر جہاد میں شریک ہونا
(٣٤٠٦٤) حضرت لیث فرماتے ہیں کہ حضرت مجاہد (رض) نے بنو مروان کے ساتھ مل کر جہاد کیا اور حضرت عطاء نے اس میں کوئی حرج نہ سمجھا۔
(۳۴۰۶۴) حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ اللہِ ، عَنْ زَائِدَۃَ ، عَنْ لَیْثٍ ، قَالَ : کَانَ مُجَاہِدٌ یَغْزُو مَعَ بَنِی مَرْوَانَ ، وَکَانَ عَطَائٌ لاَ یَرَی بِہِ بَأْسًا۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৪০৬৪
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ظالم بادشاہوں کے ساتھ مل کر جہاد میں شریک ہونا
(٣٤٠٦٥) حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ حجاج کے دور میں لوگ جب جہاد کیلئے نکلے تو حضرت عبدالرحمن بن یزید بھی اس میں نکلے۔
(۳۴۰۶۵) حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرٍ ، قَالَ : حَدَّثَنَا الأَعْمَشُ ، عَنْ إِبْرَاہِیمَ ، قَالَ : خَرَجَ عَلَی النَّاسِ بَعْثٌ زَمَنَ الْحَجَّاجِ ، فَخَرَجَ فِیہِ عَبْدُ الرَّحْمَن بْنُ یَزِیدَ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৪০৬৫
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جو حضرات اس کو ناپسند کرتے ہیں
(٣٤٠٦٦) حضرت طاؤس (رض) ظالم و جابر حکمرانوں کے ساتھ مل کر جہاد کرنے کو ناپسند کرتے تھے۔
(۳۴۰۶۶) حَدَّثَنَا حُمَیْدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنْ حَسَن ، عَنْ لَیْثٍ ، عَنْ طَاوُوسٍ ، قَالَ : کَانَ یُکْرَہُ الْجِہَادُ مَعَ ہَؤُلاَئِ ، یَعْنِی السُّلْطَانَ الْجَائِرَ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৪০৬৬
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جو حضرات اس کو ناپسند کرتے ہیں
(٣٤٠٦٧) حضرت الشیبانی (رض) سے مروی ہے کہ حجاج بن یوسف کے دور حکومت میں لوگ لڑائی کیلئے نکلے تو اس میں حضرت ابراہیم تیمی اور حضرت ابراہیم نخعی بھی نکلے، حضرت ابراہیم نخعی نے فرمایا : کس کی طرف تم ان کو بلاتے ہو ؟ حجاج کی طرف بلاتے ہو ؟ !
(۳۴۰۶۷) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ سُفْیَانَ ، عَنِ الشَّیْبَانِیِّ ، قَالَ : خَرَجَ عَلَی النَّاسِ بَعْثٌ زَمَنَ الْحَجَّاجِ ، فَخَرَجَ فِیہِ إِبْرَاہِیمُ التَّیْمِیُّ ، وَإِبْرَاہِیمُ النَّخَعِیُّ ، فَقَالَ إِبْرَاہِیمُ النَّخَعِیُّ : إِلَی مَنْ تَدْعُوہُمْ ؟ إِلَی الْحَجَّاجِ ؟۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৪০৬৭
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ خاتون اور غلام کا امان دینا
(٣٤٠٦٨) حضرت عبدالرحمن بن مسلمہ (رض) سے مروی ہے کہ ایک شخص نے کچھ لوگوں کو امن (پناہ) دیا، اور وہ حضرت عمرو بن عاص، حضرت خالد بن ولید اور حضرت ابو عبیدہ بن الجراح (رض) کے ساتھ تھا، حضرت عمرو اور حضرت خالد بن ولید (رض) نے ارشاد فرمایا : ہم تو اس کو پناہ نہیں دیں گے جس کو وہ پنا دے، حضرت ابو عبیدہ بن جراح (رض) نے ارشاد فرمایا : میں نے رسول اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے سنا ہے آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا : مسلمانوں میں سے جو شخص کسی کو پناہ دے دے اس کو پناہ دی جائے گی۔
(۳۴۰۶۸) حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحِیمِ بْنُ سُلَیْمَانَ ، عَنِ حَجَّاجٍ ، عَنِ الْوَلِیدِ بْنِ أَبِی مَالِکٍ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ مَسْلَمَۃَ؛ أَنَّ رَجُلاً أَمَّنَ قَوْمًا وَہُوَ مَعَ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ ، وَخَالِدِ بْنِ الْوَلِیدِ ، وَأَبِی عُبَیْدَۃَ بْنِ الْجَرَّاحِ ، فَقَالَ عَمْرٌو ، وَخَالِدٌ : لاَ نُجِیرُ مَنْ أَجَارَ ، فَقَالَ أَبُو عُبَیْدَۃَ : سَمِعْتُ رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ یَقُولُ : یُجِیرُ عَلَی الْمُسْلِمِینَ بَعْضُہُمْ۔
tahqiq

তাহকীক: