মুসান্নাফ ইবনু আবী শাইবাহ (উর্দু)
الكتاب المصنف في الأحاديث و الآثار
خرید و فروخت کے مسائل و احکام - এর পরিচ্ছেদসমূহ
মোট হাদীস ৩৫৫৩ টি
হাদীস নং: ২২৩০৬
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ کفن جمیع مال میں سے دیا جائے گا
(٢٢٣٠٧) حضرت حسن (رض) اور حضرت محمد فرماتے ہیں کفن جمیع مال میں سے ہوگا۔
(۲۲۳۰۷) حَدَّثَنَا ابْنُ إدْرِیسَ ، عَنْ ہِشَامٍ ، عَنِ الْحَسَنِ وَمُحَمَّدٍ ، قَالاَ : الْکَفَنُ مِنْ جَمِیعِ الْمَالِ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ২২৩০৭
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ کفن جمیع مال میں سے دیا جائے گا
(٢٢٣٠٨) حضرت مجاہد سے بھی یہی مروی ہے۔
(۲۲۳۰۸) حَدَّثَنَا ابْنُ إدْرِیسَ ، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ الأَسْوَدِ ، عَنْ مُجَاہِدٍ ، قَالَ : الْکَفَنُ مِنْ جَمِیعِ الْمَالِ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ২২৩০৮
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ کفن جمیع مال میں سے دیا جائے گا
(٢٢٣٠٩) حضرت حماد فرماتے ہیں کہ کفن جمیع مال میں سے دیا جائے گا۔ ثلث یا اس کے علاوہ سے نہیں۔
(۲۲۳۰۹) حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَیْلٍ ، عَنِ الْعَلاَئِ بْنِ الْمُسَیَّبِ ، عَنْ حَمَّادٍ ، قَالَ : الْکَفَنُ مِنْ رَأْسِ جُمْلَۃِ الْمَالِ ، لاَ مِنَ الثُّلُثِ ، وَلاَ مِنْ غَیْرِہِ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ২২৩০৯
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ کفن جمیع مال میں سے دیا جائے گا
(٢٢٣١٠) حضرت سعید بن المسیب اور حضرت حسن (رض) فرماتے ہیں کہ کفن جمیع مال میں سے دیا جائے گا۔
(۲۲۳۱۰) حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ ، عَنْ شُعْبَۃَ ، عَنْ قَتَادَۃَ ، عَنْ سَعِیدِ بْنِ الْمُسَیَّبِ وَالحَسن ، قَالاَ : الکفن مِنْ جَمِیعِ الْمَالِ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ২২৩১০
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ کفن جمیع مال میں سے دیا جائے گا
(٢٢٣١١) حضرت خلاس فرماتے ہیں کہ کفن ثلث مال سے دیا جائے گا۔ اور حضرت سعید بن المسیب (رض) فرماتے ہیں جمیع مال میں سے دیا جائے گا۔
(۲۲۳۱۱) حدثنا وکیع ، عن سعید بن المسیب ، عن قتادۃ ، عن خِلاس ، قَالَ : الکفن من الثلث۔
وقال سعید بن المسیب : من جمیع المال۔
وقال سعید بن المسیب : من جمیع المال۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ২২৩১১
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ کفن جمیع مال میں سے دیا جائے گا
(٢٢٣١٢) حضرت حکم (رض) فرماتے ہیں کفن جمیع مال میں سے دیا جائے گا۔
(۲۲۳۱۲) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ شُعْبَۃَ ، عَنِ الْحَکَمِ ، قَالَ : الْکَفَنُ مِنْ جَمِیعِ الْمَالِ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ২২৩১২
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ کفن جمیع مال میں سے دیا جائے گا
(٢٢٣١٣) حضرت ابراہیم (رض) فرماتے ہیں کفن جمیع مال سے دیا جائے گا۔
(۲۲۳۱۳) حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الأَحْمَرِِ ، عَنْ أَشْعَثَ ، عَنْ جَہْمٍ ، عَنْ إبْرَاہِیمَ ، قَالَ : مِنْ جَمِیعِ الْمَالِ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ২২৩১৩
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ کفن جمیع مال میں سے دیا جائے گا
(٢٢٣١٤) حضرت شعبی (رض) سے بھی یہی مروی ہے۔
(۲۲۳۱۴) حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ ، عن عیسی ، عن الشعبی ، قَالَ : الکفن من جمیع المال۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ২২৩১৪
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ کفن جمیع مال میں سے دیا جائے گا
(٢٢٣١٥) حضرت ابو قلابہ سے بھی یہی مروی ہے۔
(۲۲۳۱۵) حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ یَمَانٍ ، عَنْ سُفْیَانَ ، عَنْ خَالِد ، عَنْ أَبِی قِلاَبَۃَ ، قَالَ : الْکَفَنُ مِنْ جَمِیعِ الْمَالِ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ২২৩১৫
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ کفن جمیع مال میں سے دیا جائے گا
(٢٢٣١٦) حضرت عامر فرماتے ہیں کہ عورت کا کفن اس کے حصہ کے مال سے دیا جائے گا۔
(۲۲۳۱۶) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ سُفْیَانَ ، عَنْ فِرَاسٍ ، عَنْ عَامِرٍ ، قَالَ : تُکَفَّنُ الْمَرْأَۃُ مِنْ نَصِیبِہَا۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ২২৩১৬
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ کفن جمیع مال میں سے دیا جائے گا
(٢٢٣١٧) حضرت ابراہیم (رض) فرماتے ہیں کہ کفن جمیع مال میں سے دیا جائے گا۔
(۲۲۳۱۷) حَدَّثَنَا شَبَابَۃُ ، قَالَ : حدَّثَنَا شُعْبَۃُ ، عَنِ الْحَکَمِ ، عَنْ إبْرَاہِیمَ ، قَالَ : الْکَفَنُ مِنْ جَمِیعِ الْمَالِ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ২২৩১৭
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ کفن جمیع مال میں سے دیا جائے گا
(٢٢٣١٨) حضرت ابراہیم (رض) سے یہی مروی ہے۔
(۲۲۳۱۸) حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِی عَدِیٍّ ، عَنْ سَعِیدٍ ، عَنْ أبی معشر ، عَنْ إبْرَاہِیمَ ، قَالَ : الْکَفَنُ مِنْ جَمِیعِ الْمَالِ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ২২৩১৮
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ کفن جمیع مال میں سے دیا جائے گا
(٢٢٣١٩) حضرت خلاس فرماتے ہیں کہ کفن ثلث مال سے دیا جائے گا۔
(۲۲۳۱۹) حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِی عَدِیٍّ ، عَنْ سَعِیدٍ ، عَنْ قَتَادَۃَ ، عَنْ خِلاَسٍ ، قَالَ : تُکَفَّنُ مِنَ الثُّلُثِ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ২২৩১৯
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ راستہ میں پڑا ہوا نومولود بچہ اگر ملے تو وہ آزاد شمار ہو گا
(٢٢٣٢٠) حضرت زہیر سے مروی ہے کہ ایک شخص کو نومولود بچہ پڑا ہوا ملا وہ اس کو حضرت علی (رض) کے پاس لے کر آیا آپ (رض) نے اس کو آزاد فرما دیا۔ ( اس کو غلام شمار نہیں فرمایا)
(۲۲۳۲۰) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، قَالَ : حدَّثَنَا الأَعْمَشُ ، عَنْ زُہَیْرٍ الْعَبَسِیِّ : أَنَّ رَجُلاً الْتَقَطَ لَقِیطًا فَأَتَی بِہِ عَلِیًّا فَأَعْتَقَہُ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ২২৩২০
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ راستہ میں پڑا ہوا نومولود بچہ اگر ملے تو وہ آزاد شمار ہو گا
(٢٢٣٢١) حضرت سنین ابو جمیلہ فرماتے ہیں مجھے ایک بچہ ملا ۔ میرے واقف کار نے حضرت عمر (رض) سے اس کا ذکر فرمایا۔ حضرت عمر (رض) نے ارشاد فرمایا : وہ آزاد ہے اور اس کی ولاء تمہارے لیے ہے اور اس کی پرورش ہمارے ذمہ ہے۔
(۲۲۳۲۱) حَدَّثَنَا ابْنُ عُیَیْنَۃَ ، عَنِ الزُّہْرِیِّ سَمِعَ سُنَیْنًا أَبَا جَمِیلَۃَ یَقُولُ : وَجَدْت مَنْبُوذًا فَذَکَرَہُ عَرِیفِیٌّ لَعُمَرَ ، فَأَتَیْتہ فَقَالَ : ہُوَ حُرٌّ ، وَوَلاَؤُہُ لَکَ وَرَضَاعُہُ عَلَیْنَا۔ (امام مالک ۱۹)
তাহকীক:
হাদীস নং: ২২৩২১
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ راستہ میں پڑا ہوا نومولود بچہ اگر ملے تو وہ آزاد شمار ہو گا
(٢٢٣٢٢) حضرت ابراہیم (رض) نومولود بچہ جو پڑا ہوا ملے اس کے متعلق فرماتے ہیں کہ اگر اٹھانے والے نے آزادی کی نیت کی ہو تو وہ آزاد ہے اور اگر غلامی کی نیت کی ہو تو وہ غلام ہے۔
(۲۲۳۲۲) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ سُفْیَانَ ، عَنْ مَنْصُورٍ ، عَنْ إبْرَاہِیمَ : فِی اللَّقِیطِ ، قَالَ : نِیَّتُہُ إِنْ نَوَی أَنْ یَکُونَ حُرًّا ، فَہُوَ حُرٌّ ، وَإِنْ نَوَی أَنْ یَکُونَ عَبْدًا ، فَہُوَ عَبْدٌ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ২২৩২২
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ راستہ میں پڑا ہوا نومولود بچہ اگر ملے تو وہ آزاد شمار ہو گا
(٢٢٣٢٣) حضرت ابراہیم (رض) فرماتے ہیں کہ نومولود بچہ اگر ملے تو وہ آزاد شمار ہوگا۔
(۲۲۳۲۳) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ، قَالَ: حدَّثَنَا سُفْیَانُ، عَنِ الْحَسَنِ بْنِ عَمْرٍو، عَنْ فُضَیْلٍ، عَنْ إبْرَاہِیمَ ، قَالَ: اللَّقِیطُ حُرٌّ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ২২৩২৩
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ راستہ میں پڑا ہوا نومولود بچہ اگر ملے تو وہ آزاد شمار ہو گا
(٢٢٣٢٤) حضرت عامر (رض) سے بھی یہی مروی ہے۔
(۲۲۳۲۴) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، قَالَ : حدَّثَنَا ابْنُ أَبِی خَالِدٍ ، عَنْ عَامِرٍ ، قَالَ : اللَّقِیطُ حُرٌّ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ২২৩২৪
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ راستہ میں پڑا ہوا نومولود بچہ اگر ملے تو وہ آزاد شمار ہو گا
(٢٢٣٢٥) حضرت عامر (رض) فرماتے ہیں کہ کہیں گرا ہوا بچہ ملے تو اس کو غلام نہیں بنایا جائے گا۔
(۲۲۳۲۵) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، قَالَ : حدَّثَنَا زَکَرِیَّا ، عَنْ عَامِرٍ ، قَالَ : اللَّقِیطُ لاَ یُسْتَرَقُّ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ২২৩২৫
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ راستہ میں پڑا ہوا نومولود بچہ اگر ملے تو وہ آزاد شمار ہو گا
(٢٢٣٢٦) حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ نومولود بچہ اگر پڑا ہو املے تو وہ آزاد شمار ہوگا۔
(۲۲۳۲۶) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، قَالَ : حدَّثَنَا سُفْیَانُ ، عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ ، عَنْ عَطَائٍ ، قَالَ : اللَّقِیطُ حُرٌّ۔
তাহকীক: