মুসান্নাফ ইবনু আবী শাইবাহ (উর্দু)

الكتاب المصنف في الأحاديث و الآثار

خرید و فروخت کے مسائل و احکام - এর পরিচ্ছেদসমূহ

মোট হাদীস ৩৫৫৩ টি

হাদীস নং: ২২২৮৬
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ غلام دو شخصوں کے درمیان مشترک ہو پھر اُن میں سے ایک اُس کو آزاد کر دے
(٢٢٢٨٧) حضرت حماد سے مروی ہے کہ اگر غلام دو مالکوں کے درمیان مشترک ہو اور ان میں سے ایک اس کو آزاد کر دے تو غلام دوسرے کے لیے قیمت میں کوشش کرے گا اور ولاء دونوں کو ملے گی۔
(۲۲۲۸۷) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ سُفْیَانَ ، عَنْ حَمَّادٍ : فِی عَبْدٍ کَانَ بَیْنَ رَجُلَیْنِ فَأَعْتَقَہُ أَحَدُہُمَا قَالَ : الْوَلاَئُ بَیْنَہُمَا یَعْنِی إذَا اسْتُسْعِی الْعَبْدُ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২২২৮৭
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ غلام دو شخصوں کے درمیان مشترک ہو پھر اُن میں سے ایک اُس کو آزاد کر دے
(٢٢٢٨٨) حضرت ابراہیم (رض) فرماتے ہیں غلام قیمت میں کوشش کرے یا نہ کرے ولاء اسی کو ملے گی جس نے آزاد کیا ہے۔
(۲۲۲۸۸) حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ ، عَنْ عَلِیِّ بْنِ صَالِحٍ ، عَنْ مُغِیرَۃَ ، عَنْ إبْرَاہِیمَ ، قَالَ : الْوَلاَئُ لِلَّذِی أَعْتَقَ سَعَی الْعَبْدُ ، أَوْ لَمْ یَسْعَ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২২২৮৮
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ کفالت میں کفیل کو قید کرنا
(٢٢٢٨٩) حضرت شریح (رض) نے حبیب کے بیٹے عبداللہ کو ایک شخص کی کفالت میں جس کے لیے وہ کفیل بنفس بنا تھا قید کردیا تھا۔
(۲۲۲۸۹) حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ مُسْہِرٍ ، عَنِ الشَّیْبَانِیِّ ، قَالَ : أَخْبَرَنِی حَبِیبٌ الَّذِی کَانَ یَقُومُ عَلَی رَأْسِ شُرَیْحٍ : أَنَّہُ حَبَسَ ابْنَہُ عَبْدَ اللہِ فِی کَفَالَۃٍ لِرَجُلٍ کَفَلَ لَہُ بِنَفْسِہِ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২২২৮৯
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ کوئی شخص اپنے غلام سے علیحدگی اختیار کر لے اُس مال پر جو وہ مقرر حصہ ادا کرتا ہے
(٢٢٢٩٠) حضرت حکم (رض) فرماتے ہیں کہ اگر غلام ایسا ہو تو جو خراج کا مقرر حصہ ادا کرتا ہے وہ کوئی بیع کرے تو وہ معاملہ اسی کی گردن پر ہے۔ حضرت حماد (رض) فرماتے ہیں کہ اگر مالک نے اس کو بیع کی اجازت دی ہے تو پھر آقا کی گردن میں ہے۔
(۲۲۲۹۰) حَدَّثَنَا سَہْلُ بْنُ یُوسُفَ، عَنْ شُعْبَۃَ، عَنِ الْحَکَمِ، قَالَ: إذَا کَانَ الْغُلاَمُ فِی الضَّرِیبَۃِ فَاشْتَرَی بَیْعًا فَفِی رَقَبَتِہِ۔

وَقَالَ حماد : إذا أذن مولاہ فی البیع ؛ ففی رقبتہ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২২২৯০
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ کوئی شخص اپنے غلام سے علیحدگی اختیار کر لے اُس مال پر جو وہ مقرر حصہ ادا کرتا ہے
(٢٢٢٩١) حضرت حارث (رض) اور حضرت حماد (رض) فرماتے ہیں کہ اگر مالک غلام سے مقررہ خراج پر علیحدگی اختیار کرلے تو یہ اس کو بیع کی اجازت دینا ہے۔
(۲۲۲۹۱) حَدَّثَنَا ہُشَیْمٌ ، عَنْ مُغِیرَۃَ ، عَنِ الْحَارِثِ وَحَمَّادٍ : إِنَّ الرَّجُلَ إذَا قَاطَعَ مَمْلُوکَہُ عَلَی الضَّرِیبَۃِ ، فَقَدْ أَذِنَ لَہُ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২২২৯১
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ مدبّر کتنے مال سے آزاد شمار ہو گا
(٢٢٢٩٢) حضرت سعید بن المسیب (رض) فرماتے ہیں کہ مدبر ثلث مال میں سے آزاد شمار ہوگا۔
(۲۲۲۹۲) حَدَّثَنَا عَبْدَۃُ بْنُ سُلَیْمَانَ ، عَنْ یَحْیَی بْنِ سَعِیدٍ ، عَنْ سَعِیدِ بْنِ الْمُسَیَّبِ ، قَالَ : الْمُدَبَّرُ مِنَ الثُّلُثِ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২২২৯২
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ مدبّر کتنے مال سے آزاد شمار ہو گا
(٢٢٢٩٣) حضرت حسن (رض) اور حضرت محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے بھی یہی مروی ہے۔
(۲۲۲۹۳) حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ ، عَنْ ہِشَامٍ ، عَنِ الْحَسَنِ وَمُحَمَّدٍ ، قَالاَ : الْمُدَبَّرُ مِنَ الثُّلُثِ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২২২৯৩
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ مدبّر کتنے مال سے آزاد شمار ہو گا
(٢٢٢٩٤) حضرت شعبی (رض) سے مروی ہے کہ حضرت علی (رض) نے اور حضرت عامر (رض) نے مدبّر کو ثلث مال میں سے آزاد شمار فرمایا۔
(۲۲۲۹۴) حَدَّثَنَا ابْنُ إدْرِیسَ ، عَنْ أَشْعَثَ ، عَنِ الشَّعْبِیِّ : أَنَّ عَلِیًّا کَانَ یَجْعَلُ الْمُدَبَّرَ مِنَ الثُّلُثِ ، وَأَنَّ عَامِرًا کَانَ یَجْعَلُہُ مِنَ الثُّلُثِ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২২২৯৪
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ مدبّر کتنے مال سے آزاد شمار ہو گا
(٢٢٢٩٥) حضرت شریح (رض) فرماتے ہیں کہ وہ ثلث مال میں سے آزاد شمار ہوگا، اور حضرت مسروق (رض) فرماتے ہیں وہ جمیع مال میں سے آزاد ہوگا۔
(۲۲۲۹۵) حَدَّثَنَا ابْنُ إدْرِیسَ ، عَنِ ابْنِ أَبْجَرَ ، عَنِ الشَّعْبِیِّ ، عَنْ شُرَیْحٍ ، قَالَ : ہُوَ مِنَ الثُّلُثِ ، وَقَالَ مَسْرُوقٌ : ہُوَ فَارِغٌ مِنْ جَمِیعِ الْمَالِ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২২২৯৫
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ مدبّر کتنے مال سے آزاد شمار ہو گا
(٢٢٢٩٦) حضرت ابراہیم (رض) فرماتے ہیں مدبر ثلث مال میں سے آزاد ہوگا۔
(۲۲۲۹۶) حَدَّثَنَا جَرِیرٌ ، عَنْ مَنْصُورٍ وَالأَعْمَش وَمُغِیرَۃَ ، عَنْ إبْرَاہِیمَ ، قَالَ : الْمُدَبَّرُ مِنَ الثُّلُثِ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২২২৯৬
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ مدبّر کتنے مال سے آزاد شمار ہو گا
(٢٢٢٩٧) حضرت ابو قلابہ (رض) سے مروی ہے کہ آنحضرت (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا : مدبر ثلث مال سے آزاد ہوگا۔
(۲۲۲۹۷) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، قَالَ : حدَّثَنَا سُفْیَانُ ، عَنْ خَالِدٍ ، عَنْ أَبِی قِلاَبَۃَ : أَنَّ النَّبِیَّ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ قَالَ : الْمُدَبَّرُ مِنَ الثُّلُثِ۔ (عبدالرزاق ۱۶۶۵۷)
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২২২৯৭
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ مدبّر کتنے مال سے آزاد شمار ہو گا
(٢٢٢٩٨) حضرت زہری (رض) فرماتے ہیں مدبّر ثلث مال سے آزاد ہوگا۔
(۲۲۲۹۸) حَدَّثَنَا عِیسَی بْنُ یُونُسَ ، عَنِ الأَوْزَاعِی ، عَنِ الزُّہْرِیِّ ، قَالَ : الْمُدَبَّرُ مِنَ الثُّلُثِ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২২২৯৮
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ مدبّر کتنے مال سے آزاد شمار ہو گا
(٢٢٢٩٩) حضرت شریح (رض) سے بھی یہی مروی ہے۔
(۲۲۲۹۹) حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِیَۃَ ، عَنِ الأَعْمَش ، عَنْ إِبْرَاہِیمَ ، عَن شُرَیْحٍ ، قَالَ : الْمُدَبَّرُ مِنَ الثُّلُثِ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২২২৯৯
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ مدبّر کتنے مال سے آزاد شمار ہو گا
(٢٢٣٠٠) حضرت سعید بن جبیر (رض) فرماتے ہیں مدبر جمیع مال سے آزاد ہوگا۔
(۲۲۳۰۰) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنِ أَبِی الرَّبِیعِ ، عَنْ أَبِی بِشْرٍ ، عَنْ سَعِیدِ بْنِ جُبَیْرٍ ، قَالَ : ہُوَ مِنْ جَمِیعِ الْمَالِ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২২৩০০
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ مدبّر کتنے مال سے آزاد شمار ہو گا
(٢٢٣٠١) حضرت حماد سے بھی یہی مروی ہے۔
(۲۲۳۰۱) حَدَّثَنَا شَبَابَۃُ ، عَنْ شُعْبَۃَ ، عَنْ حَمَّادٍ ، قَالَ : الْمُدَبَّرُ مِنْ جَمِیعِ الْمَالِ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২২৩০১
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ مدبّر کتنے مال سے آزاد شمار ہو گا
(٢٢٣٠٢) حضرت مکحول (رض) فرماتے ہیں مدبر ثلث مال سے آزاد ہوگا۔
(۲۲۳۰۲) حَدَّثَنَا شَاذَانُ، قَالَ: حدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ حَمْزَۃَ، عَنِ الْعَلاَئِ وَالنُّعْمَانِ، عَنْ مَکْحُولٍ، قَالَ: الْمُدَبَّرُ مِنَ الثُّلُثِ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২২৩০২
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ مدبّر کتنے مال سے آزاد شمار ہو گا
(٢٢٣٠٣) حضرت عامر سے بھی یہی مروی ہے۔
(۲۲۳۰۳) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ زَکَرِیَّا ، عَنْ عَامِرٍ ، قَالَ : الْمُدَبَّرُ مِنَ الثُّلُثِ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২২৩০৩
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ کفن جمیع مال میں سے دیا جائے گا
(٢٢٣٠٤) حضرت عمر بن عبد العزیز (رض) نے تحریر فرمایا کفن جمیع مال میں سے دیا جائے گا ثلث مال میں سے نہیں۔
(۲۲۳۰۴) حَدَّثَنَا إسْمَاعِیلُ بْنُ عَیَّاشٍ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُہَاجِرٍ ، قَالَ : کَتَبَ عُمَرُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِیزِ : فِی الْکَفَنِ أَنَّہُ مِنْ رَأْسِ جُمْلَۃِ الْمَالِ ، لَیْسَ مِنَ الثُّلُثِ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২২৩০৪
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ کفن جمیع مال میں سے دیا جائے گا
(٢٢٣٠٥) حضرت ابراہیم (رض) سے بھی یہی مروی ہے۔
(۲۲۳۰۵) حَدَّثَنَا حَفْصٌ ، عَنْ إسْمَاعِیلَ بْنِ أَبِی خَالِدٍ ، عَنِ الْحَکَمِ ، عَنْ إبْرَاہِیمَ ، قَالَ : الْکَفَنُ مِنْ جَمِیعِ الْمَالِ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২২৩০৫
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ کفن جمیع مال میں سے دیا جائے گا
(٢٢٣٠٦) حضرت طاؤس فرماتے ہیں کہ اگر مال زیادہ ہو تو پھر کفن جمیع مال سے ہوگا اور اگر مال قلیل ہو تو ثلث مال میں سے ہوگا۔
(۲۲۳۰۶) حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَیَّۃَ ، عَنْ لَیْثٍ ، عَنْ طَاوُوسٍ ، قَالَ : إِنْ کَانَ الْمَالُ کَثِیرًا فَمِنْ جَمِیعِ الْمَالِ ، وَإِنْ کَانَ قَلِیلاً فَمِنَ الثُّلُثِ۔
tahqiq

তাহকীক: