মুসান্নাফ ইবনু আবী শাইবাহ (উর্দু)
الكتاب المصنف في الأحاديث و الآثار
خرید و فروخت کے مسائل و احکام - এর পরিচ্ছেদসমূহ
মোট হাদীস ৩৫৫৩ টি
হাদীস নং: ২২৪৮৬
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ پانی میں مچھلی کی بیع کرنا، اور جھاڑیوں کی بیع کرنا
(٢٢٤٨٧) حضرت ابراہیم جھاڑیوں کی بیع کو ناپسند سمجھتے تھے۔
(۲۲۴۸۵) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، قَالَ : حدَّثَنَا سُفْیَانُ ، عَنْ حَمَّادٍ ، عَنْ إبْرَاہِیمَ : أنہ کرہ بیع الآجام۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ২২৪৮৭
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ پانی میں مچھلی کی بیع کرنا، اور جھاڑیوں کی بیع کرنا
(٢٢٤٨٨) حضرت عمر بن عبد العزیز نے جھاڑیوں کی فروخت کی اجازت ( رخصت) دی تھی۔
(۲۲۴۸۶) حدَّثَنَا سُفْیَانُ ، عَنْ حَمَّادٍ : أَنَّ عُمَرَ بْنَ عَبْدِ الْعَزِیزِ رَخَّصَ فِی بیع الآجَامِ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ২২৪৮৮
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ مدبر غلام کی خدمت کی بیع
(٢٢٤٨٩) حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ مدبر غلام کی خدمت کی بیع مت کرو ، مگر اپنے لئے۔ ( آقا خود خرید سکتا ہے۔ )
(۲۲۴۸۹) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ، قَالَ: حدَّثَنَا سُفْیَانُ، عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ، عَنْ عَطَائٍ، قَالَ: لاَ تُبَاعُ خِدْمَۃُ الْمُدَبَّرِ إلاَّ مِنْ نَفْسِہِ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ২২৪৮৯
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ مدبر غلام کی خدمت کی بیع
(٢٢٤٩٠) حضرت سعید بن المسیب فرماتے ہیں مدبر غلام کی خدمت کی بیع میں کوئی حرج نہیں ہے اور حضرت زہری بھی یہی فرماتے تھے۔
(۲۲۴۹۰) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، قَالَ : حدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَیْدٍ ، عَنِ ابْنِ أَبِی ذِئْبٍ ، عنْ قَارِظِ بْنِ شَیْبَۃَ ، عَنْ سَعِیدِ بْنِ الْمُسَیَّبِ ، قَالَ : لاَ بَأْسَ بِخِدْمَۃِ الْمُدَبَّرِ ، وَکَانَ الزُّہْرِیُّ یَقُولُہُ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ২২৪৯০
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ مدبر غلام کی خدمت کی بیع
(٢٢٤٩١) حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ مدبر غلام کی خدمت کو فروخت کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے، جبکہ اپنے لیے فروخت کرے۔
(۲۲۴۹۱) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، قَالَ حَمَّادُ بْنُ زَیْدٍ : عَن أیوب السختیانی ویحیی بْنِ عتیق ، عن ابن سِیرین ، قَالَ : لاَ بأس ببیع خدمۃ المدبر من نفسہ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ২২৪৯১
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ مدبر غلام کی خدمت کی بیع
(٢٢٤٩٢) حضرت یونس سے مروی ہے کہ دو آدمیوں کا ایک غلام تھا، انھوں نے اس کو اس شرط پر آزاد کیا کہ وہ ان کی خدمت کرے گا جب تک زندہ رہیں، پھر ان میں ایک نے اپنے ساتھی کا حصہ خرید لیا، پھر حضرت ابن سیرین سے اس کے متعلق دریافت کیا گیا آپ نے اس میں کوئی حرج نہ سمجھا۔
(۲۲۴۹۲) حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَیَّۃَ ، عَنْ یُونُسَ : أَنَّ رَجُلَیْنِ کَانَ بَیْنَہُمَا غُلاَمٌ فَأَعْتَقَاہُ عَلَی أَنْ یَخْدُمَہُمَا مَا عَاشَا ، فَاشْتَرَی أَحَدُہُمَا مِنَ الآخَرِ نَصِیبَ صَاحِبِہِ فَسُئِلَ عَنْ ذَلِکَ ابْنُ سِیرِینَ فَلَمْ یَرَ بِہِ بَأْسًا۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ২২৪৯২
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ مدبر غلام کی خدمت کی بیع
(٢٢٤٩٣) حضرت ابو جعفر سے مروی ہے کہ آنحضرت (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے مدبر غلام کی خدمت کو فروخت فرمایا۔
(۲۲۴۹۳) حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الأَحْمَرِِ ، عَنْ شُعْبَۃَ ، عَنِ الْحَکَمِ ، عَنْ أَبِی جَعْفَرٍ ، قَالَ : بَاعَ النَّبِیُّ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ خِدْمَۃَ مُدَبَّرٍ۔ (بیہقی ۳۱۲)
তাহকীক:
হাদীস নং: ২২৪৯৩
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ جو حضرات چوری والے مال ( چیز) کے خریدنے کو ناپسند کرتے ہیں
(٢٢٤٩٤) حضرت حسن فرماتے ہیں کہ جب تم باز جاؤ تو جو ملے اس کو خرید سکتے ہو جب تک تم کو معلوم نہ ہوجائے کہ یہ شے چوری یا خیانت کی ہے (تب نہ خریدنی چاہیے) ۔
(۲۲۴۹۴) حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ ، عَنْ ہِشَامٍ ، عَنِ الْحَسَنِ ، قَالَ : إذَا دَخَلْت سُوقَ الْمُسْلِمین فَاشْتَرِ مَا وَجَدْت مَا لَمْ تَعْلَمْ أَنَّہُ خِیَانَۃٌ ، أَوْ سَرِقَۃٌ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ২২৪৯৪
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ جو حضرات چوری والے مال ( چیز) کے خریدنے کو ناپسند کرتے ہیں
(٢٢٤٩٥) حضور اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا ارشاد ہے ، جس شخص کو معلوم ہو کہ یہ چوری کا مال ہے پھر بھی اس کو خرید لے تو وہ اس کی چوری اور گناہ میں شریک ہے۔
(۲۲۴۹۵) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، قَالَ : حدَّثَنَا سُفْیَانُ ، عَنْ مُصْعَبِ بْنِ مُحَمَّدٍ ، عَنْ رَجُلٍ مِنْ أَہْلِ الْمَدِینَۃِ ، قَالَ : قَالَ النَّبِیُّ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ : مَنِ اشْتَرَی سَرِقَۃً وَہُوَ یَعْلَمُ أَنَّہَا سَرِقَۃٌ ، فَقَدْ شَرَکَ فِی عَارِہَا وَإِثْمِہَا۔
(حاکم ۳۵۔ بیہقی ۳۳۵)
(حاکم ۳۵۔ بیہقی ۳۳۵)
তাহকীক:
হাদীস নং: ২২৪৯৫
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ جو حضرات چوری والے مال ( چیز) کے خریدنے کو ناپسند کرتے ہیں
mising
(۲۲۴۹۶) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنِ الرَّبِیعِ ، عَنِ ابْنِ سِیرِینَ ، قَالَ : قُلْتُ لِعَبِیدَۃَ : أَشْتَرِی السَّرِقَۃَ وَأَنَا أَعْلَمُ أَنَّہَا سَرِقَۃٌ ؟ قَالَ : لاَ ، قُلْتُ : فَأَشْتَرِی الْخِیَانَۃَ وَأَنَا أَعْلَمُ أَنَّہَا خِیَانَۃٌ ؟ قَالَ : لاَ ، قُلْتُ : فَأَشْتَرِی نَیْلَ الْعَمَلِ ؟ قَالَ : وَہَلْ تَسْتَطِیعُ تَرْکَہُ ؟۔
(۲۲۴۹۶)
(۲۲۴۹۶)
তাহকীক:
হাদীস নং: ২২৪৯৬
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ جو حضرات چوری والے مال ( چیز) کے خریدنے کو ناپسند کرتے ہیں
(٢٢٤٩٧) حضرت عبیدہ سے اسی طرح مروی ہے۔
(۲۲۴۹۷) حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَۃَ ، عَنْ ہِشَامٍ ، عَنِ ابْنِ سِیرِینَ ، عَنْ عَبِیدَۃَ بِمِثْلِہِ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ২২৪৯৭
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ کمیشن ایجنٹ کا اجرت لینا
(٢٢٤٩٨) حضرت حماد کمیشن ایجنٹ کا اجرت لینے کو ناپسند کرتے تھے ہاں مگر اجرت متعین ہو۔
(۲۲۴۹۸) حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ خَالِدٍ ، عَنْ سُفْیَانَ ، عَنْ حَمَّادٍ : أَنَّہُ کَانَ یَکْرَہُ أَجْرَ السِّمْسَارِ إلاَّ بِأَجْرٍ مَعْلُومٍ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ২২৪৯৮
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ کمیشن ایجنٹ کا اجرت لینا
(٢٢٤٩٩) حضرت طاؤس فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عباس (رض) سے دریافت کیا کہ شہری دیہاتی کو کیا کچھ نہیں بیچ سکتا ؟ انھوں نے جواب دیا کہ وہ دلال (ایجنٹ) نہیں بن سکتا۔
(۲۲۴۹۹) حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، عَنْ مَعْمَرٍ ، عَنِ ابْنِ طَاوُوس ، عَنْ أَبِیہِ ، قَالَ : قُلْتُ لابْنِ عَبَّاسٍ : مَا لاَ یَبِیعُ حَاضِرٌ لِبَادٍ ؟ قَالَ : لاَ یَکُونُ سِمْسَارًا۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ২২৪৯৯
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ کمیشن ایجنٹ کا اجرت لینا
(٢٢٥٠٠) حضرت حکم ، حضرت ابراہیم اور حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ اگر نقد خریدے تو کمیشن ایجنٹ کی اجرت دینے میں کوئی حرج نہیں ۔
(۲۲۵۰۰) حَدَّثَنَا حَفْصٌ ، عَنْ أَشْعَثَ ، عَنِ الْحَکَمِ وَحَمَّادٌ ، عَنْ إبْرَاہِیمَ وَابْنِ سِیرِینَ ، قَالُوا : لاَ بَأْسَ بِأَجْرِ السِّمْسَارِ إذَا اشْتَرَی یَدًا بِیَدٍ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ২২৫০০
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ کمیشن ایجنٹ کا اجرت لینا
(٢٢٥٠١) حضرت لیث فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے کمیشن دینے کے متعلق دریافت کیا ؟ آپ نے فرمایا؛ اس میں کوئی حرج نہیں ۔
(۲۲۵۰۱) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، قَالَ : حدَّثَنَا لَیْثٌ أَبُو عَبْدِ الْعَزِیزِ ، قَالَ : سَأَلْتُ عَطَائً عَنِ السَّمْسَرَۃِ ، فَقَالَ : لاَ بَأْسَ بِہَا۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ২২৫০১
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ کمیشن ایجنٹ کا اجرت لینا
(٢٢٥٠٢) حضرت سفیان کمیشن کو ناپسند کرتے تھے۔
(۲۲۵۰۲) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، قَالَ : کَانَ سُفْیَانُ یَکْرَہُ السَّمْسَرَۃَ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ২২৫০২
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ جو حضرات حیوان میں شفعہ کو درست نہیں سمجھتے
(٢٢٥٠٣) میں نے حماد اور حکم سے پوچھا کہ غلام میں شفعہ کرسکتے ہیں ؟ آپ نے فرمایا اس میں شفعہ نہیں ہے۔
(۲۲۵۰۳) حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ ، عَنْ شُعْبَۃَ ، قَالَ : سَأَلْتُ الْحَکَمَ وَحَمَّادًا : فِی الْعَبْدِ شُفْعَۃٌ ؟ قَالاَ : لاَ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ২২৫০৩
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ جو حضرات حیوان میں شفعہ کو درست نہیں سمجھتے
(٢٢٥٠٤) حضرت ابن ابی ملیکہ سے مروی ہے کہ آنحضرت (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ہر چیز میں شفعہ کا فیصلہ ( حکم ) فرمایا۔
(۲۲۵۰۴) حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ عَیَّاشٍ ، عَنْ عَبْدِ الْعَزِیزِ بْنِ رُفَیْعٍ ، عَنِ ابْنِ أَبِی مُلَیْکَۃَ ، قَالَ : قضَی النَّبِیُّ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ بِالشُّفْعَۃِ فِی کُلِّ شَیْئٍ۔ (ترمذی ۱۳۷۱)
তাহকীক:
হাদীস নং: ২২৫০৪
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ جو حضرات حیوان میں شفعہ کو درست نہیں سمجھتے
(٢٢٥٠٥) حضرت حسن فرماتے تھے کہ حیوان میں شفعہ نہیں ہے۔
(۲۲۵۰۵) حَدَّثَنَا مُعَاذٌ ، عَنْ أَشْعَثَ ، عَنِ الْحَسَنِ ، قَالَ : کَانَ یَقُولُ : لَیْسَ فِی الْحَیَوَانِ شُفْعَۃٌ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ২২৫০৫
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ جو حضرات حیوان میں شفعہ کو درست نہیں سمجھتے
(٢٢٥٠٦) حضرت عثمان فرماتے ہیں کہ کنویں میں اور محل ( نر کھجور کا درخت) میں شفعہ نہیں ہے اور دو زمینوں کی درمیانی حد فاصل تمام باہمی شفعوں کو ختم کردیتی ہے۔
(۲۲۵۰۶) حَدَّثَنَا ابْنُ إدْرِیسَ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عُمَارَۃَ ، عَنْ أَبِی بَکْر بْنِ عَمْرِو بْنِ حَزْمٍ ، عَنْ أَبَانَ بْنِ عُثْمَانَ ، قَالَ : قَالَ عُثْمَانُ : لاَ شُفْعَۃَ فِی بِئْرٍ ، وَلاَ فَحْلٍ وَالأُرَفُ تَقْطَعُ کُلَّ شُفْعَۃٍ۔ (مالک ۷۱۷۔ عبدالرزاق ۱۴۴۲۶)
তাহকীক: