মুসান্নাফ ইবনু আবী শাইবাহ (উর্দু)

الكتاب المصنف في الأحاديث و الآثار

خرید و فروخت کے مسائل و احکام - এর পরিচ্ছেদসমূহ

মোট হাদীস ৩৫৫৩ টি

হাদীস নং: ২৩২৮৬
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ کوئی شخص کھانا خریدے اور وہ زیادہ نکل آئے تو زیادتی کس کی ہوگی ؟
(٢٣٢٨٧) حضرت مورق العجلی فرماتے ہیں کہ ہم نے اہواز سے بصرہ کی طرف کشتی بھیجی جس میں تیس کُرْ سامان تھا۔ اور وہ سامان صرف دو کیلوں کے مابین سے بچا ہوا سامان تھا (یعنی ایک کیل سے دوسرا کیل کرتے وقت جو بچ جائے یا گرجائے) ۔
(۲۳۲۸۷) حَدَّثَنَا عَفَّانُ ، قَالَ : حدَّثَنَا مَہْدِیُّ بْنُ مَیْمُونٍ ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ بَشِیرِ بْنِ الْبَرَائِ ، قَالَ : سَمِعْتُ مُوَرِّقًا الْعِجْلِیّ یَقُولُ: لَقَدْ بَعَثْنَا بِسَفِینَۃٍ مِنَ الأَہْوَازِ إلَی الْبَصْرَۃِ فِیہَا ثَلاَثُونَ کُرًّا، مَا ہُوَ إلاَّ فَضْلُ مَا بَیْنَ الْکَیْلَیْنِ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২৩২৮৭
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ کوئی شخص کھانا خریدے اور وہ زیادہ نکل آئے تو زیادتی کس کی ہوگی ؟
(٢٣٢٨٨) حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اگر آپ کھانے کی بیع کرو ، پھر اگر وہ زیادہ نکلے تو زیادتی آپ کے لیے ہے اور اگر نقصان ہو تو وہ بائع پر ہے۔
(۲۳۲۸۸) حَدَّثَنَا عُمَرُ، عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ، عَنْ عَطَائٍ، قَالَ: إِنْ بِعْتَ طَعَامًا فَوَجَدْتَ زِیَادَۃً فَلَکَ، أَوْ نُقْصَانًا فَعَلَیْک۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২৩২৮৮
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ کوئی آزاد شخص اپنے اوپر غلام ہونے کا اقرار کر لے
(٢٣٢٨٩) حضرت علی ارشاد فرماتے ہیں کہ اگر آزاد شخص غلام ہونے کا اقرار کرے تو وہ غلام شمار ہوگا۔
(۲۳۲۸۹) حَدَّثَنَا شَرِیکٌ ، عَنْ جَابِرٍ ، عَنْ عَامِرٍ ، عَنْ عَلِیٍّ ، قَالَ : إذَا أَقَرَّ عَلَی نَفْسِہِ بِالْعُبُودِیَّۃِ ، فَہُوَ عَبْدٌ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২৩২৮৯
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ کوئی آزاد شخص اپنے اوپر غلام ہونے کا اقرار کر لے
(٢٣٢٩٠) حضرت شعبی ارشاد فرماتے ہیں کہ آزاد شخص کا اپنے اوپر غلامیت کا اقرار کرنے سے وہ غلام نہیں ہوگا۔
(۲۳۲۹۰) حَدَّثَنَا إسْمَاعِیلُ بْنُ عَیَّاشٍ ، عَنْ عَبْدِ الْعَزِیزِ بْنِ عُبَیْدِ اللہِ ، عَنِ الشَّعْبِیِّ ، قَالَ : لاَ یُسْتَرَقُّ حُرٌّ بِإِقْرَارِہِ عَلَی نَفْسِہِ بِالْعُبُودِیَّۃِ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২৩২৯০
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ کوئی آزاد شخص اپنے اوپر غلام ہونے کا اقرار کر لے
(٢٣٢٩١) حضرت حارث سے مروی ہے کہ ایک شخص کہنے لگا کہ میں فلاں شخص کا غلام تھا، یا میرے والد فلاں کے غلام تھے یا میری والدہ فلاں کی باندی تھیں۔ وہ فلاں شخص کہنے لگا کہ تم آج میرے غلام ہو، فرمایا کہ جب وہ پہلے سے آزاد ہوں اور جان لیا جائے کہ وہ غلام ہیں تو وہ صرف دعویٰ کرنے سے غلام شمار نہ ہوں گے مگر یہ کہ وہ عادل گواہ لے آئیں ۔ اور وہ گواہ گواہی دیں کہ یہ غلام ہیں۔
(۲۳۲۹۱) حَدَّثَنَا جَرِیرٌ ، عَنْ مُغِیرَۃَ ، عَنِ الْحَارِثِ : فِی الرَّجُلِ یَقُولُ : کُنْتُ مَمْلُوکًا لِفُلاَنٍ ، أَوْ کَانَ أَبِی مَمْلُوکًا لِفُلاَنٍ ، أَوْ کَانَتْ أُمِّی مَمْلُوکَۃً لِفُلاَنٍ ، فَقَالَ فُلاَنٌ : أَنْتُمْ عَبِیدِی الْیَوْمَ ، قَالَ : إذَا کَانُوا قَدْ جروا فِی الْعِتْقِ وَعُرِفَ أَنَّہُمْ مَوَالٍ ، لاَ یَکُونُونَ لِہَذَا مَمْلُوکِینَ لِلَّذِینَ یَدَّعُونَ إلاَّ أَنْ یَجِیئَ بِشُہُودٍ عُدُولٍ یَشْہَدُونَ أَنَّہُمْ مَمْلُوکُوہ إلَی الْیَوْمِ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২৩২৯১
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ شریکین میں سے اگر کسی ایک پر قرضہ آ جائے
(٢٣٢٩٢) حضرت حکم فرماتے ہیں کہ شریکین میں سے کسی ایک پر قرضہ آجائے تو وہ دونوں پر لازم آئے گا۔
(۲۳۲۹۲) حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ زَکَرِیَّا بْنِ أَبِی زَائِدَۃَ، عَنِ ابْنِ أَبِی غَنِیَّۃَ، عَنِ الْحَکَمِ، قَالَ: إذَا لَحِقَ أَحَدَ الْمُتَفَاوِضَیْنِ دَیْنٌ ، فَہُوَ عَلَیْہِمَا جَمِیعًا۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২৩২৯২
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ کفیل ضامن ہو گا
(٢٣٢٩٣) حضرت شریح (رض) فرماتے ہیں کہ کفیل ضامن ہوگا۔
(۲۳۲۹۳) حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِی زَائِدَۃَ ، عَنْ أَشْعَثَ ، عَنْ عَامِرٍ ، عَنْ شُرَیْحٍ ، قَالَ : الْکَفِیلُ غَارِمٌ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২৩২৯৩
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ کفیل ضامن ہو گا
(٢٣٢٩٤) حضرت محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت شریح سے عرض کیا : میرے کفیل نے میرے علاوہ حیلہ کیا، اور میرے مال کا فیصلہ کیا گیا اور میرے غریم کا مال میرے علاوہ تقسیم کردیا گیا۔ آپ نے فرمایا : اگر کفیل مخیر تھا تو وہ ضامن ہے ، اور تو اپنے مال کا زیادہ حق دار ہے، اور اگر تیرے غریم کا مال تیرے علاوہ تقسیم کردیا گیا تو وہ حصوں کے ساتھ ہوگا۔
(۲۳۲۹۴) حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِی زَائِدَۃَ ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ ، عَنْ مُحَمَّدٍ ، قَالَ : قُلْتُ لِشُرَیْحٍ : کَفِیلِی حِیلَ دُونَہُ ، وَمَالِی اُقْتُضِیَ مُسَمًّی ، وَمَالُ غَرِیمِی اُقْتُسِمَ دُونِی ، فَقَالَ : إِنْ کَانَ الْکَفِیلُ مُخَیَّرًا فَالْکَفِیلُ غَارِمٌ ، وَإِنْ کَانَ مَالُکَ اُقْتُضِیَ مُسَمًّی فَأَنْتَ أَحَقُّ بِہِ ، وَإِنْ کَانَ مَالُ غَرِیمِکَ اُقْتُسِمَ دُونَکَ فَہُوَ بِالْحِصَصِ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২৩২৯৪
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ کفیل ضامن ہو گا
(٢٣٢٩٥) حضرت ابو امامہ الباہلی (رض) فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حضور اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو خطبہ حجۃ الوداع کے موقعہ پر فرماتے ہوئے سنا کہ قرضہ کو بہر صورت اتارنا ضروری ہے اور کفیل ضامن ہے۔ (قرضے کی ادائیگی کرنے والا ہے۔ )
(۲۳۲۹۵) حَدَّثَنَا إسْمَاعِیلُ بْنُ عَیَّاشٍ ، عَنْ شُرَحْبِیلَ بْنِ مُسْلِمٍ ، قَالَ : سَمِعْتُ أَبَا أُمَامَۃَ البَاہِلِی یَقُولُ : سَمِعْتُ رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ فِی خُطْبَتِہِ فِی عَامِ حَجَّۃِ الْوَدَاعِ یَقُولُ : الدَّیْنُ مَقْضِیٌّ وَالزَّعِیمُ غَارِمٌ۔ یَعْنِی : الْکَفِیلَ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২৩২৯৫
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ قرآن کی آیت { فکاتبوھم ان علمتم فیھم خیرًا } کا بیان
(٢٣٢٩٦) حضرت طاؤس اور حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ اللہ کے ارشاد { فَکَاتِبُوہُمْ إِنْ عَلِمْتُمْ فِیہِمْ خَیْرًا } سے مراد مال اور امانت ہے۔
(۲۳۲۹۶) حَدَّثَنَا إسْمَاعِیلُ ابْنُ عُلَیَّۃَ ، عَنِ ابْنِ أَبِی نَجِیحٍ ، عَنْ مُجَاہِدٍ وَطَاوُوسٍ : فِی قولہ تعالی : {فَکَاتِبُوہُمْ إِنْ عَلِمْتُمْ فِیہِمْ خَیْرًا} قَالاَ : مَالٌ وَأَمَانَۃٌ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২৩২৯৬
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ قرآن کی آیت { فکاتبوھم ان علمتم فیھم خیرًا } کا بیان
(٢٣٢٩٧) حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اس کا مال مراد ہے۔
(۲۳۲۹۷) حَدَّثَنَا ابْنُ إدْرِیسَ ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِکِ ، عَنْ عَطَائٍ : أَدَاؤہُ وَمَالہُ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২৩২৯৭
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ قرآن کی آیت { فکاتبوھم ان علمتم فیھم خیرًا } کا بیان
(٢٣٢٩٨) حضرت عبیدہ فرماتے ہیں کہ جب کہ وہ نماز پڑھے۔
(۲۳۲۹۸) حَدَّثَنَا ابْن أبی زائدۃ ووکیع ، عن ابن عون ، عن ابن سیرین ، عن عَبِیْدَۃَ ، قَالَ : إذا صلی۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২৩২৯৮
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ قرآن کی آیت { فکاتبوھم ان علمتم فیھم خیرًا } کا بیان
(٢٣٢٩٩) حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اس کا مال مراد ہے۔
(۲۳۲۹۹) حَدَّثَنَا ابْن أبی زائدۃ ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِکِ ، عَنْ عَطَائٍ ، قَاَل : خَیْرُہُ : أَدَاؤہُ وَمَالہُ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২৩২৯৯
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ قرآن کی آیت { فکاتبوھم ان علمتم فیھم خیرًا } کا بیان
(٢٣٣٠٠) حضرت عبیدہ فرماتے ہیں کہ جب کہ وہ نماز پڑھے۔
(۲۳۳۰۰) حَدَّثَنَا ابْن إدْرِیسَ ، عَنْ ہِشَامٍ ، عَنِ ابْنِ سِیرِینَ ، عَنْ عَبْدِ اللہِ ، قَالَ : إذَا صَلَّی۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২৩৩০০
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ قرآن کی آیت { فکاتبوھم ان علمتم فیھم خیرًا } کا بیان
(٢٣٣٠١) حضرت حسن فرماتے ہیں خیرًا سے مراد دین اور امانت ہے۔
(۲۳۳۰۱) حَدَّثَنَا عُبَیْدُ اللہِ ، عَنْ سُفْیَانَ ، عَنْ یُونُسَ ، عَنِ الْحَسَنِ : {فَکَاتِبُوہُمْ إِنْ عَلِمْتُمْ فِیہِمْ خَیْرًا} قَالَ : دِینًا وَأَمَانَۃً۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২৩৩০১
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ قرآن کی آیت { فکاتبوھم ان علمتم فیھم خیرًا } کا بیان
(٢٣٣٠٢) حضرت ابو صالح فرماتے ہیں کہ ادا اور امانت مراد ہے۔
(۲۳۳۰۲) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، قَالَ : حدَّثَنَا إسماعیل بن أبی خالد ، عن أبی صالح ، قَالَ : أداء وأمانۃ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২৩৩০২
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ قرآن کی آیت { فکاتبوھم ان علمتم فیھم خیرًا } کا بیان
(٢٣٣٠٣) حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ مال مراد ہے۔
(۲۳۳۰۳) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، قَالَ : حدَّثَنَا شُعْبَۃُ ، عَنِ الْحَکَمِ ، عَنْ مُجَاہِدٍ ، قَالَ : مَالاً۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২৩৩০৩
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ قرآن کی آیت { فکاتبوھم ان علمتم فیھم خیرًا } کا بیان
(٢٣٣٠٤) حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ خیرًا سے صدق و وفا مراد ہے۔
(۲۳۳۰۴) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، قَالَ : حدَّثَنَا سُفْیَانُ وَمَالِکُ بْنُ مِغْوَلٍ ، عَنْ مُغِیرَۃَ ، عَنْ إبْرَاہِیمَ ، قَالَ : صِدْقًا وَوَفَائً۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২৩৩০৪
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ قرآن کی آیت { فکاتبوھم ان علمتم فیھم خیرًا } کا بیان
(٢٣٣٠٥) حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اس سے مال مراد ہے۔
(۲۳۳۰۵) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، قَالَ : حَدَّثَنَا مَالِکُ بْنُ مِغْوَلٍ ، عَنْ عَطَائٍ ، قَالَ : مَالاً۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২৩৩০৫
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ قرآن کی آیت { فکاتبوھم ان علمتم فیھم خیرًا } کا بیان
(٢٣٣٠٦) حضرت ابن عباس (رض) ارشاد فرماتے ہیں خیرًا سے مراد مال ہے۔
(۲۳۳۰۶) حَدَّثَنَا الضَّحَّاکُ بْنُ مَخْلَدٍ ، عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ ، عَنْ عَطَائٍ ، قَالَ : قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ : {إِنْ عَلِمْتُمْ فِیہِمْ خَیْرًا} قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ : الْخَیْرُ : الْمَالُ۔
tahqiq

তাহকীক: