মুসান্নাফ ইবনু আবী শাইবাহ (উর্দু)

الكتاب المصنف في الأحاديث و الآثار

خرید و فروخت کے مسائل و احکام - এর পরিচ্ছেদসমূহ

মোট হাদীস ৩৫৫৩ টি

হাদীস নং: ২১০০৬
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ مدبرہ باندی کی اولاد کا حکم بھی ان کی ماں والا ہے
(٢١٠٠٧) حضرت شریح فرماتے ہیں کہ مدبرہ باندی کی اولاد کا حکم بھی ان کی ماں والا ہے۔
(۲۱۰۰۷) حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الأَحْمَرِِ ، عَنْ أَشْعَثَ ، عَنِ ابْنِ سِیرِینَ ، عَنْ شُرَیْحٍ ، قَالَ : وَلَدُ الْمُدَبَّرَۃِ مِنْہَا۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২১০০৭
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ مدبرہ باندی کی اولاد کا حکم بھی ان کی ماں والا ہے
(٢١٠٠٨) حضرت حسن فرماتے ہیں کہ مدبرہ باندی کی اولاد کا حکم بھی ان کی ماں والا ہے۔ وہ اور ان کی ماں ایک ثلث میں سے ہوں گے۔
(۲۱۰۰۸) حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَیَّۃَ ، عَنْ یُونُسَ ، عَنِ الْحَسَنِ ، قَالَ : کَانَ یَقُولُ : وَلَدُ الْمُعْتَقَۃِ ، عَنْ دُبُرٍ بِمَنْزِلَتِہَا ، ہُمْ وَأُمُّہُمْ مِنَ الثُّلُثِ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২১০০৮
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ مدبرہ باندی کی اولاد کا حکم بھی ان کی ماں والا ہے
(٢١٠٠٩) حضرت عمر بن عبد العزیز فرماتے ہیں کہ مدبرہ باندی کی اولاد کا حکم بھی ان کی ماں والا ہے۔
(۲۱۰۰۹) حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَیَّۃَ ، عَنْ دَاوُدَ ، عَنْ رِیَاحِ بْنِ عَبِیْدَۃَ ، عَنْ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِیزِ أَنَّہُ جَعَلَہُمْ بِمَنْزِلَۃِ أُمِّہِمْ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২১০০৯
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ مدبرہ باندی کی اولاد کا حکم بھی ان کی ماں والا ہے
(٢١٠١٠) حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ مدبرہ باندی کی اولاد کا حکم بھی ان کی ماں والا ہے۔
(۲۱۰۱۰) حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ مُسْہِرٍ ، وَابْنُ أَبِی زَائِدَۃَ ، عن داود عَنِ الشَّعْبِیِّ ، قَالَ : وَلَدُہَا بِمَنْزِلَتِہَا۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২১০১০
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ مدبرہ باندی کی اولاد کا حکم بھی ان کی ماں والا ہے
(٢١٠١١) حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ جس دن سے وہ مدبرہ بنائی گئی ہے اس کے بعد سے پیدا ہونے والے بچوں کا حکم وہی ہوگا جو ان کی ماں کا ہے، وہ اس کی آزادی پر آزاد ہوجائیں گے اور اس کی غلامی تک غلام رہیں گے۔
(۲۱۰۱۱) حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِی زَائِدَۃَ ، عَنْ إسْمَاعِیلَ بْنِ أَبِی خَالِدٍ ، عَنِ الشَّعْبِیِّ ، قَالَ : کُلُّ شَیْئٍ وَلَدَتْ مِنْ یَوْمِ دُبِّرَتْ فَإِنَّہُمْ بِمَنْزِلَتِہَا ، یَعْتِقُونَ بِعِتْقِہَا وَیُرَقُّونَ بِرِقِّہَا۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২১০১১
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ مدبرہ باندی کی اولاد کا حکم بھی ان کی ماں والا ہے
(٢١٠١٢) حضرت قاسم بن محمد سے کہا گیا کہ اس بارے میں حضرت عمر بن عبد العزیز کی رائے یہ ہے، انھوں نے فرمایا کہ یہ میری رائے ہے اور میں اس معاملے میں ان کی رائے کو معتدل سمجھتا ہوں۔
(۲۱۰۱۲) حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِی زَائِدَۃَ ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ ، قَالَ : قیلَ لِلْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ إنَّ عُمَرَ بْنَ عَبْدِ الْعَزِیزِ ، قَالَ ذَلِکَ ، فَقَالَ الْقَاسِمُ : ہَذَا رَأْیِی ، وَمَا أَرَی رَأْیَہُ فِی ہَذَا إلاَّ مُعْتَدلاً۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২১০১২
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ مدبرہ باندی کی اولاد کا حکم بھی ان کی ماں والا ہے
(٢١٠١٣) حضرت زہری فرماتے ہیں کہ مدبرہ باندی کی اولاد کا حکم بھی ان کی ماں والا ہے۔
(۲۱۰۱۳) حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ ، عَنْ مَعْمَرٍ ، عَنِ الزُّہْرِیِّ ، قَالَ : وَلَدُ الْمُدَبَّرَۃِ بِمَنْزِلَۃِ أُمِّہِمْ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২১০১৩
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ مدبرہ باندی کی اولاد کا حکم بھی ان کی ماں والا ہے
(٢١٠١٤) حضرت ابن مسعود (رض) فرماتے ہیں کہ مدبرہ باندی کی اولاد کا حکم بھی ان کی ماں والا ہے، اس کی غلامی تک غلام اور اس کی آزادی پر آزاد ہوجائیں گے۔
(۲۱۰۱۴) حَدَّثَنَا إسْمَاعِیلُ بْنُ عَیَّاشٍ ، عَنْ عَبْدِ الْعَزِیزِ بْنِ عُبَیْدِ اللہِ ، عَنْ عَامِرٍ ، عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ ، قَالَ : وَلَدُ الْمُدَبَّرَۃِ بِمَنْزِلَتِہَا ، یَعْتِقُونَ بِعِتْقِہَا وَیُرَقُّونَ بِرِقِّہَا۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২১০১৪
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ مدبرہ باندی کی اولاد کا حکم بھی ان کی ماں والا ہے
(٢١٠١٥) حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ مدبرہ باندی کی اولاد کا حکم بھی ان کی ماں والا ہے، اس کی غلامی تک غلام اور اس کی آزادی پر آزاد ہوجائیں گے۔
(۲۱۰۱۵) حَدَّثَنَا إسْمَاعِیلُ بْنُ عَیَّاشٍ ، عَنْ عَبْدِ الْعَزِیزِ ، عَنِ الشَّعْبِیِّ وَشُرَیْحٍ وَمَسْرُوقٍ بِمِثْلِہِ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২১০১৫
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ مدبرہ باندی کی اولاد کا حکم بھی ان کی ماں والا ہے
(٢١٠١٦) حضرت حسن اور حضرت محمد فرماتے ہیں کہ مدبرہ باندی کی اولاد کا حکم بھی ان کی ماں والا ہے، اس کی غلامی تک غلام اور اس کی آزادی پر آزاد ہوجائیں گے۔
(۲۱۰۱۶) حَدَّثَنَا ابْنُ إدْرِیسَ ، عَنْ ہِشَامٍ ، عَنِ الْحَسَنِ وَمُحَمَّدٍ ، قَالَ : وَلَدُ الْمُدَبَّرَۃِ بِمَنْزِلَتِہَا۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২১০১৬
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ مدبرہ باندی کی اولاد کا حکم بھی ان کی ماں والا ہے
(٢١٠١٧) حضرت عامر فرماتے ہیں کہ مدبرہ باندی کی اولاد کا حکم بھی ان کی ماں والا ہے، اس کی آزادی پر آزاد ہوجائیں گے۔
(۲۱۰۱۷) حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَیْلٍ ، عَنْ حُصَیْنٍ ، عَنْ عَامِرٍ ، قَالَ : إذَا کَانَتِ امْرَأَۃٌ فَوَلَدَتْ أَوْلاَدًا فَوَلَدُہَا بِمَنْزِلَتِہَا ، إذَا أُعْتِقَتْ عَتَقُوا۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২১০১৭
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ مدبرہ باندی کی اولاد کا حکم بھی ان کی ماں والا ہے
(٢١٠١٨) حضرت عطائ، حضرت طاوس، حضرت مجاہد اور حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ مدبرہ باندی کی اولاد کا حکم بھی ان کی ماں والا ہے۔
(۲۱۰۱۸) حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ الطَّیَالِسِیُّ ، عَنْ عَبْدِ الْعَزِیزِ بْنِ مُسْلِمٍ ، عَنِ ابْنِ أَبِی نَجِیحٍ ، عَنْ عَطَائٍ وَطَاوُوسٍ ، وَمُجَاہِدٍ ، وَسَعِیدِ بْنِ جُبَیْرٍ أَنَّہُمْ قَالُوا : وَلَدُ الْمُدَبَّرَۃِ بِمَنْزِلَۃِ أُمِّہِمْ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২১০১৮
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ مدبرہ باندی کی اولاد کا حکم بھی ان کی ماں والا ہے
(٢١٠١٩) حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ ایک عورت نے اپنی مدبرہ باندی کو آزاد کیا، اس کے بعد اس کی اولاد ہوئی تو وہ اولاد اپنی ماں کے حکم میں ہوگی، اس کی آزادی پر آزاد ہوجائے گی۔
(۲۱۰۱۹) حَدَّثَنَا عَبْدَۃُ بْنُ سُلَیْمَانَ ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِکِ ، عَنْ عَطَائٍ ؛ فِی امْرَأَۃٍ أَعْتَقَتْ جَارِیَۃً لَہَا ، عَنْ دُبُرٍ فَوَلَدَتْ بَعْدَ ذَلِکَ أَوْلاَدًا : ہُمْ بِمَنْزِلَۃِ أُمِّہِمْ إذَا أُعْتِقَتْ عَتَقُوا۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২১০১৯
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ مدبرہ باندی کی اولاد کا حکم بھی ان کی ماں والا ہے
(٢١٠٢٠) حضرت جابر فرماتے ہیں کہ میرے خیال میں مدبرہ باندی کی اولاد اپنی ماں کے حکم میں ہے۔
(۲۱۰۲۰) حَدَّثَنَا الضَّحَّاکُ بْنُ مَخْلَدٍ ، عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ ، عَنْ أَبِی الزُّبَیْرِ ، عَنْ جَابِرٍ ، قَالَ : مَا أَرَی أَوْلاَدَ الْمُدَبَّرَۃِ إلاَّ بِمَنْزِلَۃِ أُمِّہِمْ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২১০২০
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ مدبرہ باندی کی اولاد کا حکم بھی ان کی ماں والا ہے
(٢١٠٢١) حضرت مکحول فرماتے ہیں کہ مدبرہ باندی کا مالک اسے چاہے تو بیچ سکتا ہے۔
(۲۱۰۲۱) حَدَّثَنَا عَبْدُ الأَعْلَی ، عَنْ بُرْدٍ ، عَنْ مَکْحُولٍ ، قَالَ : وَلَدُ الْمُدَبَّرَۃِ یَبِیعُہُمْ صَاحِبُہُمْ إِنْ شَائَ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২১০২১
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ مدبرہ باندی کی اولاد کا حکم بھی ان کی ماں والا ہے
(٢١٠٢٢) حضرت جابر بن زید فرماتے ہیں کہ مدبرہ باندی کی اولاد غلام ہوگی۔
(۲۱۰۲۲) حَدَّثَنَا الضَّحَّاکُ بْنُ مَخْلَدٍ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِینَارٍ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ زَیْدٍ ، قَالَ : وَلَدُ الْمُدَبَّرَۃِ عبید۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২১০২২
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ اگر ایک آدمی کسی دوسرے آدمی سے کوئی چیز خریدے، بائع کچھ چیز اس کے حوالے کردے لیکن مشتری اس پر قبضہ نہ کرے پھر وہ چیز بائع کے پاس ضائع ہوجائے تو کیا حکم ہے ؟
(٢١٠٢٣) حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے ساٹھ دینار کے بدلے ایک باندی خریدی، تیس دینار نقد دیئے اور باقی کے بدلے بائع کے پاس اسے رہن رکھوا دیا، کچھ دن بعد مشتری باقی پیسے لے کر آیا تو دیکھا کہ وہ باندی مرچکی ہے، اس صورت میں حضرت عمرو بن شریح نے فیصلہ فرمایا کہ جن پر بائع نے قبضہ کیا ہے وہ بائع کے ہیں اور جو باقی ہیں وہ مشتری کے ہیں۔
(۲۱۰۲۳) حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ مُسْہِرٍ ، عَنِ الشَّیْبَانِیِّ ، عَنِ الشَّعْبِیِّ ، عَنْ عمْرِو بْنِ حُرَیْثٍ ، أَنَّ رَجُلاً اشْتَرَی جَارِیَۃً بِسِتِّینَ دِینَارًا ، فَنَقَدَ ثَلاَثِینَ ، وَارْتَہَنَہَا الْبَائِعُ بِالْبَقِیَّۃِ ، فَمَکَثَ أَیَّامًا ، ثُمَّ أَتَی الْمُشْتَرِی بِثَمَنِہَا فَوَجَدَہَا قَدْ مَاتَتْ ، فَقَالَ : مَا أَخَذَ الْبَائِعُ فَلَہُ ، وَأَمَّا الْبَقِیَّۃُ فَلِلْمُشْتَرِی۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২১০২৩
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ اگر ایک آدمی کسی دوسرے آدمی سے کوئی چیز خریدے، بائع کچھ چیز اس کے حوالے کردے لیکن مشتری اس پر قبضہ نہ کرے پھر وہ چیز بائع کے پاس ضائع ہوجائے تو کیا حکم ہے ؟
(٢١٠٢٤) حضرت شریح اس صورت میں فرماتے ہیں کہ بائع نے جو قیمت لی ہے وہ اس سے واپس نہیں لی جائے گی اور اس کی نعش کو دفن کیا جائے گا۔
(۲۱۰۲۴) حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ مُسْہِرٍ ، عَنِ الشَّیْبَانِیِّ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عُبَیْدِ اللہِ الثَّقَفِیِّ ، أَنَّ شُرَیْحًا ، قَالَ فِیہَا : لاَ یَرُدَّ الْبَائِعُ مَا أَخَذَ مِنْ ثَمَنِہَا وَیَدْفِنُ جِیفَتَہُ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২১০২৪
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ اگر ایک آدمی کسی دوسرے آدمی سے کوئی چیز خریدے، بائع کچھ چیز اس کے حوالے کردے لیکن مشتری اس پر قبضہ نہ کرے پھر وہ چیز بائع کے پاس ضائع ہوجائے تو کیا حکم ہے ؟
(٢١٠٢٥) حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ عمرو بن حریث کا قول مجھے زیادہ پسند ہے۔
(۲۱۰۲۵) حَدَّثَنَا حَفْصٌ ، عَنِ الشَّیْبَانِیِّ ، عَنِ الشَّعْبِیِّ ، أَنَّ قَوْلَ عَمْرِو بْنِ حُرَیْثٍ کَانَ أَعْجَبَ إلَیْہِ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২১০২৫
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ اگر ایک آدمی کسی دوسرے آدمی سے کوئی چیز خریدے، بائع کچھ چیز اس کے حوالے کردے لیکن مشتری اس پر قبضہ نہ کرے پھر وہ چیز بائع کے پاس ضائع ہوجائے تو کیا حکم ہے ؟
(٢١٠٢٦) حضرت منصور فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے کسی سے ایک باندی خریدی، قیمت کا کچھ حصہ تو نقد ادا کردیا اور باقی مال کے بدلے وہ بائع کے پاس رکھوا دی، پھر اس باندی کا انتقال ہوگیا تو اس بارے میں حضرت ابراہیم نے فرمایا کہ مشتری سے لی گئی رقم اس کو واپس کی جائے گی اور نقصان بائع کے مال میں سے ہوگا۔
(۲۱۰۲۶) حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ سَعِیدٍ ، عَنْ سُفْیَانَ ، عَنْ مَنْصُورٍ ، عَنْ إبْرَاہِیمَ فِی رَجُلٍ اشْتَرَی مِنْ رَجُلٍ جَارِیَۃً فَنَقَدَ بَعْضَ ثَمَنِہَا ، وَأَمْسَکَہَا الْبَائِعَ بِالْبَقِیَّۃِ فَمَاتَتْ ، قَالَ : یَرُدُّ عَلَی الْمُشْتَرِی مَا أَخَذَ ، وَہِیَ مِنْ مَالِ الْبَائِعِ۔
tahqiq

তাহকীক: