মুসান্নাফ ইবনু আবী শাইবাহ (উর্দু)
الكتاب المصنف في الأحاديث و الآثار
خرید و فروخت کے مسائل و احکام - এর পরিচ্ছেদসমূহ
মোট হাদীস ৩৫৫৩ টি
হাদীস নং: ২১০২৬
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ اگر ایک آدمی کسی دوسرے آدمی سے کوئی چیز خریدے، بائع کچھ چیز اس کے حوالے کردے لیکن مشتری اس پر قبضہ نہ کرے پھر وہ چیز بائع کے پاس ضائع ہوجائے تو کیا حکم ہے ؟
(٢١٠٢٧) حضرت حسن اور حضرت محمد فرماتے ہیں کہ اگر قیمت کا کچھ حصہ نقد دے دیا تھا اور باقی حصہ کے بدلے سامان رہن کے طور پر رکھوا دیا ، پھر سامان ہلاک ہوگیا تو وہ اس چیز کے بدلے ہوگا جو مزید دینی تھی اور بائع جو وصول کرچکا ہے وہ اسی کا ہوگا، اگر کوئی چیز ایسی تھی جسے تولا یاماپا جاتا ہے تو اس کا نقصان بائع کے ذمہ ہوگا یہاں تک کہ مشتری اسے پورا کرلے۔
(۲۱۰۲۷) حَدَّثَنَا عَبْدُ الأَعْلَی ، عَنْ ہِشَامٍ ، عَنِ الْحَسَنِ وَمُحَمَّدٍ ، قَالاَ : إِنْ کَانَ نَقَدَ بَعْضَ الثمنِ وَارْتَہَنَ الْمَتَاعَ بِالْبَقِیَّۃِ فَہَلَکَ الْمَتَاعُ ، فَہُوَ بِمَا ارْتَہَنَہُ وَلَہُ مَا کَانَ قَدْ أَخَذَ ، فَإِنْ کَانَ بَیْعًا مِمَّا یُکَالُ وَیُوزَنُ فنقصانہ عَلَی الْبَائِعِ حَتَّی یُوَفِّیَہُ الْمُشْتَرِیَ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ২১০২৭
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ تہمت لگانے والوں کی گواہی کا بیان، جن حضرات کے نزدیک اگر وہ توبہ کرلیں تو ان کی گواہی قبول کی جائے گی
(٢١٠٢٨) حضرت عطائ، حضرت طاوس اور حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ تہمت لگانے والا اگر توبہ کرلے تو اس کی گواہی درست ہے۔
(۲۱۰۲۸) حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَیَّۃَ ، عَنِ ابْنِ أَبِی نَجِیحٍ ، عَنْ عَطَائٍ وَطَاوُوسٍ ، وَمُجَاہِدٍ قَالُوا : الْقَاذِفُ إذَا تَابَ جَازَتْ شَہَادَتُہُ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ২১০২৮
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ تہمت لگانے والوں کی گواہی کا بیان، جن حضرات کے نزدیک اگر وہ توبہ کرلیں تو ان کی گواہی قبول کی جائے گی
(٢١٠٢٩) حضرت عکرمہ فرماتے ہیں کہ اگر اس سے خیر کا ہی صدور ہوتا ہے تو اس کی گواہی جائز ہے۔
(۲۱۰۲۹) حَدَّثَنَا عبد الأعلی ، عن یونس ، عن عکرمۃ ، قَالَ : إذا تاب ، ولم یُعلم منہ إلا خیر ، جازت شہادتہ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ২১০২৯
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ تہمت لگانے والوں کی گواہی کا بیان، جن حضرات کے نزدیک اگر وہ توبہ کرلیں تو ان کی گواہی قبول کی جائے گی
(٢١٠٣٠) حضرت مسروق فرماتے ہیں کہ تہمت لگانے والا اگر توبہ کرلے تو اس کی گواہی درست ہے۔
(۲۱۰۳۰) حَدَّثَنَا حُمَیْدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنْ حَسَنٍ ، عَنْ مُجَالِدٍ ، عَنِ الشَّعْبِیِّ ، عَنْ مَسْرُوقٍ ، قَالَ : تَجُوزُ شَہَادَتُہُ إذَا تَابَ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ২১০৩০
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ تہمت لگانے والوں کی گواہی کا بیان، جن حضرات کے نزدیک اگر وہ توبہ کرلیں تو ان کی گواہی قبول کی جائے گی
(٢١٠٣١) حضرت شریح فرماتے ہیں کہ تہمت لگانے والا اگر توبہ کرلے تو اس کی گواہی درست ہے۔
(۲۱۰۳۱) حَدَّثَنَا ابْنُ إدْرِیسَ ، عَنْ مُطَرِّفٍ ، عَنْ أَبِی عُثْمَانَ ، عَنْ شُرَیْحٍ ، قَالَ : تَجُوزُ شَہَادَتُہُ إذَا تَابَ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ২১০৩১
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ تہمت لگانے والوں کی گواہی کا بیان، جن حضرات کے نزدیک اگر وہ توبہ کرلیں تو ان کی گواہی قبول کی جائے گی
(٢١٠٣٢) حضرت عمر (رض) فرماتے ہیں کہ تہمت لگانے والا اگر توبہ کرلے تو اس کی گواہی قبول کرلو۔
(۲۱۰۳۲) حَدَّثَنَا ابْنُ عُیَیْنَۃَ ، عَنِ الزُّہْرِیِّ أَظُنُّہُ ، عَنْ سَعِیدٍ ، قَالَ : قَالَ عُمَرُ لأَِبِی بَکْرَۃَ : إِنْ تابَ اَقْبَلْ شَہَادَتَہُ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ২১০৩২
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ تہمت لگانے والوں کی گواہی کا بیان، جن حضرات کے نزدیک اگر وہ توبہ کرلیں تو ان کی گواہی قبول کی جائے گی
(٢١٠٣٣) حضرت عبداللہ بن عتبہ فرماتے ہیں کہ تہمت لگانے والا اگر توبہ کرلے تو اس کی گواہی درست ہے۔
(۲۱۰۳۳) حَدَّثَنَا ابْنُ إدْرِیسَ وَوَکِیعٌ، عَنْ مِسْعَرٍ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ عُمَیْرٍ، عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ عُتْبَۃَ، قَالَ: تَجُوزُ إذَا تَابَ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ২১০৩৩
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ تہمت لگانے والوں کی گواہی کا بیان، جن حضرات کے نزدیک اگر وہ توبہ کرلیں تو ان کی گواہی قبول کی جائے گی
(٢١٠٣٤) حضرت زہری فرماتے ہیں کہ تہمت لگانے والا اگر توبہ کرلے تو اس کی گواہی درست ہے۔
(۲۱۰۳۴) حَدَّثَنَا یَزِیدُ بْنُ ہَارُونَ ، عَنْ سُفْیَانَ بْنِ حُسَیْنٍ ، عَنِ الزُّہْرِیِّ ، قَالَ : تَجُوزُ إذَا تَابَ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ২১০৩৪
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ تہمت لگانے والوں کی گواہی کا بیان، جن حضرات کے نزدیک اگر وہ توبہ کرلیں تو ان کی گواہی قبول کی جائے گی
(٢١٠٣٥) حضرت حبیب بن ابی ثابت فرماتے ہیں کہ تہمت لگانے والا اگر توبہ کرلے تو اس کی گواہی درست ہے۔
(۲۱۰۳۵) حَدَّثَنَا محمد بن یزید ، عن العوام ، عن حبیب بن أبی ثابت ، قَالَ : تجوز إذا تاب۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ২১০৩৫
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ تہمت لگانے والوں کی گواہی کا بیان، جن حضرات کے نزدیک اگر وہ توبہ کرلیں تو ان کی گواہی قبول کی جائے گی
(٢١٠٣٦) حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ تہمت لگانے والا اگر توبہ کرلے تو اس کی گواہی درست ہے، اور فرماتے ہیں کہ یہ کیسے ہوسکتا ہے کہ اللہ تعالیٰ تو اس کی توبہ قبول کرلیں اور میں اس کی گواہی قبول نہ کروں۔
(۲۱۰۳۶) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ، عَنِ ابْنِ أَبِی خَالِدٍ، عَنِ الشَّعْبِیِّ، قَالَ: تَجُوزُ، وَقَالَ: یَقْبَلُ اللَّہُ توبتہ، وَلاَ أُجِیزُ أَنَا شَہَادَتَہُ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ২১০৩৬
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ جن حضرات کے نزدیک تہمت لگانے والے کی گواہی قبول نہیں کی جائے گی
(٢١٠٣٧) حضرت شریح فرماتے ہیں کہ جب کسی شخص پر حدِ قذف جاری ہو تو اس کی گواہی قبول نہیں کی جائے گی اور اس کی توبہ اللہ کا اور اس کا معاملہ ہے۔
(۲۱۰۳۷) حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ مُسْہِرٍ ، عَنِ الشَّیْبَانِیِّ ، عَنِ الشَّعْبِیِّ ، عَنْ شُرَیْحٍ ، قَالَ : إذَا أُقِیمَ عَلَی الرَّجُلِ الْحَدُّ فِی الْقَذْفِ لَمْ تُقْبَلْ لَہُ شَہَادَۃٌ أَبَدًا ، وَتَوْبَتُہُ فِیمَا بَیْنَہُ وَبَیْنَ اللہِ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ২১০৩৭
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ جن حضرات کے نزدیک تہمت لگانے والے کی گواہی قبول نہیں کی جائے گی
(٢١٠٣٨) حضرت شریح فرماتے ہیں کہ جب کسی شخص پر حدِ قذف جاری ہو تو اس کی گواہی قبول نہیں کی جائے گی اور اس کی توبہ اللہ کا اور اس کا معاملہ ہے۔
(۲۱۰۳۸) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ إسْمَاعِیلَ بْنِ أَبِی خَالِدٍ ، عَنْ أَبِی الضُّحَی ، عَنْ شُرَیْحٍ ، قَالَ : لاَ تَجُوزُ شَہَادَۃُ الْقَاذِفِ ، وَتَوْبَتُہُ فِیمَا بَیْنَہُ وَبَیْنَ اللہِ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ২১০৩৮
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ جن حضرات کے نزدیک تہمت لگانے والے کی گواہی قبول نہیں کی جائے گی
(٢١٠٣٩) حضرت ابو ہیثم فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم اور حضرت شعبی تہمت لگانے والے کی گواہی کے بارے میں بات کررہے تھے، حضرت ابراہیم نے فرمایا کہ اس کی گواہی قبول نہیں کی جائے گی، حضرت شعبی نے اس کی وجہ پوچھی تو حضرت ابراہیم نے فرمایا کہ آپ نہیں جانتے کہ اس نے توبہ کی ہے یا نہیں کی۔
(۲۱۰۳۹) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ سُفْیَانَ ، عَنْ أَبِی الْہَیْثَمِ ، قَالَ : سَمِعْتُ إبْرَاہِیمَ وَالشَّعْبِیَّ یَتَذَاکَرَانِ ذَلِکَ فَقَالَ إبْرَاہِیمُ : لاَ تَجُوزُ ، فَقَالَ الشَّعْبِیُّ : لِمَ ؟ فَقَالَ : إبْرَاہِیمُ : إِنَّک لاَ تَدْرِی تَابَ ، أَوْ لَمْ یَتُبْ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ২১০৩৯
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ جن حضرات کے نزدیک تہمت لگانے والے کی گواہی قبول نہیں کی جائے گی
(٢١٠٤٠) حضرت حسن فرماتے ہیں کہ جب کسی شخص پر حدِ قذف جاری ہو تو اس کی گواہی قبول نہیں کی جائے گی اور اس کی توبہ اللہ کا اور اس کا معاملہ ہے۔
(۲۱۰۴۰) حَدَّثَنَا عَبْدُ الأَعْلَی ، عَنْ یُونُسَ ، عَنِ الْحَسَنِ ، أَنَّہُ کَانَ یَقُولُ فِی الْقَاذِفِ : تَوْبَتُہُ فِیمَا بَیْنَہُ وَبَیْنَ اللہِ ، وَلاَ تَجُوزُ شَہَادَتُہُ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ২১০৪০
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ جن حضرات کے نزدیک تہمت لگانے والے کی گواہی قبول نہیں کی جائے گی
(٢١٠٤١) حضرت حسن اور حضرت سعید بن مسیب فرماتے ہیں کہ جب کسی شخص پر حدِ قذف جاری ہو تو اس کی گواہی قبول نہیں کی جائے گی اور اس کی توبہ اللہ کا اور اس کا معاملہ ہے۔
(۲۱۰۴۱) حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ الطَّیَالِسِیُّ ، عَنْ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَۃَ ، عَنْ قَتَادَۃَ ، عَنِ الْحَسَنِ ، وَسَعِیدِ بْنِ الْمُسَیَّبِ ، قَالاَ : لاَ شَہَادَۃَ لَہُ ، وَتَوْبَتُہُ فِیمَا بَیْنَہُ وَبَیْنَ اللہِ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ২১০৪১
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ جن حضرات کے نزدیک تہمت لگانے والے کی گواہی قبول نہیں کی جائے گی
(٢١٠٤٢) حضرت عبداللہ بن عمرو (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا کہ تمام مسلمان عدول ہیں (یعنی ان کی گواہی ایک دوسرے کے حق میں قبول کی جائے گی ) سوائے ان کے جن پر کسی جرم میں حد جاری ہوئی ہو۔
(۲۱۰۴۲) حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحِیمِ بْنُ سُلَیْمَانَ ، عَنْ حَجَّاجٍ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَیْبٍ ، عَنْ أَبِیہِ ، عَنْ جَدِّہِ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ : الْمُسْلِمُونَ عُدُولٌ بَعْضُہُمْ عَلَی بَعْضٍ إلاَّ مَحْدُودًا فِی فِرْیَۃٍ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ২১০৪২
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ جن حضرات کے نزدیک تہمت لگانے والے کی گواہی قبول نہیں کی جائے گی
(٢١٠٤٣) حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ جب کسی شخص پر حدِ قذف جاری ہو تو اس کی گواہی قبول نہیں کی جائے گی اور اس کی توبہ اللہ کا اور اس کا معاملہ ہے۔
(۲۱۰۴۳) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ سُفْیَانَ ، عَنْ وَاصِلٍ ، عَنْ إبْرَاہِیمَ ، قَالَ : لاَ تَجُوزُ شَہَادَۃُ الْقَاذِفِ ، وَتَوْبَتُہُ فِیمَا بَیْنَہُ وَبَیْنَ اللہِ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ২১০৪৩
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ توبہ کا اندازہ کن علامات سے ہوگا ؟
(٢١٠٤٤) حضرت طاوس فرماتے ہیں کہ تہمت لگانے والے کی توبہ یہ ہے کہ وہ اپنی تکذیب کرے۔
(۲۱۰۴۴) حَدَّثَنَا حَفْصٌ ، عَنْ لَیْثٍ ، عَنْ طَاوُوسٍ ، قَالَ : تَوْبَتُہُ أَنْ یُکَذِّبَ نَفْسَہُ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ২১০৪৪
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ توبہ کا اندازہ کن علامات سے ہوگا ؟
(٢١٠٤٥) حضرت عامر فرماتے ہیں کہ تہمت لگانے والے کی توبہ یہ ہے کہ وہ اپنی تکذیب کرے۔
(۲۱۰۴۵) حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِی زَائِدَۃَ ، عَنْ مُجَالِدٍ ، عَنْ عَامِرٍ ، قَالَ : تَوْبَتُہُ أَنْ یَقُومَ مِثْلَ مَقَامِہِ فَیُکَذِّبَ نَفْسَہُ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ২১০৪৫
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ مدبر غلام کی بیع کا بیان
(٢١٠٤٦) حضرت زید بن ثابت اور حضرت شریح فرماتے ہیں کہ مدبر غلام کو بیچا نہیں جاسکتا۔
(۲۱۰۴۶) حَدَّثَنَا حَفْصٌ ، وَأَبُو خَالِدٍ ، عَنْ حَجَّاجٍ ، عَنِ الْحَسَنِ بْنِ الْحَکَمِ ، عَنْ زَیْدِ بْنِ ثَابِتٍ وَحَجَّاجٍ ، عَنِ الْحَکَمِ ، عَنْ شُرَیْحٍ ، قَالاَ : الْمُدَبَّرُ لاَ یُبَاعُ۔
তাহকীক: