মুসান্নাফ ইবনু আবী শাইবাহ (উর্দু)
الكتاب المصنف في الأحاديث و الآثار
خرید و فروخت کے مسائل و احکام - এর পরিচ্ছেদসমূহ
মোট হাদীস ৩৫৫৩ টি
হাদীস নং: ২১৬০৬
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ جو حضرات اس بات کو ناپسند کرتے ہیں کہ کوئی شخص بیع کرے اور اس میں بعض مجہول حصہ مستثنیٰ کر لے
(٢١٦٠٧) حضرت حجاج فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابوبکر بن ابو موسیٰ (رض) سے دریافت کیا کہ ایک آدمی نے دوسرے کو سامان فروخت کیا اور اس نے کہا کہ میں سامان میں تیرا شریک ہوں ؟ آپ نے اس بیع کو ناپسند فرمایا۔
(۲۱۶۰۷) حَدَّثَنَا ابْنُ مَہْدِیٍّ ، عَنْ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَۃَ ، عَنْ حَجَّاجٍ ، قَالَ : سَأَلْتُ أَبَا بَکْرِ بْنَ أَبِی مُوسَی عَنْ رَجُلٍ بَاعَ مِنْ رَجُلٍ سِلْعَۃً ، وَقَالَ : أَنَا شَرِیکٌ فِیہَا ، قَالَ : فَکَرِہَ ہَذَا الْبَیْعَ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ২১৬০৭
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ جو حضرات اس بات کو ناپسند کرتے ہیں کہ کوئی شخص بیع کرے اور اس میں بعض مجہول حصہ مستثنیٰ کر لے
(٢١٦٠٨) حضرت سالم اس بات کو ناپسند فرماتے تھے کہ بیع میں کچھ کیل، کُرّ یا خاص برتن مستثنیٰ کر لیے جائیں۔
(۲۱۶۰۸) حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ عَامِرٍ ، عَنْ قَتَادَۃَ ، عَنْ سَالِمٍ ، أَنَّہُ کَرِہَ أَنْ یَسْتَثْنِیَ کَیْلاً ، أَوْ سِلاَلاً ، أَوْ کِرَارًا۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ২১৬০৮
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ جن حضرات نے اس بیع کی اجازت دی ہے
(٢١٦٠٩) حضرت جابر بن عبداللہ سے مروی ہے کہ حضور اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ایک اونٹ یہ شرط لگا کر فروخت کیا کہ مدینہ منورہ تک اس پر سواری کریں گے۔
(۲۱۶۰۹) حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِی زَائِدَۃَ ، عَنْ زَکَرِیَّا ، عَنِ الشَّعْبِیِّ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللہِ : أَنَّہُ بَاعَ النَّبِیَّ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ بَعِیرًا وَاشْتَرَطَ ظَہْرَہُ إلَی الْمَدِینَۃِ۔ (بخاری ۴۴۳۔ ابوداؤد ۳۴۹۹)
তাহকীক:
হাদীস নং: ২১৬০৯
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ جن حضرات نے اس بیع کی اجازت دی ہے
(٢١٦١٠) حضرت عمرو بن حزم (رض) نے چار ہزار دراہم میں پھل فروخت کئے اور اس میں سے آٹھ سو دراہم مستثنیٰ کئے۔
(۲۱۶۱۰) حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ ، عَنْ یَحْیَی بْنِ سَعِیدٍ ، عَنْ أَبِی بَکْرِ بْنِ عَمْرِو بْنِ حَزْمٍ ، عَنْ أَبِیہِ أَنَّہُ بَاعَ ، ثَمَرَۃً لَہُ بِأَرْبَعَۃِ آلاَفٍ وَاسْتَثْنَی مِنْہَا ثَمَانَمِئَۃٍ درہم۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ২১৬১০
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ جن حضرات نے اس بیع کی اجازت دی ہے
(٢١٦١١) حضرت سالم (رض) اس میں کوئی حرج نہ سمجھتے تھے کہ پھلوں کی بیع کی جائے اور اس میں سے کچھ معین کیل مستثنیٰ کرلیے جائیں۔
(۲۱۶۱۱) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ إبْرَاہِیمَ بْنِ إسْمَاعِیلَ بْنِ مُجَمِّعٍ ، عَنْ سَالِمٍ : أنَّہُ کَانَ لاَ یَرَی بَأْسًا أَنْ یَبِیعَ ، ثَمَرَتَہُ وَیَسْتَثْنِیَ مِنْہَا مَکِیلَۃً مَعْلُومَۃً۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ২১৬১১
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ جن حضرات نے اس بیع کی اجازت دی ہے
(٢١٦١٢) حضرت ابو حازم فرماتے ہیں کہ ہم نے حضرت ابن عمر (رض) سے کچھ خریدا تو انھوں نے اس میں سے کچھ حصہ الگ کیا۔
(۲۱۶۱۲) حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِی زَائِدَۃَ ، عَنْ بَشِیرٍ ، عَنْ أَبِی حَازِمٍ ، قَالَ : اشْتَرَیْنَا مِنَ ابْنِ عُمَرَ ثَنْیًا وَاسْتَثْنَی بَعْضَہُ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ২১৬১২
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ جن حضرات نے اس بیع کی اجازت دی ہے
(٢١٦١٣) حضرت ابن سیرین (رض) اس طرح بیع کرنے میں کوئی حرج نہ سمجھتے تھے کہ پھلوں کی بیع کرے اور اس میں سے ثلث ، ربع یا نصف مستثنیٰ کرلے۔
(۲۱۶۱۳) حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِی زَائِدَۃَ ، عَنْ یَزِیدَ ، عَنِ ابْنِ سِیرِینَ : أَنَّہُ کَانَ لاَ یَرَی بَأْسًا أَنْ یَبِیعَ الرَّجُلُ ، ثمَرَتَہُ وَیَسْتَثْنِیَ ثُلُثَہَ ، رُبُعَہ ، َنِصْفَہَ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ২১৬১৩
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ جن حضرات نے اس بیع کی اجازت دی ہے
(٢١٦١٤) حضرت عمرۃ (رض) اپنے زمین کے پھلوں کی بیع کرتی اور اس میں سے کچھ حصہ مستثنیٰ کرلیتیں۔
(۲۱۶۱۴) حَدَّثَنَا زَیْدُ بْنُ حُبَابٍ ، عَنْ مَالِکِ بْنِ أَنَسٍ ، عَنْ أبی الرجال ، عن أمہ عمرۃ : أنہا کانت تبیع ثمرۃ أرضہا ، وتستثنی منہا۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ২১৬১৪
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ جن حضرات نے اس بیع کی اجازت دی ہے
(٢١٦١٥) حضرت عمرو بن حزم نے تین یا چار ہزار کے پھلوں کی بیع کی اور اس میں سے سات سو دراہم مستثنیٰ کئے۔
(۲۱۶۱۵) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ مَالِکِ بْنِ أَنَسٍ ، عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ أَبِی بَکْرِ بْنِ عَمْرِو بْنِ حَزْمٍ ، عَنْ أَبِیہِ ، عَنْ جَدِّہِ : أَنَّہُ بَاعَ ، ثمرۃً بِأَرْبَعَۃِ آلاَفٍ درہمٍ ، أَوْ بِثَلاَثَۃِ ، وَاسْتَثْنَی مِنْہَا سَبْعَمِئَۃٍ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ২১৬১৫
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ جن حضرات نے اس بیع کی اجازت دی ہے
(٢١٦١٦) حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ کوئی حرج نہیں کہ سامان کی بیع کی جائے اور اس میں سے نصف مستثنیٰ کرلیا جائے۔
(۲۱۶۱۶) حَدَّثَنَا ابْنُ مَہْدِیٍّ ، عَنْ سُفْیَانَ ، عَنْ مَنْصُورٍ وَالأَعْمَش ، عَنْ إبْرَاہِیمَ ، قَالَ : لاَ بَأْسَ أَنْ یَبِیعَ السِّلْعَۃَ وَیَسْتَثْنِیَ نِصْفَہَا۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ২১৬১৬
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ جن حضرات نے اس بیع کی اجازت دی ہے
(٢١٦١٧) حضرت قاسم بن محمد (رض) نے اپنے پھل فروخت کئے اور اس میں کچھ مستثنیٰ کئے۔
(۲۱۶۱۷) حَدَّثَنَا زَیْدُ بْنُ حُبَابٍ ، عَنْ مَالِکِ بْنِ أَنَسٍ ، عَنْ رَبِیعَۃَ الرَّأْیِ ، عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ : أَنَّہُ بَاعَ ثَمرَتَہُ ، وَاسْتَثْنَی مِنْہَا۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ২১৬১৭
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ جن حضرات نے سونے اور چاندی اور ایک دوسرے کے بدلے دینے کی اجازت دی ہے۔
(٢١٦١٨) حضرت حکم سے مروی ہے کہ حضرت ابراہیم کی اہلیہ کا ان کے ذمہ کچھ لازم تھا، آپ نے مجھے حکم فرمایا کہ میں ان کو ان دراہم کی قیمت میں دینار دے دوں۔
(۲۱۶۱۸) حَدَّثَنَا جَرِیرٌ ، عَنْ مَنْصُورٍ ، عَنِ الْحَکَمِ ، قَالَ : کَانَ لاِمْرَأَۃِ إبْرَاہِیمَ عَلَی إبْرَاہِیمَ شَیْئٌ ، فَأَمَرَنِی أَنْ أُعْطِیَہَا بِقِیمَۃِ الدَّرَاہِمِ دَنَانِیرَ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ২১৬১৮
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ جن حضرات نے سونے اور چاندی اور ایک دوسرے کے بدلے دینے کی اجازت دی ہے۔
(٢١٦١٩) حضرت سعید بن جبیر (رض) سے مروی ہے کہ میں نے حضرت ابن عمر (رض) کو دیکھا آپ پر چاندی لازم تھی آپ نے اس کی قیمت میں دینار دے دئیے، اور آپ پر دینار لازم تھے آپ نے اس کی قیمت میں چاندی دے دی۔
(۲۱۶۱۹) حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِی زَائِدَۃَ ، عَنْ دَاوُدَ بْنِ أَبِی ہِنْدٍ ، عَنْ سَعِیدِ بْنِ جُبَیْرٍ ، قَالَ : رَأَیْتُ ابْنَ عُمَرَ یَکُونُ عَلَیْہِ الْوَرِقُ ، فَیُعْطِی قِیمَتَہا دَنَانِیرَ ، إذَا قَامَتْ عَلَی سِعْرٍ ، وَیَکُونُ عَلَیْہِ الدَّنَانِیرُ ، فَیُعْطِی الْوَرِقَ بِقِیمَتِہَا۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ২১৬১৯
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ جن حضرات نے سونے اور چاندی اور ایک دوسرے کے بدلے دینے کی اجازت دی ہے۔
(٢١٦٢٠) حضرت عمر (رض) فرماتے ہیں کہ اس میں کوئی حرج نہیں کہ چاندی کے بدلے سونا اور سونے کے بدلے چاندی دی جائے۔
(۲۱۶۲۰) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ سُفْیَانَ ، عَنِ السُّدِّیِّ ، عَنِ الْبَہِیِّ ، عَنْ یَسَارِ بْنِ نُمَیْرٍ ، عَنْ عُمَرَ : أَنَّہُ لَمْ یَرَ بَأْسًا بِاقْتِضَائِ الذَّہَبِ مِنَ الْوَرِقِ ، وَالْوَرِقِ مِنَ الذَّہَبِ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ২১৬২০
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ جن حضرات نے سونے اور چاندی اور ایک دوسرے کے بدلے دینے کی اجازت دی ہے۔
(٢١٦٢١) حضرت موسیٰ بن نافع کہتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید ابن جبیر (رض) سے دریافت کیا کہ آدمی قرض میں سونے کے بدلے چاندی اور چاندی کے بدلے سونا دے سکتا ہے ؟ آپ نے فرمایا اس میں کوئی حرج نہیں۔
(۲۱۶۲۱) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ مُوسَی بْنِ نَافِعٍ ، قَالَ : سَأَلْتُ سَعِیدَ بْنَ جُبَیْرٍ ، عَنْ رَجُلٍ اقْتَضَی ذَہَبًا مِنْ وَرِقٍ ، أَوْ وَرِقًا مِنْ ذَہَبٍ فِی الْقَرْضِ ، قَالَ : لاَ بَأْسَ بِہِ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ২১৬২১
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ جن حضرات نے سونے اور چاندی اور ایک دوسرے کے بدلے دینے کی اجازت دی ہے۔
(٢١٦٢٢) حضرت طاؤس اس میں کوئی حرج نہ سمجھتے تھے۔
(۲۱۶۲۲) حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ ، عَنْ مَعْمَرٍ ، عَنِ ابْنِ طَاوُوس ، عَنْ أَبِیہِ : أَنَّہُ لَمْ یَرَ بِہِ بَأْسًا۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ২১৬২২
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ جن حضرات نے سونے اور چاندی اور ایک دوسرے کے بدلے دینے کی اجازت دی ہے۔
(٢١٦٢٣) حضرت قتادہ اور حضرت زہری (رض) اس میں کوئی حرج نہ سمجھتے تھے۔
(۲۱۶۲۳) حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ ، عَنْ مَعْمَرٍ ، عَنِ الزُّہْرِیِّ وَقَتَادَۃَ ، أَنَّہُمَا قَالاَ : لاَ بَأْسَ بِذَلِکَ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ২১৬২৩
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ جن حضرات نے سونے اور چاندی اور ایک دوسرے کے بدلے دینے کی اجازت دی ہے۔
(٢١٦٢٤) حضرت حسن (رض) فرماتے ہیں کہ بازار کی قیمت کا لحاظ کر کے اگر سونے کے بدلے چاندی اور چاندی کے بدلے میں سونا دے دیا جائے تو کوئی حرج نہیں۔
(۲۱۶۲۴) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ یونس ، عَنِ الْحَسَنِ ، قَالَ : لاَ بَأْسَ بِاقْتِضَائِ الذَّہَبِ مِنَ الْوَرِقِ وَالْوَرِقِ مِنَ الذَّہَبِ بِقِیمَۃِ السُّوقِ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ২১৬২৪
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ جن حضرات نے سونے اور چاندی اور ایک دوسرے کے بدلے دینے کی اجازت دی ہے۔
(٢١٦٢٥) حضرت حسن (رض) فرماتے ہیں کہ اس طرح کرنے میں کوئی حرج نہیں۔
(۲۱۶۲۵) حَدَّثَنَا ابْنُ إدْرِیسَ ، عَنْ ہِشَامٍ ، عَنِ الْحَسَنِ ، قَالَ : لاَ بَأْسَ بِہِ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ২১৬২৫
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ جن حضرات نے سونے اور چاندی اور ایک دوسرے کے بدلے دینے کی اجازت دی ہے۔
(٢١٦٢٦) حضرت قاسم (رض) فرماتے ہیں کہ اس میں کوئی حرج نہیں ۔
(۲۱۶۲۶) حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرٍ الحنَفیُّ ، عَنْ أَفْلَحَ ، عَنِ الْقَاسِمِ ، قَالَ : لاَ بَأْسَ بِہِ۔
তাহকীক: