মুসান্নাফ ইবনু আবী শাইবাহ (উর্দু)

الكتاب المصنف في الأحاديث و الآثار

خرید و فروخت کے مسائل و احکام - এর পরিচ্ছেদসমূহ

মোট হাদীস ৩৫৫৩ টি

হাদীস নং: ২১৯০৬
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ آدمی کوئی چیز خریدتے وقت اس میں زیادتی طلب کرے
(٢١٩٠٧) حضرت ابراہیم (رض) فرماتے ہیں کہ بیع میں کچھ زیادہ طلب کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔
(۲۱۹۰۷) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ إسْرَائِیلَ ، عَنْ مُغِیرَۃَ ، عَنْ إبْرَاہِیمَ ، قَالَ : لاَ بَأْسَ أَنْ یَسْتَزِیدَ عَلَی الْبَیْعِ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২১৯০৭
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ آدمی کوئی چیز خریدتے وقت اس میں زیادتی طلب کرے
(٢١٩٠٨) حضرت ابو حصین (رض) سے مروی ہے کہ حضرت عمار (رض) کو ایک شخص سے قباء خریدتے ہوئے دیکھا گیا، آپ اس سے ایک ڈوری کی زیادتی پر جھگڑا فرما رہے تھے اور حضرت عمار (رض) فرما رہے تھے زیادتی کر، وہ شخص کہہ رہا تھا کہ نہیں۔
(۲۱۹۰۸) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، قَالَ : حدَّثَنَا سُفْیَانُ ، عَنْ أَبِی حَصِینٍ ، عَنْ رَجُلٍ مِنَ النَّخَعِ ، قَالَ : رَأَیْتُ عَمَّارًا اشْتَرَی قَبَائً مِنْ رَجُلٍ فَنَازَعَہُ حَبْلاً ، وَعَمَّارٌ یَقُولُ : زِدْنِی ، وَالآخَرُ یَقُولُ : لاَ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২১৯০৮
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ آدمی کوئی چیز خریدتے وقت اس میں زیادتی طلب کرے
(٢١٩٠٩) حضرت ابن عمر (رض) ارشاد فرماتے ہیں کہ جب تم گوشت خریدو تو اس میں زیادتی مت کرو۔
(۲۱۹۰۹) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ سُفْیَانَ ، عَنْ جَابِرٍ ، عَمَّنْ سَمِعَ ابْنَ عُمَرَ یَقُولُ لَہُ : إذَا اشْتَرَیْت لَحْمًا فَلاَ تَزْدَادنَّ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২১৯০৯
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ عورت اور باندی کا عطیہ ( ہدیہ) کب جائز ہے ؟
(٢١٩١٠) حضرت ابو الشعشاء فرماتے ہیں کہ عورت کے لیے ہدیہ دینا جائز نہیں ہے جب تک وہ بچے کو جنم نہ دے دے۔
(۲۱۹۱۰) حَدَّثَنَا ابْنُ عُیَیْنَۃَ ، عَنْ عَمْرٍو ، قَالَ : قَالَ أَبُو الشَّعْثَائِ : لاَ تَجُوزُ لاِمْرَأَۃٍ عَطِیَّۃً حَتَّی تَلِدَ شَرْوَاہَا۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২১৯১০
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ عورت اور باندی کا عطیہ ( ہدیہ) کب جائز ہے ؟
(٢١٩١١) حضرت طاؤس فرماتے ہیں کہ عورت کے لیے خاوند کی اجازت کے بغیر عطیہ ( ہدیہ) دینا جائز نہیں ہے۔
(۲۱۹۱۱) حَدَّثَنَا ابْنُ عُیَیْنَۃَ ، عَنِ ابْنِ طَاوُوس ، عَنْ أَبِیہِ ، قَالَ : لاَ یَجُوزُ لاِمْرَأَۃٍ عَطِیَّۃٌ إلاَّ بِإِذْنِ زَوْجِہَا۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২১৯১১
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ عورت اور باندی کا عطیہ ( ہدیہ) کب جائز ہے ؟
(٢١٩١٢) حضرت شعبی (رض) فرماتے ہیں کہ جب عورت خاوند کے گھر میں ایک سال گذار لے تو وہ جو بھی تصرف کرے اس کے لیے جائز ہے۔
(۲۱۹۱۲) حَدَّثَنَا أَبُو الأَحْوَص ، عَنْ مُغِیرَۃَ ، عَنِ الشَّعْبِیِّ ، قَالَ : إذَا حَالَتْ فِی بَیْتِہَا حَوْلاً جَازَ لَہَا مَا صَنَعَتْ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২১৯১২
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ عورت اور باندی کا عطیہ ( ہدیہ) کب جائز ہے ؟
(٢١٩١٣) حضرت ابراہیم (رض) فرماتے ہیں کہ جب باندی بچہ جَنْ دے تو اس کے لیے ہبہ کرنا جائز ہے۔
(۲۱۹۱۳) حَدَّثَنَا أَبُو الأَحْوَص ، عَنْ مُغِیرَۃَ ، عَنْ إبْرَاہِیمَ ، قَالَ : إذَا وَلَدَتِ الْجَارِیَۃُ ، أَوْ وَلَدَ مِثْلہَا جَازَ لَہَا ہِبَتُہَا۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২১৯১৩
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ عورت اور باندی کا عطیہ ( ہدیہ) کب جائز ہے ؟
(٢١٩١٤) حضرت شریح (رض) فرماتے ہیں کہ حضرت عمر (رض) نے ہم سے عہد لیا کہ ہم باندی کے ہبہ کو جائز ( نافذ) قرار نہیں دیں گے جب تک کہ وہ گھر میں سال نہ گذار لے یا اس کے بطن سے بچہ نہ ہوجائے۔
(۲۱۹۱۴) حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِی زَائِدَۃَ ، عَنْ أَبِیہِ ، عَنْ عَامِرٍ ، عَنْ شُرَیْحٍ ، قَالَ : عَہِدَ إلَیَّ عُمَرُ أَنْ لاَ أُجِیزَ ہِبَۃً مُمْلِکَۃٍ حَتَّی تَحُولَ فِی بَیْتِہَا حَوْلاً ، أَوْ تَلِدَ بَطْنًا۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২১৯১৪
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ عورت اور باندی کا عطیہ ( ہدیہ) کب جائز ہے ؟
(٢١٩١٥) حضرت شریح (رض) سے اسی طرح منقول ہے۔
(۲۱۹۱۵) حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِی زَائِدَۃَ ، عَنْ إسماعیل ، عن الشعبی ، عن شریح : بمثلہ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২১৯১৫
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ عورت اور باندی کا عطیہ ( ہدیہ) کب جائز ہے ؟
(٢١٩١٦) حضرت شریح (رض) کے سامنے حضرت عمر (رض) کا مکتوب پڑھا گیا جس میں تحریر تھا کہ قریش کی ایک باندی سے اس کے بھائی نے کہا کہ اپنے شوہر کے گھر جانے سے پہلے اپنے والد کی میراث میرے حوالہ کر دے ( مجھے صدقہ کر دے ) اس نے ایسا ہی کیا پھر اس نے بھائی سے میراث طلب کیا تو اس نے اس کو واپس لوٹا دیا۔
(۲۱۹۱۶) حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِی زَائِدَۃَ ، عَنْ مُجَالِدٍ ، عَنْ عَامِرٍ ، قَالَ : قرَأْت کِتَابَ عُمَرَ إلَی شُرَیْحٍ بِذَلِکَ ، وَذَلِکَ أَنَّ جَارِیَۃً مِنْ قُرَیْشٍ قَالَ لَہَا أَخُوہَا وَہِیَ مُمْلِکَۃٌ : تَصَدَّقِی عَلَیَّ بِمِیرَاثِکَ مِنْ أَبِیک قَبْلَ أَنْ تَذْہَبِی إلَی زَوْجِکَ، فَفَعَلَتْ ، ثُمَّ طَلَبَتْ مِیرَاثَہَا فَرَدَّہُ عَلَیْہَا۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২১৯১৬
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ عورت اور باندی کا عطیہ ( ہدیہ) کب جائز ہے ؟
(٢١٩١٧) حضرت محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) فرماتے ہیں کہ عورت کے لیے ہبہ کرنا جائز نہیں ہے جب تک کہ اس کو سال نہ گذر جائے یا وہ بچہ نہ جَنْ دے اور حضرت حسن (رض) فرماتے ہیں کہ یہاں تک کہ وہ بچہ جَنْ دے یا اتنا وقت گذار لے۔
(۲۱۹۱۷) حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ الطَّیَالِسِیُّ ، عَنْ سَعِیدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنِ الْحَسَنِ وَمُحَمَّدٍ ، قَالَ مُحَمَّدٌ : لاَ تَجُوزُ لاِمْرَأَۃٍ عَطِیَّۃٌ حَتَّی تَحُولَ حَوْلاً ، أَوْ تَلِدَ وَلَدًا ، وَقَالَ الْحَسَنُ : حَتَّی تَلِدَ وَلَدًا ، أَوْ تَبْلُغ إنَی ذَلِکَ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২১৯১৭
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ عورت اور باندی کا عطیہ ( ہدیہ) کب جائز ہے ؟
(٢١٩١٨) حضرت اسمائیل (رض) فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت شعبی (رض) سے عرض کیا کہ اگر لڑکی بغیر شادی کے رہے تو آپ کی کیا رائے ہے ؟ آپ نے فرمایا اس کے لیے جائز نہیں ہے۔
(۲۱۹۱۸) حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِی زَائِدَۃَ ، عَنْ إسْمَاعِیلَ ، عَنِ الشَّعْبِیِّ ، قَالَ : قُلْتُ لَہُ : أَرَأَیْت إِنْ عَنَسَتْ ، قَالَ : لاَ یَجُوزُ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২১৯১৮
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ عورت اور باندی کا عطیہ ( ہدیہ) کب جائز ہے ؟
(٢١٩١٩) حضرت عطا اور حضرت مجاہد (رض) خناقان کی یتیمہ کے متعلق فرماتے ہیں کہ اس کے لیے اپنے مال سے ہبہ کرنا جائز نہیں ہے یہاں تک کہ وہ بچہ جَنْ دے یا اپنے خاوند کے مکان میں ایک سال گذار لے۔
(۲۱۹۱۹) حَدَّثَنَا عُبَیْدُ اللہِ عن عُثْمَانَ بْنِ الأَسْوَدِ ، عَنْ عَطَائٍ وَمُجَاہِدٍ ، قَالاَ : لِلْیَتِیمَۃِ خِنَاقَانِ لاَ یَجُوزُ لَہَا شَیْئٌ فِی مَالِہَا حَتَّی تَلِدَ وَلَدًا ، أَوْ تَمْضِی عَلَیْہَا سَنَۃٌ فِی بَیْتِ زَوْجِہَا۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২১৯১৯
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ عورت اور باندی کا عطیہ ( ہدیہ) کب جائز ہے ؟
(٢١٩٢٠) حضرت شریح (رض) فرماتے ہیں کہ مجھ سے حضرت عمر (رض) نے ارشاد فرمایا : میں باندی کے ہبہ کرنے کو جائز نہیں قرار دیتا جب تک وہ گھر میں سال نہ گذار لے یا بچہ جَنْ دے۔ حضرت اسماعیل (رض) فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت شعبی (رض) سے دریافت کیا کہ اگر لڑکی بغیر شادی کے کنواری رہے تو پھر کیا اس لیے جائز ہے ؟ آپ (رض) نے فرمایا : ہاں جائز ہے۔
(۲۱۹۲۰) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ إسْمَاعِیلَ وَزَکَرِیَّا ، عَنِ الشَّعْبِیِّ ، عَنْ شُرَیْحٍ : قَالَ لی عُمَرُ : إِنی لاَ أُجِیزَ عَطیَّۃ جَارِیَۃٍ حَتَّی تَحُولَ فِی بَیْتِہَا حَوْلاً ، أَوْ تَلِدَ وَلَدًا۔ قَالَ إسْمَاعِیلُ : قُلْتُ لِلشَّعْبِیِّ : أَرَأَیْت إِنْ عَنَسَتْ یَجُوزُ ؟ قَالَ : نَعَمْ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২১৯২০
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ بلی کی قیمت کا بیان
(٢١٩٢١) حضرت ابن سیرین (رض) بلی کی ثمن میں کوئی حرج نہ سمجھتے تھے۔
(۲۱۹۲۱) حَدَّثَنَا ابْنُ إدْرِیسَ ، عَنْ ہِشَامٍ ، عَنِ ابْنِ سِیرِینَ ، قَالَ : کَانَ لاَ یَرَی بَأْسًا بِثَمَنِ الْہِرِّ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২১৯২১
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ بلی کی قیمت کا بیان
(٢١٩٢٢) حضرت مجاہد اور حضرت طاؤس (رض) بلی کی قیمت کو اس کے فروخت کرنے کو اس کے گوشت کھانے کو اور اس کی کھال سے نفع اٹھانے کو مکروہ سمجھتے تھے۔
(۲۱۹۲۲) حَدَّثَنَا حَفْصٌ ، عَنْ لَیْثٍ ، عَنْ مُجَاہِدٍ وَطَاوُسٍ : أَنَّہُمَا کَرِہَا ثَمَنَ السِّنَّوْرِ وَبَیْعَہُ وَأَکْلَ لَحْمِہِ وَأَنْ یُنْتَفَعَ بِجِلْدِہِ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২১৯২২
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ بلی کی قیمت کا بیان
(٢١٩٢٣) حضرت شعبہ (رض) فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم اور حضرت حماد سے بلی کی قیمت کے متعلق دریافت کیا ؟ آپ (رض) نے فرمایا اس میں کوئی حرج نہیں۔
(۲۱۹۲۳) حَدَّثَنَا ابْنُ إدْرِیسَ ، عَنْ شُعْبَۃَ ، قَالَ : سَأَلْتُ الْحَکَمَ وَحَمَّادًا عَنْ ثَمَنِ السِّنَّوْرِ ؟ فَقَالاَ : لاَ بَأْسَ بِہِ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২১৯২৩
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ بلی کی قیمت کا بیان
(٢١٩٢٤) حضرت حسن (رض) نے اس شخص کے متعلق فرمایا جس نے بلی خریدی آپ نے فرمایا اس کے خریدنے میں کوئی حرج نہیں ہے لیکن بائع کے لیے اس کی قیمت مکروہ ہے۔
(۲۱۹۲۴) حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ الطَّیَالِسِیُّ ، عَنْ أَبِی حُرَّۃَ ، عَنِ الْحَسَنِ : فِی رَجُلٍ اشْتَرَی ہِرًّا فَقَالَ : لاَ بَأْسَ بِشِرَائِہِ ، وکَرِہَ ثَمَنُہُ لِلْبَائِعِ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২১৯২৪
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ بلی کی قیمت کا بیان
(٢١٩٢٥) حضرت عطا (رض) سے دریافت کیا گیا تو آپ نے فرمایا اس میں کوئی حرج نہیں۔
(۲۱۹۲۵) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ أَبِی حَنِیفَۃَ ، قَالَ : سَأَلْتُ عَطَائً عَنْہُ ؟ فَقَالَ : لاَ بَأْسَ بِہِ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২১৯২৫
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ بلی کی قیمت کا بیان
(٢١٩٢٦) حضرت جابر (رض) سے مروی ہے کہ حضور اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے بلی کی قیمت سے منع فرمایا ہے۔
(۲۱۹۲۶) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنِ الأَعْمَش ، قَالَ : أَرَی أباَ سُفْیَانَ ذَکَرَہُ ، عَنْ جَابِرٍ ، قَالَ : نَہَی رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ عَنْ ثَمَنِ الْہِرِّ۔
tahqiq

তাহকীক: