মুসান্নাফ ইবনু আবী শাইবাহ (উর্দু)
الكتاب المصنف في الأحاديث و الآثار
خرید و فروخت کے مسائل و احکام - এর পরিচ্ছেদসমূহ
মোট হাদীস ৩৫৫৩ টি
হাদীস নং: ২১৯৪৬
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ کافر اِس حال میں مسلمان ہو کہ اُس کے پاس اپنی زمین ہو
(٢١٩٤٧) حضرت عمر (رض) اور حضرت علی (رض) ارشاد فرماتے ہیں کہ جب کافر مسلمان ہوجائے اور اس کے پاس زمین بھی ہو ، تو ہم اس سے جزیہ ختم کردیں گے اور اس سے خراج لیں گے۔
(۲۱۹۴۷) حَدَّثَنَا حَفْصٌ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ قَیْسٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عُبَیْدِ اللہِ أَبِی عَوْنٍ الثَّقَفِیِّ ، عَنْ عُمَرَ وَعَلِیٍّ ، قَالاَ : إذَا أَسْلَمَ وَلَہُ أَرْضٌ وَضَعْنَا عَنْہُ الْجِزْیَۃَ وَأَخَذْنَا مِنْہُ خَرَاجَہَا۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ২১৯৪৭
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ کافر اِس حال میں مسلمان ہو کہ اُس کے پاس اپنی زمین ہو
(٢١٩٤٨) حضرت زبیر بن عدی (رض) سے مروی ہے کہ حضرت علی (رض) کے دور خلافت میں ایک کسان مسلمان ہوا، حضرت علی (رض) نے اس سے فرمایا : اگر تو اپنی زمین پر قائم رہتا ہے تو ہم تیرے اوپر سے جزیہ ختم کردیں گے، اور تیری زمین سے (خراج) لیں گے، اور اگر تو اس سے پھرتا ہے تو ہم لوگ اس زمین کے زیادہ حقدار ہیں۔
(۲۱۹۴۸) حَدَّثَنَا ہُشَیْمٌ ، عَنْ سَیَّارٍ ، عَنِ الزُّبَیْرِ بْنِ عَدِیٍّ : أَنَّ دِہْقَانًا أَسْلَمَ عَلَی عَہْدِ عَلِیٍّ فَقَالَ لَہُ : عَلِیٌّ : إِنْ أَقَمْت فِی أَرْضِکَ رَفَعْنَا الْجِزْیَۃَ عَنْ رَأْسِکَ وَأَخَذْنَاہَا مِنْ أَرْضِکَ ، وَإِنْ تَحَوَّلَتْ عَنْہَا فَنَحْنُ أَحَقُّ بِہَا۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ২১৯৪৮
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ کافر اِس حال میں مسلمان ہو کہ اُس کے پاس اپنی زمین ہو
(٢١٩٤٩) حضرت حصین سے مروی ہے کہ اہل الیس میں سے دو شخص حضرت عمر (رض) کے دور خلافت میں مسلمان ہوئے، اور وہ دونوں حضرت عمر (رض) کی خدمت میں حاضر ہوئے اور اپنے اسلام لانے کے متعلق آپ کو آگاہ کیا، آپ نے ان دونوں کے متعلق حضرت عثمان بن حنیف (رض) کو لکھا کہ ان سے جزیہ ختم کرو اور ان کی زمین سے خراج وصول کرو۔
(۲۱۹۴۹) حَدَّثَنَا ہُشَیْمٌ، عَنْ حُصَیْنٍ: أَنَّ رَجُلَیْنِ مِنْ أَہْلِ أُلیَّسَ أَسْلَمَا فِی عَہْدِ عُمَرَ، فَأَتَیَا عُمَرُ فَأَخْبَرَاہُ بِإِسْلاَمِہِمَا، فَکَتَبَ لَہُمَا إلَی عُثْمَانَ بْنِ حُنَیْفٍ أَنْ یَرْفَعَ الْجِزْیَۃَ ، عَنْ رُؤُوسِہِمَا ، وَأَنْ یَأْخُذَ الطِّسْقَ مِنْ أَرْضِیہِمَا۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ২১৯৪৯
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ کافر اِس حال میں مسلمان ہو کہ اُس کے پاس اپنی زمین ہو
(٢١٩٥٠) حضرت طارق سے مروی ہے کہ نہر ملک ( بغداد) کا ایک کسان مسلمان ہوگیا، حضرت عمر (رض) نے ارشاد فرمایا : اس کو زمین دے دو اور اس سے خراج وصول کرو۔
(۲۱۹۵۰) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، قَالَ : حدَّثَنَا سُفْیَانُ ، عَنْ قَیْسِ بْنِ مُسْلِمٍ ، عَنْ طَارِقِ بْنِ شِہَابٍ : أَنَّ دِہْقَانَۃً مِنْ أَہْلِ نَہْرِ الْمَلِکِ أَسْلَمَتْ ، فَقَالَ : عُمَرُ : ادْفَعُوا إلَیْہَا أَرْضَہَا تُؤَدِّی عَنْہَا الْخَرَاجَ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ২১৯৫০
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ کافر اِس حال میں مسلمان ہو کہ اُس کے پاس اپنی زمین ہو
(٢١٩٥١) حضرت طارق (رض) فرماتے ہیں کہ نہر ملک کا ایک کسان مسلمان ہوگیا، حضرت عمر (رض) نے تحریر فرمایا : اس کو جزیے اور خراج کے مابین اختیار دے دو ۔
(۲۱۹۵۱) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ حَسَنِ بْنِ صَالِحٍ ، عَنْ قَیْسِ بْنِ مُسْلِمٍ ، عَنْ طَارِقِ بْنِ شِہَابٍ : أَنَّ دِہْقَانَۃً أَسْلَمَتْ مِنْ نَہْرِ الْمَلِکِ ، فَکَتَبَ عُمَرُ أَنْ خَیِّرُوہَا۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ২১৯৫১
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ کافر اِس حال میں مسلمان ہو کہ اُس کے پاس اپنی زمین ہو
(٢١٩٥٢) حضرت عامر سے مروی ہے کہ نہرین کا ایک کسان رفیل مسلمان ہوگیا، حضرت عمر (رض) نے اس کے لیے دو ہزار مقرر فرمایا اور اس سے جزیہ ختم فرمایا اور اس کو اس کی زمین دے دی اور اس سے خراج وصول فرمایا۔
(۲۱۹۵۲) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ سُفْیَانَ ، عَنْ جَابِرٍ ، عَنْ عَامِرٍ : أَنَّ الرُّفَیلَ دِہْقَانَ النَّہْرَیْنِ أَسْلَمَ ، فَفَرَضَ لَہُ عُمَرُ فِی أَلْفَیْنِ ، وَرَفَعَ عَنْ رَأْسِہِ الْجِزْیَۃَ ، وَدَفَعَ إلَیْہِ أَرْضَہُ یُؤَدِّی عَنْہَا الْخَرَاجَ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ২১৯৫২
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ کافر اِس حال میں مسلمان ہو کہ اُس کے پاس اپنی زمین ہو
(٢١٩٥٣) حضرت حسن (رض) سے مروی ہے کہ حضرت عبید اللہ بن عمر (رض) سے دریافت کیا گیا کہ اہل عراق میں سے اگر کوئی مسلمان ہوجائے تو اس کا کیا حکم ہے ؟ آپ (رض) نے فرمایا اہل عراق میں سے اگر وہ مسلمان ہو جو ہمارے ذمہ میں ہیں ، تو اس کی زمین اور اس کا مال اسی کا ہوگا، اور وہ مسلمان ہو پر جو ہمارے ذمہ میں نہیں ہے جو زمین ہم نے جبراً ( جہاد کر کے ) فتح کی تھی تو تو وہ زمین مسلمانوں کے لیے ہوگی۔ حضرت عبیداللہ فرماتے ہیں کہ میں نے یہ مسئلہ حضرت عمر بن عبد العزیز (رض) کے مکتوب میں پڑھا تھا۔
(۲۱۹۵۳) حَدَّثَنَا حُمَیْدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنْ حَسَنٍ ، قَالَ : سَأَلْتُ عُبَیْدَ اللہِ بْنَ عُمَرَ عَمَّنْ أَسْلَمَ مِنْ أَہْلِ السَّوَادِ فَقَالَ : مَنْ أَسْلَمَ مِنْ أَہْلِ السَّوَادِ مِمَّنْ لَہُ ذِمَّۃٌ ، فَلَہُ أَرْضُہُ وَمَالُہُ ، وَمَنْ أَسْلَمَ مِمَّنْ لاَ ذِمَّۃَ لَہُ ، وَإِنَّمَا أَخَذَہُ عَنْوَۃً فَأَرْضُہُ لِلْمُسْلِمِینَ
قَالَ عُبَیْدُ اللہِ : قَرَأْت ہَذَا فِی کِتَابِ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِیزِ۔
قَالَ عُبَیْدُ اللہِ : قَرَأْت ہَذَا فِی کِتَابِ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِیزِ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ২১৯৫৩
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ کافر اِس حال میں مسلمان ہو کہ اُس کے پاس اپنی زمین ہو
(٢١٩٥٤) حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ اگر اہل ِ عراق میں سے کوئی شخص مسلمان ہوجائے پھر اگر وہ اپنی زمین پر قائم رہے تو اس سے خراج وصول کیا جائے گا۔ اور اگر وہ اس زمین سے نکل جائے تو اُ س سے خراج نہیں وصول کیا جائے گا۔
(۲۱۹۵۴) حَدَّثَنَا حُمَیْدٌ ، عَنْ حَسَنٍ ، عَنْ مَنْصُورٍ ، عَنْ إبْرَاہِیمَ ، قَالَ : إذَا أَسْلَمَ الرَّجُلُ مِنْ أَہْلِ السَّوَادِ ، ثُمَّ أَقَامَ فِی أَرْضِہِ أُخِذَ مِنْہُ الْخَرَاجَ ، فَإِنْ خَرَجَ مِنْہَا لَمْ یُؤْخَذْ مِنْہُ الْخَرَاجُ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ২১৯৫৪
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ مکاتب کچھ بدل کتابت ادا کرنے کے بعد باقی سے عاجز آجائے تو کیا حکم ہے ؟
(٢١٩٥٥) حضرت ابن عمر (رض) کا غلام بدل کتابت ادا کرنے سے عاجز آگیا ، تو آپ نے اس کو دوبارہ غلام بنا لیا اور جو اس سے وصول کیا تھا اس کو اپنے پاس روک لیا۔
(۲۱۹۵۵) حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِی زَائِدَۃَ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنَّ مُکَاتَبًا لَہُ عَجَزَ فَرَدَّہُ مَمْلُوکًا وَأَمْسَکَ مَا أَخَذَ مِنْہُ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ২১৯৫৫
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ مکاتب کچھ بدل کتابت ادا کرنے کے بعد باقی سے عاجز آجائے تو کیا حکم ہے ؟
(٢١٩٥٦) حضرت جابر (رض) فرماتے ہیں کہ جو اس سے وصول کیا ہے وہ آقا کے لیے ہوگا۔
(۲۱۹۵۶) حَدَّثَنَا حَفْصٌ ، عَنْ أَشْعَثَ ، عَنْ أَبِی الزُّبَیْرِ ، عَنْ جَابِرٍ ، قَالَ : لَہُم مَا أَخَذُوا مِنْہُ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ২১৯৫৬
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ مکاتب کچھ بدل کتابت ادا کرنے کے بعد باقی سے عاجز آجائے تو کیا حکم ہے ؟
(٢١٩٥٧) حضرت مسروق (رض) فرماتے ہیں کہ اس کے مثل میں رکھیں گے۔
(۲۱۹۵۷) حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِی زَائِدَۃَ وَوَکِیعٌ ، عَنْ إسْمَاعِیلَ ، عَنِ الشَّعْبِیِّ ، عَنْ مَسْرُوقٍ ، قَالَ : یَجْعَلُہُ فِی مِثْلِہِ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ২১৯৫৭
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ مکاتب کچھ بدل کتابت ادا کرنے کے بعد باقی سے عاجز آجائے تو کیا حکم ہے ؟
(٢١٩٥٨) حضرت ابراہیم (رض) فرماتے ہیں کہ دیکھیں گے کہ جو مال لوگوں نے بدل کتابت کی ادائیگی میں مدد کے لیے عطا کیا تھا وہ غلاموں کے لیے ہوگا اور جو مال اس نے خود کمایا تھا وہ آقا کے لیے ہوگا۔
(۲۱۹۵۸) حَدَّثَنَا جَرِیرٌ ، عَنْ مُغِیرَۃَ ، عَنْ إبْرَاہِیمَ ، قَالَ : یُنْظَرُ مَا کَانَ أَعَانَہُ النَّاسُ فِی مُکَاتَبَتِہِ فَیَجْعَلُہُ فِی الرِّقَابِ ، وَمَا کَانَ مِنْ کَسْبِہِ وَمَالِہِ ، فَہُوَ لِمَوْلاَہُ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ২১৯৫৮
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ مکاتب کچھ بدل کتابت ادا کرنے کے بعد باقی سے عاجز آجائے تو کیا حکم ہے ؟
(٢١٩٥٩) حضرت مسروق (رض) فرماتے ہیں کہ اس کے مثل میں رکھیں گے۔
(۲۱۹۵۹) حَدَّثَنَا حَفْصٌ ، عَنْ حَجَّاجٍ ، عَنِ الْحَکَمِ ، عَنْ إِبْرَاہِیمَ ، عَن شُرَیْحٍ ، قَالَ : یَجْعَلُہُ فِی مِثْلِہِ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ২১৯৫৯
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ مکاتب کچھ بدل کتابت ادا کرنے کے بعد باقی سے عاجز آجائے تو کیا حکم ہے ؟
(٢١٩٦٠) حضرت شریح (رض) فرماتے ہیں کہ وہ اس کے آقا کے لیے ہوگا۔ حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ اس کے مثل (یعنی مکاتب) کو دیں گے۔
(۲۱۹۶۰) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ حَسَنِ بْنِ صَالِحٍ ، عَنْ مُجَالِدٍ ، عَنِ الشَّعْبِیِّ ، عَنْ شُرَیْحٍ ، قَالَ : ہُوَ لِمَوْلاَہُ
وَقَالَ سُفْیَانُ ، عَنْ مُغِیرَۃَ ، عَنْ إبْرَاہِیمَ : یَجْعَلُہُ فِی الرِّقَابِ۔
وَقَالَ سُفْیَانُ ، عَنْ مُغِیرَۃَ ، عَنْ إبْرَاہِیمَ : یَجْعَلُہُ فِی الرِّقَابِ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ২১৯৬০
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ مکاتب بدل کتابت کے لیے سوال کرے تو اُس کو عطا کیا جائے گا
(٢١٩٦١) حضرت جعفر ابن ابو ثروان (رض) سے مروی ہے کہ حضرت علی (رض) نے لوگوں کو ابن النبّاح کی مالی مدد کی ترغیب دی۔ لوگوں نے اس کے لیے اس کے بدل کتابت سے زیادہ جمع کردیا، بدل کتابت ادا کرنے کے بعد کچھ بچ گیا۔ حضرت علی (رض) نے وہ دو مکاتبوں کو دے کر ان کا بدل کتابت ادا کروا دیا۔
(۲۱۹۶۱) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ سُفْیَانَ ، عَنْ أَبِی جَعْفَرٍ الفراء ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ أَبِی ثَرْوَانَ : أَنَّ عَلِیًّا حَثَّ النَّاسَ عَلَی ابْنِ النَّبَّاحِ ، فَجَمَعُوا لَہُ أَکْثَرَ مِنْ مُکَاتَبَتِہِ ، فَفَضَلَتْ فَضْلَۃٌ ، فَجَعَلَہَا عَلیَّ فِی الْمُکَاتِبِینَ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ২১৯৬১
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ مکاتب بدل کتابت کے لیے سوال کرے تو اُس کو عطا کیا جائے گا
(٢١٩٦٢) حضرت حسن (رض) سے مروی ہے کہ مکاتب نے ایک یا دو لوگوں کی آزادی کے لیے سوال کیا، اس کو عطا کیا گیا، جب وہ حضرت ابو موسیٰ (رض) کی نظر میں کافی زیادہ ہوگیا، تو اس کو بلایا، وہ جو اس کو دیا گیا تھا وہ لے کر وہ حاضر ہوا، پھر آپ نے دیکھا ، جتنے کے سوال کیا گیا تھا اس کو عطا کیا اور جو باقی بچا وہ رکھ لیا اور اس سے ایک یا کئی غلاموں کو آزاد کیا۔
(۲۱۹۶۲) حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَیَّۃَ ، عَنْ یُونُسَ ، عَنِ الْحَسَنِ ، قَالَ : مُکَاتَبٌ سَأَلَ فِی رَقَبَۃٍ أَوْ رَقَبَتَیْنِ ، فَأُعْطِیَ عَطَائً ، فَلَمَّا کَثُرَ فِی عَیْنِ أَبِی مُوسَی مَا أُعْطِیَ ، أَمَرَ بِہِ وَبِمَا أُعْطِیَ فَأُدْخِلَ ، ثُمَّ نَظَرَ الَّذِی سَأَلَ فِیہِ فَأَعْطَاہُ إیَّاہُ وَأَخَذ الْفَضْلُ فَجَعَلَہُ فِی رَقَبَتِہِ ، أَوْ رِقَابٍ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ২১৯৬২
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ مکاتب بدل کتابت کے لیے سوال کرے تو اُس کو عطا کیا جائے گا
(٢١٩٦٣) حضرت صبیح سے مروی ہے کہ حضرت عبداللہ بن عباس (رض) نے لوگوں کو مکاتب کا بدل کتابت ادا کرنے کے لیے ترغیب دی، لوگوں نے اس کے لیے مال جمع کیا ، اس نے بدل کتابت ادا کیا اور کچھ مال بچ گیا ، تو حضرت عبداللہ بن عباس (رض) نے وہ مال دو مکاتبوں کو عطا کردیا۔
(۲۱۹۶۳) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ، قَالَ: حدَّثَنَا الرَّبِیعُ بْنُ صَبِیحٍ، عَنْ یَزِیدَ بْنِ أَبَانَ، عَنْ صُبَیْحِ بْنِ عَبْدِ اللہِ: أَنَّ عَبْدَ اللہِ بْنَ عَبَّاسٍ حَثَّ النَّاسَ عَلَی مُکَاتَبِہِ ، فَجَمَعُوا لَہُ فَأَدَّی مُکَاتَبَتَہُ ، وَبَقِیَتْ فَضْلَۃٌ فَجَعَلَہَا عَبْدُ اللہِ فِی الْمُکَاتِبِینَ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ২১৯৬৩
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ کسی سے باغ میں کام کروانے کے احکام
(٢١٩٦٤) حضرت سعید بن مسیب (رض) فرماتے ہیں کہ کوئی حرج نہیں اگر آدمی درخت ( کھجور) میں کام کرے، اور ثلث یا ربع طے کرے، جب تک کہ وہ اس میں سے کچھ خرچ نہ کرے۔
(۲۱۹۶۴) حَدَّثَنَا عَبْدَۃُ بْنُ سُلَیْمَانَ ، عَنْ سَعِیدِ بْنِ أَبِی عَرُوبَۃَ ، عَنْ قَتَادَۃَ ، عَنْ سَعِیدِ بْنِ الْمُسَیَّبِ : أَنَّہُ کَانَ لاَ یَری بَأْسَاً بِأَنَّ یُعَالِجَ الرَّجُلُ النَّخْلَ وَیَقُومُ عَلَیْہِ بِالثُّلُثِ وَالرُّبُعِ مَا لَمْ یُنْفِقْ ہُوَ مِنْہُ شَیْئًا۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ২১৯৬৪
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ کسی سے باغ میں کام کروانے کے احکام
(٢١٩٦٥) حضرت حسن (رض) اس کو ناپسند کرتے تھے جب تک کہ اجرت متعین اور معلوم نہ ہو ۔
(۲۱۹۶۵) حَدَّثَنَا عَبْدَۃُ بْنُ سُلَیْمَانَ ، عَنِ ابْنِ أَبِی عَرُوبَۃَ ، عَنْ قَتَادَۃَ ، عَنِ الْحَسَنِ : أَنَّہُ کَانَ یَکْرَہُ ذَلِکَ إلاَّ بِأَجْرٍ مَعْلُومٍ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ২১৯৬৫
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ کسی سے باغ میں کام کروانے کے احکام
(٢١٩٦٦) حضرت سالم (رض) درخت میں عمل کے متعلق فرماتے ہیں ، جو اس میں عمل کرے اسی میں سے عطا کیا جائے گا۔
(۲۱۹۶۶) حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَیَّۃَ ، عَنْ أَیُّوبَ ، عَنِ الْفُضَیْلِ ، عَنْ سَالِمٍ ، قَالَ : فی ألنَّخْلُ أَنْ یُعْطَی مَنْ عَمِلَ فِیہِ مِنْہُ۔
তাহকীক: