মুসান্নাফ ইবনু আবী শাইবাহ (উর্দু)

الكتاب المصنف في الأحاديث و الآثار

خرید و فروخت کے مسائل و احکام - এর পরিচ্ছেদসমূহ

মোট হাদীস ৩৫৫৩ টি

হাদীস নং: ২২১০৬
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ جو حضرات حیوان میں سلم کی اجازت دیتے ہیں
(٢٢١٠٧) حضرت ابو جعفر (رض) فرماتے ہیں کہ حیوان کی بیع سلم میں کوئی حرج نہیں ہے۔
(۲۲۱۰۷) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، قَالَ : حدَّثَنَا مَعْمَرُ بْنُ سَامٍّ ، عَنْ أَبِی جَعْفَرٍ ، قَالَ : لاَ بَأْسَ بِالسَّلَمِ فِی الْحَیَوَانِ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২২১০৭
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ جو حضرات حیوان میں سلم کی اجازت دیتے ہیں
(٢٢١٠٨) حضرت زہری (رض) غلاموں کی بیع سلم میں حرج نہیں سمجھتے تھے جب کہ اس کی عمر معلوم ہو۔
(۲۲۱۰۸) حَدَّثَنَا رَوَّادُ بْنُ جَرَّاحٍ ، عَنِ الأَوْزَاعِی ، عَنِ الزُّہْرِیِّ : أَنَّہُ لَمْ یَرَ بَأْسًا بِالسَّلَمِ فِی الْوُصَفَائِ إذَا کَانَ سِنٌّ مَعْلُومٌ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২২১০৮
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ جو حضرات حیوان میں سلم کی اجازت دیتے ہیں
(٢٢١٠٩) حضرت عطائ (رض) اس میں کوئی حرج نہ سمجھتے تھے۔
(۲۲۱۰۹) حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُیَسَّرٍ ، عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ ، عَنْ عَطَائٍ : أَنَّہُ لَمْ یَرَ بِذَلِکَ بَأْسًا۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২২১০৯
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ جو حضرات حیوان میں سلم کی اجازت دیتے ہیں
(٢٢١١٠) حضرت ابن عمر (رض) سے حیوان ( خادموں) میں بیع سلم کے متعلق دریافت کیا گیا ؟ آپ (رض) نے فرمایا اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔
(۲۲۱۱۰) حَدَّثَنَا سَہْلُ بْنُ یُوسُفَ ، عَنْ حُمَیْدٍ ، عَنْ أَبِی نَضْرَۃَ ، قَالَ : سَأَلْتُ ابْنَ عُمَرَ عَنِ السَّلَمِ فِی الْحَیَوَانِ فِی الْوُصَفَائِ فَقَالَ : لاَ بَأْسَ بِہِ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২২১১০
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ جو حضرات حیوان میں بیع سلم کو ناپسند کرتے ہیں
(٢٢١١١) حضرت عبداللہ (رض) حیوان کی بیع سلم کو ناپسند کرتے تھے۔
(۲۲۱۱۱) حَدَّثَنَا حَفْصٌ ، عَنِ الأَعْمَش ، عَنْ إبْرَاہِیمَ ، قَالَ : کَانَ عَبْدُ اللہِ یَکْرَہُ السَّلَمَ فِی الْحَیَوَانِ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২২১১১
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ جو حضرات حیوان میں بیع سلم کو ناپسند کرتے ہیں
(٢٢١١٢) حضرت عمر (رض) حضرت حذیفہ (رض) اور حضرت ابن مسعود (رض) حیوان کی بیع سلم کو ناپسند کرتے تھے۔
(۲۲۱۱۲) حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الأَحْمَرِِ ، عَنْ حَجَّاجٍ ، عَنْ قَتَادَۃَ ، عَنِ ابْنِ سِیرِینَ : أَنَّ عُمَرَ وَحُذَیْفَۃَ وَابْنَ مَسْعُودٍ کَانُوا یَکْرَہُونَ السَّلَمَ فِی الْحَیَوَانِ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২২১১২
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ جو حضرات حیوان میں بیع سلم کو ناپسند کرتے ہیں
(٢٢١١٣) حضرت طارق سے مروی ہے کہ حضرت زید بن خلیدہ نے عتریس بن عرقوب کے ساتھ نو عمر غلاموں میں بیع سلم کیا، پھر اس کے بارے میں حضرت ابن مسعود (رض) سے دریافت کیا ؟ حضرت (رض) نے حیوان کی بیع سلم کو ناپسند کیا۔
(۲۲۱۱۳) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، قَالَ : حدَّثَنَا سُفْیَانُ ، عَنْ قَیْسِ بْنِ مُسْلِمٍ ، عَنْ طَارِقِ بْنِ شِہَابٍ : أَنَّ زَیْدَ بْنَ خُلَیْدَۃَ أَسْلَمَ إلَی عِتْریس بْنِ عُرْقُوبٍ فِی قَلاَئِصَ ، فَسَأَلَ ابْنَ مَسْعُودٍ ؟ فَکَرِہَ السَّلَمَ فِی الْحَیَوَانِ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২২১১৩
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ جو حضرات حیوان میں بیع سلم کو ناپسند کرتے ہیں
(٢٢١١٤) حضرت عمر (رض) فرماتے ہیں کہ عمر والے جانوروں میں بیع سلم کرنا رباء میں سے ہے۔
(۲۲۱۱۴) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، قَالَ : حدَّثَنَا الْمَسْعُودِیُّ ، عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، قَالَ : قَالَ عُمَرُ : مِنَ الرِّبَا أَنْ یُسْلَمَ فِی سِنٍّ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২২১১৪
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ جو حضرات حیوان میں بیع سلم کو ناپسند کرتے ہیں
(٢٢١١٥) حضرت عبد الاعلیٰ فرماتے ہیں کہ میں حضرت شریح (رض) کی خدمت میں حاضر تھا آپ (رض) نے حیوان کی بیع سلم کو رد فرما دیا۔
(۲۲۱۱۵) حَدَّثَنَا وکیع، قَالَ: حَدَّثَنَا حَسَنُ بْنُ صَالِحٍ، عَنْ عَبْدِالأَعْلَی، قَالَ: شَہِدْت شُرَیْحًا رَدَّ السَّلَمَ فِی الْحَیَوَانِ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২২১১৫
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ جو حضرات حیوان میں بیع سلم کو ناپسند کرتے ہیں
(٢٢١١٦) حضرت سوید بن غفلہ حیوان میں بیع سلم کو ناپسند کرتے تھے۔
(۲۲۱۱۶) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، قَالَ : حدَّثَنَا إسْرَائِیلُ ، عَنْ إبْرَاہِیمَ بْنِ عَبْدِ الأَعْلَی ، قَالَ : سَمِعْتُ سُوَیْد بْنَ غَفَلَۃَ یَکْرَہُ السَّلَمَ فِی الْحَیَوَانِ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২২১১৬
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ جو حضرات حیوان میں بیع سلم کو ناپسند کرتے ہیں
(٢٢١١٧) حضرت ضحاک (رض) نے پہلے حیوان میں بیع سلم کی اجازت دی تھی پھر آپ نے اس سے رجوع فرما لیا۔
(۲۲۱۱۷) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، قَالَ : حدَّثَنَا النَّضْرُ بْنُ أَبِی مَرْیَمَ أَبُو لِینَۃَ ، عَنِ الضَّحَّاکِ : أَنَّہُ رَخَّصَ فِی السَّلَمِ فِی الْحَیَوَانِ ، ثُمَّ رَجَعَ عَنْہُ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২২১১৭
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ جو حضرات حیوان میں بیع سلم کو ناپسند کرتے ہیں
(٢٢١١٨) حضرت عمر (رض) نے حضرت عبداللہ (رض) کو لکھا کہ حیوان میں بیع سلم نہ کرو ۔
(۲۲۱۱۸) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، قَالَ : حدَّثَنَا حَسَنُ بْنُ صَالِحٍ ، عَنْ إبْرَاہِیمَ بْنِ مُہَاجِرٍ ، عَنْ إبْرَاہِیمَ ، قَالَ : کَتَبَ عُمَرُ إلَی عَبْدِ اللہِ : لاَ تُسْلِمْ فِی الْحَیَوَانِ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২২১১৮
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ جو حضرات حیوان میں بیع سلم کو ناپسند کرتے ہیں
(٢٢١١٩) حضرت سعید بن جبیر (رض) سے حیوان میں بیع سلم کے متعلق دریافت کیا ؟ آپ نے اس سے منع فرمایا ۔ سوال کرنے والے نے کہا کہ آپ جب دو سال ملک آزر بیجان میں تھے تو آپ حیوان میں بیع سلم ہوتے ہوئے دیکھتے تھے لیکن آپ اس سے منع کیوں نہیں کرتے تھے ؟ حضرت سعید (رض) نے فرمایا : کیا میں اپنی رائے ایسے لوگوں میں رکھوں جو اس کی قدر ہی نہیں کرتے ؟ حضرت حذیفہ بن الیمان (رض) اس سے منع فرماتے تھے۔
(۲۲۱۱۹) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، قَالَ : حَدَّثَنَا شُعْبَۃُ ، عَنْ عَمَّارٍ صَاحِبِ السَّابِرِیِّ ، قَالَ : سَمِعْتُ سَعِیدَ بْنَ جُبَیْرٍ یُسْأَلُ عَنِ السَّلَمِ فِی الْحَیَوَانِ ؟ فَنَہَی عَنْہُ ، فَقَالَ : قَدْ کُنْت بِأَذْرَبِیجَانَ سِنِین أَوْ سَنَتَیْنِ تَرَاہُمْ یَفْعَلُونَہُ ، وَلاَ نَنْہَاہُمْ ؟ فَقَالَ سَعِیدٌ : أَنْشُرُ بَذِّی عِنْدَ مَنْ لاَ یُرِیدُہُ ، کَانَ حُذَیْفَۃُ بْنُ الْیَمَانِ یَنْہَی عَنْہُ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২২১১৯
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ جو حضرات حیوان میں بیع سلم کو ناپسند کرتے ہیں
(٢٢١٢٠) حضرت ابو نضرہ (رض) فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر (رض) سے دریافت کیا کہ ہمارے امراء ہمیں حیوان میں بیع سلم سے منع کرتے ہیں۔ آپ (رض) نے فرمایا پھر اگر تمہارے امراء اس سے منع کرتے ہیں تو ان کی اطاعت کرو اور اس وقت ان کے امراء حضرت حکم غفاری اور حضرت عبد الرحمن بن سمرۃ (رض) جیسے حضرات تھے۔
(۲۲۱۲۰) حَدَّثَنَا سَہْلُ بْنُ یُوسُفَ ، عَنْ حُمَیْدٍ ، عَنْ أَبِی نَضْرَۃَ ، قَالَ : قُلْتُ لابْنِ عُمَرَ : إنَّ أُمَرَاؤُنَا تَنْہَانَا عَنْہُ ، یَعْنِی السَّلَمَ فِی الْحَیَوَانِ فِی الْوُصَفَائِ ، قَالَ : فَأَطِعْ أُمَرَائَک إِنْ کَانُوا یَنْہَوْنَ عَنْہُ ، وَأُمَرَاؤُہُمْ یَوْمَئِذٍ مِثْلُ الْحَکَمِ الْغِفَارِیِّ وَعَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ سَمُرَۃَ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২২১২০
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ کوئی شخص ہبہ دینے کے بعد واپس لینے کا ارادہ کرے
(٢٢١٢١) حضرت عمر (رض) ارشاد فرماتے ہیں کہ جو شخص اپنے ذی رحم کو ہبہ دے تو وہ اس کے لیے جائز ہے۔ اور جو غیر ذی رحم محرم کو ہبہ دے تو وہ اس کا زیادہ حق دار ہے جب تک کہ اس کا عوض نہ لیا ہو۔
(۲۲۱۲۱) حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِیَۃَ ، عَنِ الأَعْمَش ، عَنْ إبْرَاہِیمَ ، عَنِ الأَسْوَدِ ، عَنْ عُمَرَ ، قَالَ : مَنْ وَہَبَ ہِبَۃً لِذِی رَحِمٍ فَہِیَ جَائِزَۃٌ ، وَمَنْ وَہَبَ ہِبَۃً لِغَیْرِ ذِی رَحِمٍ ، فَہُوَ أَحَقُّ بِہَا مَا لَمْ یُثَبْ مِنْہَا۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২২১২১
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ کوئی شخص ہبہ دینے کے بعد واپس لینے کا ارادہ کرے
(٢٢١٢٢) حضرت عبداللہ بن عامر فرماتے ہیں کہ میں حضرت فضالہ کے پاس بیٹھا ہوا تھا کہ دو آدمی ایک باز کے متعلق جھگڑتے ہوئے آئے، ان میں سے ایک نے کہا میں نے اس کو اس امید سے باز ہبہ کیا تھا کہ یہ مجھے عوض دے گا، اور اس نے باز لے لیا اور مجھے عوض نہ دیا، اور دوسرے نے کہا کہ اس نے ازخود باز ہبہ کیا ہے میں نے اس سے مانگا یا اصرار نہیں کیا۔ آپ (رض) نے فرمایا : اس کو باز واپس کردو یا اس کو عوض دو ، بیشک ہبوں میں رجوع کرنے والے عورتیں اور بُرے لوگ ہوتے ہیں۔
(۲۲۱۲۲) حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَہْدِیٍّ ، عَنْ مُعَاوِیَۃَ بْنِ صَالِحٍ ، عَنْ رَبِیعَۃَ بْنِ یَزِیدَ ، عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ عَامِرٍ ، قَالَ : کُنْتُ جَالِسًا عِنْدَ فَضَالَۃَ ، فَأَتَاہُ رَجُلاَنِ یَخْتَصِمَانِ فِی بَازٍ ، فَقَالَ أَحَدُہُمَا : وَہَبْت لَہُ بَازِیَ رَجَائَ أَنْ یُثِیبَنِی ، وَأَخَذَ بَازِیَ وَلَمْ یَثِبْنِی ، فَقَالَ لَہُ الآخَرُ : وَہَبَ لِی بَازِہ ، مَا سَأَلْتُہُ ، وَلاَ تَعَرَّضْت لَہُ ، فَقَالَ : رُدَّ عَلَیْہِ بَازِہ ، أَوْ أَثِبْہُ ، فَإِنَّمَا یَرْجِعُ فِی الْمَوَاہِبِ النِّسَائُ وَأشْرَارُ الأَقْوَامِ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২২১২২
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ کوئی شخص ہبہ دینے کے بعد واپس لینے کا ارادہ کرے
(٢٢١٢٣) حضرت عمر بن عبد العزیز (رض) نے تحریر فرمایا کہ جو شخص کسی کو ہبہ دے اور اس پر عوض نہ لے اور وہ اس سے رجوع کرنا چاہتا ہو تو سب کے سامنے رجوع کرے چھپ کر نہ کرے۔
(۲۲۱۲۳) حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ یَزِیدَ ، عَنِ الأَفْرِیقِیِّ ، قَالَ : کَتَبَ عُمَرُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِیزِ : مَنْ وَہَبَ ہِبَۃً فَلَمْ یُثَبْ عَلَیْہَا وَأَرَادَ أَنْ یَرْجِعَ فِیہَا فَلْیَرْجِعْ عَلاَنِیَۃً غَیْرَ سِرٍّ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২২১২৩
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ کوئی شخص ہبہ دینے کے بعد واپس لینے کا ارادہ کرے
(٢٢١٢٤) حضرت علی (رض) فرماتے ہیں کہ آدمی اپنے ہبہ کا زیادہ حق دار ہے جب تک کہ اس بدلہ میں اس کو کوئی چیز نہ دی گئی ہو۔ (یعنی اگر وہ موہوبہ شے کسی کو دینی ہو تو واھب ہی کو واپس کردینا زیادہ بہتر ہے) ۔
(۲۲۱۲۴) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ سُفْیَانَ ، عَنْ جَابِرٍ ، عَنِ الْقَاسِمِ ، عَنِ ابْنِ أَبْزَی ، عنْ عَلِیٍّ ، قَالَ : الرَّجُلُ أَحَقُّ بِہِبَتِہِ مَا لَمْ یُثَبْ مِنْہَا۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২২১২৪
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ کوئی شخص ہبہ دینے کے بعد واپس لینے کا ارادہ کرے
(٢٢١٢٥) حضرت ابوہریرہ (رض) سے مروی ہے کہ حضور اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا : آدمی اپنے ہبہ کا زیادہ حق دار ہے جب تک کہ اس نے اس پر عوض نہ لیا ہو۔
(۲۲۱۲۵) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ إبْرَاہِیمَ بْنِ إسْمَاعِیلَ بْنِ مُجَمِّعٍ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِینَارٍ ، عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ : الرَّجُلُ أَحَقُّ بِہِبَتِہِ مَا لَمْ یُثَبْ مِنْہَا۔ (ابن ماجہ ۲۳۸۷۔ دارقطنی ۱۸۰)
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২২১২৫
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ کوئی شخص ہبہ دینے کے بعد واپس لینے کا ارادہ کرے
(٢٢١٢٦) حضرت ابن عمر (رض) ارشاد فرماتے ہیں کہ آدمی ہبہ کا زیادہ حق دار ہے جب تک وہ اس کو قبول کرے۔
(۲۲۱۲۶) حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ زَکَرِیَّا بْنِ أَبِی زَائِدَۃَ ، عَنْ عُبَیْدِ اللہِ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ : ہُوَ أَحَقُّ بِہَا مَا لَمْ یَرْضَ مِنْہَا۔
tahqiq

তাহকীক: