মুসান্নাফ ইবনু আবী শাইবাহ (উর্দু)

الكتاب المصنف في الأحاديث و الآثار

طلاق کا بیان۔ - এর পরিচ্ছেদসমূহ

মোট হাদীস ১৬২৮ টি

হাদীস নং: ১৮৭৪০
طلاق کا بیان۔
পরিচ্ছেদঃ آدمی کے لیے اپنی بیوی کو خلع کا کہنا کب درست ہے ؟
(١٨٧٤١) حضرت کثیر مولی ابن سمرہ (رض) فرماتے ہیں کہ حضرت عمر (رض) کے پاس ایک ایسی عورت کا مقدمہ لایا گیا تو جو اپنے شوہر کی نافرمان تھی، آپ نے اس کے شوہر سے فرمایا کہ اس سے خلع کرلو۔
(۱۸۷۴۱) حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَیَّۃَ، عَنْ أَیُّوبَ، عَنْ کَثِیرٍ، مَوْلَی ابْنِ سَمُرَۃَ؛ أَنَّ عُمَرَ أُتِیَ بِامْرَأَۃٍ نَاشِزٍ، فَقَالَ لِزَوْجِہَا: اِخْلَعْہَا۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৮৭৪১
طلاق کا بیان۔
পরিচ্ছেদঃ آدمی کے لیے اپنی بیوی کو خلع کا کہنا کب درست ہے ؟
(١٨٧٤٢) حضرت زہری، عطا اور عمرو بن شعیب (رض) فرماتے ہیں کہ خلع صرف نافرمان بیوی سے کیا جاسکتا ہے۔
(۱۸۷۴۲) حَدَّثَنَا عِیسَی بْنُ یُونُسَ ، عَنِ الأَوْزَاعِیِّ ، عَنِ الزُّہْرِیِّ ، وَعَطَائٍ ، وَعَمْرِو بْنِ شُعَیْبٍ ، أَنَّہُم قَالُوا : لاَ یَحِلُّ الْخُلْعُ إلاَّ مِنَ النَّاشِزِ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৮৭৪২
طلاق کا بیان۔
পরিচ্ছেদঃ خلع کتنی طلاقوں کے قائم مقام ہے ؟
(١٨٧٤٣) حضرت جمہان (رض) فرماتے ہیں کہ ایک عورت نے اپنے خاوند سے خلع لیا تو حضرت عثمان (رض) نے اسے ایک طلاق قرار دیا۔
(۱۸۷۴۳) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ ہِشَامِ بْنِ عُرْوَۃَ ، عَنْ أَبِیہِ ، عَنْ جُمْہَانَ ؛ أَنَّ امْرَأَۃً اخْتَلَعَتْ مِنْ زَوْجِہَا ، فَجَعَلہَا عُثْمَانُ تَطْلِیقَۃً ، وَمَا سَمَّی۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৮৭৪৩
طلاق کا بیان۔
পরিচ্ছেদঃ خلع کتنی طلاقوں کے قائم مقام ہے ؟
(١٨٧٤٤) حضرت عروہ (رض) فرماتے ہیں کہ جمہان اسلمی (رض) نے ایک عورت سے خلع کیا، پھر دونوں کو افسوس ہوا، دونوں حضرت عثمان (رض) کی خدمت میں حاضر ہوئے تو انھوں نے فرمایا کہ یہ ایک طلاق ہے، البتہ اگر طلاق کی تعداد مقرر کردو تو وہ مقرر کردہ کے مطابق ہے۔
(۱۸۷۴۴) حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِیَۃَ ، عَنْ ہِشَامِ بْنِ عُرْوَۃَ ، عَنْ أَبِیہِ قَالَ : خَلَعَ جُمْہَانُ الأَسْلَمِیُّ امْرَأَۃً ، ثُمَّ نَدِمَ وَنَدِمَتْ، فَأَتَوْا عُثْمَانَ فَذَکَرُوا ذَلِکَ لَہُ ، قَالَ : فَقَالَ عُثْمَانُ : ہِیَ تَطْلِیقَۃٌ ، إلاَّ أَنْ تَکُونَ سَمَّیْتَ شَیْئًا ، فَہُوَ عَلَی مَا سَمَّیْتَ۔ (شافعی ۱۶۵۔ بیہقی ۳۱۶)
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৮৭৪৪
طلاق کا بیان۔
পরিচ্ছেদঃ خلع کتنی طلاقوں کے قائم مقام ہے ؟
(١٨٧٤٥) حضرت عثمان (رض) فرماتے ہیں کہ خلع ایک طلاق ہے۔
(۱۸۷۴۵) حَدَّثَنَا حَفْصٌ ، عَنْ ہِشَامٍ ، عَنْ أَبِیہِ ، عَنْ جُمْہَانَ ، عَنْ عُثْمَانَ قَالَ : الْخُلْعُ تَطْلِیقَۃٌ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৮৭৪৫
طلاق کا بیان۔
পরিচ্ছেদঃ خلع کتنی طلاقوں کے قائم مقام ہے ؟
(١٨٧٤٦) حضرت ہشام (رض) فرماتے ہیں کہ میرے والد خلع کو ایک طلاق قرار دیتے تھے۔
(۱۸۷۴۶) حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِیَۃَ ، عَنْ ہِشَامٍ قَالَ : کَانَ أَبِی یَجْعَلُ الْخُلْعَ تَطْلِیقَۃً بَائِنَۃً۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৮৭৪৬
طلاق کا بیان۔
পরিচ্ছেদঃ خلع کتنی طلاقوں کے قائم مقام ہے ؟
(١٨٧٤٧) حضرت سعید بن مسیب (رض) فرماتے ہیں کہ حضور (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے خلع کو ایک طلاق قرار دیا۔
(۱۸۷۴۷) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ إبْرَاہِیمَ بْنِ یَزِیْدٍ ، عَنْ دَاوُدَ بْنِ أَبِی عَاصِمٍ ، عَنْ سَعِیدِ بْنِ الْمُسَیَّبِ ؛ أَنَّ النَّبِیَّ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ جَعَلَ الْخُلْعَ تَطْلِیقَۃً۔ (عبدالرزاق ۱۱۷۵۸)
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৮৭৪৭
طلاق کا بیان۔
পরিচ্ছেদঃ خلع کتنی طلاقوں کے قائم مقام ہے ؟
(١٨٧٤٨) حضرت ابو سلمہ (رض) فرماتے ہیں کہ خلع ایک طلاق ہے۔
(۱۸۷۴۸) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ عَلِیِّ بْنِ مُبَارَکٍ ، عَنْ یَحْیَی ، عَنْ أَبِی سَلَمَۃَ قَالَ : الْخُلْعُ تَطْلِیقَۃٌ بَائِنَۃٌ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৮৭৪৮
طلاق کا بیان۔
পরিচ্ছেদঃ خلع کتنی طلاقوں کے قائم مقام ہے ؟
(١٨٧٤٩) حضرت عبداللہ (رض) فرماتے ہیں کہ ایک طلاق بائنہ صرف خلع اور ایلاء میں ہوتی ہے۔
(۱۸۷۴۹) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، وَابْنُ عُیَیْنَۃَ ، وَعَلِیُّ بْنُ ہَاشِمٍ ، عَنِ ابْنِ أَبِی لَیْلَی ، عَنْ طَلْحَۃَ ، عَنْ إِبْرَاہِیمَ ، عَن عَبْدِاللہِ قَالَ: لاَ تَکُونُ تَطْلِیقَۃً بَائِنَۃً ، إلاَّ فِی فِدْیَۃٍ ، أَوْ إیلاَئٍ ، إلاَّ أَنَّ عَلِیَّ بْنَ ہَاشِمٍ قَالَ : عَنْ عَلْقَمَۃَ ، عَنْ عَبْدِ اللہِ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৮৭৪৯
طلاق کا بیان۔
পরিচ্ছেদঃ خلع کتنی طلاقوں کے قائم مقام ہے ؟
(١٨٧٥٠) حضرت ابراہیم، حضرت عامر ، حضرت عطاء اور حضرت سعید بن جبیر (رض) فرماتے ہیں کہ خلع ایک طلاق بائنہ ہے۔
(۱۸۷۵۰) حَدَّثَنَا شَرِیکٌ ، عَنْ مُغِیرَۃَ ، عَنْ إبْرَاہِیمَ (ح) وَجَابِرٌ ، عَنْ عَامِرٍ۔ (ح) وَعَطَائٍ ، عَنْ سَعِیدِ بْنِ جُبَیْرٍ ، قَالُوا : الْخُلْعُ تَطْلِیقَۃٌ بَائِنَۃٌ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৮৭৫০
طلاق کا بیان۔
পরিচ্ছেদঃ خلع کتنی طلاقوں کے قائم مقام ہے ؟
(١٨٧٥١) حضرت ابراہیم (رض) فرماتے ہیں کہ خلع ایک طلاق بائنہ ہے اور اسی طرح ایلاء اور مباراۃ بھی۔
(۱۸۷۵۱) حَدَّثَنَا أَبُو الأَحْوَصِِ ، عَنْ مُغِیرَۃَ ، عَنْ إبْرَاہِیمَ قَالَ : الْخُلْعُ تَطْلِیقَۃٌ بَائِنَۃٌ ، وَالإِیلاَئُ وَالْمُبَارَأَۃُ کَذَلِکَ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৮৭৫১
طلاق کا بیان۔
পরিচ্ছেদঃ خلع کتنی طلاقوں کے قائم مقام ہے ؟
(١٨٧٥٢) حضرت حسن (رض) اور حضرت سعید بن مسیب (رض) فرماتے ہیں کہ خلع ایک طلاق بائنہ ہے۔
(۱۸۷۵۲) حَدَّثَنَا عَبَّادٍ ، عَنْ سَعِیدٍ ، عَنْ قَتَادَۃَ ، عَنِ الْحَسَنِ ، وَسَعِیدِ بْنِ الْمُسَیَّبِ۔ (ح)وَیُونُسَ ، عَنِ الْحَسَنِ ؛ فِی الرَّجُلِ یَخْلَعُ امْرَأَتَہُ قَالاَ : أَخْذُہُ الْمَالَ تَطْلِیقَۃٌ بَائِنَۃٌ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৮৭৫২
طلاق کا بیان۔
পরিচ্ছেদঃ خلع کتنی طلاقوں کے قائم مقام ہے ؟
(١٨٧٥٣) حضرت علی (رض) فرماتے ہیں کہ خلع ایک طلاق بائنہ ہے خواہ عورت خود اختیار کرے۔
(۱۸۷۵۳) حَدَّثَنَا ابْنُ إدْرِیسَ ، عَنْ مُوسَی بْنِ مُسْلِمٍ ، عَنْ مُجَاہِدٍ قَالَ : قَالَ عَلِیٌّ : إذَا خَلَعَ الرَّجُلُ أَمْرَ امْرَأَتِہِ مِنْ عُنُقِہِ ، فَہِیَ وَاحِدَۃٌ ، وَإِنِ اخْتَارَتْہُ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৮৭৫৩
طلاق کا بیان۔
পরিচ্ছেদঃ خلع کتنی طلاقوں کے قائم مقام ہے ؟
(١٨٧٥٤) حضرت قبیصہ بن ذؤیب (رض) فرماتے ہیں کہ خلع ایک طلاق ہے، اگر عورت چاہے تو نئے مہر پر نکاح کرلے۔
(۱۸۷۵۴) حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُوسَی ، عَنْ شَیْبَانَ ، عَنْ یَحْیَی قَالَ : قَالَ قَبِیصَۃُ بْنُ ذُؤَیْبٍ : الْخُلْعُ تَطْلِیقَۃٌ ، إِنْ شَائَتْ تَزَوَّجَتْہُ بِصَدَاقٍ جَدِیدٍ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৮৭৫৪
طلاق کا بیان۔
পরিচ্ছেদঃ خلع کتنی طلاقوں کے قائم مقام ہے ؟
(١٨٧٥٥) حضرت شعبی (رض) فرماتے ہیں ہر وہ خلع جس کا عوض لیا گیا وہ ایک طلاق بائنہ ہے۔
(۱۸۷۵۵) حَدَّثَنَا ابْنُ إدْرِیسَ، عَنْ مُطَرِّفٍ، عَنِ الشَّعْبِیِّ قَالَ: کُلُّ خُلْعٍ أُخِذَ عَلَیْہِ فِدَائٌ فَہُوَ طَلاَقٌ، وَہُوَ تَطْلِیقَۃٌ بَائِنَۃٌ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৮৭৫৫
طلاق کا بیان۔
পরিচ্ছেদঃ خلع کتنی طلاقوں کے قائم مقام ہے ؟
(١٨٧٥٦) حضرت شریح (رض) فرماتے ہیں کہ ہر خلع ایک طلاق بائنہ ہے۔
(۱۸۷۵۶) حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ ، عَنْ أَشْعَثَ ، عَنِ الشَّعْبِیِّ ، عَنْ شُرَیْحٍ قَالَ : کُلُّ خُلْعٍ تَطْلِیقَۃٌ بَائِنَۃٌ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৮৭৫৬
طلاق کا بیان۔
পরিচ্ছেদঃ خلع کتنی طلاقوں کے قائم مقام ہے ؟
(١٨٧٥٧) حضرت عطائ (رض) فرماتے ہیں کہ خلع ایک طلاق بائنہ ہے۔
(۱۸۷۵۷) حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ سَعِیدٍ ، عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ ، عَنْ عَطَائٍ ، قَالَ : الْخُلْعُ تَطْلِیقَۃٌ بَائِنَۃٌ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৮৭৫৭
طلاق کا بیان۔
পরিচ্ছেদঃ خلع کتنی طلاقوں کے قائم مقام ہے ؟
(١٨٧٥٨) حضرت حسن (رض) فرماتے ہیں کہ خلع ایک طلاق بائنہ ہے۔
(۱۸۷۵۸) حَدَّثَنَا عَبْدُ الأَعْلَی ، عَنْ یُونُسَ ، عَنِ الْحَسَنِ قَالَ : ہُوَ تَطْلِیقَۃٌ بَائِنَۃٌ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৮৭৫৮
طلاق کا بیان۔
পরিচ্ছেদঃ خلع کتنی طلاقوں کے قائم مقام ہے ؟
(١٨٧٥٩) حضرت زہری (رض) فرماتے ہیں کہ خلع ایک طلاق بائنہ ہے۔
(۱۸۷۵۹) حَدَّثَنَا عَبْدُ الأَعْلَی ، عَنْ مَعْمَرٍ ، عَنِ الزُّہْرِیِّ ، قَالَ : ہُوَ تَطْلِیقَۃٌ بَائِنَۃٌ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৮৭৫৯
طلاق کا بیان۔
পরিচ্ছেদঃ خلع کتنی طلاقوں کے قائم مقام ہے ؟
(١٨٧٦٠) حضرت ابی (رض) کی قراءت میں ہے وہ فرماتے ہیں کہ خلع ایک طلاق بائنہ ہے۔
(۱۸۷۶۰) حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ ہَارُونَ ، عَنْ ثَوْرٍ ، عَنْ مَیْمُونٍ قَالَ : فِی قِرَائَۃِ أُبَیٍّ : الْخُلْعُ تَطْلِیقَۃٌ بَائِنَۃٌ۔
tahqiq

তাহকীক: