মুসান্নাফ ইবনু আবী শাইবাহ (উর্দু)
الكتاب المصنف في الأحاديث و الآثار
طلاق کا بیان۔ - এর পরিচ্ছেদসমূহ
মোট হাদীস ১৬২৮ টি
হাদীস নং: ১৯০৬০
طلاق کا بیان۔
পরিচ্ছেদঃ اگر نفاس والی عورت کو طلاق دی جائے تو جن حضرات کے نزدیک وہ نفاس کو عدت میں شمار کرے گی
(١٩٠٦١) حضرت عطائ (رض) فرماتے ہیں کہ اگر عورت کو حالت نفاس میں طلاق دی گئی تو وہ اسے عدت میں شمار نہیں کرے گی۔
(۱۹۰۶۱) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ سُفْیَانَ ، عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ ، عَنْ عَطَائٍ قَالَ : إذَا طَلُقَتْ وَہِیَ نُفَسَائُ لَمْ تَعْتَدَّ بِدَمِ نِفَاسِہَا فی عدتہا۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৯০৬১
طلاق کا بیان۔
পরিচ্ছেদঃ اگر نفاس والی عورت کو طلاق دی جائے تو جن حضرات کے نزدیک وہ نفاس کو عدت میں شمار کرے گی
(١٩٠٦٢) حضرت زید بن ثابت (رض) فرماتے ہیں کہ اگر عورت کو حالت نفاس میں طلاق دی گئی تو وہ اسے عدت میں شمار نہیں کرے گی۔
(۱۹۰۶۲) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ قَالَ: حدَّثَنَا جَرِیرُ بْنُ حَازِمٍ ، عَنْ قَیْسِ بْنِ سَعْدٍ ، عَنْ بُکَیْرِ بْنِ عَبْدِ اللہِ بْنِ الأَشَجِّ ، عَنْ سُلَیْمَانَ بْنِ یَسَارٍ، عَنْ زَیْدِ بْنِ ثَابِتٍ قَالَ: إذَا طَلَّقَ الرَّجُلُ امْرَأَتَہُ وَہِیَ نُفَسَائُ لَمْ تَعْتَدَّ بِدَمِ نِفَاسِہَا فِی عِدَّتِہَا۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৯০৬২
طلاق کا بیان۔
পরিচ্ছেদঃ عورت کے مستحاضہ ہونے کا یقین کیسے ہوگا ؟
(١٩٠٦٣) حضرت حارث (رض) فرماتے ہیں کہ عورت کے مستحاضہ ہونے کا یقین اس وقت ہوگا جب اس کا حیض اس آخری حد کو پار کرجائے جس میں عورتیں پاک ہوجاتی ہیں۔
(۱۹۰۶۳) حَدَّثَنَا جَرِیرُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِیدِ ، عَنْ مُغِیرَۃَ ، عَنِ الْحَارِثِ قَالَ : تَسْتَبِینُ الْمُسْتَحَاضَۃُ أَنَّہَا مُسْتَحَاضَۃٌ إذَا جَاوَزَتْ حَیْضَتُہَا آخِرَ مَا تَطْہُرُ فِیہِ النِّسَائُ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৯০৬৩
طلاق کا بیان۔
পরিচ্ছেদঃ عورت کے مستحاضہ ہونے کا یقین کیسے ہوگا ؟
(١٩٠٦٤) حضرت حکم (رض) فرماتے ہیں کہ جب ایک حیض دوسرے حیض تک پہنچ جائے تو عورت مستحاضہ ہے۔
(۱۹۰۶۴) حَدَّثَنَا جَرِیرٌ ، عَنْ مُطَرِّفٍ ، عَنِ الْحَکَمِ قَالَ : إذَا أَدْرَکَ قُرْئٌ قُرْئًا فَہِیَ مُسْتَحَاضَۃٌ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৯০৬৪
طلاق کا بیان۔
পরিচ্ছেদঃ ” اَقرائ “ سے کیا مراد ہے ؟
(١٩٠٦٥) حضرت عائشہ (رض) فرماتی ہیں کہ اقراء سے مراد طہر ہیں۔
(۱۹۰۶۵) حَدَّثَنَا یَعْلَی بْنُ عُبَیْدٍ ، عَنْ یَحْیَی بْنِ سَعِیدٍ ، عَنْ عُرْوَۃَ ، عَنْ عَائِشَۃَ قَالَتْ : إنَّمَا الأَقْرَائُ الأَطْہَارُ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৯০৬৫
طلاق کا بیان۔
পরিচ্ছেদঃ ” اَقرائ “ سے کیا مراد ہے ؟
(١٩٠٦٦) حضرت انس بن مالک (رض) فرماتے ہیں کہ اقراء سے مراد طہر ہیں۔
(۱۹۰۶۶) حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الأَحْمَرُ ، عَنْ مَالِکِ بْنِ أَنَسٍ قَالَ : کَانَ الْقَاسِمُ وَسَالِمٌ یَقُولاَنِ : إن الأَقْرَائَ الأَطْہَارُ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৯০৬৬
طلاق کا بیان۔
পরিচ্ছেদঃ ” اَقرائ “ سے کیا مراد ہے ؟
(١٩٠٦٧) حضرت ضحاک (رض) فرماتے ہیں کہ اقراء سے مراد حیض ہیں۔
(۱۹۰۶۷) حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِی غَنِیَۃَ ، عَنْ جُوَیْبِرٍ ، عَنِ الضَّحَّاکِ قَالَ : الأَقْرَائُ الْحِیَضُ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৯০৬৭
طلاق کا بیان۔
পরিচ্ছেদঃ ام ولد باندی کی عدت کا بیان، جن حضرات کے نزدیک اس کے آقا کے فوت ہونے کی صورت میں وہ تین حیض عدت گزارے گی
(١٩٠٦٨) حضرت ابراہیم (رض) فرماتے ہیں کہ ام ولد باندی کی عدت تین حیض ہے۔
(۱۹۰۶۸) حَدَّثَنَا حَفْصٌ ، عَنِ الأَعْمَشِِ ، عَنْ إبْرَاہِیمَ قَالَ : عِدَّۃُ أُمِّ الْوَلَدِ ثَلاَثُ حِیَضٍ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৯০৬৮
طلاق کا بیان۔
পরিচ্ছেদঃ ام ولد باندی کی عدت کا بیان، جن حضرات کے نزدیک اس کے آقا کے فوت ہونے کی صورت میں وہ تین حیض عدت گزارے گی
(١٩٠٦٩) حضرت ابن سیرین (رض) فرماتے ہیں کہ ام ولد باندی کی عدت تین حیض ہے۔
(۱۹۰۶۹) حَدَّثَنَا حَفْصٌ ، عَنْ أَشْعَثَ ، عَنِ ابْنِ سِیرِینَ قَالَ : ثَلاَثُ حِیَضٍ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৯০৬৯
طلاق کا بیان۔
পরিচ্ছেদঃ ام ولد باندی کی عدت کا بیان، جن حضرات کے نزدیک اس کے آقا کے فوت ہونے کی صورت میں وہ تین حیض عدت گزارے گی
(١٩٠٧٠) حضرت علی (رض) فرماتے ہیں کہ ام ولد باندی کی عدت تین حیض ہے۔
(۱۹۰۷۰) حَدَّثَنَا حَفْصٌ ، عَنْ حَجَّاجٍ وَأَشْعَثُ ، عَنِ الْحَکَمِ ، عَنْ عَلِیٍّ قَالَ : ثَلاَثُ حِیَضٍ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৯০৭০
طلاق کا بیان۔
পরিচ্ছেদঃ ام ولد باندی کی عدت کا بیان، جن حضرات کے نزدیک اس کے آقا کے فوت ہونے کی صورت میں وہ تین حیض عدت گزارے گی
(١٩٠٧١) حضرت علی (رض) سے یونہی منقول ہے۔
(۱۹۰۷۱) حَدَّثَنَا حَفْصٌ ، عَنْ حَجَّاجٍ ، عَنْ عَامِرٍ ، عَنْ عَلِیٍّ مِثْلَہُ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৯০৭১
طلاق کا بیان۔
পরিচ্ছেদঃ ام ولد باندی کی عدت کا بیان، جن حضرات کے نزدیک اس کے آقا کے فوت ہونے کی صورت میں وہ تین حیض عدت گزارے گی
(١٩٠٧٢) حضرت علی (رض) اور حضرت عبداللہ (رض) فرماتے ہیں کہ ام ولد باندی کی عدت تین حیض ہے۔ جب آقا فوت ہوجائے۔
(۱۹۰۷۲) حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ ، عَنْ حَجَّاجٍ ، عَنِ الشَّعْبِیِّ ، عَنِ الْحَارِثِ ، عَنْ عَلِیٍّ ، وَعَبْدِ اللہِ قَالاَ : ثَلاَثُ حِیَضٍ إذَا مَاتَ عَنْہَا۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৯০৭২
طلاق کا بیان۔
পরিচ্ছেদঃ ام ولد باندی کی عدت کا بیان، جن حضرات کے نزدیک اس کے آقا کے فوت ہونے کی صورت میں وہ تین حیض عدت گزارے گی
(١٩٠٧٣) حضرت عطائ (رض) فرماتے ہیں کہ ام ولد باندی کی عدت تین حیض ہے۔
(۱۹۰۷۳) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ سُفْیَانَ ، عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ ، عَنْ عَطَائٍ قَالَ : ثَلاَثَۃُ قُرُوئٍ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৯০৭৩
طلاق کا بیان۔
পরিচ্ছেদঃ جن حضرات کے نزدیک اس کی عدت چار مہینے دس دن ہے
(١٩٠٧٤) حضرت عمرو بن عاص (رض) فرماتے ہیں کہ ہم پر ہمارے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی سنت کو خلط نہ کرو، ام ولد کی عدت وہی ہے جو اس عورت کی ہوتی ہے جس کا خاوند فوت ہوجائے۔
(۱۹۰۷۴) حَدَّثَنَا عَبْدُ الأَعْلَی ، عَنْ سَعِیدٍ ، عَنْ مَطَرٍ ، عَنْ رَجَائِ بْنِ حَیْوَۃَ ، عَنْ قَبِیصَۃَ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ أَنَّہُ قَالَ : لاَ تُلْبِسُوا عَلَیْنَا سُنَّۃَ نَبِیِّنَا ، عِدَّتُہَا عِدَّۃُ الْمُتَوَفَّی عَنْہَا زَوْجُہَا۔ (ابوداؤد ۲۳۰۲۔ ابویعلی ۷۳۰۰)
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৯০৭৪
طلاق کا بیان۔
পরিচ্ছেদঃ جن حضرات کے نزدیک اس کی عدت چار مہینے دس دن ہے
(١٩٠٧٥) حضرت فضالہ بن عبید (رض) اور حضرت ابو عیاض (رض) فرماتے ہیں کہ ام ولد باندی کی عدت وہی ہے جو اس آزادعورت کی ہوتی ہے جس کا خاوند فوت ہوجائے۔
(۱۹۰۷۵) حَدَّثَنَا عَبْدُ الأَعْلَی ، عَنْ سَعِیدٍ ، عَنْ قَتَادَۃَ عَنْ فَضَالَۃَ بْنِ عُبَیْد ، وَعَنْ عَبْدِ رَبِّہِ ، عَنْ أَبِی عِیَاضٍ أَنَّہُما قَالاَ : عِدَّتُہَا إذَا تُوُفِّیَ عَنْہَا زوجہا عِدَّۃُ الْحُرَّۃِ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৯০৭৫
طلاق کا بیان۔
পরিচ্ছেদঃ جن حضرات کے نزدیک اس کی عدت چار مہینے دس دن ہے
(١٩٠٧٦) حضرت سعید بن مسیب (رض) فرماتے ہیں کہ جب ام ولد باندی کا آقا انتقال کرجائے تو اس کی عدت چار مہینے دس دن ہے۔
(۱۹۰۷۶) حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَیَّۃَ ، عَنْ دَاوُدَ ، عَنْ سَعِیدِ بْنِ الْمُسَیَّبِ قَالَ : عِدَّۃُ أُمِّ الْوَلَدِ إذَا تُوُفِّیَ عَنْہَا زوجہا أَرْبَعَۃُ أَشْہُرٍ وَعَشْرًا۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৯০৭৬
طلاق کا بیان۔
পরিচ্ছেদঃ جن حضرات کے نزدیک اس کی عدت چار مہینے دس دن ہے
(١٩٠٧٧) حضرت حسن (رض) اور حضرت سعید بن جبیر (رض) فرماتے ہیں کہ جب ام ولد باندی کا آقا انتقال کرجائے تو اس کی عدت چار مہینے دس دن ہے۔
(۱۹۰۷۷) حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَیَّۃَ ، عَنْ حُمَیْدٍ ، عَنِ الْحَسَنِ ، وَسَعِیدِ بْنِ جُبَیْرٍ أَنَّہُمَا قَالاَ : عدۃ أُمِّ الْوَلَدِ إذَا تُوُفِّیَ عَنْہَا سَیِّدُہَا أَرْبَعَۃُ أَشْہُرٍ وَعَشْرًا۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৯০৭৭
طلاق کا بیان۔
পরিচ্ছেদঃ جن حضرات کے نزدیک اس کی عدت چار مہینے دس دن ہے
(١٩٠٧٨) حضرت حکم بن عتیبہ (رض) نے حضرت زہری (رض) سے ام ولد باندی کے آقا کے انتقال کر جانے کے بعد اس کی عدت کے بارے میں سوال کیا تو انھوں نے فرمایا کہ اس میں سنت ہے۔ انھوں نے پوچھا کہ کیا سنت ہے ؟ انھوں نے فرمایا کہ حضرت بریرہ (رض) کو آزاد کیا گیا تو انھوں نے آزاد عورت والی عدت گزاری تھی۔
(۱۹۰۷۸) حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَیَّۃَ ، عَنْ أَیُّوبَ قَالَ : سَأَلَ الحَکَم بن عُتَیْبََۃَ الزُّہْرِیَّ ، عَنْ عِدَّۃِ أُمِّ الْوَلَدِ إذَا تُوُفِّیَ عَنْہَا سَیِّدُہَا ، فَقَالَ : السَّنَۃُ ، فقَالَ : وما السَّنَۃُ ؟ قَالَ : بَرِیرَۃُ أُعْتِقَتْ فَاعْتَدَّتْ عِدَّۃَ الْحُرَّۃِ۔
(ابن ماجہ ۲۰۰۷۔ بیہقی ۲۵۱)
(ابن ماجہ ۲۰۰۷۔ بیہقی ۲۵۱)
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৯০৭৮
طلاق کا بیان۔
পরিচ্ছেদঃ جن حضرات کے نزدیک اس کی عدت چار مہینے دس دن ہے
(١٩٠٧٩) حضرت سعید بن مسیب (رض) فرماتے ہیں کہ جب ام ولد باندی کا آقا انتقال کرجائے تو اس کی عدت چار مہینے دس دن ہے۔
(۱۹۰۷۹) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ ہِشَامٍ ، عَنْ قَتَادَۃَ ، عَنْ سَعِیدِ بْنِ الْمُسَیَّبِ قَالَ : عِدَّۃُ أُمِّ الْوَلَدِ أَرْبَعَۃُ أَشْہُرٍ وَعَشْرًا۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৯০৭৯
طلاق کا بیان۔
পরিচ্ছেদঃ جن حضرات کے نزدیک اس کی عدت چار مہینے دس دن ہے
(١٩٠٨٠) حضرت عمر بن عبدالعزیز (رض) اور حضرت سعید بن مسیب (رض) فرماتے ہیں کہ جب ام ولد باندی کا آقا انتقال کرجائے تو اس کی عدت چار مہینے دس دن ہے۔
(۱۹۰۸۰) حَدَّثَنَا یَزِیدُ بْنُ ہَارُونَ ، عَنِ ابْنِ أَبِی ذِئْبٍ ، عَنِ الزُّہْرِیِّ ، عَنْ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِیزِ ، وَسَعِیدِ بْنِ الْمُسَیَّبِ مِثْلَ ذَلِکَ۔
তাহকীক: