মুসান্নাফ ইবনু আবী শাইবাহ (উর্দু)
الكتاب المصنف في الأحاديث و الآثار
مناسک حج سے متعلقہ احادیث - এর পরিচ্ছেদসমূহ
মোট হাদীস ৩৩৭২ টি
হাদীস নং: ১৫০৩৯
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ کوئی شخص عمرہ کا احرام باندھنے کے بعد بیوی سے صحبت کرے
(١٥٠٤٠) حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ اگر عمرہ کرنے والا شوہر عمرہ کرنے والی بیوی کے ساتھ صحبت کرے تو وہ دونوں قربانی کریں اور دوبارہ اپنا عمرہ کریں۔
(۱۵۰۴۰) حدَّثَنَا جَرِیرٌ ، عَنْ مُغِیرَۃَ ، عَنْ إبْرَاہِیمَ ، قَالَ : إذَا وَاقَعَ الْمُحْرِمُ بِعُمْرَۃٍ امْرَأَتَہُ ، وَہِیَ مُحْرِمَۃٌ بِعُمْرَۃٍ ، قَالَ : یُہْدِی فِی کُلِّ وَاحِدٍ مِنْہُمَا ہَدْیًا ، وَیَمْضِیَانِ لِعُمْرَتِہِمَا۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৫০৪০
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ کوئی شخص عمرہ کا احرام باندھنے کے بعد بیوی سے صحبت کرے
(١٥٠٤١) حضرت قتادہ سے دریافت کیا گیا کہ ایک شخص نے عمرہ کا احرام باندھا پھر طواف سے قبل اپنی بیوی سے صحبت کرلی ؟ آپ نے فرمایا کہ وہ دونوں واپس جائیں اور دوبارہ احرام باندھ کر آئیں اور جب تک عمرہ مکمل نہ ہوجائے الگ الگ ر ہیں اور ان دونوں پر قربانی ہے۔
(۱۵۰۴۱) حدَّثَنَا غُنْدَرٌ ، عَنْ شُعْبَۃَ ، عَنْ قَتَادَۃَ ؛ أَنَّہُ سُئِلَ عَنْ رَجُلٍ أَہَلَّ بِعُمْرَۃٍ ، ثُمَّ غَشِیَ امْرَأَتَہُ قَبْلَ أَنْ یَصِلَ إلَی الْبَیْتِ ؟ أَنَّہُ قَالَ : یَرْجِعَانِ إلَی حَدِّہِمَا فَیُہِلاَنِ بِعُمْرَۃٍ ، وَیَتَفَرَّقَانِ حَتَّی یَقْضِیَا الْعُمْرَۃَ ، وَعَلَیْہِمَا ہَدْیَانِ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৫০৪১
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ کوئی شخص عمرہ کا احرام باندھنے کے بعد بیوی سے صحبت کرے
(١٥٠٤٢) حضرت حسن اور حضرت عطائ فرماتے ہیں کہ ایسا شخص واپس میقات پر جائے اور وہاں سے دوبارہ عمرہ کا احرام باندھے اور قربانی کرے۔
(۱۵۰۴۲) حدَّثَنَا عَبْدُ الأَعْلَی ، عَنْ ہِشَامٍ ، عَنِ الْحَسَنِ ، وَعَطَائٍ قَالاَ : عَلَیْہِ أَنْ یَرْجِعَ إلَی الْوَقْتِ ، فَیُہِلَّ بِعُمْرَۃٍ وَیُہْرِیقَ دَمًا۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৫০৪২
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ زیتون کی دھونی لینا
(١٥٠٤٣) حضرت حسین بن علی جب احرام باندھنے کا ارادہ فرماتے تو زیتون کی دھونی لیتے، اور ان کے ساتھی خوشبو کی دھونی لیتے یا خوشبو والی دھونی لیتے۔
(۱۵۰۴۳) حدَّثَنَا شَرِیکٌ ، عَنْ عَمَّارٍ ، عَنْ مُسْلِمٍ الْبَطِینِ ؛ أَنَّ الْحُسَیْنَ بْنَ عَلِیٍّ کَانَ إذَا أَحْرَمَ ادَّہَنَ بِالزَّیْتِ ، وَدَہَنَ أَصْحَابَہُ بِالطِّیبِ ، أَوْ بِدُہْنِ الطِّیبِ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৫০৪৩
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ زیتون کی دھونی لینا
(١٥٠٤٤) حضرت ابن عمر احرام باندھنے سے قبل زیتون کی دھونی لیتے۔
(۱۵۰۴۴) حدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ مُوسَی بْنِ عُبَیْدَۃَ ، عَنْ بَعْضِ أَصْحَابِہِ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ؛ أَنَّہُ کَانَ یَدَّہِنُ بِالزَّیْتِ قَبْلَ أَنْ یُحْرِمَ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৫০৪৪
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ زیتون کی دھونی لینا
(١٥٠٤٥) حضرت ابن عمر احرام باندھتے وقت زیتون کی دھونی لیتے۔
(۱۵۰۴۵) حدَّثَنَا وَکِیعٌ ، قَالَ : حدَّثَنَا سُفْیَانُ ، عَنْ مَنْصُورٍ ، عَنْ سَعِیدِ بْنِ جُبَیْرٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ؛ أَنَّہُ کَانَ یَدَّہِنُ بِالزَّیْتِ عِنْدَ الإِحْرَامِ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৫০৪৫
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ زیتون کی دھونی لینا
(١٥٠٤٦) حضرت علی احرام باندھتے وقت زیتون کی دھونی لیتے۔
(۱۵۰۴۶) حدَّثَنَا وَکِیعٌ ، قَالَ : حدَّثَنَا قَیْسٌ ، عَنْ أَبِی إِسْحَاقَ ، عَنِ الْحَارِثِ ، عَنْ عَلِیٍّ ؛ أَنَّہُ کَانَ یَدَّہِنُ عِنْدَ الإِحْرَامِ مِنَ الدَّبَّۃِ ، یَعْنِی بِالزَّیْتِ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৫০৪৬
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ زیتون کی دھونی لینا
(١٥٠٤٧) حضرت ابن عمر سے مروی ہے کہ حضور اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) احرام باندھتے وقت خوشبودار تیل کی دھونی لیتے۔
(۱۵۰۴۷) حدَّثَنَا وَکِیعٌ ، قَالَ : حدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَۃَ ، عَنْ فَرْقَدٍ السَّبَخِیِّ ، عَنْ سَعِیدِ بْنِ جُبَیْرٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ؛ أَنَّ النَّبِیَّ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ کَانَ یَدَّہِنُ بِالزَّیْتِ عِنْدَ الإِحْرَامِ ، غَیْرَ الْمُقَتَّتِ یَعْنِی المُطَیَّبَ۔ (احمد ۲۹۔ ابن خزیمۃ ۲۶۵۲)
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৫০৪৭
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ محرم کون سے جانور مار سکتا ہے ؟
(١٥٠٤٨) حضرت ابن عمر سے مروی ہے کہ حضور اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا : پانچ جانور ایسے ہیں کہ اگر محرم ان کو مار دے تو اس پر کوئی گناہ نہیں، چوہا، بچھو، کوا، چیل اور کاٹ کھانے والا کتا۔
(۱۵۰۴۸) حدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ مُسْہِرٍ ، عَنْ عُبَیْدِ اللہِ بْنِ عُمَرَ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ : خَمْسٌ مِنَ الدَّوَابِّ ، لاَ جُنَاحَ عَلَی مَنْ قَتَلَہُنَّ وَہُوَ حَرَامٌ ؛ الْفَأْرَۃُ ، وَالْعَقْرَبُ ، وَالْغُرَابُ، وَالْحِدَأَۃُ ، وَالْکَلْبُ الْعَقُورُ۔ (بخاری ۱۸۲۶۔ مسلم ۷۶)
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৫০৪৮
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ محرم کون سے جانور مار سکتا ہے ؟
(١٥٠٤٩) ایک شخص نے حضرت ابن عمر سے دریافت کیا کہ محرم کون سے جانوروں کو مار سکتا ہے ؟ آپ نے فرمایا کہ مجھ سے ازواج مطہرات میں سے ایک نے حدیث بیان فرمائی کہ حضور اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے حکم فرمایا کہ چوہے، بچھو کاٹ کھانے والے کتے ، چیل اور کوے کو مار دو ۔
(۱۵۰۴۹) حدَّثَنَا سَلاَّمٌ أَبُو الأَحْوَصِ ، عَنْ زَیْدِ بْنِ جُبَیْرٍ ، قَالَ : سَأَلَ رَجُلٌ ابْنَ عُمَرَ : مَا یَقْتُلُ الْمُحْرِمُ مِنَ الدَّوَابِّ ؟ فَقَالَ : حَدَّثَتْنِی إِحْدَی نِسْوَۃِ النَّبِیِّ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ ، عَنْ رَسُولِ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ، أَنَّہُ أَمَرَ بِقَتْلِ الْفَأْرَۃِ ، وَالْعَقْرَبِ ، وَالْکَلْبِ الْعَقُورِ ، وَالْحِدَأَۃِ ، وَالْغُرَابِ۔ (بخاری ۱۸۲۷۔ مسلم ۷۵)
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৫০৪৯
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ محرم کون سے جانور مار سکتا ہے ؟
(١٥٠٥٠) حضرت سعید بن المسیب ارشاد فرماتے ہیں کہ محرم شخص پانچ جانوروں کو مار سکتا ہے، بچھو، سانپ، بھیڑیا، کوا اور کتا۔
(۱۵۰۵۰) حدَّثَنَا حَاتِمُ بْنُ إسْمَاعِیلَ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ حَرْمَلَۃَ ، قَالَ : قَالَ سَعِیدُ بْنُ الْمُسَیَّبِ : خَمْسٌ یَقْتُلُہُنَّ الْمُحْرِمُ ؛ الْعَقْرَبَ ، وَالْحَیَّۃَ ، وَالذِّئْبَ ، وَالْغُرَابَ ، وَالْکَلْبَ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৫০৫০
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ محرم کون سے جانور مار سکتا ہے ؟
(١٥٠٥١) حضرت ابن عباس ارشاد فرماتے ہیں کہ کوئی حرج نہیں محرم آدمی سانپ کو مارے اور چیل کو مارے۔
(۱۵۰۵۱) حدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ مُعَاذٍ ، قَالَ : حدَّثَنَا عِمْرَانُ بْنُ حُدَیْرٍ ، عَنْ مِنْقَرٍ أَبِی بَشَامَۃَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ : لاَ بَأْسَ بِقَتْلِ الأَفْعَی ، وَرَمْیِ الْحِدَإِ۔ قَالَ أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ : وَوَجَدْتُ فِی مَکَانٍ آخَرَ : بِشْرٍ أَبِی بشَامَۃَ ، بِہَذَا الإِسْنَادِ ، وَقَالَ : یَعْنِی الْمُحْرِمَ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৫০৫১
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ محرم کون سے جانور مار سکتا ہے ؟
(١٥٠٥١) حضرت حماد فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابراہیم سے دریافت کیا کہ محرم آدمی چوہے کو مارے گا ؟ آپ نے فرمایا کہ نہیں۔
(۱۵۰۵۲) حدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ سُفْیَانَ ، عَنْ حَمَّادٍ ، قَالَ : سَأَلْتُ إِبْرَاہِیمَ : یَقْتُلُ الْمُحْرِمُ الْفَأْرَۃَ ؟ قَالَ : لاَ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৫০৫২
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ محرم کون سے جانور مار سکتا ہے ؟
(١٥٠٥٣) حضرت قاسم فرماتے ہیں کہ محرم چھوٹے چوہے کو مار دے گا۔
(۱۵۰۵۳) حدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ ، عَنِ الْقَاسِمِ ، قَالَ : یَقْتُلُ الْفُوَیْسِقَۃَ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৫০৫৩
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ محرم کون سے جانور مار سکتا ہے ؟
(١٥٠٥٤) حضرت مغیرہ اور حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ محرم کسی درندے کو نہیں مارے گا سوائے اس کے جو اس پر حملہ کرے۔
(۱۵۰۵۴) حدَّثَنَا جَرِیرٌ ، عَنْ لَیْثٍ ، عَنْ مُجَاہِدٍ ، وَعَنْ مُغِیرَۃَ ، عَنْ إِبْرَاہِیمَ ، قَالاَ : لاَ یَقْتُلُ الْمُحْرِمُ مِنَ السِّبَاعِ إِلاَّ مَا عَدَا عَلَیْہِ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৫০৫৪
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ محرم کون سے جانور مار سکتا ہے ؟
(١٥٠٥٥) حضرت عطائ فرماتے ہیں کہ کوئی بھی دشمن تجھ پر حملہ کر دے تو اس کو مار دے، اگرچہ تو حالت احرام میں ہو۔
(۱۵۰۵۵) حدَّثَنَا حَفْصٌ ، عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ ، عَنْ عَطَائٍ ، قَالَ : کُلُّ عَدُوٍّ عَدَا عَلَیْکَ فَاقْتُلْہُ وَأَنْتَ مُحْرِمٌ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৫০৫৫
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ محرم کون سے جانور مار سکتا ہے ؟
(١٥٠٥٦) حضرت طارق بن شہاب فرماتے ہیں میں کچھ سانپوں کے پاس سے گزرا، میں حالت احرام میں تھا میں نے ان کو اپنے عصا سے مار ڈالا، پھر جب میں حضرت عمر کے پاس آیا تو میں نے آپ سے ان کے مارنے کے متعلق پوچھا آپ نے فرمایا کہ ان کو مار دیا کرو بیشک وہ تمہارے دشمن ہیں۔
(۱۵۰۵۶) حدَّثَنَا سَلاَّمٌ ، عَنْ مُخَارِقِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنْ طَارِقِ بْنِ شِہَابٍ ، قَالَ : مَرَرْتُ بِحَیَّاتٍ وَأَنَا مُحْرِمٌ ، فَقَتَلْتُہُنَّ بِعَصًا کَانَتْ مَعِی ، فَلَمَّا أَتَیْتُ عُمَرَ سَأَلْتُہُ عَنْ قَتْلِہِنَّ ؟ فَقَالَ : اُقْتُلْہُنَّ ، فَإِنَّہُنَّ عَدُوٌّ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৫০৫৬
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ محرم کون سے جانور مار سکتا ہے ؟
(١٥٠٥٧) حضرت ابن عمر سے مروی ہے کہ حالت احرام میں حضرت عمر سے سانپ کو مارنے کے متعلق دریافت کیا گیا آپ نے فرمایا اس کو مار دو ۔
(۱۵۰۵۷) حدَّثَنَا ابْنُ عُیَیْنَۃَ، عَنِ الزُّہْرِیِّ ، عَنْ سَالِمٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ : سُئِلَ عُمَرُ عَنْ قَتْلِ الْحَیَّۃِ وَہُوَ مُحْرِمٌ؟ فَقَالَ : اُقْتُلُوہُنَّ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৫০৫৭
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ محرم کون سے جانور مار سکتا ہے ؟
(١٥٠٥٨) حضرت نافع سے مروی ہے کہ ہم لوگ حضرت ابن عمر کے ساتھ تھے اور ہم لوگ حالت احرام میں تھے کہ ہم نے ایک سانپ کو دیکھا تو حضرت سالم آگے بڑھے اور اس کو مار ڈالا۔
(۱۵۰۵۸) حدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ أُسَامَۃَ ، عَنْ نَافِعٍ ، قَالَ : کُنَّا مَعَ ابْنِ عُمَرَ وَنَحْنُ مُحْرِمُونَ فَرَأَیْنَا حَیَّۃً ، فَبَدَرَنَا سَالِمٌ فَقَتَلَہَا۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৫০৫৮
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ محرم کون سے جانور مار سکتا ہے ؟
(١٥٠٥٩) حضرت علی ارشاد فرماتے ہیں کہ بجو اگر محرم پر حملہ کر دے تو وہ اس کو مار ڈالے اور اگر حملہ کرنے سے پہلے ہی مار ڈالا تو اس پر بڑی بکری لازم ہے۔
(۱۵۰۵۹) حدَّثَنَا ابْنُ نُمَیْرٍ ، عَنْ حَجَّاجٍ ، عَنِ ابْنِ أَبِی نَجِیحٍ ، عَنْ مُجَاہِدٍ ، عَنْ عَلِیٍّ ؛ فِی الضَّبُعِ إِذَا عَدَا عَلَی الْمُحْرِمِ فَلْیَقْتُلْہُ ، فَإِنْ قَتَلَہُ مِنْ قَبْلِ أَنْ یَعْدُوَ عَلَیْہِ ، فَعَلَیْہِ شَاۃٌ مُسِنَّۃٌ۔
তাহকীক: