মুসান্নাফ ইবনু আবী শাইবাহ (উর্দু)

الكتاب المصنف في الأحاديث و الآثار

مناسک حج سے متعلقہ احادیث - এর পরিচ্ছেদসমূহ

মোট হাদীস ৩৩৭২ টি

হাদীস নং: ১৫১১৯
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ جو حضرات طواف میں حجر اسود سے حجر اسود تک رمل کرتے ہیں
(١٥١٢٠) حضرت عروہ نے حجر اسود سے لے کر حجر اسود تک رمل فرمایا۔
(۱۵۱۲۰) حدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ مُوسَی بْنِ عُبَیْدَۃَ ، عَنْ ہِشَامٍ ؛ أَنَّ عُرْوَۃَ رَمَلَ مِنَ الْحَجَرِ إلَی الْحَجَرِ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৫১২০
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ جو حضرات طواف میں حجر اسود سے حجر اسود تک رمل کرتے ہیں
(١٥١٢١) حضرت مکحول نے بھی رمل فرمایا۔
(۱۵۱۲۱) حدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ سَعِیدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِیزِ ، عَنْ مَکْحُولٍ ؛ أَنَّہُ رَمَلَ مِنَ الْحَجَرِ إلَی الْحَجَرِ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৫১২১
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ جو حضرات طواف میں حجر اسود سے حجر اسود تک رمل کرتے ہیں
(١٥١٢٢) حضرت افلح فرماتے ہیں کہ میں حضرت قاسم کے ساتھ بیت اللہ میں داخل ہوا تو آپ نے تین بار رمل فرمایا اور رکنین کے درمیان اپنی چال پر چلے۔
(۱۵۱۲۲) حدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ أَفْلَحَ ، قَالَ : دَخَلْتُ مَعَ الْقَاسِمِ فَرَمَلَ ثَلاَثًا ، وَمَشَی مَا بَیْنَ الرُّکْنَیْنِ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৫১২২
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ جو حضرات طواف میں حجر اسود سے حجر اسود تک رمل کرتے ہیں
(١٥١٢٣) حضرت ابن عمر جب حج یا عمرہ کے لیے تشریف لاتے تو طواف کے تین چکروں میں رمل فرماتے اور باقی چکروں میں اپنی چال چلتے اور فرماتے کہ میں نے رسول اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو اسی طرح کرتے ہوئے دیکھا۔
(۱۵۱۲۳) حدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ مُسْہِرٍ ، عَنْ عُبَیْدِ اللہِ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ؛ أَنَّہُ کَانَ إذَا قَدِمَ مَکَّۃَ فِی حَجَّۃٍ ، أَوْ عُمْرَۃٍ رَمَلَ بِالْبَیْتِ ثَلاَثَۃَ أَطْوَافٍ ، وَمَشَی أَرْبَعًا ، وَیَقُولُ : ہَکَذَا رَأَیْتُ رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ یَفْعَلُ۔ (بخاری ۱۶۱۷۔ مسلم ۲۳۱)
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৫১২৩
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ جو حضرات طواف میں حجر اسود سے حجر اسود تک رمل کرتے ہیں
(١٥١٢٤) حضرت ابراہیم نے حجر اسود سے لے کر حجر اسود کے درمیانی جگہ رمل فرمایا۔
(۱۵۱۲۴) حدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ أَبِی حَنِیفَۃَ ، عَنْ حَمَّادٍ ، عَنْ إبْرَاہِیمَ ؛ أَنَّہُ رَمَلَ مِنَ الْحَجَرِ إلَی الْحَجَرِ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৫১২৪
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ جو حضرات طواف میں حجر اسود سے حجر اسود تک رمل کرتے ہیں
(١٥١٢٥) حضرت جابر سے مروی ہے کہ حضور اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے طواف کے تین چکروں میں رمل فرمایا اور باقی چار چکروں میں اپنی چال پر چلے۔
(۱۵۱۲۵) حدَّثَنَا حَاتِمُ بْنُ إسْمَاعِیلَ ، عَنْ جَعْفَرٍ ، عَنْ أَبِیہِ ، عَنْ جَابِرٍ ؛ أَنَّ النَّبِیَّ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ رَمَلَ ثَلاَثًا، وَمَشَی أَرْبَعًا۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৫১২৫
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ جو حضرات طواف میں حجر اسود سے حجر اسود تک رمل کرتے ہیں
(١٥١٢٦) حضرت عمر بن خطاب نے حجر اسود سے لے کر حجر اسود تک رمل فرمایا۔
(۱۵۱۲۶) حدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ یَمَانٍ ، عَنْ سُفْیَانَ ، عَنْ یَحْیَی بْنِ سَعِیدٍ ، عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ عَامِرِ بْنِ رَبِیعَۃَ ؛ أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ رَمَلَ مَا بَیْنَ الْحَجَرِ إلَی الْحَجَرِ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৫১২৬
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ جو حضرات طواف میں حجر اسود سے حجر اسود تک رمل کرتے ہیں
(١٥١٢٧) حضرت عبداللہ نے تین چکروں میں رمل فرمایا اور باقی چار چکر اپنی چال پر چلے۔
(۱۵۱۲۷) حدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ سُفْیَانَ ، عَنْ مَنْصُورٍ ، عَنْ أَبِی وَائِلٍ ، عَنْ مَسْرُوقٍ ، عَنْ عَبْدِ اللہِ ، أَنَّہُ رَمَلَ ثَلاَثًا وَمَشَی أَرْبَعًا۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৫১২৭
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ جو حضرات طواف میں حجر اسود سے حجر اسود تک رمل کرتے ہیں
(١٥١٢٨) حضرت حسن بن مسلم بن یناق فرماتے ہیں کہ میں نے تین چکروں میں حجر اسود سے لے کر حجر اسود تک رمل کیا، پھر میں اپنے شیوخ کے پاس آیا تو انھوں نے فرمایا کہ رکنین کے درمیان اپنی چال پر چلا کرو، شیوخ میں یہ حضرات تھے، حضرت سعید بن جبیر، حضرت طاؤس، حضرت مجاہد، اور حضرت عطائ۔
(۱۵۱۲۸) حدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ فِطْرٍ ، عَنِ الْحَسَنِ بْنِ مُسْلِمٍ بْنِ یَنَّاق ، قَالَ : کُنْتُ أَرْمُلُ الثَّلاَثَۃَ مِنَ الْحَجَرِ إلَی الْحَجَرِ، فَأَتَی أَشْیَاخُنَا وَقَالُوا: اِمْشِ مَا بَیْنَ الرُّکْنَیْنِ، مِنْہُمْ سَعِیدُ بْنُ جُبَیْرٍ، وَطَاوُوسٌ، وَمُجَاہِدٌ، وَعَطَائٌ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৫১২৮
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ جو حضرات طواف میں حجر اسود سے حجر اسود تک رمل کرتے ہیں
(١٥١٢٩) حضرت طاؤس حجر اسود سے لے کر دوبارہ حجر اسود تک کی درمیانی جگہ میں رمل فرماتے۔
(۱۵۱۲۹) حدَّثَنَا إِسْحَاقُ الأَزْرَقُ ، عَنْ مُثَنَّی ، عَنْ طَاوُوسٍ ؛ أَنَّہُ کَانَ یَرْمُلُ مِنَ الْحَجَرِ إلَی الْحَجَرِ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৫১২৯
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ جو حضرات طواف میں حجر اسود سے حجر اسود تک رمل کرتے ہیں
(١٥١٣٠) حضرت جابر سے مروی ہے کہ حضور اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے حجر اسود سے لے کر دوبارہ حجر اسود تک رمل فرمایا۔
(۱۵۱۳۰) حدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، قَالَ : حدَّثَنَا مَالِکُ بْنُ أَنَسٍ ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ ، عَنْ أَبِیہِ ، عَنْ جَابِرٍ ؛ أَنَّ النَّبِیَّ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ رَمَلَ مِنَ الْحَجَرِ إلَی الْحَجَرِ۔ (مسلم ۸۸۶۔ احمد ۳/۳۴۰)
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৫১৩০
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ کوئی شخص بغیر طواف کے واپس چلا جائے
(١٥١٣١) حضرت ابن جریج اور حضرت عطائ فرماتے ہیں کہ جس نے طواف صدر چھوڑا اس پر قربانی لازم ہے۔
(۱۵۱۳۱) حدَّثَنَا حَفْصٌ ، عَنْ أَشْعَثَ ، عَنِ الْحَسَنِ (ح) وَعَنْ ابْنِ جُرَیْجٍ ، عَنْ عَطَائٍ قَالاَ : مَنْ تَرَکَ طَوَافَ الصَّدْرِ فَعَلَیْہِ دَمٌ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৫১৩১
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ کوئی شخص بغیر طواف کے واپس چلا جائے
(١٥١٣٢) حضرت عطائ اور حضرت طاؤس سے مروی ہے کہ حضرت عمر اس شخص کو واپس بھیج دیا کرتے تھے جو طواف وداع نہ کر کے آیا ہوتا تھا۔
(۱۵۱۳۲) حدَّثَنَا حَفْصٌ ، عَنْ لَیْثٍ ، عَنْ عَطَائٍ ، وَطَاوُوسٍ قَالاَ : کَانَ عُمَرُ یَرُدُّ مَنْ خَرَجَ وَلَمْ یَکُنْ آخِرُ عَہْدِہِ بِالْبَیْتِ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৫১৩২
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ کوئی شخص بغیر طواف کے واپس چلا جائے
(١٥١٣٣) حضرت حکم اور حضرت حماد فرماتے ہیں کہ جو شخص طواف وداع کے بغیر چلا جائے اس پر دم (قربانی) لازم ہے۔
(۱۵۱۳۳) حدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ ، عَنْ شُعْبَۃَ ، عَنِ الْحَکَمِ ، وَحَمَّادٍ قَالاَ : مَنْ نَفَرَ وَلَمْ یُوَدِّعْ ، فَعَلَیْہِ دَمٌ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৫১৩৩
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ کوئی شخص حلق کروانے سے قبل اپنے سر کو خطمی مٹی سے دھو لے
(١٥١٣٤) حضرت ابن عمر ارشاد فرماتے ہیں کہ کوئی حرج نہیں کہ جمرات کی رمی کے بعد حلق سے پہلے اگر اپنے سر کو خطمی مٹی سے دھو لے۔
(۱۵۱۳۴) حدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ مُسْہِرٍ ، عَنْ عُبَیْدِ اللہِ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ؛ أَنَّہُ کَانَ لاَ یَرَی بَأْسًا إذَا رَمَی الْجَمْرَۃَ أَنْ یَغْسِلَ بِالْخِطْمِیِّ قَبْلَ أَنْ یَحْلِقَہُ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৫১৩৪
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ کوئی شخص حلق کروانے سے قبل اپنے سر کو خطمی مٹی سے دھو لے
(١٥١٣٥) حضرت عطائ فرماتے ہیں کہ جب آپ کے لیے حلق کروانا حلال ہوگیا ہے تو اپنے سر کو جس مرضی چیز سے دھو لو (کوئی حرج نہیں) ۔
(۱۵۱۳۵) حدَّثَنَا جَرِیرٌ ، عَنْ لَیْثٍ ، عَنْ عَطَائٍ ، قَالَ : إذَا حَلَّ لَکَ الْحَلْقُ ، فَاغْسِلْ رَأْسَک بِمَا شِئْتَ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৫১৩৫
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ کوئی شخص حلق کروانے سے قبل اپنے سر کو خطمی مٹی سے دھو لے
(١٥١٣٦) حضرت ابو جعفر ارشاد فرماتے ہیں کہ کوئی حرج نہیں اگر کوئی شخص حلق کروانے سے قبل سر کو دھو لے۔
(۱۵۱۳۶) حدَّثَنَا وَکِیعٌ، عَنْ إسْرَائِیلَ، عَنْ جَابِرٍ، عَنْ أَبِی جَعْفَرٍ، قَالَ: لاَ بَأْسَ أَنْ یَغْسِلَ الْمُحْرِمُ رَأْسَہُ قَبْلَ أَنْ یَحْلِقَ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৫১৩৬
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ کوئی شخص حلق کروانے سے قبل اپنے سر کو خطمی مٹی سے دھو لے
(١٥١٣٧) حضرت لیث فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطائ، حضرت طاؤس اور حضرت مجاہد سے دریافت کیا کہ کیا میں حلق کروانے سے قبل اپنا سر دھو سکتا ہوں ؟ جب حلق کروانا دشوار ہو رہا ہو ؟ ان حضرات نے فرمایا کہ ہاں، اور اگر چاہو تو خطمی مٹی سے بھی دھو لو۔
(۱۵۱۳۷) حدَّثَنَا ابْنُ فُضَیْلٍ ، عَنْ لَیْثٍ ، عَنْ عَطَائٍ ، وَطَاوُوسٍ ، وَمُجَاہِدٍ ، قَالَ : سَأَلْتُُہُمْ : أَغْسِلُ رَأْسِی قَبْلَ أَنْ أَحْلِقَ ، إِنْ شَقَّ عَلَیَّ الْحَلْقُ ؟ قَالُوا : نَعَمْ ، وَإِنْ شِئْتَ غَسَلْتَہُ بِالْخِطْمِیِّ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৫১৩৭
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ کوئی شخص حلق کروانے سے قبل اپنے سر کو خطمی مٹی سے دھو لے
(١٥١٣٨) حضرت حسن ناپسند فرماتے تھے کہ محرم شخص حلق کروانے سے قبل سر کو خطمی مٹی سے دھوئے۔
(۱۵۱۳۸) حدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ مَسْعَدَۃَ ، عَنْ أَبِی الأَشْہَبِ جَعْفَرِ بْنِ حَیَّانٍ ، عَنِ الْحَسَنِ ؛ أَنَّہُ کَانَ یَکْرَہُ أَنْ یَغْسِلَ الرَّجُلُ رَأْسَہُ بِالْخِطْمِیِّ قَبْلَ أَنْ یَحْلِقَہُ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৫১৩৮
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ کوئی شخص حلق کروانے سے قبل اپنے سر کو خطمی مٹی سے دھو لے
(١٥١٣٩) حضرت جابر ناپسند فرماتے تھے کہ محرمہ خاتون جب بال کٹوانے کا ارادہ کرے تو وہ سر کو خطمی مٹی سے دھوئے۔
(۱۵۱۳۹) حدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ سُفْیَانَ ، عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ ، عَنْ أَبِی الزُّبَیْرِ ، عَنْ جَابِرٍ ؛ أَنَّہُ کَرِہَ أَنْ تَغْسِلَ الْمَرْأَۃُ رَأْسَہَا بِالْخِطْمِیِّ ، یَعْنِی إذَا أَرَادَتْ أَنْ تُقَصِّرَ۔
tahqiq

তাহকীক: