মুসান্নাফ ইবনু আবী শাইবাহ (উর্দু)

الكتاب المصنف في الأحاديث و الآثار

مناسک حج سے متعلقہ احادیث - এর পরিচ্ছেদসমূহ

মোট হাদীস ৩৩৭২ টি

হাদীস নং: ১৩২৫৯
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ ان پر کتنی قربانیاں ہیں، ایک یا دو ؟
(١٣٢٦٠) حضرت مجاہد اور حضرت عطائ فرماتے ہیں کہ ان میں سے ہر ایک پر دم ہے اگرچہ ایک ہی ہو تو وہ بھی ان کی طرف سے کافی ہوجائے گا۔
(۱۳۲۶۰) حدَّثَنَا ابْنُ فُضَیْلٍ، عَنْ لَیْثٍ، عَنْ مُجَاہِدٍ، وَعَطَائٍ قَالاَ: یُہْرِیقُ کُلُّ وَاحِدٍ مِنْہُمَا دَمًا، إِنْ کَانَ وَاحِدًا أَجْزَأَہُمَا۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৩২৬০
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ ان پر کتنی قربانیاں ہیں، ایک یا دو ؟
(١٣٢٦١) حضرت حکم اور حضرت حماد فرماتے ہیں ان دونوں پر ایک ایک قربانی ہے۔
(۱۳۲۶۱) حدَّثَنَا غُنْدَرٌ ، عَنْ شُعْبَۃَ ، عَنِ الْحَکَمِ ، وَحَمَّادٍ قَالاَ : عَلَیْہِمَا ہَدْیٌ ہَدْیٌ فِیْہِ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৩২৬১
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ بیوی سے جب حالت احرام میں شرعی ملاقات کرے
(١٣٢٦٢) حضرت ابن عباس فرماتے ہیں کہ وہ وہاں سے احرام باندھیں گے جہاں سے احرام کو فاسد کیا تھا۔
(۱۳۲۶۲) حدَّثَنَا ابْنُ نُمَیْرٍ ، عَنْ حَجَّاجٍ ، عَنْ عَطَائٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ : یُحْرِمَانِ مِنَ الْمَکَانِ الَّذِی أَحْدَثَا فِیہِ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৩২৬২
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ بیوی سے جب حالت احرام میں شرعی ملاقات کرے
(١٣٢٦٣) حضرت مجاہد اور حضرت عطائ فرماتے ہیں کہ جہاں سے احرام باندھا تھا وہیں سے احرام باندھیں گے۔
(۱۳۲۶۳) حدَّثَنَا ابْنُ فُضَیْلٍ ، عَنْ لَیْثٍ ، عَنْ مُجَاہِدٍ ، وَعَطَائٍ ، قَالاَ : یُحْرِمَانِ مِنَ الْمَکَانِ الَّذِی أَحْرَمَا۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৩২৬৩
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ بیوی سے جب حالت احرام میں شرعی ملاقات کرے
(١٣٢٦٤) حضرت سعید بن المسیب فرماتے ہیں کہ جب آئندہ سال آئے تو جہاں سے انھوں نے احرام فاسد کیا تھا وہیں سے احرام باندھیں۔
(۱۳۲۶۴) حدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الأَحْمَرِِ ، عَنْ یَحْیَی بْنِ سَعِیدٍ ، عَنْ سَعِیدِ بْنِ الْمُسَیَّبِ ، قَالَ : إِذَا کَانَ قَابِلاً أَہَلاَّ مِنْ حَیْثُ کَانَا أَہَلاَّ بِحَجِّہِمَا الَّذِی أَفْسَدَا۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৩২৬৪
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ زعفران ملی خشک روٹی کا محرم کا استعمال کرنا
(١٣٢٦٥) حضرت یزید بن ابو زیاد فرماتے ہیں کہ حضرت مجاہد اور حضرت سعید بن جبیر حضرت عطائ کے پاس محرم کا زعفران ملی ہوئی روٹی کھانے کے متعلق دریافت کرنے گئے ؟ حضرت عطائ نے اس کو ناپسند فرمایا : ان دونوں حضرات نے فرمایا : کسی نے اس بارے میں آپ سے حدیث روایت کی ہے ؟ حضرت عطائ نے فرمایا نہیں، تو ان دونوں حضرات نے وہ روٹی کھالی اور ان کے قول کی پروا نہ کی۔
(۱۳۲۶۵) حدَّثَنَا ابْنُ إِدْرِیسَ ، عَنْ یَزِیدَ بْنِ أَبِی زِیَادٍ ، قَالَ : أَرْسَلَ مُجَاہِدٌ ، وَسَعِیدُ بْنُ جُبَیْرٍ إلَی عَطَائٍ یَسْأَلاَنِہِ عَنِ الطَّعَامِ لِلْمُحْرِمِ فِیہِ الزَّعْفَرَانُ ؟ فَکَرِہَہُ ، فَقَالاَ : تَأثُرہُ عَنْ أَحَدٍ ؟ فَقَالَ : لاَ ، فَأَکَلا وَلَمْ یَنْظُرَا إلَی قَوْلِہِ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৩২৬৫
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ زعفران ملی خشک روٹی کا محرم کا استعمال کرنا
(١٣٢٦٦) حضرت خصیف فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت مجاہد اور حضرت عطائ سے خشکنانج روٹی اور زرد حلوہ کے متعلق دریافت کیا ؟ آپ دونوں نے اس کو ناپسند فرمایا : راوی کہتے ہیں کہ میں نے پھر حضرت سعید بن جبیر سے دریافت کیا آپ نے فرمایا : کیا تو حالت احرام میں زیتون کا تیل استعمال کرتا ہے ؟ میں نے عرض کیا کہ نہیں، فرمایا : کیا تو حالت احرام میں گھی استعمال کرتا ہے ؟ میں نے عرض کیا کہ نہیں، آپ نے فرمایا کہ بیشک خشک نانج روٹی تو آگ میں پکائی جاتی ہے۔
(۱۳۲۶۶) حدَّثَنَا ابْنُ فُضَیْلٍ ، عَنْ خُصَیْفٍ ، قَالَ : سَأَلْتُ مُجَاہِدًا ، وَعَطَائً عَنِ الْخُشْکَنَانَجِ وَالْخَبِیصِ الأَصْفَرِ ؟ فَکَرِہَاہُ ، قَالَ : فَسَأَلْتُ سَعِیدَ بْنَ جُبَیْرٍ ، فَقَالَ : تَدَّہِنُ بِالزَّیْتِ وَأَنْتَ مُحْرِمٌ ؟ قَالَ : قُلْتُ : لاَ ، قَالَ : فَتَدَّہِنُ بالسمن وَأَنْتَ مُحْرِمٌ ؟ قُلْتُ : لاَ ، قَالَ : فَإِنَّ الْخُشْکَنَانَجَ قَدْ طُبِخَ بِالنَّارِ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৩২৬৬
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ زعفران ملی خشک روٹی کا محرم کا استعمال کرنا
(١٣٢٦٧) حضرت جابر بن زید فرماتے ہیں کہ زرد روٹی جس میں زعفران ملا ہو اس کے محرم کے لیے استعمال کرنے میں کوئی حرج نہیں۔
(۱۳۲۶۷) حدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ سَعِیدٍ ، عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِینَارٍ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ زَیْدٍ ، قَالَ : لاَ بَأْسَ بِالْخُشْکَنَانَجِ الْمُعَصْفَرِ لِلْمُحْرِمِ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৩২৬৭
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ زعفران ملی خشک روٹی کا محرم کا استعمال کرنا
(١٣٢٦٨) حضرت حسن جب زرد حلوہ اور خشکنانج روٹی کو آگ میں بنایا جائے تو محرم کے لیے اس کے استعمال میں کوئی حرج نہیں سمجھتے۔
۱۳۲۶۸) حدَّثَنَا ابْنُ إدْرِیسَ ، عَنْ ہِشَامٍ ، عَنِ الْحَسَنِ ؛ أَنَّہُ کَانَ لاَ یَرَی بِالْخَبِیصِ الأَصْفَرِ وَالْخُشْکَنَانَجِ الأَصْفَرِ بَأْسًا ، إذَا مَسَّتْہُ النَّارُ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৩২৬৮
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ زعفران ملی خشک روٹی کا محرم کا استعمال کرنا
(١٣٢٦٩) حضرت طاؤس اور حضرت عطائ محرم کے لیے زرد حلوہ استعمال کرنے میں کوئی حرج نہیں سمجھتے اور فرماتے ہیں کہ جو چیز آگ میں پکی ہو اس کے استعمال میں کوئی حرج نہیں ہے۔
(۱۳۲۶۹) حدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِیَاثٍ ، عَنْ طَاوُوسٍ ، وَعَطَائٍ ؛ أَنَّہُمَا کَانَا لاَ یَرَیَانِ بَأْسًا بِالْخَبِیصِ الأَصْفَرِ لِلْمُحْرِمِ، وَیَقُولاَنِ : مَا مَسَّتْہُ النَّارُ فَلاَ بَأْسَ بِہِ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৩২৬৯
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ زعفران ملی خشک روٹی کا محرم کا استعمال کرنا
(١٣٢٧٠) حضرت طاؤس فرماتے ہیں کہ محرم کے لیے ایسا کھانا استعمال کرنے میں کوئی حرج نہیں جس میں زعفران ملا ہو۔
(۱۳۲۷۰) حدَّثَنَا جَرِیرٌ ، عَنْ لَیْثٍ ، عَنْ طَاوُوسٍ ، قَالَ : لاَ بَأْسَ أَنْ یَأْکُلَ الْمُحْرِمُ الطَّعَامَ فِیہِ الزَّعْفَرَانُ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৩২৭০
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ زعفران ملی خشک روٹی کا محرم کا استعمال کرنا
(١٣٢٧١) حضرت حکم محرم کے لیے زرد حلوہ اور زعفران ملی ہوئی روٹی کے استعمال کرنے کوئی حرج نہیں سمجھتے۔
(۱۳۲۷۱) حدَّثَنَا ابْنُ إدْرِیسَ ، عَنْ ہِشَامٍ ، عَنِ الْحَکَمِ ؛ أَنَّہُ کَانَ لاَ یَرَی بِالْخَبِیصِ الأَصْفَرِ وَالْخُشْکَنَانَجِ الأَصْفَرِ بَأْسًا لِلْمُحْرِمِ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৩২৭১
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ زعفران ملی خشک روٹی کا محرم کا استعمال کرنا
(١٣٢٧٢) حضرت اعمش کہتے ہیں کہ حضرت ابراہیم کے سامنے ذکر کیا گیا کہ حضرت مغیرہ محرم کے لیے زرد زعفران ملی ہوئی روٹی استعمال کرنے کو ناپسند سمجھتے تھے، حضرت ابراہیم یہ سن کر ان پر تعجب کرنے لگے۔
(۱۳۲۷۲) حدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الأَحْمَرِِ ، عَنِ الأَعْمَشِ ، قَالَ : ذُکِرَ لإِبْرَاہِیمَ أَنَّ الْمُغِیرَۃَ یَکْرَہُ أَنْ یَأْکُلَ الْخُشْکَنَانَجَ الأَصْفَرَ فِی الإِحْرَامِ ، فَکَانَ إبْرَاہِیمُ یَعْجَبُ مِنْہُ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৩২৭২
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ زعفران ملی خشک روٹی کا محرم کا استعمال کرنا
(١٣٢٧٣) حضرت اسود نے حالت احرام میں زرد زعفران ملی ہوئی روٹی استعمال کی، اور حضرت ابو جعفر زعفران ملا ہوا کھانا استعمال کرنے میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے۔
(۱۳۲۷۳) حدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ سُفْیَانَ ، عَنْ جَابِرٍ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الأَسْوَد ، عَنْ أَبِیہِ ؛ أَنَّہُ کَانَ یَأْکُلُ الْخُشْکَنَانَجَ الأَصْفَرَ وَہُوَ مُحْرِمٌ ۔ قَالَ : وَکَانَ أَبُو جَعْفَرٍ لاَ یَرَی بِالطَّعَامِ فِیہِ الزَّعْفَرَانُ بَأْسًا۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৩২৭৩
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ زعفران ملی خشک روٹی کا محرم کا استعمال کرنا
(١٣٢٧٤) حضرت عروہ بن زبیر نے اس کو ناپسند فرمایا : پھر اس کے استعمال کرنے میں کوئی حرج نہ سمجھا۔
(۱۳۲۷۴) حدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ سُفْیَانَ ، عَنْ عَلِیِّ بْنِ بَذِیمَۃَ ، عَنْ رَجُلٍ ، عَنْ عُرْوَۃَ بْنِ الزُّبَیْرِ ؛ أَنَّہُ کَرِہَہُ ، ثُمَّ لَمْ یَرَ بِہِ بَأْسًا۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৩২৭৪
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ زعفران ملی خشک روٹی کا محرم کا استعمال کرنا
(١٣٢٧٥) حضرت ابن عمر محرم کے لیے زرد زعفران ملی ہوئی روٹی استعمال کرنے میں کوئی حرج نہیں سمجھتے۔
(۱۳۲۷۵) حدَّثَنَا الْمُحَارِبِیُّ ، عَنْ لَیْثٍ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ؛ أَنَّہُ لَمْ یَکُنْ یَرَی بَأْسًا بِالْخُشْکَنَانَجِ الأَصْفَرِ لِلْمُحْرِمِ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৩২৭৫
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ جو حضرات زرد زعفران ملی ہوئی روٹی محرم کے لیے استعمال کرنے کو ناپسند کرتے ہیں
(١٣٢٧٦) حضرت قاسم اس کو ناپسند کرتے تھے۔
(۱۳۲۷۶) حدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ أَفْلَحَ ، عَنِ الْقَاسِمِ ؛ أَنَّہُ کَرِہَہُ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৩২৭৬
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ زعفران ملی خشک روٹی کا محرم کا استعمال کرنا
(١٣٢٧٧) حضرت جعفر کے والد سے اسی طرح منقول ہے۔
(۱۳۲۷۷) حدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ سُفْیَانَ ، عَنْ جَعْفَرٍ ، عَنْ أَبِیہِ ؛ مِثْلَہُ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৩২৭৭
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ زعفران ملی خشک روٹی کا محرم کا استعمال کرنا
(١٣٢٧٨) حضرت قاسم محرم کے لیے ایسے کھانے کے استعمال کو ناپسند کرتے ہیں جس میں زعفران ملا ہو۔
(۱۳۲۷۸) حدَّثَنَا حُمَیْدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ مُسْلِمٍ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ ، عَنْ أَبِیہِ ؛ أَنَّہُ کَرِہَ الزَّعْفَرَانَ عَلَی الطَّعَامِ لِلْمُحْرِمِ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৩২৭৮
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ محرم کا زرد نمک استعمال کرنا
(١٣٢٧٩) حضرت حکم بن عتیبہ اور حضرت ابراہیم محرم کے لیے زعفران ملا ہوا نمک استعمال کرنے میں کوئی حرج نہیں سمجھتے۔
(۱۳۲۷۹) حدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ ، عَنْ حَجَّاجٍ ، عَنْ عَطَائٍ (ح) وَعَنِ الْحَکَمِ بْنِ عُتَیْبَۃَ ، عَنْ إبْرَاہِیمَ ؛ أَنَّہُمَا کَانَا لاَ یَرَیَانِ بَأْسًا بِأَکْلِ الْمُحْرِمِ الْمِلْحَ الَّذِی فِیہِ الزَّعْفَرَانُ۔
tahqiq

তাহকীক: