মুসান্নাফ ইবনু আবী শাইবাহ (উর্দু)

الكتاب المصنف في الأحاديث و الآثار

مناسک حج سے متعلقہ احادیث - এর পরিচ্ছেদসমূহ

মোট হাদীস ৩৩৭২ টি

হাদীস নং: ১৩৭৯৯
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ کوئی شخص عمرہ کرے حج کے بعد تو جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ وہ اپنے سر پر استرا چلائے
(١٣٨٠٠) حضرت سعید بن جبیر بھی ایسے شخص کے متعلق فرماتے ہیں کہ وہ سر پر استرا پھیر لے۔
(۱۳۸۰۰) حدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ سُفْیَانَ ، عَنْ عَیَّاشٍ ، عَنْ سَعِیدِ بْنِ جُبَیْرٍ ، قَالَ : یُمِرُّ عَلَی رَأْسِہِ الْمُوسَی۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৩৮০০
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ کوئی شخص عمرہ کرے حج کے بعد تو جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ وہ اپنے سر پر استرا چلائے
(١٣٨٠١) حضرت عطائ سے دریافت کیا گیا کہ کوئی شخص حج کے بعد عمرہ کرے ؟ آپ نے فرمایا سر پر استرا پھیر لے۔
(۱۳۸۰۱) حدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ إدْرِیسَ، عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ ، عَنْ عَطَائٍ ، قَالَ : سَمِعْتُہُ سُئِلَ عَنِ الَّذِی یَعْتَمِرُ بَعْدَ الْحَجِّ؟ قَالَ : یُمِرُّ عَلَی رَأْسِہِ الْمُوسَی۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৩৮০১
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ کوئی شخص عمرہ کرے حج کے بعد تو جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ وہ اپنے سر پر استرا چلائے
(١٣٨٠٢) حضرت عطائ سے دریافت کیا گیا کہ کوئی بوڑھا شخص حج کرے اور وہ گنجا ہو ؟ آپ نے فرمایا اس کے سر پر استرا پھیر دیا جائے گا۔
(۱۳۸۰۲) حدَّثَنَا حَفْصٌ ، عَنْ مُثَنَّی ، عَنْ عَطَائٍ ؛ فِی الشَّیْخِ الْکَبِیرِ یَحُجُّ وَہُوَ أَصْلَعُ ؟ قَالَ : یُمِرُّ الْمُوسَی عَلَی رَأْسِہِ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৩৮০২
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ کوئی شخص عمرہ کرے حج کے بعد تو جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ وہ اپنے سر پر استرا چلائے
(١٣٨٠٣) حضرت ابن عمر کے سر پر بال نہ تھے، آپ جب حج یا عمرہ کرتے تو سر پر صرف استرا پھیر دیتے۔
(۱۳۸۰۳) حدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنِ ابْنِ نَافِعٍ ، عَنْ أَبِیہِ ، قَالَ : کَانَ ابْنُ عُمَرَ رَجُلاً أَصْلَعَ ، فَکَانَ إذَا حَجَّ ، أَوِ اعْتَمَرَ أَمَرَّ عَلَی رَأْسِہِ الْمُوسَی۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৩৮০৩
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ اللہ تعالیٰ کے ارشاد : { اَلْحَجُّ اَشْھُرٌ مَّعْلُوْمٰتٌ} سے کون سے مہینے مراد ہیں ؟
(١٣٨٠٤) حضرت ابن عمر اللہ کے ارشاد { اَلْحَجُّ اَشْھُرٌ مَّعْلُوْمٰتٌ} کے متعلق فرماتے ہیں کہ اس سے شوال، ذوالقعدہ اور ذی الحجہ کے دس دن مراد ہیں۔
(۱۳۸۰۴) حدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ شَرِیکٍ ، عَنْ إبْرَاہِیمَ بْنِ الْمُہَاجِرِ ، عَنْ مُجَاہِدٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ؛ {الْحَجُّ أَشْہُرٌ مَعْلُومَاتٌ} قَالَ : شَوَّالُ ، وَذُو الْقَعْدَۃِ ، وَعَشْرٌ مِنْ ذِی الْحِجَّۃِ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৩৮০৪
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ اللہ تعالیٰ کے ارشاد : { اَلْحَجُّ اَشْھُرٌ مَّعْلُوْمٰتٌ} سے کون سے مہینے مراد ہیں ؟
(١٣٨٠٥) حضرت ابن عمر ارشاد فرماتے ہیں کہ شوال، ذوالقعدہ اور ذوالحجہ مراد ہیں۔
(۱۳۸۰۵) حدَّثَنَا یَعْلَی بْنُ عُبَیْدٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ : شَوَّالُ ، وَذُو الْقَعْدَۃِ ، وَذُو الْحِجَّۃِ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৩৮০৫
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ اللہ تعالیٰ کے ارشاد : { اَلْحَجُّ اَشْھُرٌ مَّعْلُوْمٰتٌ} سے کون سے مہینے مراد ہیں ؟
(١٣٨٠٦) حضرت طاؤس بھی یہی فرماتے ہیں۔
(۱۳۸۰۶) حدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ سَعِیدٍ ، عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ ، عَنِ ابن طَاوُوسٍ ، عَنْ أَبِیہِ ، قَالَ : شَوَّالُ ، وَذُو الْقَعْدَۃِ ، وَذُو الْحِجَّۃِ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৩৮০৬
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ اللہ تعالیٰ کے ارشاد : { اَلْحَجُّ اَشْھُرٌ مَّعْلُوْمٰتٌ} سے کون سے مہینے مراد ہیں ؟
(١٣٨٠٧) حضرت ابن عباس سے بھی اسی طرح مروی ہے۔
(۱۳۸۰۷) حدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ سَعِیدٍ ، عَنْ سُفْیَانَ ، عَنْ خُصَیْفٍ ، عَنْ عِکْرِمَۃَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ؛ مِثْلَہُ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৩৮০৭
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ اللہ تعالیٰ کے ارشاد : { اَلْحَجُّ اَشْھُرٌ مَّعْلُوْمٰتٌ} سے کون سے مہینے مراد ہیں ؟
(١٣٨٠٨) حضرت حسن فرماتے ہیں کہ اس سے شوال، ذوالقعدہ اور ذوالحجہ کے شروع کے دن مراد ہیں۔
(۱۳۸۰۸) حدَّثَنَا عَبْدُ الأَعْلَی ، عَنِ ہِشَامٍ ، عَنْ الْحَسَن ، قَالَ : شَوَّالُ ، وَذُو الْقَعْدَۃِ ، وَصَدْرُ ذِی الْحِجَّۃِ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৩৮০৮
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ اللہ تعالیٰ کے ارشاد : { اَلْحَجُّ اَشْھُرٌ مَّعْلُوْمٰتٌ} سے کون سے مہینے مراد ہیں ؟
(١٣٨٠٩) حضرت محمد سے بھی اسی طرح مروی ہے۔
(۱۳۸۰۹) حدَّثَنَا عَبْدُ الأَعْلَی ، عَنْ ہِشَامٍ ، عَنْ مُحَمَّد ؛ مِثْلَہُ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৩৮০৯
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ اللہ تعالیٰ کے ارشاد : { اَلْحَجُّ اَشْھُرٌ مَّعْلُوْمٰتٌ} سے کون سے مہینے مراد ہیں ؟
(١٣٨١٠) حضرت عبداللہ { اَلْحَجُّ اَشْھُرٌ مَّعْلُوْمٰتٌ} کے متعلق فرماتے ہیں کہ شوال، ذوالقعدہ اور دس دن ذوالحجہ کے مراد ہیں۔
(۱۳۸۱۰) حدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ شَرِیکٌ ، عَنْ أَبِی إِسْحَاقَ ، قَالَ : قَالَ عَبْدُ اللہِ : {الْحَجُّ أَشْہُرٌ مَعْلُومَاتٌ} قَالَ : شَوَّالُ ، وَذُو الْقَعْدَۃِ ، وَعَشْرُ ذِی الْحِجَّۃِ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৩৮১০
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ اللہ تعالیٰ کے ارشاد : { اَلْحَجُّ اَشْھُرٌ مَّعْلُوْمٰتٌ} سے کون سے مہینے مراد ہیں ؟
(١٣٨١١) حضرت عطائ فرماتے ہیں کہ { اَلْحَجُّ اَشْھُرٌ مَّعْلُوْمٰتٌ} سے شوال ذوالقعدہ اور ذوالحجہ مراد ہیں۔
(۱۳۸۱۱) حدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِیَۃَ ، عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ ، عَنْ عَطَائٍ ؛ فِی قَوْلِہِ تَعَالَی : {الْحَجُّ أَشْہُرٌ مَعْلُومَاتٌ} قَالَ : شَوَّالُ، وَذُو الْقَعْدَۃِ ، وَذُو الْحِجَّۃِ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৩৮১১
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ اللہ تعالیٰ کے ارشاد : { اَلْحَجُّ اَشْھُرٌ مَّعْلُوْمٰتٌ} سے کون سے مہینے مراد ہیں ؟
(١٣٨١٢) حضرت ضحاک سے بھی یہی مروی ہے۔
(۱۳۸۱۲) حدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ حُسَیْنِ بْنِ عُقَیْلٍ ، عَنِ الضَّحَّاکِ ؛ (الْحَجُّ أَشْہُرٌ مَعْلُومَاتٌ) قَالَ : شَوَّالُ ، وَذُو الْقَعْدَۃِ ، وَذُو الْحِجَّۃِ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৩৮১২
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ اللہ تعالیٰ کے ارشاد : { اَلْحَجُّ اَشْھُرٌ مَّعْلُوْمٰتٌ} سے کون سے مہینے مراد ہیں ؟
(١٣٨١٣) حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ شوال، ذوالقعدہ اور ذی الحجہ کے دس دن مراد ہیں۔
(۱۳۸۱۳) حدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ سُفْیَانَ ، عَنْ مُغِیرَۃَ ، عَنْ إبْرَاہِیمَ ، قَالَ : شَوَّالُ ، وَذُو الْقَعْدَۃِ ، وَعَشْرُ ذِی الْحِجَّۃِ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৩৮১৩
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ اللہ تعالیٰ کے ارشاد : { اَلْحَجُّ اَشْھُرٌ مَّعْلُوْمٰتٌ} سے کون سے مہینے مراد ہیں ؟
(١٣٨١٤) حضرت ابن عباس اللہ پاک کے ارشاد { اَلْحَجُّ اَشْھُرٌ مَّعْلُوْمٰتٌ} کے متعلق فرماتے ہیں کہ اس سے شوال، ذوالقعدہ اور ذوالحجہ کے دس دن مراد ہیں۔
(۱۳۸۱۴) حدَّثَنَا وَکِیعٌ ، وَیَحْیَی بْنُ آدَمَ ، عَنْ شَرِیکٍ ، عَنْ أَبِی إِسْحَاقَ ، عَنِ الضَّحَّاکِ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ؛ {الْحَجُّ أَشْہُرٌ مَعْلُومَاتٌ} قَالَ : شَوَّالُ ، وَذُو الْقَعْدَۃِ ، وَعَشْرُ ذِی الْحِجَّۃِ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৩৮১৪
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ اللہ تعالیٰ کے ارشاد : { اَلْحَجُّ اَشْھُرٌ مَّعْلُوْمٰتٌ} سے کون سے مہینے مراد ہیں ؟
(١٣٨١٥) حضرت ابن عمر سے اللہ پاک کے ارشاد { اَلْحَجُّ اَشْھُرٌ مَّعْلُوْمٰتٌ} کے متعلق دریافت کیا گیا ؟ آپ نے فرمایا : اس سے شوال، ذوالقعدہ اور ذوالحجہ مراد ہیں۔
(۱۳۸۱۵) حدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ بَیْہَسِ بْنِ فَہْدَانِ ، عَنْ أَبِی شَیْخٍ الْہُنَائِیِّ ، قَالَ : سَأَلْتُ ابْنَ عُمَرَ عَنْ قَوْلِہِ تَعَالَی : {الْحَجُّ أَشْہُرٌ مَعْلُومَاتٌ} ؟ قَالَ : شَوَّالُ ، وَذُو الْقَعْدَۃِ ، وَذُو الْحِجَّۃِ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৩৮১৫
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ اللہ تعالیٰ کا ارشاد { فَمَنْ فَرَضَ فِیْھِنَّ الْحَجَّ } کی تفسیر کا بیان
(١٣٨١٦) حضرت ابن عباس اللہ پاک کے ارشاد { فَمَنْ فَرَضَ فِیْھِنَّ الْحَجَّ } کے متعلق فرماتے ہیں کہ اس سے تلبیہ مراد ہے۔
(۱۳۸۱۶) حدَّثَنَا شَرِیکٌ ، عَنْ أَبِی إِسْحَاقَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ : (فَمَنْ فَرَضَ فِیہِنَّ الْحَجَّ) قَالَ : التَّلْبِیَۃَ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৩৮১৬
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ اللہ تعالیٰ کا ارشاد { فَمَنْ فَرَضَ فِیْھِنَّ الْحَجَّ } کی تفسیر کا بیان
(١٣٨١٧) حضرت ضحاک فرماتے ہیں کہ اس سے احرام مراد ہے۔
(۱۳۸۱۷) حدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ حُسَیْنِ بْنِ عُقَیْلٍ ، عَنِ الضَّحَّاکِ ؛ قَالَ : الإِحْرَامَ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৩৮১৭
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ اللہ تعالیٰ کا ارشاد { فَمَنْ فَرَضَ فِیْھِنَّ الْحَجَّ } کی تفسیر کا بیان
(١٣٨١٨) حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ جو شخص اس میں حج کا احرام باندھے (وہ مراد ہے) ۔
(۱۳۸۱۸) حدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِیَۃَ ، عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ، عَنْ عَطَائٍ؛ {فَمَنْ فَرَضَ فِیہِنَّ الْحَجَّ} قَالَ: مَنْ أَہَلَّ فِیہِنَّ بِالْحَجِّ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৩৮১৮
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ اللہ تعالیٰ کا ارشاد { فَمَنْ فَرَضَ فِیْھِنَّ الْحَجَّ } کی تفسیر کا بیان
(١٣٨١٩) حضرت عطائ فرماتے ہیں الفرض سے مراد تلبیہ ہے۔
(۱۳۸۱۹) حدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَیْلٍ ، عَنِ الْعَلاَئِ بْنِ الْمُسَیَّبِ ، عَنْ عَطَائٍ ، قَالَ : الْفَرْضُ التَّلْبِیَۃُ۔
tahqiq

তাহকীক: