মুসান্নাফ ইবনু আবী শাইবাহ (উর্দু)
الكتاب المصنف في الأحاديث و الآثار
مناسک حج سے متعلقہ احادیث - এর পরিচ্ছেদসমূহ
মোট হাদীস ৩৩৭২ টি
হাদীস নং: ১৪৪১৯
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ احرام والی عورت کا زیور یا زیب وزینت اختیار کرنا
(١٤٤٢٠) حضرت ابن الاسود سے دریافت کیا گیا کہ احرام والی عورت کونسا زیور استعمال کرے ؟ آپ نے فرمایا جو زیور وہ بغیر احرام والی حالت میں استعمال کرتی رہے۔
(۱۴۴۲۰) حدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ دُکَیْنٍ ، عَنْ مَالِکِ بْنِ مِغْوَلٍ ، قَالَ : سَأَلْتُ ابْنَ الأَسْوَدِ : ما تَلْبَسُ الْمُحْرِمَۃُ مِنَ الْحُلِیِّ؟ فَقَالَ : مَا کَانَتْ تَلْبَسُ وَہِیَ مُحِلَّۃٌ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৪৪২০
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ جن حضرات نے حالت احرام والی عورت کے لیے زیور اور زیب وزینت کو ناپسند کیا ہے
(١٤٤٢١) حضرت عطائ محرمہ کے لیے ایسے زیور کے استعمال کو ناپسند کرتے تھے جس کی آواز وغیرہ ہو، آپ سے دریافت کیا گیا کہ وہ ہار پہن سکتی ہے ؟ آپ نے فرمایا کہ اگر اس کی آواز نہ ہو۔
(۱۴۴۲۱) حدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِیَاثٍ ، عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ ، عَنْ عَطَائٍ ، قَالَ : کَانَ یُکْرَہُ لِلْمُحْرِمَۃِ أَنْ تَلْبَسَ الْحُلِیَّ الْمَشْہُورَ ، قَالَ : قُلْتُ : فَالْعِقْدُ ؟ قَالَ : إِنْ کَانَ عِقْدًا مَشْہُورًا فَلاَ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৪৪২১
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ جن حضرات نے حالت احرام والی عورت کے لیے زیور اور زیب وزینت کو ناپسند کیا ہے
(١٤٤٢٢) حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ محرمہ عورت زیب وزینت اختیار نہ کرے اور زینت کے لیے سرمہ بھی نہ استعمال کرے۔
(۱۴۴۲۲) حدَّثَنَا ابْنُ فُضَیْلٍ ، عَنْ یَزِیدَ ، عَنْ مُجَاہِدٍ ، قَالَ : لاَ تَتَزَیَّنُ الْمُحْرِمَۃُ ، وَلاَ تَکْتَحِلُ لِزِینَۃٍ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৪৪২২
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ جن حضرات نے حالت احرام والی عورت کے لیے زیور اور زیب وزینت کو ناپسند کیا ہے
(١٤٤٢٣) حضرت عطائ محرمہ کے لیے زیور کے استعمال کو ناپسند کرتے تھے۔
(۱۴۴۲۳) حدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ سُفْیَانَ ، عَنْ عَطَائِ بْنِ السَّائِبِ ، عَنْ عَطَائٍ ؛ أَنَّہُ کَرِہَ الْحُلِیَّ لِلْمُحْرِمَۃِ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৪৪২৩
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ جن حضرات نے حالت احرام والی عورت کے لیے زیور اور زیب وزینت کو ناپسند کیا ہے
(١٤٤٢٤) حضرت عطائ سے یہی مروی ہے۔
(۱۴۴۲۴) حدَّثَنَا ابْنُ إِدْرِیسَ ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِکِ ، عَنْ عَطَائٍ ، قَالَ : کَانَ یُکْرَہُ أَنْ تَلْبَسَ الْمُحْرِمَۃُ الْحُلِیَّ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৪৪২৪
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ محرم شخص کا انگوٹھی پہننا
(١٤٤٢٥) حضرت ابراھیم سے دریافت کیا گیا کہ محرم شخص کے لیے انگوٹھی کا استعمال کیسا ہے ؟ آپ نے فرمایا کہ کوئی حرج نہیں، ہم لوگ بیت اللہ کا طواف کرتے اور ہمارے پاس انگوٹھی ہوتی ہم اس سے طواف کے چکر گننے میں مدد حاصل کرتے۔
(۱۴۴۲۵) حدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ سُفْیَانَ ، عَنْ أَبِی الْہَیْثُمِ ، عَنْ إبْرَاہِیمَ ، قَالَ : سَأَلْتُُہُ عَنْہُ ، یَعْنِی الْخَاتَمَ لِلْمُحْرِم ؛ فَقَالَ : لاَ بَأْسَ ، قَدْ کُنَّا نَطُوفُ بِالْبَیْتِ وَہُوَ عَلَیْنَا ، نَحْفَظُ بِہِ الأُسْبُوعَ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৪৪২৫
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ محرم شخص کا انگوٹھی پہننا
(١٤٤٢٦) حضرت عطائ فرماتے ہیں کہ محرم شخص اگر انگوٹھی استعمال کرے تو اس میں کوئی حرج نہیں۔
(۱۴۴۲۶) حدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ ہِشَامِ بْنِ الْغَازِ ، عَنْ عَطَائٍ ، قَالَ : لاَ بَأْسَ بِالْخَاتَمِ لِلْمُحْرِمِ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৪৪২৬
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ محرم شخص کا انگوٹھی پہننا
(١٤٤٢٧) حضرت ابن عباس سے بھی یہی مروی ہے۔
(۱۴۴۲۷) حدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ شَرِیکٍ ، عَنْ أَبِی إِسْحَاقَ ، عَنْ سَعِیدِ بْنِ جُبَیْرٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ : لاَ بَأْسَ بِالْخَاتَمِ لِلْمُحْرِمِ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৪৪২৭
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ محرم شخص کا انگوٹھی پہننا
(١٤٤٢٨) حضرت مجاہد سے بھی یہی مروی ہے۔
(۱۴۴۲۸) حدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ شُعْبۃ ، عَنْ مَنْصُورٍ ، عَنْ مُجَاہِدٍ ؛ قَالَ : لاَ بَأْسَ بِالْخَاتَمِ لِلْمُحْرِمِ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৪৪২৮
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ محرم شخص کا انگوٹھی پہننا
(١٤٤٢٩) حضرت عطائ سے بھی یہی مروی ہے۔
(۱۴۴۲۹) حدَّثَنَا الْمُحَارِبِیُّ ، عَنِ الْعَلاَئِ ، عَنْ عَطَائٍ ، قَالَ : لاَ بَأْسَ بِالْخَاتَمِ لِلْمُحْرِمِ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৪৪২৯
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ محرم شخص کا انگوٹھی پہننا
(١٤٤٣٠) حضرت خالد بن ابوبکر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سالم بن عبداللہ کو حالت احرام میں انگوٹھی پہنے ہوئے دیکھا۔
(۱۴۴۳۰) حدَّثَنَا مَعْنُ بْنُ عِیسَی، عَنْ خَالِدِ بْنِ أَبِی بَکْرٍ ، قَالَ: رَأَیْتُ سَالِمَ بْنَ عَبْدِ اللہِ یَلْبَسُ خَاتَمَہُ وَہُوَ مُحْرِمٌ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৪৪৩০
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ محرم شخص کا انگوٹھی پہننا
(١٤٤٣١) حضرت اسماعیل بن عبد الملک فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن جبیر اور حضرت عطائ کو حالت احرام میں انگوٹھی پہنے ہوئے دیکھا۔
(۱۴۴۳۱) حدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ دُکَیْنٍ ، عَنْ إسْمَاعِیلَ بْنِ عَبْدِ الْمَلِکِ ، قَالَ : رَأَیْتُ عَلَی سَعِیدِ بْنِ جُبَیْرٍ خَاتَمًا وَہُوَ مُحْرِمٌ ، وَعَلَی عَطَائٍ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৪৪৩১
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ محرم شخص کا انگوٹھی پہننا
(١٤٤٣٢) حضرت عطائ فرماتے ہیں کہ محرم شخص انگوٹھی پہن لے اس میں کوئی حرج نہیں۔
(۱۴۴۳۲) حدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ سُفْیَانَ ، عَنْ أَبِی إِسْحَاقَ ، عَنْ عَطَائٍ ، قَالَ : لاَ بَأْسَ بِالْخَاتَمِ لِلْمُحْرِمِ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৪৪৩২
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ محرمہ عورت کا دستانے استعمال کرنا
(١٤٤٣٣) حضرت علی محرمہ عورت کے چہرے کے ڈھانپنے کو ناپسند کرتے تھے، اور فرماتے کہ اس میں کو کوئی حرج نہیں ہے کہ وہ چہرے پر کپڑا لٹکا لے، اور دستانے استعمال کرنے کو ناپسند کرتے تھے۔
(۱۴۴۳۳) حدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِیَاثٍ ، عَنْ جَعْفَرٍ ، عَنْ أَبِیہِ ، عَنْ عَلِیٍّ ؛ أَنَّہُ کَانَ یَکْرَہُ أَنْ تَلَثَّمَ الْمُحْرِمَۃُ تَلَثُمًا ، وَلاَ بَأْسَ أَنْ تُسْدِلَہُ عَلَی وَجْہِہَا ، وَیَکْرَہُ الْقُفَّازَیْنِ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৪৪৩৩
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ محرمہ عورت کا دستانے استعمال کرنا
(١٤٤٣٤) حضرت ابراھیم فرماتے ہیں کہ محرمہ جو چاہے کپڑے استعمال کرے سوائے برقع اور دستانوں کے۔
(۱۴۴۳۴) حدَّثَنَا ابْنُ فُضَیْلٍ ، عَنْ مُغِیرَۃَ ، عَنْ إِبْرَاہِیمَ ، قَالَ : تَلْبَسُ الْمُحْرِمَۃُ مَا شَائَتْ مِنَ الثِّیَابِ ، إِلاَّ الْبُرْقُعَ وَالْقُفَّازَیْنِ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৪৪৩৪
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ محرمہ عورت کا دستانے استعمال کرنا
(١٤٤٣٥) حضرت عطائ سے بھی یہی مروی ہے۔
(۱۴۴۳۵) حدَّثَنَا ابْنُ فُضَیْلٍ ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِکِ ، عَنْ عَطَائٍ ، قَالَ : تَلْبَسُ الْمُحْرِمَۃُ مَا شَائَتْ مِنَ الثِّیَابِ ، إِلاَّ الْبُرْقُعَ وَالْقُفَّازَیْنِ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৪৪৩৫
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ محرمہ عورت کا دستانے استعمال کرنا
(١٤٤٣٦) حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ برقع کے علاوہ جو چاہے پہن سکتی ہے۔
(۱۴۴۳۶) حدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ إِدْرِیسَ ، عَنْ یَزِیدَ ، عَنْ مُجَاہِدٍ ، قَالَ : تَلْبَسُ مَا شَائَتْ ، إِلاَّ الْبُرْقُعَ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৪৪৩৬
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ محرمہ عورت کا دستانے استعمال کرنا
(١٤٤٣٧) حضرت حسن اور حضرت عطائ ارشاد فرماتے ہیں کہ محرمہ دستانے اور شلوار پہن سکتی ہے، لیکن برقع نہ پہنے اور چہرے کو نہ ڈھانپے، اور جونسے کپڑے چاہے استعمال کرے سوائے ان کپڑوں کے جن کو ورس یا زعفران سے رنگا ہو۔
(۱۴۴۳۷) حدَّثَنَا عَبْدُ الأَعْلَی ، عَنْ ہِشَامٍ ، عَنِ الْحَسَنِ ، وَعَطَائٍ ، قَالاَ : تَلْبَسُ الْقُفَّازَیْنِ وَالسَّرَاوِیلَ ، وَلاَ تَبَرْقَعُ وَلا تَلَثَّمُ ، وَتَلْبَسُ مَا شَائَتْ مِنَ الثِّیَابِ ، إِلاَّ ثَوْبًا یَنْفُضُ عَلَیْہَا وَرْسًا ، أَوْ زَعْفَرَانًا۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৪৪৩৭
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ محرمہ عورت کا دستانے استعمال کرنا
(١٤٤٣٨) حضرت ابن عمر محرمہ کے لیے برقعہ اور دستانوں کے استعمال کو ناپسند کرتے تھے۔
(۱۴۴۳۸) حدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ فُضَیْلِ بْنِ غَزْوَانَ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ؛ أَنَّہُ کَرِہَ الْبُرْقُعَ وَالْقُفَّازَیْنِ لِلْمُحْرِمَۃِ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৪৪৩৮
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ محرمہ عورت کا دستانے استعمال کرنا
(١٤٤٣٩) حضرت ابن عمر فرماتے ہیں کہ محرمہ دستانے نہ پہنے، اور وہ لباس استعمال نہ کرے جس کو زعفران یا ورس لگا ہو۔
(۱۴۴۳۹) حدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الأَحْمَرِِ ، عَنْ یَحْیَی بْنِ سَعِیدٍ ، وَعُبَیْدِ اللہِ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ : لاَ تَلْبَسُ الْقُفَّازَیْنِ ، وَلاَ تَلْبَسُ ثَوْبًا مَسَّہُ وَرْسٌ ، وَلاَ زَعْفَرَانٌ۔
তাহকীক: