মুসান্নাফ ইবনু আবী শাইবাহ (উর্দু)
الكتاب المصنف في الأحاديث و الآثار
مناسک حج سے متعلقہ احادیث - এর পরিচ্ছেদসমূহ
মোট হাদীস ৩৩৭২ টি
হাদীস নং: ১৪৪৩৯
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ محرمہ عورت کا دستانے استعمال کرنا
(١٤٤٤٠) حضرت ابن عباس ارشاد فرماتے ہیں کہ محرمہ دستانے اور شلوار استعمال کرسکتی ہے۔
(۱۴۴۴۰) حدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَہْدِیٍّ ، عَنْ زَمْعَۃَ ، عَنْ سَلَمَۃَ بْنِ وَہْرَام ، عَنْ عِکْرِمَۃَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ : تَلْبَسُ الْمُحْرِمَۃُ الْقُفَّازَیْنِ وَالسَّرَاوِیلَ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৪৪৪০
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ محرمہ عورت کا دستانے استعمال کرنا
(١٤٤٤١) حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم اور حضرت حماد سے دستانوں کے متعلق دریافت کیا ؟ آپ نے فرمایا کوئی حرج نہیں۔
(۱۴۴۴۱) حدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ الطَّیَالِسِیُّ، عَنْ شُعْبَۃَ ، قَالَ : سَأَلْتُ الْحَکَمَ ، وَحَمَّادًا عَنِ الْقُفَّازَیْنِ ؟ فَقَالاَ : لاَ بَأْسَ بِہِ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৪৪৪১
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ محرمہ عورت کا دستانے استعمال کرنا
(١٤٤٤٢) حضرت ابن عمر فرماتے ہیں کہ میں نے نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے سنا آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے عورتوں کو حالت احرام میں دستانوں اور نقاب سے منع فرمایا، اور ان کپڑوں سے جن کو ورس یا زعفران لگا ہو۔
(۱۴۴۴۲) حدَّثَنَا یَعْلَی بْنُ عُبَیْدٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ : سَمِعْتُ رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ یَنْہَی النِّسَائَ فِی الإِحْرَامِ عَنِ الْقُفَّازَیْنِ وَالنِّقَابِ ، وَمَا مَسَّہُ الْوَرْسُ وَالزَّعْفَرَانُ مِنَ الثِّیَابِ۔ (بخاری ۱۸۳۸۔ ابوداؤد ۱۸۲۲)
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৪৪৪২
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ محرمہ عورت کا دستانے استعمال کرنا
(١٤٤٤٣) حضرت عائشہ فرماتی ہیں کہ محرمہ برقع اور دستانوں کے علاوہ جو چاہے کپڑا استعمال کرے اور وہ نقاب نہ اوڑھے۔
(۱۴۴۴۳) حدَّثَنَا ابْنُ فُضَیْلٍ ، عَنِ الأَعْمَشِ ، عَنْ إِبْرَاہِیمَ ، عَن عَائِشَۃَ قَالَتْ : تَلْبَسُ الْمُحْرِمَۃُ مَا شَائَتْ مِنَ الثِّیَابِ ، إِلاَّ الْبُرْقُعَ وَالْقُفَّازَیْنِ ، وَلاَ تَتَنَقِّبُ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৪৪৪৩
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ محرم شخص کا اپنا چہرہ ڈھانپنا
(١٤٤٤٤) حضرت علقمہ حالت احرام میں اپنا چہرہ ڈھانپ دیا کرتے تھے۔
(۱۴۴۴۴) حدَّثَنَا جَرِیرٌ ، عَنِ الأَعْمَشِ ، عَنْ إبْرَاہِیمَ ، قَالَ : کَانَ عَلْقَمَۃُ یَخْنِسُ وَجْہَہُ فِی ثَوْبِہِ وَہُوَ مُحْرِمٌ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৪৪৪৪
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ محرم شخص کا اپنا چہرہ ڈھانپنا
(١٤٤٤٥) حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ اگر ہوا (گرد و غبار) آپ کو تکلیف دے تو آپ حالت احرام میں اپنے چہرے پر کپڑا ڈال سکتے ہیں، اور محرمہ عورت کو اگر ہوا سے تکلیف ہو تو کوئی حرج نہیں وہ اپنے چہرے پر کپڑا لٹکا لے۔
(۱۴۴۴۵) حدَّثَنَا جَرِیرٌ ، عَنْ مَنْصُورٍ ، عَنْ مُجَاہِدٍ ، قَالَ : لاَ بَأْسَ إِذَا آذَتْکَ الرِّیحُ وَأَنْتَ مُحْرِمٌ أَنْ تَرْفَعَ ثَوْبَک إلَی وَجْہِکَ ، وَلاَ بَأْسَ لِلْمَرْأَۃِ إِذَا آذَتْہَا الرِّیحُ أَنْ تَسْدُل ثَوْبَہَا علی وَجْہِہَا۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৪৪৪৫
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ محرم شخص کا اپنا چہرہ ڈھانپنا
(١٤٤٤٦) حضرت عائشہ فرماتی ہیں کہ ہم لوگ حضور اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ حالت احرام میں تھیں، جب سواروں سے ہماری ملاقات ہوتی تو ہم اپنے چہرے اور سروں پر کپڑا لٹکا دیتیں پھر جب ہم ان سے آگے نکل جاتے تو وہ کپڑا اٹھا دیتیں۔
(۱۴۴۴۶) حدَّثَنَا ابْنُ فُضَیْلٍ ، عَنْ یَزِیدَ ، عَنْ مُجَاہِدٍ ، عَنْ عَائِشَۃَ ، قَالَتْ : کُنَّا مَعَ النَّبِیِّ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ وَنَحْنُ مُحْرِمُونَ ، فَإِذَا لَقِینَا الرَّکْبَ سَدَلْنَا ثِیَابَنَا مِنْ فَوْقِ رُؤُوسِنَا عَلَی وُجُوہِنَا ، فَإِذَا جَاوَزْنَا رَفَعْنَاہَا۔
(ابوداؤد ۱۸۲۹۔ دارقطنی ۲۶۲)
(ابوداؤد ۱۸۲۹۔ دارقطنی ۲۶۲)
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৪৪৪৬
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ محرم شخص کا اپنا چہرہ ڈھانپنا
(١٤٤٤٧) حضرت ابراھیم فرماتے ہیں کہ اگر ہوا کی وجہ سے محرم کو تکلیف ہو تو کوئی حرج نہیں کہ وہ اپنے ہاتھوں پر کپڑا اٹھائے اور اس کے ساتھ اپنے جبڑوں کو ڈھانپ لے۔
(۱۴۴۴۷) حدَّثَنَا جَرِیرٌ ، عَنْ مَنْصُورٍ ، عَنْ إِبْرَاہِیمَ ، قَالَ : إِذَا آذَتِ الْمُحْرِمَ الرِّیحُ ، فَلاَ بَأْسَ أَنْ یَرْفَعَ ثَوْبَہُ مِنْ بَیْنِ یَدَیْہِ فیُغَطِّیَ بِہِ إلَی جَبْہَتِہِ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৪৪৪৭
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ محرم شخص کا اپنا چہرہ ڈھانپنا
(١٤٤٤٨) حضرت طاؤس فرماتے ہیں کہ حالت احرام میں تم اپنا چہرہ ڈھانپ لو اس میں کوئی حرج نہیں، اور اپنے ناک سے لے کر پیشانی تک بھی حالت احرام میں ڈھانپ سکتے ہو۔
(۱۴۴۴۸) حدَّثَنَا جَرِیرٌ ، عَنْ عَطَائِ بْنِ السَّائِبِ ، عَنْ طَاوُوسٍ ، قَالَ : لاَ بَأْسَ أَنْ تُغَطِّیَ وَجْہَکَ وَأَنْتَ مُحْرِمٌ ، وَأَنْفَکَ وَأَنْتَ مُحْرِمٌ إِلَی جَبِینِکَ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৪৪৪৮
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ محرم شخص کا اپنا چہرہ ڈھانپنا
(١٤٤٤٩) حضرت عطائ فرماتے ہیں کہ محرم اگر کروٹ کے بل لیٹا ہے تو کپڑے کو اپنی آنکھوں کی طرف، اور محرمہ عورت اپنے چہرے پر لٹکا سکتی ہے۔
(۱۴۴۴۹) حدَّثَنَا ابْنُ فُضَیْلٍ ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِکِ ، عَنْ عَطَائٍ ، قَالَ : یَرْفَعُ الْمُحْرِمُ ثَوْبَہُ إِذَا کَانَ مُضْطَجِعًا إِلَی عَیْنَِیہِ، وَتَسْدُلُ الْمُحْرِمَۃُ ثَوْبَہَا عَلَی وَجْہِہَا۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৪৪৪৯
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ محرم شخص کا اپنا چہرہ ڈھانپنا
(١٤٤٥٠) حضرت فرافصہ بن عمیر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عثمان کو حالت احرام میں چہرہ ڈھانپے ہوئے دیکھا۔
(۱۴۴۵۰) حدَّثَنَا عَبْدَۃُ بْنُ سُلَیْمَانَ ، وَیَزِیدُ بْنُ ہَارُونَ ، عَنْ یَحْیَی بْنِ سَعِیدٍ ، عَنِ الْقَاسِمِ ، عَنِ الْفُرَافِصَۃِ بْنِ عُمَیْرٍ ، قَالَ : رَأَیْتُ عُثْمَانَ مُغَطِّیًا وَجْہَہُ وَہُوَ مُحْرِمٌ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৪৪৫০
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ محرم شخص کا اپنا چہرہ ڈھانپنا
(١٤٤٥١) حضرت جابر نے اپنے چہرے کو ڈھانپا ہوا تھا سر کے بالوں تک، راوی حضرت ابو الزبیر نے کپڑے سے سر تک اشارہ کر کے دکھایا۔
(۱۴۴۵۱) حدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ مُسْہِرٍ ، عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ ، عَنْ أَبِی الزُّبَیْرِ ، عَنْ جَابِرٍ ، قَالَ : یُغَشِّی وَجْہَہُ بِثَوْبِہِ إلَی شَعْرِ رَأْسِہِ ، وَأَشَارَ أَبُو الزُّبَیْرِ بِثَوْبِہِ حَتَّی رَأْسِہِ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৪৪৫১
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ محرم شخص کا اپنا چہرہ ڈھانپنا
(١٤٤٥٢) حضرت ابن عمر ارشاد فرماتے ہیں کہ چہرہ اور جو اس کے اوپر ہے سر میں سے ہے، پس کوئی شخص ٹھوڑی یا اس سے اوپر کے حصہ کو نہ ڈھانپے۔
(۱۴۴۵۲) حدَّثَنَا عَلِی بْنُ مُسْہِرٍ ، عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ : الْوَجْہُ فَمَا فَوْقَہُ مِنَ الرَّأْسِ ، فَلاَ یُخَمِّرُ أَحَدٌ الذَّقَنَ فَمَا فَوْقَہُ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৪৪৫২
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ محرم شخص کا اپنا چہرہ ڈھانپنا
(١٤٤٥٣) حضرت طاؤس جب سوتے تو اپنے چہرے کو بالوں کے کناروں سے ڈھانپ دیتے۔
(۱۴۴۵۳) حدَّثَنَا وَکِیعُ بْنُ الْجَرَّاحِ ، عَنْ إبْرَاہِیمَ بْنِ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ طَاوُوس ، عَنْ أَبِیہِ ؛ أَنَّہُ کَانَ إِذَا نَامَ غَطَّی وَجْہَہُ إِلَی أَطْرَافِ شَعْرِہِ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৪৪৫৩
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ محرم شخص کا اپنا چہرہ ڈھانپنا
(١٤٤٥٤) حضرت فرافصہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عثمان، حضرت زید اور مروان بن حکم کو حالت احرام میں دیکھا، انھوں نے اپنے چہروں کو ڈھانپا ہوا تھا۔
(۱۴۴۵۴) حدَّثَنَا ابْنُ عُیَیْنَۃَ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ ، عَنِ الْقَاسِمِ ، عَنِ الْفُرَافِصَۃِ ؛ رَأَی عُثْمَانَ ، وَزَیْدًا ، وَمَرْوَانَ بْنَ الْحَکَمِ یُخَمِّرُونَ وُجُوہَہُمْ وَہُمْ مُحْرِمُونَ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৪৪৫৪
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ محرم شخص کا اپنا چہرہ ڈھانپنا
(١٤٤٥٥) حضرت فرافصہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عثمان کو حالت احرام میں کپڑے سے چہرے ڈھانپے ہوئے دیکھا۔
(۱۴۴۵۵) حدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ سُفْیَانَ ، عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ أَبِی بَکْرٍ ، عَنِ الْفُرَافِصَۃِ ، قَالَ : رَأَیْتُ عُثْمَانَ مُغَطِّیًا وَجْہَہُ بِثَوْبِہِ وَہُوَ مُحْرِمٌ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৪৪৫৫
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ محرم شخص کا اپنا چہرہ ڈھانپنا
(١٤٤٥٦) حضرت عمر بن عبد العزیز محرم کو اجازت دیتے تھے کہ وہ ناک کے نیچے ہونٹوں کو ڈھانپ لے۔
(۱۴۴۵۶) حدَّثَنَا عُبَیْدُ اللہِ بْنُ مُوسَی ، عَنْ مُوسَی بْنِ عُبَیْدَۃَ ، عَنْ سَالِمِ بْنِ مَاہَانَ ، قَالَ : کَانَ عُمَرُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِیزِ یُرَخِّصُ لِلْمُحْرِمِ أَنْ یُغَطِّی شَفَتَیْہِ مَا دُونَ أَنْفِہِ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৪৪৫৬
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ محرم شخص کا اپنا چہرہ ڈھانپنا
(١٤٤٥٧) حضرت عطائ فرماتے ہیں کہ محرم اپنے چہرے کو بھوؤں تک ڈھانپ سکتا ہے، راوی کہتے ہیں کہ یہی حضرت سفیان کا قول ہے۔
(۱۴۴۵۷) حدَّثَنَا وَکِیعٌ، عَنْ مَعْقِلٍ، عَنْ عَطَائٍ، قَالَ: یُغَطِّی الْمُحْرِمُ وَجْہَہُ إلَی الْحَاجِبَیْنِ۔ وَقَالَ: ہُوَ قَوْلُ سُفْیَانَ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৪৪৫৭
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ محرم شخص کا اپنا چہرہ ڈھانپنا
(١٤٤٥٨) حضرت ابراھیم ابن محمد بن حاطب سے اس شخص نے روایت کیا جس نے حضرت عثمان کو حالت احرام میں اپنا چہرہ ڈھانپے ہوئے دیکھا۔
(۱۴۴۵۸) حدَّثَنَا عَبْدَۃُ بْنُ سُلَیْمَانَ ، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ حَکِیمٍ ، عَنْ إبْرَاہِیمَ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ حَاطِبٍ ؛عَمَّنْ رَأَی عُثْمَانَ مُحْرِمًا مُغَطِّیًا وَجْہَہُ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৪৪৫৮
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ محرم شخص کا اپنا چہرہ ڈھانپنا
(١٤٤٥٩) حضرت فرافصہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عثمان، حضرت زید اور ابن زبیر کو حالت احرام میں اپنے چہروں کو پیشانی کے بالوں تک ڈھانپے ہوئے دیکھا۔
(۱۴۴۵۹) حدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِیَۃَ ، عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ ، عَنْ أَبِیہِ ، عَنِ الْفُرَافِصَۃِ ، قَالَ : رَأَیْتُ عُثْمَانَ ، وَزَیْدًا ، وَابْنَ الزُّبَیْرِ یُغَطُّونَ وُجُوہَہُمْ وَہُمْ مُحْرِمُونَ ، إِلَی قِصَاصِ الشَّعْرِ۔
তাহকীক: