কানযুল উম্মাল (উর্দু)
كنز العمال في سنن الأقوال و الأفعال
ذکر دعا و استغفار کا بیان - এর পরিচ্ছেদসমূহ
মোট হাদীস ৩৩৭৬ টি
হাদীস নং: ২৮২৬
ذکر دعا و استغفار کا بیان
পরিচ্ছেদঃ قرآن کی اشاعت کرنے کا حکم
2826 ۔۔۔ مجھے قرآن سناؤ۔ عرض کیا یا رسول اللہ ! میں اور آپ کو قرآن سناؤں ؟ آپ پر تو قرآن نازل ہوا ہے ! فرمایا میری خواہش ہے کہ میں کسی اور سے سنوں۔ (الصحیح للبخاری (رح)، الصحیح، لمسلم، ابو داؤد بروایت ابن مسعود (رض)) تم دیکھ رہے ہو میں نے اللہ کے فضل سے بیتی رات کو سبع طوال پڑھیں۔ (ابن خزیمہ، المسند لابی یعلی، الصحیح لابن حبان، المستدرک للحاکم، شعب الایمان، السنن لسعید بروایت انس (رض))
2826 – "اقرأ علي القرآن قال: يا رسول الله اقرأ عليك وعليك أنزل قال: إني أشتهي أن أسمعه من غيري". (خ م د عن ابن مسعود) أما إني على ما ترون بحمد الله فقد قرأت البارحة السبع الطوال (ابن خزيمة ع حب ك هب ص عن أنس) .
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৮২৭
ذکر دعا و استغفار کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فصل ۔۔۔ تلاوت کے مکروہات اور چند حقوق کے بیان میں۔
2827 ۔۔۔ میری امت میں ایسی قوم بھی آئے گی، جو قرآن کو ردی کھجوروں کی طرح پڑھے گی۔ (المسند لابی یعلی بروایت حذیفہ (رض))
2827 – "في أمتي قوم يقرؤون القرآن ينثرونه نثر الدقل" (1) . (ع عن حذيفة) .
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৮২৮
ذکر دعا و استغفار کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فصل ۔۔۔ تلاوت کے مکروہات اور چند حقوق کے بیان میں۔
2828 ۔۔۔ اس نے قرآن کو سمجھا نہیں، جس نے تین دن سے کم میں قرآن پورا کردیا۔ (ابو داؤد ، الصحیح للترمذی (رح)، ابن ماجہ براویت ابن عمر (رض))
2828 – "لا يفقه من قرأ القرآن في أقل من ثلاث". (د ت هـ) عن ابن عمر.
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৮২৯
ذکر دعا و استغفار کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فصل ۔۔۔ تلاوت کے مکروہات اور چند حقوق کے بیان میں۔
2829 ۔۔۔ قرآن کو طہارت کے بغیر مت چھوؤ۔ (الکبیر للطبرانی (رح)، الدارقطنی المستدرک للحاکم بروایت حکیم بن حزام)
2829 – "لا تمس القرآن إلا وأنت طاهر". (طب قط ك) عن حكيم بن حزام.
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৮৩০
ذکر دعا و استغفار کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فصل ۔۔۔ تلاوت کے مکروہات اور چند حقوق کے بیان میں۔
2830 ۔۔۔ قرآن کو باوضوء شخص کے سوا کوئی نہ مس کرے۔ (ابو داؤد، الصحیح للترمذی (رح) بروایت ابن عمر (رض))
2830 – "لا يمس القرآن إلا طاهر". (د ت) عن ابن عمر.
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৮৩১
ذکر دعا و استغفار کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فصل ۔۔۔ تلاوت کے مکروہات اور چند حقوق کے بیان میں۔
2831 ۔۔۔ یوں کہنا کتنا برا ہے میں نے فلاں آیت بھلا دی۔ بلکہ یوں کہنا چاہیے مجھے فلاں آیت بھول گئی یا بھلا دی گئی ۔ (مسند احمد، السنن للبیہقی (رح)، الصحیح للترمذی (رح) بروایت ابن مسعود (رض))
2831 – "بئسما لأحدكم أن يقول نسيت آية كيت وكيت بل هو نُسّيَ". (حم ق ت) عن ابن مسعود.
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৮৩২
ذکر دعا و استغفار کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فصل ۔۔۔ تلاوت کے مکروہات اور چند حقوق کے بیان میں۔
2832 ۔۔۔ کوئی یوں کہے میں نے فلاں فلاں آیت بھلا دی۔ بلکہ اسے بھلا دی گئی۔ (الصحیح لمسلم بروایت ابن مسعود (رض))
2832 – "لا يقل أحدكم نسيت آية كيت وكيت بل هو نُسّيَ". (م) عن ابن مسعود.
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৮৩৩
ذکر دعا و استغفار کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فصل ۔۔۔ تلاوت کے مکروہات اور چند حقوق کے بیان میں۔
2833 ۔۔۔ مجھ پر اپنی امت کے اجر پیش کیے گئے۔ حتی کہ اس تنکے کا اجر بھی، جو کسی مسجد سے نکال دے۔ اور مجھ پر اپنی امت کے گناہ بھی پیش کیے گئے اور میں نے اس سے بڑھ کر کوئی گناہ نہیں دیکھا کہ کسی نے کوئی سورت یاد کی پھر بھلا دی۔ (ابو داؤد، الصحیح للترمذی (رح) بروایت انس (رض))
2833 – "عرضت علي أجور أمتي حتى القذاة يخرجها الرجل من المسجد، وعرضت علي ذنوب أمتي فلم أر ذنبا أعظم من سورة من القرآن أو آية أوتيها رجل ثم نسيها". (د ت – (1)) عن أنس.
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৮৩৪
ذکر دعا و استغفار کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فصل ۔۔۔ تلاوت کے مکروہات اور چند حقوق کے بیان میں۔
2834 ۔۔۔ نہیں کوئی شخص جو قرآن سیکھے پھر اسے بھلا دے مگر وہ قیامت کے دن اللہ سے کوڑھی حالت میں ملاقات کرے گا۔ (الصیح لمسلم، الدارمی، الکبیر للطبرانی (رح)، شعب الایمان بروایت سعد بن عبادۃ)
2834 – "ما من أحد تعلم القرآن ثم نسي إلا لقي الله يوم القيامة أجذم". (م والدارمي طب هب عن سعد بن عبادة) .
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৮৩৫
ذکر دعا و استغفار کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فصل ۔۔۔ تلاوت کے مکروہات اور چند حقوق کے بیان میں۔
2835 ۔۔۔ نہیں کوئی شخص جو قرآن پڑھے پھر اسے بھلا دے مگر وہ قیامت کے دن اللہ سے کوڑھی حالت میں ملاقات کرے گا۔ (ابو داؤد بروایت سعد بن عباد)
2835 – "ما من امرء يقرأ القرآن ثم ينساه إلا لقي الله يوم القيامة أجذم". (د عن سعد بن عبادة) .
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৮৩৬
ذکر دعا و استغفار کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فصل ۔۔۔ تلاوت کے مکروہات اور چند حقوق کے بیان میں۔
2836 ۔۔۔ قرآن میں جھگڑا مت کرو کیونکہ اس میں جھگڑنا کفر ہے۔ (الطیالسی، شعب الایمان بروایت ابن عمرو)
2836 – "لا تجادلوا في القرآن فإن جدلا فيه كفر". (الطيالسي هب عن ابن عمرو) .
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৮৩৭
ذکر دعا و استغفار کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فصل ۔۔۔ تلاوت کے مکروہات اور چند حقوق کے بیان میں۔
2837 ۔۔۔ قرآن میں جھگڑا وجدال کرنا کفر ہے۔ (ابن ماجہ، المستدرک للحاکم بروایت ابوہریرہ (رض))
2837 – "الجدال في القرآن كفر". (هـ ك عن أبي هريرة) .
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৮৩৮
ذکر دعا و استغفار کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فصل ۔۔۔ تلاوت کے مکروہات اور چند حقوق کے بیان میں۔
2838 ۔۔۔ قرآن میں تنازعہ کرنا کفر ہے۔ (ابو داؤد، المستدرک للحاکم بروایت ابوہریرہ (رض))
2838 – "المراء في القرآن كفر". (د ك عن أبي هريرة) .
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৮৩৯
ذکر دعا و استغفار کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فصل ۔۔۔ تلاوت کے مکروہات اور چند حقوق کے بیان میں۔
2839 ۔۔۔ قرآن میں تنازعہ سے ممانعت کی گئی ہے۔ (السجزی فی الابانۃ بروایت ابی سعید)
2839 – "نهى عن الجدال في القرآن". (السجزي في الابانة عن أبي سعيد) .
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৮৪০
ذکر دعا و استغفار کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فصل ۔۔۔ تلاوت کے مکروہات اور چند حقوق کے بیان میں۔
2840 دشمنانِ دین کی سرزمین میں لے کر سفر کرنے سے ممانعت کی گئی ہے۔ (بخاری و مسلم ابو داؤد ابن ماجہ بروایت ابن عمر (رض))
2840 – "نهى أن يسافر بالقرآن إلى أرض العدو". (ق د هـ عن ابن عمر) .
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৮৪১
ذکر دعا و استغفار کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فصل ۔۔۔ تلاوت کے مکروہات اور چند حقوق کے بیان میں۔
2841 ۔۔۔ جس نے قرآن کی تعلیم پر ایک کمان بھی لی، اللہ تعالیٰ اسے قیامت کے دن آگ کی کمان گلے میں ڈالیں گے۔ (الحلیہ ، بیہقی بروایت ابی الدرداء (رض))
2841 – "من أخذ على تعليم القرآن قوسا قلده الله مكانها قوسا من نار جهنم يوم القيامة". (حل هق عن أبي الدرداء) .
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৮৪২
ذکر دعا و استغفار کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فصل ۔۔۔ تلاوت کے مکروہات اور چند حقوق کے بیان میں۔
2842 ۔۔ جس نے قرآن پر اجرت لی، بس قرآن سے اس کا یہی حصہ ہوگا۔ الحلیہ بروایت ابوہریرہ (رض) ۔
2842 – "من أخذ على القرآن أجرا فذاك حظه من القرآن". (حل عن أبي هريرة) .
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৮৪৩
ذکر دعا و استغفار کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فصل ۔۔۔ تلاوت کے مکروہات اور چند حقوق کے بیان میں۔
2843 ۔۔ جو قرآن پڑھ کر لوگوں سے کھاتا ہے، وہ قیامت کے روز اس حال میں آئے گا اس کا چہرہ محض ہڈیوں کی کھوپڑی ہوگی، اس پر گوشت نام کی کوئی شے نہ ہوگی۔ (شعب الایمان بروایت بریدہ)
2843 - " من قرأ القرآن يتأكل به الناس جاء يوم القيامة ووجهه عظم ليس عليه لحم". (هب عن بريدة) .
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৮৪৪
ذکر دعا و استغفار کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فصل ۔۔۔ تلاوت کے مکروہات اور چند حقوق کے بیان میں۔
2844 ۔۔۔ وہ قرآن پر ایمان ہی نہیں لایا، جس نے اس کی حرام کردہ اشیاء کو حلال ٹھہرایا۔ (الصحیح للترمذی (رح) بروایت صہیب (رض))
2844 – "ما آمن بالقرآن من استحل محارمه". (ت عن صهيب) .
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৮৪৫
ذکر دعا و استغفار کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فصل ۔۔۔ تلاوت کے مکروہات اور چند حقوق کے بیان میں۔
2845 ۔۔۔ دنیا میں غریب ترین چار چیزیں ہیں جن کا کوئی پرسان حال نہیں وہ قرآن، جو کسی ظالم کے سینے میں ہے۔ کسی قوم کے محلہ کی وہ مسجد، جس میں نماز نہ ادا کی جاتی ہو۔ کسی گھر میں وہ قرآن جس کی تلاوت نہ کی جاتی ہو۔ اور وہ نیکو کار شخص، جو برے لوگوں کے ساتھ رہ رہا ہو۔ (الفردوس للدیلمی (رح) بروایت ابوہریرہ (رض))
2845 – "الغرباء في الدنيا أربعة قرآن في جوف ظالم، ومسجد في نادي قوم لا يصلى فيه ومصحف في بيت لا يقرأ فيه ورجل صالح مع قوم سوء". (فر عن أبي هريرة) .
তাহকীক: