কানযুল উম্মাল (উর্দু)
كنز العمال في سنن الأقوال و الأفعال
فتنوں کا بیان - এর পরিচ্ছেদসমূহ
মোট হাদীস ৯৪৯ টি
হাদীস নং: ৩১০৪৩
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ خون ریزی ہلاکت ہے
31033 ۔۔۔ فرمایا کہ میں تمہیں ڈراتا ہوں اس فتنہ سے جو مشرق سے ظاہر ہوگا پھر اس فتنہ سے جو مغرب کی طرف سے ظاہر ہوگا۔ (نعیم بن حماد فی الفتن بروایت ابن عباس (رض) عنہمایہ ضعیف ہے) ۔
31032 أحذركم فتنة تقبل من المشرق ثم فتنة تقبل من المغرب.
(نعيم بن حماد في الفتن - عن ابن عباس ، وهو ضعيف).
(نعيم بن حماد في الفتن - عن ابن عباس ، وهو ضعيف).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১০৪৪
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ خون ریزی ہلاکت ہے
31034 ۔۔۔ فرمایا کہ سیاہ جھنڈے ظاہر ہوں گے تو اس کا پہلا حصہ فتنہ ہوگا درمیان گمراہی اور آخری حصہ کفر ہوگا۔ (نعیم بن حمادفی الفتن عن ابی بریرة (رض) اس روایت میں داخل بن جبار ہے جو متروک ہے)
31033 إذا خرجت الرايات السود فان أولها فتنة وأوسطها ضلالة وآخرها كفر.(نعيم بن حماد في الفتن - عن أبي هررية ، وفيه داود ابن عبد الجبار الكوفي متروك).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১০৪৫
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ خون ریزی ہلاکت ہے
31035 ۔۔۔ فرمایا کہ بنی عباس کے دوجھنڈے ہیں اوپر والا کفر ہے درمیان والا گمراہی اگر تم وہ زمانہ پاؤتو تمہیں گمراہ نہ کرنے پائے۔ (طبرائی بروایب توہان)
31034 إن لبني العباس رايتين أعلاها كفر ومركزها ضلالة ، فان أدركتها فلا تضل.(طب - عن ثوبان).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১০৪৬
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ خون ریزی ہلاکت ہے
31036 ۔۔۔ فرمایا مشرق کی طرف سے بنوعباس کے جھنڈے تفاہر ہوں گے اس کے اول حصہ میں بھی ہلاکت ہے اور آخری حصہ میں بھی ہلاکت ہے ان کے مددگارمت بنو اللہ ان کی مدد نہیں فرمائے جو کوئی ان کے کسی جھنڈے تلے چلے گا اللہ تعالیٰ قیامت کے روزاں کو جہنم میں داخل کرے گا سن وہ بدترین مخلوق ہیں اور ان کی اتباع کرنے والے بھی بدترین مخلوق ہیں ان کا خیال ہوگا کہ ان کا تعلق مجھ سے ہے سن لو میں ان سے بری ہوں وہ مجھ سے بری ہیں ان کی علامت ہوگی کہ ان کے بال سے ہوں گے اور سیاہ لباس کے پہنیں گے ان کو اپنی مجالس میں جگہ مت دو اور بازاروں میں ان کے ساتھ خریدو فروخت مت کرو ان کو سیدھاراستہ مت دکھلاؤ اور ان کو پانی مت پلاؤ ان کی تکبیر سے آسمان والوں کو ایذا پہنچتی ہے۔ طبرابی عن برواہب ابی احمامہ
31035 إنها ستخرج رايات من المشرق لنبي العباس أولها مثبور وآخر مثبور ، لا تنصروهم لا ينصرهم الله ! من مشى تحت راية من راياتهم أدخله الله تعالى يوم القيامة جهنم ، ألا إنهم شرار خلق الله وأتباعهم شرار خلق الله ، يزعمون أنهم مني ، ألا ؟ إني منهم برئ وهم مني براء ، علامتهم يطيلون الشعور ويلبسون السواد ، فلا تجالسوهم في الملاء ولا تبايعوهم في الاسواق ! ولا تهدوهم الطريق ! ولا تسقوهم الماء ! يتأذى بتكبيرهم أهل السماء. (طب - أبي أمامة).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১০৪৭
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ خون ریزی ہلاکت ہے
31037 ۔۔۔ فرمایا اہل عباس کے ساتویں نسل لوگوں کو انصاف کی طرف بلانے کا اس کے اہل بیت اس سے کہیں گے تو ہمیں اپنی معاش سے نکالنا چاہتا ہے وہ کہے گا میں تو صدیق اکبر اور فاروق اعظم (رض) کی سیرت پرچلنا چاہتا ہوں تو وہ سارے خاندان والے اس پر حملہ آورہوں گے اس کے گھروالوں میں سے بنی قاسم کے متعدد افراد کو قتل کر ڈالیں گے جب خود اس (داعی) پر حملہ ہوگا اس وقت حملہ آوروں کے آپس میں اختلاف پیدا ہوگا۔ (نعیم بن حماد فی التتن بروایت ابن مسعود (رض))
31036 السابع من ولد العباس يدعو الناس إلى العدل فيقول له أهل بيته : تريد أن تخرجنا من معاشنا ؟ فيقول : إني أسير فيكم بسيرة أبي بكر وعمر ، فيأتون عليه فتقتل عدة من أهل بيته من بني هاشم ، فإذا وثب عليه يختلفون فيما بينهم. (نعيم بن حماد في الفتن - عن
ابن مسعود).
ابن مسعود).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১০৪৮
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ خون ریزی ہلاکت ہے
31038 ۔۔۔ فرمایا کہ مشرق سے بنوعباس کے جھنڈے ظاہرہوں گے وہ زمین میں ٹھہریں گے جتنا عرصہ ٹھہرنا اللہ تعالیٰ کو منظور ہوگا پھر ابوسفیان ہی اولاد میں سے ایک کے ہاتھ مشرق سے چھوٹے جھنڈے ظاہر ہوں گے ۔ نعیم بن حمد فی الفتن بروایت سعید بن مسیب مرسلا۔
31037 تخرج الرايات السود من المشرق لبني العباس ثم تمكث ما شاء الله ، ثم تخرج رايات سود صغار على رجل من ولد أبي سفيان وأصحابه من قبل المشرق.(نعيم بن حماد في الفتن - عن سعيد بن المسيب مرسلا).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১০৪৯
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ خون ریزی ہلاکت ہے
31039 ۔۔۔ فرمایا میرے چچازاد بھائیوں کا مشرق کی جانب ایک شہر آباد ہوگا جو دجلہ اور دجبلہ کے درمیان ہوگا اس کے پلوں کو لکڑی اینٹ چونے اور سونے سے مضبوط بنایا جائے گا اس شہر کا نام بغداد ہوگا اس میں میری امت کے شریر اور دجال آباد ہوں گے ان کی ہلاکت اس سفیانی کے ہاتھ ہوگی گویا کہ بخدا میں اس شہرکو اپنی چھتوں پر گرا ہوا دیکھ رہاہوں۔ (الخطیب نے اس کو روایت کرکے ضعیف قرار دیا سے بروایت علی (رض))
31038 ستكون لبني عمى مدينة من قبل المشرق بين دجله ودجيلة وقطر بل الصراط يشيد فيها بالخشب والاجر والجص والذهب يقال إنها بغداد يسكنها شرار خلق الله وجبابرة أمتي ، أما إن هلاكها على يدي السفياني كأني بها والله قد صارت خاوية على عروشها. (الخطيب ووهاه عن علي).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১০৫০
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ خون ریزی ہلاکت ہے
31040 ۔۔۔ فرمایا زمانہ کے ختم ہونے کے وقت فتنے کے ظہور کے وقت ایک شخص پیدا ہوگا اس کا نام سفاح ہوگا وہ خوب بھربھر کر مال عطیہ کرے گا۔ (مسنداحمد میں اس کو حضرت ابوسعید سے روایت کرکے ضعیف قراردیا) ۔
31039 يخرج عند انقطاع من الزمان وظهور من الفتن رجل يقال له السفاح فيكون إعطاؤه المال حثوا.(حم - عن أبي سعيد ، وضعف).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১০৫১
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ کالے جھنڈے والے
31041 ۔۔۔ فرمایا مشرق سے کچھ کالے جھنڈے ظاہرہوں گے ان کی قیادت کرنے والا جھول والے سختی اونٹ کی طرح ہوگا بڑے بڑے بال والے ان کا نسب دیہاتیوں کا ہوگا ان کے نام کنیت سے ہوں گے وہ دمشق شہر کو فتح کرلیں گے تین گھنٹے کے لیے ان سے رحمت اٹھائی جائے گی۔ (نعیم بن حماد نے فتن میں اس کو روایت کی روایت عمر وبن شعیب وہ اپنے والد سے اور اپنے دادا سے) ۔
31040 تقبل الروايات السود من المشرق يقودهم كالبخت المجللة اصحاب شعور ، أنسابهم القرى وأسماؤهم الكنى ، يفتتحون مدينة دمشق ، ترفع عنهم الرحمة ثلاث ساعات.(نعيم بن حماد في الفتن - عن عمرو بن شعيب عن أبيه عن جده).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১০৫২
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ کالے جھنڈے والے
31042 ۔۔۔ فرمایا فرات اور دجلہ کے درمیان ایک شہر ہوگا اس میں بنی عباس کا ایک حاکم ہوگا اس شہر کا نام بغداد ہے اس میں سخت برائی ہوگی جس میں عورتوں کو قیدی بنالیا جائے گا اور مردوں کو ذبح کیا جائے گاجی سے بکریوں کو ذبح کیا جاتا ہے۔ (الخطیب نے بروایت علی نقل کیا اور کہ اس میں شدید ضعف ہے)
میں نے کہا جلال الدین شیخ نے کہا یہ واقعہ خطیب کے انتقال کے دوسرے سال کے بعد نہیں آیا اس سے حدیث کی تائید ہوتی ہے۔ انتھی
میں نے کہا جلال الدین شیخ نے کہا یہ واقعہ خطیب کے انتقال کے دوسرے سال کے بعد نہیں آیا اس سے حدیث کی تائید ہوتی ہے۔ انتھی
31041 تكون مدينة بين الفرات ودجلة يكون فيها ملك بني العباس وهي الزوراء يكون فيها حرب مفظعة تسبي فيها النساء ويذبح فيها الرجال كما تذبح الغنم.الخطيب - عن علي ، وقال إسناده شديد الضعف ، قلت : قال الشيخ جلال الدين السيوطي رحمه الله : وقعت هذه الحروب والذبح بعد موت الخطيب بأكثر من مائتي سنة وذلك مما يقوى الحديث - انتهى).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১০৫৩
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ کالے جھنڈے والے
31043 ۔۔۔ فرمایا کہ میرا نبی عباس سے کیا تعلق ہے انھوں نے میری امت کو جماعتوں میں تقسیم کردیا ان کا خون بہایا ان کو سیاہ لباس پہنایا اللہ تعالیٰ ان کو جہنم کا لباس پہنائے۔ طبرانی بروایت ثوبان نعیم بن حماد فی الفتن مکحول سے مرسلا حضرت علی سے موصولا
31042 مالي ولبني العباس شيعوا أمتي وسفكوا دماءها وألبسوها
ثياب السود ألبسهم الله ثياب النار. (طب - عن ثوبان ، نعيم بن حماد في الفتن - عن مكحول مرسلا وعن علي موصولا).
ثياب السود ألبسهم الله ثياب النار. (طب - عن ثوبان ، نعيم بن حماد في الفتن - عن مكحول مرسلا وعن علي موصولا).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১০৫৪
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ کالے جھنڈے والے
31044 ۔۔۔ فرمایا کہ جب اپنے معاہدہ کو قتل کرے گا تو اللہ تعالیٰ ان میں عداوت پیدافرمائے گایہاں تک بڑا کوئی امیر زندہ نہیں بچے گا سب قتل ہوجائے گا اور جزیر ة العرب میں سخت خون ریزی ہوگی۔ (نعیم بن حماد فی الفتن سکاسک کے ایک آدمی کے حوالہ سے)
31043 إذا قلت قريش حمليها أغرى الله العداوة بينها حتى لا يبقى ذو كبير في نفسه ولا أمير إلا قتل ويكون الصيلم في الجزيرة (نعيم بن حماد - عن رجل من السكاسك).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১০৫৫
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ کالے جھنڈے والے
31045 ۔۔۔ فرمایا کہ جب نبی کعب بن لوی کا بارہواں آدمی حکومت سنبھالے گا قتل و قتال شروع ہوگا جو قیامت تک (کسی نہ کسی شکل میں) جاری رہے گا۔ ابن عدی خطیب بغدادی بروایت ابن عمر (رض) ذخیرة الالفاظ 426
31044 إذا ملك اثنا عشر من بني كعب بن لؤي كان الثقف والثقاف إلى يوم القيامة. (عد ، خط - عن ابن عمر).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১০৫৬
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ کالے جھنڈے والے
31046 ۔۔۔ فرمایا جب دو آزاد شدہ غلام حکومت کے مالک بنیں گے ایک عرب کا آزاد شدہ اور ایک روم کا تو دونوں کے ہاتھوں سخت خوں ریزی ہوگی۔ طبرانی بروایت ابن عمر (رض) عنھما
31045 إذا ملك العتيقان عتيق العرب وعتيق الروم كانت على أيديهما الملاحم. (طب - عن ابن عمر).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১০৫৭
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ کالے جھنڈے والے
31047 ۔۔۔ فرمایا جب خون ریزی شروع ہوگی تودمشق سے ایک جماعت نکلے گی وہ اولین اور آخرین میں اللہ تعالیٰ کے نیک بندے ہوں گے۔ ابن عساکر بروایت ابن عطیہ
31046 إذا وقعت الملاحم خرج بعث من دمشق هم خيار عباد الله الاولين والاخرين.(كر - عن عطية بن قيس).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১০৫৮
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ کالے جھنڈے والے
31048 ۔۔۔ فرمایا کہ میرے بعد چارفتنے ہوں گے پہلے میں خون ریزی ہوگی دوسرے میں خون ریزی اور لوٹ ماردونوں ہوں گے تیسرے میں خون ریزی لوٹ مار کے ساتھ عصمت دری بھی ہوگی چوتھا اندھا بہرا چمٹے والا وہ سمندر کی موج کی طرح موج مارے گایہاں تک لوگوں کو کوئی پناہ گاہ میسر نہ ہوگی، پورے شام کا دورہ کرے گا اور طوفان کی طرح ڈھانپ لے گا پوری امت بلا میں ایسی رگڑی جائے گی جیسا کہ چمڑا ر گزا جاتا ہے پھر کسی انسان کو یہ کہنے کا موقع ہاتھ نہ آئے گا کہ رک جاؤ رک جائے ایک جانب سے فتنہ کو دبانے کی کوشش کرے گا تو دوسرے جانب سے پھوٹ پڑے گا۔ (نعیم بن حماد فی الفتن بروایت ابوہریرہ (رض) اس کے تمام رجال ثقات ہیں البتہ اس سند میں انقطاع ہے)
31047 أربع فتن تكون بعدي : الاولى يسفك فهيا الدماء ، والثانية يستحل فيها الدماء ، والثالثة يستحل فيها الدماء والاموال والفروج ، والرابعة صماء عمياء مطبقة تمور مور الموج في البحر حتى لا يجد أحد من الناس ملجأ تطيف بالشام وتغشى الغرق وتخبط الجزيرة بيدها ورجلها ، تعرك الامة فيها بالبلاء عرك الاديم ، ثم لا يستطيع أحد من الناس أن يقول فيها : مه مه ! لا يدفعونها من ناحية إلا انفتقت من ناحية أخرى.(نعيم بن حماد في الفتن عن أبي هريرة ورجاله ثقات ولكن فيه انقطاع).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১০৫৯
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ کالے جھنڈے والے
31049 ۔۔۔ فرمایا میرے بعد تم پر چار فتنے ظاہر ہوں گے چوتھا فتنہ بہرہ اندھاچمٹنے والاہوگا اس فتنہ میں امت کو خوب رگڑا جائے گا چمڑے کو رگڑنے کی طرح یہاں تک اچھائیاں برائیاں شمارہوں گی اور برائیاں نیکی اس میں ان کے دل مردہ ہوجائیں گے جیسے ان کے جسم مردہ ہیں۔ (نعیم بن حماد فی الفتن بروایت ابی بریرہ (رض) اس کی سند ضعیف ہے)
31048 تأتيكم من بعدي أربع فتن فالرابعة الصماء العمياء المطبقة ، تعرك الامة فيها بالبلاء عرك الاديم حتى ينكر فيها المعروف ويعرف فيها المنكر تموت فيها قلوبهم كما تموت أبدانهم.(نعيم بن حماد في الفتن عن أبي هريرة ، وسنده ضعيف).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১০৬০
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ کالے جھنڈے والے
31050 ۔۔۔ فرمایا کہ چار فتنے ظاہر ہوں گے پہلا اس میں ( مسلمانوں ) کے خون کو حلال سمجھاجائے گا دوسرا خون اور مال دونوں کو حلال سمجھا جائے تیرا خون مال اور شرمگاہ تینوں کو حلال کرلیا جائے گا چوتھا دجال کا فتنہ ہوگا ۔ نعیم بروایت عمران بن حصین۔
31049 تكون أربع فتن : الاولى يستحل فيها الدم ، والثانية يستحل فيها الدم والمال ، والثالثة يستحل فيها الدم والمال والفرج والرابعة الدجال.(نعيم - عن عمران بن حصين).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১০৬১
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ کالے جھنڈے والے
31051 ۔۔۔ فرمایا کہ میری امت میں چار فتنے ہوں گے میری امت آخری زمانہ میں پے درے فتنوں میں مبتلا ہوگی پہلی مرتبہ آزمائش ہوگی تومؤمن کہے گا یہ میری ہلاکت ہے پھر وہ فتنہ بل جائے گا دوسری مرتبہ کہے گا یہ میری ہلاکت ہے پھر ہٹالیا جائے گا تیسری مرتبہ جب کہا جائے گا۔ کہ اب فتنہ رفع ہوگیا تو دوسری طرف سے بھڑک اٹھے گا چوتھا فتنہ اس میں لوگ کفر کی طرف چلیں گے اس وقت امت کبھی اس فرقہ کے ساتھ کبھی اس فرقہ کے ساتھ بلاکسی امام کے اور بلاکسی بڑی جماعت کے ہوگی اس کے بعدعیسیٰ (علیہ السلام) کا نزول ہوگا ۔ اس کے بعد سورج مغرب سے طلوع ہوگا قیامت سے پہلے بہتردجالوں کا ظہور ہوگا بعض ایسے ہوں گے کہ ان کا ایک ایک پیروکار ہوگا۔ (نعیم بن حماد فی الفتن بروایت حکم بن نافع بلاغا)
31050 تكون في أمتي أربع فتن تصيب أمتي ، في آخرها فتن مترادفة ، فالاولى يصيبهم فيها بلاء حتى يقول المؤمن : هذه مهلكتي ثم تنكشف ، والثانية حتى يقول المؤمن : هذه مهلكتي ثم تنكشف ، ثم الثالثة ، كلما قيل انقطعت تمادت ، والفتنة الرابع يصيرون فيها إلى الكفر ، إذا كانت الامة مع هذا مرة ومع هذا مرة ومع هذا مرة بلا إمام وجماعة ، ثم المسيح ، ثم طلوع الشمس من مغربها ، ودون الساعة اثنان وسبعون دجالا منهم من لا يتبعه إلا رجل واحد.(نعيم بن حماد في التن عن الحكم بن نافع - بلاغا).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১০৬২
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ کالے جھنڈے والے
31052 ۔۔۔ فرمایا کہ مجھے پانچ فتنوں کا علم ہے ان میں سے چارگذر چکے ہیں پانچویں میں تم مبتلاہوگے جب فتنہ کا وہ زمانہ آجائے اگر تم سے ہو سکے کہ گھر میں بیٹھے رہو تو گھر میں بیٹھ جاؤ اگر ہوسکے کہ سرنگ میں داخل ہوجاؤ تو ایسا کرلو۔ الدیلسی بروایت عدی بن ثابت (رض)
31051 خمس فتن : أعلم أن أربعا قد مضت ، والخامسة كائنة فيكم ، فان أدركت الخامسة فاستطعت أن تقعد في بيتك فافعل ؟ وإن استطعت أن تبتغي نفقا في الارض فتدخل فيه فافعل.(الديلمي عن عدي بن ثابت).
তাহকীক: