কানযুল উম্মাল (উর্দু)
كنز العمال في سنن الأقوال و الأفعال
فتنوں کا بیان - এর পরিচ্ছেদসমূহ
মোট হাদীস ৯৪৯ টি
হাদীস নং: ৩১১২৩
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی تین درخواستیں
31112 ۔۔۔ فرمایا میں تمہاری کمر پکڑ کر کہتا ہوں جہنم کی آگ سے بچہ حدود اللہ کو پامال کرنے سے بچو جب میں انتقال کرجاؤں گا تمہیں چھوڑ دوں گا میں تم سے پہلے حوض کوثر پر جاؤں گا جس کو ایک دفعہ حوض کوثر کا پانی نصیب ہوگیا وہ کامیاب ہوگیا ایک قوم لائی جائے گی پھر ان کو پکڑ کر شمال کی طرف (یعنی جہنم کی طرف) لے جائیں گے میں کہوں گا اے میرے رب یہ میری امت ہیں تو فرمائیں گے یہ تو آپ کے بعد مسلسل مرتد ہوتے رہے اپنی ایڑیوں کے بل۔ احمدطبرانی وابو النصر السنجری فی الابانة بروایت ابن عباس (رض) عنھما
31112 أنا آخذ بحجزكم أقول : أتقوا النار ! أتقوا الحدود ! فإذا مت تركتكم وأنا فرطكم على الحوض ، فمن ورد فقد أفلح ، فيؤتى بأقوام فيؤخذ بهم ذات الشمال فأقول : يا رب ! أمتي ، فيقول : إنهم لم يزالوا بعدك يرتدوا على أعقابهم.(حم ، طب وأبو نصر السجزي في الابانة عن ابن عباس).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১১২৪
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی تین درخواستیں
31113 ۔۔۔ فرمایا کہ میں تمہاری کمرپکڑ کر کہتاہوں جہنم سے بچو اور حدود اللہ کی پامالی سے بچو جب میں وفات پاجاؤں میں تمہارے فرط (آگے پہنچنے والا) ہوں ملاقات حوض کوثر پر ہوگی جس کو وہاں پہنچنا نصیب ہوگیا وہ کامیاب ہوگیا ایک قوم آئے گی ان کو پکڑ کر شمال (جہنم) کی طرف لے جائیں میں عرض کروں گا اے رب ! میری امت ہے کہا جائے گا آپ کو معلوم نہیں انھوں نے آپ بعد کیا نئی بات ایجاد کرلی کہ مرتد ہو کر اپنی ایڑیوں کے بل لوٹ گئے۔ طبرانی بروایت ابن عباس
31113 أنا آخذ بحجزكم عن النار أقول : إياكم وجهنم ، إياكم والحدود ! فإذا مت فأنا فرطكم وموعدكم الحوض ، فمن ورد فقد أفلح ، ويأتي قوم فيؤخذ بهم ذات الشمال فأقول : يا رب ! أمتي ، فيقال : إنك لا تدري ما أحدثوا بعدك مرتدين على أعقابهم.(طب - عن ابن عباس).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১১২৫
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حوض کوثر پر استقبال
31114 ۔۔۔ فرمایا میں حوض پر تمہارے لیے فرط ہوں میں انتظار کرونگا جو میرے پاس حوض پر آئے اگر میں پاؤں کسی کو حوض سے ہٹایا جارہاہو میں کہوں گا یہ بھی میرا امتی ہے تو کہا جائے گا آپ کو معلوم نہیں انھوں نے آپ کے بعد کیا کیا بدعت ایجاد کی ہے۔ طبرانی فی الاوسط بیہقی عن ابی الدرداء
31114 أنا فرطكم على الحوض أنتظر من يرد علي منكم فلا ألفين ما نوزعت في أحدكم فأقول : إنه من أمتي ، فيقال : لا تدري ما أحدث بعدك.(طس ، ق - عن أبي الدرداء).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১১২৬
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حوض کوثر پر استقبال
31115 ۔۔۔ فرمایا سن لوا کیا بات ہے کچھ لوگ یہ گمان کرتے ہیں کہ میرا رشتہ ان کو فائدہ نہ دے گا قسم ہے اس ذات کی ! جس کے قبضہ میں میری جان ہے میرا رشتہ تو دنیا و آخرت دونوں میں فائدہ دے گا میں تمہارے لیے فرط ہوں اے لوگو ! حوض پر سن لوعنقریب قیامت میں جو کچھ لوگ آئیں گے ان میں سے کہنے والے کہیں گے یارسول اللہ ! میں فلاں بن فلاں ہوں میں کہوں گا کہ نسب سے تو میں نے پہچان لیا لیکن تم میرے بعدمرتد ہوگئے تھے اور ایڑی کے بل دین سے پھرگئے تھے۔ طبرانی احمد، وعبدبن حمید ابویعلی مستدرک ابن ابی شیبة بروایت ابی سعید
31115 ألا ! ما بال أقوام يزعمون أن رحمي لا تنفع ، والذي نفسي بيده ! إن رحمي لموصولة في الدنيا والاخرة ، ألا وإني فرطكم - أيها الناس على الحوض ، ألا ! وسيجئ أقوام يوم القيامة فيقول القائل منهم : يا رسول الله ! أنا فلان بن فلان ، فأقول : أما النسب فقد عرفت ولكنكم ارتددتم بعدي ورجعتم القهقرى.
(ط ، حم وعبد بن حميد ، ع ، ك ش - عن أبي سعيد).
(ط ، حم وعبد بن حميد ، ع ، ك ش - عن أبي سعيد).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১১২৭
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حوض کوثر پر استقبال
31116 ۔۔۔ فرمایا کہ تم میرے بعد کمزور شمار کئے جاؤ گے۔ احمد بروایت ام الفضل
31116 أنتم المستضعفون بعدي.(حم - عن أم الفضل).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১১২৮
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حوض کوثر پر استقبال
31117 ۔۔۔ فرمایا کہ نبی حام جن پر نوح (علیہ السلام) کی زبانی لعنت کی گئی ہے ان کے لائے جانے پر خوش مت ہو قسم ہے اس ذات کی جس کے قبضہ میں میری جان ہے میں ان کو دیکھ رہاہوں گویا شیاطین ہیں جو فتنوں کے جھنڈے کے اردگرد چکر کاٹ رہے ہیں ان کی طرح طرح کی آوازیں ہیں آسمان میں حرکت پیدا ہوتی ہے ان کی اعمال سے اور زمین چلانے کی آواز نکالتی ہے ان کے افعال سے وہ رعایت نہیں کریں گے میرے ذمہ کی حرمت یا دین کی حرمت کی جو وہ زمانہ پائے تو اسلام پر روئے اگر اس کو رونا ہو۔ (الشیر ازی فی الالقاب میں روایت کی ابن عباس (رض) کے حوالہ سے)
31117 لا تفرحوا بجلب بني حام الملعونين على لسان نوح عليه السلام ، والذي نفسي بيده ! لكأني بهم كالشياطين قد داروا بين رايات الفتن لهم همهمة وزمزمة ، تهب السماء من أعمالهم وتعج الارض من أفعالهم ، لا يرعون عن حرمة ذمتي ولا ملتي ، ألا ! فمن أدرك ذلك الزمان فليبك على الاسلام إن كان باكيا.(الشيرازي في الالقاب - عن ابن عباس).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১১২৯
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حوض کوثر پر استقبال
31118 ۔۔۔ فرمایا سن لو میں تمہیں فتنہ کے قتال کے متعلق بتاتا ہوں اللہ تعالیٰ اس زمانے میں کسی ایسے فعل کو حلال نہیں فرمائیں گے جو پہلے حرام تھا تم میں بعض کا یہ فعل بڑا تعجب خیزہوگا آج کسی مسلمان کے بھائی کے دروازے پر آکر آواز دے کر اجازت حاصل کرے کل اسی کو قتل کردے۔ نعیم بن حماد فی الفتن بروایت قاسم بن عبدالرحمن مرسلا
31118 ألا أنبئكم بقتال الفتنة ! إن الله لم يحل فيها شيئا حرمه قبل ذلك ، ما لاحدكم يستأذن بباب أخيه ثم يأتيه الغد فيقتلهخ.(نعيم بن حماد في الفتن - عن القاسم بن عبد الرحمن مرسلا).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১১৩০
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حوض کوثر پر استقبال
31119 ۔۔۔ فرمایا اچھے لوگوں کے بعد برے لوگوں کا زمانہ آئے گا ایک سوپچاس سال کے بعدوہ پوری دنیا کے مالک ہوں گے وہ ترک قوم ہیں۔ الدیلمی بروایت ابن عمر (رض)
31119 الاشرار بعد الاخيرا خمسين ومائة سنة ، يملكون جميع أهل الدنيا وهم الترك.(الديلمي - عن ابن عمر).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১১৩১
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حوض کوثر پر استقبال
31120 ۔۔۔ فرمایا کہ جب عورتیں گھوڑوں پر سواری کرنے لگیں گی اور قباطی (یعنی باریک کپڑے پہنیں گی) اور ملک شام میں قیام کریں گی مرد مرد سے اور عورتیں عورتوں پر اکتفاء کرنے لگیں گی اللہ تعالیٰ ان کو عمومی عذاب میں مبتلا فرمائیں گے۔
ابن عدی فی الکامل ابن عساکر بروایت انس (رض)
ابن عدی فی الکامل ابن عساکر بروایت انس (رض)
31120 إذا ركب النساء الخيل ولبسوا القباطي ونزلوا الشام واكتفى الرجال بالرجال والنساء بالنساء عمهم الله بعقوبة من عنده.(عد ، كر - عن أنس).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১১৩২
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حوض کوثر پر استقبال
31121 ۔۔۔ فرمایا کہ جب بال لٹکالئے جائیں گے اور متکبر انہ چال چلیں گے اور نصیحت سنانے والے سے کان بند کرلیا جائے گا تو اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں میری ذات کی قسم بعض کو بعض سے لڑوادوں گا۔ الخرائطن فی مساوی الاخلاق بروایت ابن عباس (رض) عنھما
31121 إذا أسبلت الشعور ومشي بالتبختر ويصم عن السامع قال الله تعالى عزوجل : فبي حلفت لاذعرن بعضهم بعضا.(الخرائطي في مساوي الاخلاق - عن ابن عباس).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১১৩৩
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حوض کوثر پر استقبال
31122 ۔۔۔ فرمایا السلام علیکم یا اہل القبوز اگر تم جان لیتے کہ اللہ تعالیٰ نے تمہیں کس شر سے بچا لیا جو تمہارے بعد ہونے والا ہے یہ تم سے بہتر ہیں یہ دنیا سے چلے گئے انھوں نے اپنے اعمال (جہاد وغیرہ) کا کوئی دنیوی فائدہ حاصل نہیں کیا اور دنیا سے اس وقت چلے گئے کہ میں ان پر گواہ ہوں اور تم نے کچھ فائدہ حاصل کرلیا ہے اب معلوم نہیں میرے بعد تم کیا حادثہ پیداکرو گے۔ ابن المبارک بروایت حسن مرملا
31122 السلام عليكم يا أهل القبور ! لو تعلمون ما نجاكم الله منه مما هو كائن بعدكم ! هؤلاء خير منكم ، إلا هؤلاء خرجوا من الدنيا ولم يأكلوا من أجورهم شيئا ، وخرجوا وأنا الشهيد عليهم ، وإنكم قد أكلتم من أجوركم ولا أدرى ما تحدثون من بعدي.(ابن المبارك - عن الحسن مرسلا).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১১৩৪
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حوض کوثر پر استقبال
31123 ۔۔۔ فرمایا : ظاہری اور باطنی فتنوں سے اللہ کی پناہ مانگا کرو۔ ابن ابی شیبہ بروایت ابی سعید
31123 تعوذوا بالله من الفتن ما ظهر منها وما بطن (ش - عن أبي سعيد).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১১৩৫
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حوض کوثر پر استقبال
31124 ۔۔۔ فرمایا فتنہ ظاہر ہوگا اس میں لوگ لڑیں گے جاہلیت کے دعویٰ (یعنی عصبیت) پر دونوں طرف مقتولین جہنم میں ہوں گے۔ مستدرک بروایت ابوہریرہ (رض)
31124 تكون فتنة يقتتلون عليها على دعوى جاهلية قتلاها في النار.
(ك - عن أبي هريرة).
(ك - عن أبي هريرة).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১১৩৬
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حوض کوثر پر استقبال
31125 ۔۔۔ فرمایا میرے بعد فتنے خلاف شرع امور اور بدعات ہوں گی۔ (ابوالنصح السجزی فی الابانہ وقال غریب بروایت ابوہریرہ (رض))
31125 تكون بعدى فتنة وأمور وأحداث.(أبو نصر السجزي في الابانة - وقال : غريب - عن أبي هريرة).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১১৩৭
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حوض کوثر پر استقبال
31126 ۔۔۔ فرمایا کہ فتنے ظاہرہوں گے اس میں لوگوں کو عقلیں ٹیڑھی ہوں گی یہاں تک اس وقت ایک بھی صحیح عقل والا آدمی نہ ملے گا۔ (نعیم بروایت حذیفہ یہ صحیح روایت ہے)
31126 تكون فتنة يعوج فيها عقول الرجال حتى ما تكاد ترى فيها رجلا عاقلا.(نعيم - عن حذيفة ، وهو صحيح).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১১৩৮
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حوض کوثر پر استقبال
31127 ۔۔۔ فرمایا کہ فتنہ ظاہر ہوگا اس سے وہی شخص نجات پائے گا جو باطل طریقہ سے مال کو ہاتھ نہ لگائے اور جس نے مال کھایا گویا کہ ناحق خون بہایا۔ نعیم بن حماد بروایت ابی جعفر مرسلا
31127 تكون فتنة لا ينجو إلا من لم يصب من مالها ، ومن أصاب من مالها كمن أصاب من دمها.(نعيم بن حماد - عن أبي جعفر مرسلا).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১১৩৯
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حوض کوثر پر استقبال
31128 ۔۔۔ فرمایا چھ باتیں ظاہر ہوجائیں تو تم موت کی تمنا کرو۔ کم عقل لوگوں کو حکومت دی جائے فیصلہ کو بیچا جائے اور خون ریزی کو ہلکا سمجھا جائے اور شرط کی کثرت ہوجائے اور قطع رحمی عام ہوجائے اور ایسے مست لوگ جو قرآن کریم کو گانے کی طرز پر پڑھیں آدمی کو (نماز کے لئے) آگے کیا جائے گانے کے طرز آنے کی وجہ سے حالانکہ وہ مسائل سے زیادہ واقف نہ ہوگا۔ طبرانی بروایت عباس الغفاری
31128 تمنوا الموت عند خصال ست : عند إمارة السفهاء ، وبيع الحكم ، واستخفاف بالدم ، وكثرة الشرط ، وقطيعة الرحم ، ونشوا يتخذون القرآن مزامير يقدمون الرجل ليغنيهم وليس بأفقههم.(طب - عن عابس الغفاري).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১১৪০
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حوض کوثر پر استقبال
31129 ۔۔۔ فرمایا کہ تین مواقع ہیں جو اس وقت نجات پا گیا وہ کامیاب ہوگیا میرے انتقال کی وقت اور ایک خلیفہ کے قتل کے وقت جس کو ظلما قتل کیا جائے گا وہ حق پر قائم ہوگا حق اداکررہاہو گا وہ بھی نجات پانے والا اور ایک جو فتنہ دجال سے نجات پائے وہ بھی نجات یافتہ ہے۔ طبرانی والخطیب فی المنطق المفترق بروایت عقبہ بن عامر
31129 ثلاثة من نجا منها فقد نجا ، من نجا عند موتي ، ومن نجا عند قتل خليفة يقتل مظلوما وهو مصطبر يعطي الحق من نفسه فقد نجا.
ومن نجا من فتنة الدجال فقد نجا.(طب والخطيب وفي المتفق والمفترق من عقبة بن عامر).
ومن نجا من فتنة الدجال فقد نجا.(طب والخطيب وفي المتفق والمفترق من عقبة بن عامر).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১১৪১
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حوض کوثر پر استقبال
31130 ۔۔۔ فرمایا جو شخص تین حادثات میں نجات پاجائے وہ نجات یافتہ ہے میرے انتقال کے وقت دجال کے خروج کے وقت ایک خلیفہ کو ظلما قتل کئے جانے کے وقت جب کہ وہ حق پر قائم ہوگا۔ (مسند احمد طبرائی ضیاء مقدسی مستدرک بروایت عبداللہ بن حوالہ)
31130 من نجا من ثلاث فقد نجا ، من نجا من ثلاث فقد نجا ، من نجا من ثلاث فقد نجا : موتي والدجال وقتل خليفة مصطبر بالحق معطيه.(حم ، طب ، ض ، ك - عن عبد الله بن حوالة).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১১৪২
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حوض کوثر پر استقبال
31131 ۔۔۔ فرمایا کہ تم نے وہ سوال کیا کہ میری امت میں سے کسی نے یہ سوال نہیں کیا میری امت کی خوشحالی کی مدت سو سال ہے عرض کیا کہ کیا اس کی کوئی نشانی ہے فرمایا ہاں خسف (دھنسنا) رجف زلزلہ اور باہر سے لائے ہوئے شیاطین کو لوگوں پر چھوڑ دینا۔ احمد مستدرک بروایت عبادة بن الصاب
31131 سألتني عن شئ ما سألني عنه أحد من أمتي ، مدة أمتي من الرخاء مائة سنة ، قيل : فهل لذلك من آية ؟ قال : نعم ، الخسف والرجف وإرسال الشياطين المجلبة على الناس.(حم ، ك - عن عبادة بن الصامت).
তাহকীক: