কানযুল উম্মাল (উর্দু)

كنز العمال في سنن الأقوال و الأفعال

فتنوں کا بیان - এর পরিচ্ছেদসমূহ

মোট হাদীস ৯৪৯ টি

হাদীস নং: ৩১১৬৩
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ کم درجہ کے لوگوں کا زمانہ
31152 ۔۔۔ فرمایا کہ قیامت اس وقت تک قائم نہ ہوگی یہاں تک زندہ آدمی جب مردہ کو تخت پر دیکھے گا توتمنا کرے گا اے کاش ! کہ اس کی جگہ میں اس تخت پر ہوتا ایک کہنے والا کہے گا تمہیں معلوم بھی ہے کہ کس حالت میں اس کی موت آئی ہے وہ کہے گا جس حالت میں بھی آئی ہو۔ (بہتر موت آجائے یہی تمنا ہے) ۔ الدیلمی بروایت ابی ذر (رض)
31152 لا تقوم الساعة حتى يرى الحي الميت على أعواده فيقول : يا ليته كان مكان هذا ! فيقول له القائل : هل تدري على ما مات ؟ فيقول : كائنا ما كان.(الديلمي - عن أبي ذر).
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩১১৬৪
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ کم درجہ کے لوگوں کا زمانہ
31153 ۔۔۔ فرمایا قیامت اس وقت تک قائم نہ ہوگی یہاں تک ایک شخص کا قبر پر گذر ہوگا وہ تمنا کرے گا اے کاش ! کہ میں اس کی جگہ ہوتا ان فتنوں کی وجہ سے یہ تمنا کرے گا جن میں لوگ مبتلا ہوں گے۔ نعیم بن حماد فی الفتن بروایت ابن عمر
31153 لا تقوم الساعة حتى يمر الرجل على القبر فيقول : لوددت أني مكان صاحبه مما يلقى الناس من الفتن.(نعيم بن حماد في الفتن عن ابن عمر).
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩১১৬৫
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ کم درجہ کے لوگوں کا زمانہ
31154 ۔۔۔ فرمایا کہ میری امت کے تین سو آدمی نکلیں گے ان کے ساتھ تین سوجھنڈے ہوں گے وہ بھی پہچانے جائیں گے اور ان کے قبائل بھی اور اللہ تعالیٰ کی رضا کے طلبگار ہوں گے گمراہی میں مارے جائیں گے۔ (نعیم بن جماد فی الفتن بروا حذیفہ (رض) اس سند میں عبدالقدوس ہے جو کہ متروک ہے)
31154 ليخرجن من أمتي ثلاثمائة رجل معهم ثلاثمائة راية يعرفون وتعرف قبائلهم يبتغون وجه الله يقتلون على الضلالة.

(نعيم ابن حماد في الفتن - عن حذيفة ، وفيه عبد القدوس متروك).
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩১১৬৬
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فتنے کے احوال و کیفیات
31155 ۔۔۔ فرمایا تمہارا کیا حال ہوگا جب دین کمزور پڑجائے گا خون ریزی ہوگی زنا عام ہوگا اونچی اونچی عمارتیں ہوں گی بھائی آپس میں لڑیں گے اور بیت اللہ کو جلایا جائے گا۔ طبرانی بروایت میمونہ (رض)
31155 ما أنتم إذا مرج الدين وسفك الدم وظهرت الزينة وشرف البنيان واختلف الاخوان وحرق البيت العتيق.(طب - عن ميمونة).
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩১১৬৭
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فتنے کے احوال و کیفیات
31156 ۔۔۔ فرمایا کہ زمانہ کی جس حالت کو تم ناپسند کرتے ہو وہ وہی ہے وہ تمہارے اعمال کی بگڑی ہوئی حالت ہے اگر اچھی حالت ہے خوشی کی بات ہے اور اگر بری حالت ہے تو بہت افسوس کی بات ہے۔ ابن عساکر بروایت ابی الدرداء

فرمایا حدیث غریب ہے :۔
31156 ما أنكرتم من زمانكم فيما غيرتم من أعمالكم ، فان يك خيرا فواها واها ، وإن يك شرا فآها آها.(ابن عساكر - عن أبي الدرداء ، وقال حديث غريب).
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩১১৬৮
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فتنے کے احوال و کیفیات
31157 ۔۔۔ فرمایا کہ جس کو فتنہ کے زمانہ میں دینار اور ردھم مل جائے اس کے دل پر نفاق کا بٹہ لگ جائے گا۔ الدیلمی بروایت ابوہریرہ ہ (رض)
31157 من أصاب دينارا أو درهما في فتنة طبع على قلبه بطابع النفاق (الديلمي - عن أبي هريرة).
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩১১৬৯
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فتنے کے احوال و کیفیات
31158 ۔۔۔ فرمایا قسم ہے اس ذات کی جس نے مجھے حق دے کر مبعوث فرمایا کہ میرے بعد ایک ایسا انقطاع کا زمانہ آئے گا جس میں حرام طریقہ سے مال حال کیا جائے گا (ناحق ) خون بہایا جائے گا قرآن کو اشعار سے بدلا جائے گا۔ الدیلمی بروایت ابن عمر (رض) عنھما
31158 والذي بعثني بالحق ! لتكونن بعدي فترة في أمتي يبتغى فيها المال من غير حله وتفسك فيها الدماء ويستبدل فيها الشعر من القرآن.

(الديلمي - عن ابن عمر).
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩১১৭০
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فتنے کے احوال و کیفیات
31159 ۔۔۔ فرمایا کہ میرے بعد تیرا ناس ہو جب تو دیکھے کہ عمارتیں سلعہ پہاڑ سے اونچی ہورہی ہیں تو مغرب میں نبی قضاعہ کی سرزمین میں چلا جاکیونکہ تم پر ایک دن ایسا آئے گا جو قریب ہے دونیزوں کے یا ایک تیر یادوتیر کے اس طرح حضرت ابوذرغفاری (رض) کو خطاب کرکے فرمایا ۔ ابن عساکر بروایت ابی ذر (رض)
31159 ويحك بعدي ! إذا رأيت البناء قد علا سلعا فالحق بالمغرب أرض قضاعة ! فانه سيأتي عليكم يوم قاب قوسين أو رمح أو رمحين من كذا

وكذا - قاله لابي ذر.(ابن عساكر - عن أبي ذر).
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩১১৭১
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فتنے کے احوال و کیفیات
31160 ۔۔۔ فرمایا عرب کی ہلاکت ہے ایک شران کے قریب آچکا ہے اگر تم سے ہوسکے تومرجاؤ ۔ مستدرک بروایت ابی ہریرة (رض)
31160 ويل للعرب من شر قد اقترب ! موتوا إن استطعتم.(ك - عن أبي هريرة).
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩১১৭২
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فتنے کے احوال و کیفیات
31161 ۔۔۔ فرمایا عرب کے لیے ہلاکت سے ایک شران کے قریب پہنچ چکا ہے ساٹھ سال کے سرے پر اس میں امانت کو غنیمت سمجھ جائے گا صدقہ (زکوۃ ) کو تاوان شہادت جان پہچان دیکھ کردی جائے گی نفسانی خواہشات کی بنیاد پر فیصلے ہوں گے۔ مستدرک بروایت ابوہریرہ (رض)
31161 ويل للعرب من شر قد اقترب على رأس الستين ! تصير الامانة غنيمة والصدقة غرامة والشهادة بالمعرفة والحمن بالهوى.(ك - عن أبي هريرة).
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩১১৭৩
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حکومت کی خاطر قتل دقتال
31162 ۔۔۔ فرمایا میرے بعد ایک قوم ہوگی حکومت حاصل کرنے کے لیے ایک دوسرے کو قتل کریں گے۔ احمدبروایت عمار
31162 يكون بعدي قوم يأخذون الملك يقتل عليه بعضهم بعضا.(حم - عن عمار).
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩১১৭৪
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حکومت کی خاطر قتل دقتال
31163 ۔۔۔ فرمایا کہ عنقریب اہل عراق پر ایسا زمانہ آئے گا ان کے پاس گندم تو آئے گی لیکن درھم نہ ہوگا۔ (احمد وابو عوانہ ابن حبان مستدرک بروایت حابر (رض)
31162 يوشك أهل العراق أنه يجئ إليهم قفيز ولا درهم.(حم وأبو عوانة ، حب ، ك - عن جابر).
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩১১৭৫
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حکومت کی خاطر قتل دقتال
31164 ۔۔۔ عنقریب ان پر ایک رویجل کو امیر مقرر کیا جائے گا اس کے گرد ایک قوم جمع ہوگی ان کی گدی منڈی ہوئی ہوگی اور قمیص سفید ہوگی جب وہ ان کو کسی بات کا حکم دیں گے توفورا حاضر ہوں گے ۔ طبرانی بروایت عبداللہ رواحہ
31164 يوشك أن يؤمر عليهم الرويجل فيجتمع إليه قوم محلقة أقفيتهم ، بيض قمصهم ، فإذا أمرهم بشئ حضروا.(طب عن عبد الله ابن رواح).
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩১১৭৬
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حکومت کی خاطر قتل دقتال
31165 ۔۔۔ عنقریب ایسا ہوگا کہ اللہ تعالیٰ عجمی غلاموں سے تمہارے ہاتھ بھر دیں گے ان کو ایسے شیر بنادیں گے جو نہ بھاگیں گے بلکہ تمہاری گردن ماریں گے اور تمہارے مال کو بطور غنیمت کھائیں گے۔ ( بزار مستدرک بروایت حذیفہ (رض) طبرانی بروایت ابن عمر (رض) عنھما مستدرک ضیاء مقدسی بروایت سمرة (رض))
31165 يوشك أن يملا الله أيديكم من العجم ويجعلهم أسدا لا يفرون فيضربون رقابكم ويأكلون فيأكم.(ز ، ك - عن حذيفة ، طب - عن ابن عمرو ، حم ، طب ، ك ، ض - عن سمرة)
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩১১৭৭
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حکومت کی خاطر قتل دقتال
31166 ۔۔۔ فرمایا میرے بعد ایسے حکام ہوں گے ان کی صحبت میں بیٹھنا بڑی آزمائش ہوگی اور ان سے دور کفر کا سبب ہوگا۔ (ابن النجار بروایت عمر (رض)
31166 يكون يعدي أمراء صحبتهم بلاء ومفارقتهم كفر.(ابن النجار - عن عمر).
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩১১৭৮
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حکومت کی خاطر قتل دقتال
31167 ۔۔۔ فرمایا میری امت میں وہ شخص ہوں گے ایک ہبہ کرنے والا ہوگا اللہ تعالیٰ اس کو علم و حکمت عطاء فرمائے گا دوسرا غیلان ہوگا اس کا فتنہ اس امت پہ شیطان کے فتنہ سے زیادہ بھاری ہوگا۔ (ابن سعدوعبدبن حمید ابویعلی طبرانی بیہقی نے دلائل النبوة میں نقل کرکے ضعیف قرار دیا ہے بروایت عبادہ بن صامت (رض) اور ابن جوزی نے موضوعات میں نقل کرکے اس کی تصحیح نہیں کی )
31167 يكون في أمتي رجلان : أحدهما وهب يهب الله له الحكمة

والاخر غيلان فتنته على هذه الامة أشد من فتنة الشيطان.(ابن سعد وعبد بن حميد ، ع ، طب ، هق في الدلائل وضعيف - عن عبادة بن الصامة وأورده ابن الجوزي في المضوعات فلم يصب).
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩১১৭৯
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حکومت کی خاطر قتل دقتال
31168 ۔۔۔ فرمایا میرے صحابہ (رض) کے بعد جو امت کے بہترین لوگ ہوں گے ان کو قتل کردیا جائے گا۔ (بیہیقی دلائل النبوہ الخطیب وابن عساکر بروایت ایوب بن بشیر المعافر ی مرسلا)
31168 يقتل بهذه الامة خيار أمتي بعد أصحابي.(هق في الدلائل والخطيب وابن عساكر - عن أيوب بن بشير المعافري مرسلا).
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩১১৮০
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حکومت کی خاطر قتل دقتال
31169 ۔۔۔ فرمایا جبل خلیل اور قطران میں میرے بعض صحابہ (رض) کو قتل کیا جائے گا۔ (البغوی وابن عساکر بروایت یزیدبن ابی جبیب عن رجال عن الصحابہ)
31169 يقتل في جبل الخليل والقطران من أصحابي ناس.(البغوي وابن عساكر - عن يزيد بن أبي حبيب عن رجال من الصحابة).
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩১১৮১
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حکومت کی خاطر قتل دقتال
31170 ۔۔۔ فرمایا کہ آخری زمانہ میں فتنہ کو ناپسند مت کرو کیونکہ فتنہ آخری زمانہ میں منافقین کو ہلاک کرے گا۔ (ابونعیم بروایت علیالانقال 2310 الاسرار المعرفوعہ 586)
31170 لا تكرهوا الفتنة في آخر الزمان فانها تبير المنافقين.(أبو نعيم - عن علي).
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩১১৮২
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حکومت کی خاطر قتل دقتال
31171 ۔۔۔ فرمایا میرے بعد ظلم زیادہ عرصہ ٹھہرا نہیں رہے گا بلکہ طلوع ہوجائے گا جب ظلم ظاہر ہوگا اس کے برابر انصاف مٹ جائے گا یہاں ظلم ظلم مٹ جائے گا یہاں تک ایک شخص انصاف کے زمانہ میں پیدا ہوگا تو ظلم کو نہیں پہنچانے گا۔ (احمد بروایت معقل بن یسار)
31171 لا يلبث الجور بعدي إذا قليلا حتى يطلع فكلما طلع من الجور شئ ذهب من العدل مثله حتى يولد في الجور من لا يعرف غيره ثم يأتي الله بالعدل ، فكلما جاء من العدل شئ ذهب من الجور مثله حتى يولد في العدل من لا يعرف غيره. (حم - عن معقل بن يسار).
tahqiq

তাহকীক: