কানযুল উম্মাল (উর্দু)
كنز العمال في سنن الأقوال و الأفعال
فتنوں کا بیان - এর পরিচ্ছেদসমূহ
মোট হাদীস ৯৪৯ টি
হাদীস নং: ৩১২৪৩
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ منافقین کو قتل نہ کرنے کی حکومت
31232 ۔۔۔ فرمایا اس کو چھوڑ دو اس کے کچھ ساتھی ہیں کہ تم اپنی نمازوں کو ان کی نماز کی مقابلہ میں اور اپنے روزوں کو ان کے روزوں کے مقابلہ میں حقیر سمجھو گے وہ قرآن پڑھیں گے جو ان کے حلق سے نیچے نہیں اترے گا وہ دین سے اس طرح نکل جائیں گے جس طرح تیرکمان سے نکلتا ہے اس کے راستہ کو دیکھا جائے اس میں کچھ بھی (خون کا دھبہ وغیرہ) نظر نہیں آئے گا پھر اس کے نانت کو دیکھا جائے اس میں بھی کچھ نظر نہیں آئے گا پھر اس کی لکڑی کو دیکھے اس میں بھی کچھ نظر نہیں آئے گا پھر اس کے پروں کو دیکھے اس میں کچھ بھی کچھ نظر نہیں آئے گا وہ گوبر اور خون سے آگے نکل جائے گا ان کی علامت ایک کالا آدمی ہوگا اس کا ایک بازو عورت کے پستان کی طرح ہوگا یاشرمگاہ کی طرح ہوگا اس کو چباتا رہے گا وہ لوگوں کے اختلافات کے دوران ظاہرہوں گے ۔ بخاری و مسلم بروایت ابی سعید
31232 دعه ! فان له أصحابا يحقر أحدكم صلاته مع صلاتهم وصيامه مع صيامهم ، يقرؤن القرآن لا يجاوز تراقيهم ، يمرقون من الدين كما يمرق السهم من الرمية ينظر إلى نصله فلا يوجد فيه شئ ثم ينظر إلى رصافه فلا يوجد فيه شئ ، ثم ينظر إلى نضيه وهو قدحه فلا يوجد فيه شئ ثم ينظر إلى قذذه فلا يوجد فيه شئ قد سبق الفرث والدم ، آيتهم رجل أسود إحدى عضديه مثل ثدي المرأة أو مثل البضعة تدردر ويخرجون على حين فرقة من الناس. (خ ، م عن أبي سعيد)
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১২৪৪
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ منافقین کو قتل نہ کرنے کی حکومت
31233 ۔۔۔ فرمایا کہ عنقریب ایک قوم ظاہرہوگی وہ قرآن پڑھیں گے لیکن ان کے حلق سے نیچے نہیں اترے گا دین سے ایسے نکل جائیں گے جس طرح تیرکمان سے نکلتا ہے پھر دوبارہ دین کی طرف نہیں آئیں گے یہاں تک کہ تیر کمان میں لوٹ آئے خوشخبری اس کے لیے جو ان کو قتل کرین وہ اس کو قتل کریں ۔ ابوالنصر السجزی فی الابانة بروایت ابی امامہ
31233 سيأتي قوم يقرؤن القرآن لا يعدو تراقيهم ، يخرجون من
الاسلام كما يخرج السهم من الرمية لا يعودون في الاسلام حتى يعود السهم في فوقه ، طوبى لمن قتلهم وقتلوه.(أبو نصر السجزي في الابانة - عن أبي أمامة).
الاسلام كما يخرج السهم من الرمية لا يعودون في الاسلام حتى يعود السهم في فوقه ، طوبى لمن قتلهم وقتلوه.(أبو نصر السجزي في الابانة - عن أبي أمامة).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১২৪৫
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ منافقین کو قتل نہ کرنے کی حکومت
31234 ۔۔۔ فرمایا ایک قوم نکلے گی وہ قرآن پڑھیں گے لیکن ان کے حلق سے نیچے نہیں اترے گا دین سے ایسے نکل جائیں گے جس طرح تیرکمان سے۔ ابوالنصر السجزی فی الابانة بروایت ابن مسعود (رض)
31234 سيخرج قوم يقرؤن القرآن لا يجاوز تراقيهم ، يمرقون من الدين كما يمرق السهم من الرمية.(أبو النصر السجزي في الابانة - عن عمرو عن ابن مسعود).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১২৪৬
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ بےعمل قاری کا حال
31235 ۔۔۔ فرمایا میری امت میں ایک جماعت ہوگی وہ قرآن پڑھیں گے لیکن ان کے حلق سے نیچے نہیں اترے گا وہ لوگوں سے اچھی بات کریں گے جب وہ لوگ ظاہر ہوں تو انھیں قتل کرو۔ ابونصر بروایت ابی مامہ
31235 سيخرج ناس من أمتي يقرؤن القرآن لا يعدو تراقيهم ، يقولون من أحسن قول قاله الناس ، إذا خرجوا فاقتلوهم.(أبو نصر - عن أبي أمامة).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১২৪৭
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ بےعمل قاری کا حال
31236 ۔۔۔ فرمایا اس کے لیے خوشخبری ہے ان کو قتل کرے یا وہ اس کو قتل کریں یعنی خوارج۔ احمدبروایت عبداللہ بن ابی اوفی
31236 طوبى لمن قتلهم وقتلوه - يعني الخوارج.(حم - عن عبد الله ابن أبي أوفى).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১২৪৮
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ بےعمل قاری کا حال
31237 ۔۔۔ فرمایا کچھ لوگ قرآن پڑھیں گے لیکن وہ ان کے حلق سے نیچے نہیں اترے گا دین سے اس طرح نکل جائیں گے جیسے تیرکمان سے نکلتا ہے۔ احمد ابن جریر طبرانی، ابن عساکر بروایت عقبہ بن عامر (رض)
31237 ليقرأن القرآن رجال لا يجاوز تراقيهم ، يمرقون من الدين كما يمرق السهم من الرمية.(حم وابن جرير ، طب ، كر - عن عقبة بن عامر).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১২৪৯
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ بےعمل قاری کا حال
31238 ۔۔۔ فرمایا کہ آخری زمانہ میں ایک قوم ہوگی عمران کی جوانی کی ہوگی عقل کے لحاظ سے بیوقوف ہوں گے۔ اور بہت عمدہ گفتگو کریں گے دین سے اس طرح نکل جائیں گے جس طرح تیرکمان سے نکلتا ہے ان کا ایمان حلق سے نیچے ہوگا جہاں کہیں بھی مل جائیں ان کو قتل کرو کیونکہ ان کو قتل کرنے والے کو قیامت کے دن اجر ملے گا۔ ابوداؤد الطیالسی بخاری احمدمسلم نسانی ابوداؤد ابوعوانہ ابویعلی ابن حبان بروایت علی (رض) الخطیب وابن عسا کر بروایت عمر (رض)
31238 يأتي في آخر الزمان قوم حدثاء الاسنان سفهاء الاحلام ، يقولون في قول خير البرية ، يمرقون من الاسلام كما يمرق السهم من
الرمية ، لا يجاوز إيمانهم حناجرهم ، فأينما لقيتموهم فاقتلوهم ! فان في قتلهم أجرا لمن قتلهم يوم القيامة.(ط ، خ ، حم ، م ، ن ، د وأبو عوانة ، ع ، حب - عن علي ، والخطيب وابن عساكر - عن عمر)
الرمية ، لا يجاوز إيمانهم حناجرهم ، فأينما لقيتموهم فاقتلوهم ! فان في قتلهم أجرا لمن قتلهم يوم القيامة.(ط ، خ ، حم ، م ، ن ، د وأبو عوانة ، ع ، حب - عن علي ، والخطيب وابن عساكر - عن عمر)
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১২৫০
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ بےعمل قاری کا حال
31239 ۔۔۔ آخری زمانہ میں ایک قوم ہوگی عقل کے لحاظ سے بیوقوف ہوں گے اور بہت عمدہ کلام کریں گے قرآن پڑھیں گے جو ان کے حلق سے نیچے نہیں اترے گا وہ جہاں ملے قتل کردیا جائے کیونکہ ان کو قتل کرنے میں بڑا اجر ہے۔ الحکیم بروایت ابن مسعود (رض)
31239 يخرج قوم في آخر الزمان سفهاء الاحلام ، يقولون من قول خير البرية ، يقرؤن القرآن لا يجاوز تراقيهم ، فمن لقيهم فليقتلهم ! فان فيه أجرا لمن قتلهم. (الحكيم - عن ابن مسعود).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১২৫১
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ بےعمل قاری کا حال
31240 ۔۔۔ فرمایا ایک قوم آئے گی وہ قرآن پڑھیں گے جوان کے حلق سے نیچے نہیں اترے گا دین سے اس طرح نکل جائیں گے جس طرح تیر کمان سے پھر دین کی طرف نہیں آئیں گے یہاں تک کہ تیرکمان میں واپس لوٹ آئے۔ ابن ابی شیبہ بروایت جابر (رض)
31240 يجي قوم يقرؤن القرآن لا يجاوز تراقيهم ، يمرقون من الدين كما يمرق السهم من الرمية على فوقه.(ش - عن جابر).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১২৫২
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ بےعمل قاری کا حال
31241 ۔۔۔ فرمایا کہ میرے بعد ایک قوم آئے گی جو قرآن پڑھیں گے جو ان کے حلق سے نیچے نہیں اترے گا دین سے اس طرح نکل جائیں گے جس طرح تیرکمان سے نکلتا ہے پھر کبھی بھی دین کی طرف لوٹ کر نہیں آئیں گے وہ بدترین مخلوق اور بدترین اخلاق والے ہوں گے۔ ابن جریر بروایت ابی ذر (رض)
31241 يجئ قوم من بعدي من أمتي يقرؤن القرآن لا يجاوز تراقيهم ، يمرقون من الدين كما يمرق السهم من الرمية ثم لا يعودون فيه أبدا ، هم شر الخلق والخليقة. (ابن جرير - عن أبي ذر).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১২৫৩
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ بےعمل قاری کا حال
31242 ۔۔۔ فرمایا کہ مشرق کی طرف سے ایک قوم نکلے گی سران کے منڈے ہوئے ہوں گے دین سے اس طرح نکل جائیں گے جس طرح تیر کمان سے نکتا ہے وہ قرآن پڑھیں گے لیکن ان کے حلق سے نیچے نہیں اترے گا خوشخبری اس کے لیے جو ان کو قتل کرے یا وہ اس کو قتل کریں۔ (ابوالنصر السنجزی فی الابانة والخطیب وابن عساکر بروایت عمر)
31242 يخرج قوم من المشرق حلقان الرؤس ، يقرؤن القرآن لا يجاوز حناجرهم طوبى لمن قتلوه وطوبى لمن قتلهم.(أبو نصر السجزي في الابانة والخطيب وابن عساكر - عن عمر).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১২৫৪
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ بےعمل قاری کا حال
31243 ۔۔۔ فرمایا میری امت میں کچھ لوگ ظاہر ہوں گے جو دین سے اس طرح نکل جائیں گے جس طرح تیرکمان سے ان کو جبل لبنا اور خلیل میں قتل کیا جائے گا۔ ابن مندہ طبرانی بیہقی ابن عساکر بروایت عبدالرحمن بن عدیس
31243 يخرج أناس من أمتي يمرقون من الدين كما يمرق السهم من الرمية ، يقتلون في جبل لبنان والخليل.(ابن منده ، طب ، هق ، وابن عساكر - عن عبد الرحمن بن عديس).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১২৫৫
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ بےعمل قاری کا حال
31244 ۔۔۔ فرمایا کہ مشرق سے کچھ لوگ نکلیں گے قرآن پڑھیں گے جوان کے حلق سے نیچے نہیں اترے گا جب ان کی ایک نسل ختم ہوگی تو دوسری نسل ظاہرہوگی کہ آخری نسل مسیح دجال کے ساتھ ظاہر ہوگی۔ احمد طبرانی مستدرک حلیة الاولیا بروایت ابن عمر (رض) عنھما
31244 يخرج ناس من المشرق يقرؤن القرآن لا يجاوز تراقيهم ، كلما قطع قرن نشأ قرن حتى يكون آخرهم يخرج مع المسيح الدجال.(حم ، طب ، ك ، حل - عن ابن عمر).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১২৫৬
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ بےعمل قاری کا حال
31245 ۔۔۔ میری امت میں ایک جماعت پیدا ہوگی جو دین سے اس طرح نکل جائے گی جس طرح تیر کمان سے نکتا ہے ان کو علی بن ابی طالب قتل کریں گے ۔ طبرانی برو ایت سعد وعمار ایک ساتھ
31245 يخرج قوم من أمتي يمرقون من الدين مروق السهم من الرمية ، يقتلهم علي بن أبي طالب.(طب - عن سعد وعمار معا).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১২৫৭
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ بےعمل قاری کا حال
31246 ۔۔۔ فرمایا کہ مشرق کی طرف سے ایک قوم نکلے گی جو قرآن پڑھیں گے لیکن ان کے حلق سے نیچے نہیں اترے گا دین سے اس طرح نکل جائیں گے جس طرح تیرکمان سے ۔ ابوداؤد الطیالسی بروایت ابن عباس
31246 يخرج من قبل المشرق قوم يقرؤن القرآن لا يجاوز تراقيهم ، يمرقون من الدين كما يمرق السهم من الرمية.(ط - عن ابن عباس).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১২৫৮
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ بےعمل قاری کا حال
31247 ۔۔۔ فرمایا کچھ قومیں ایسی ہوں گی کہ ان کی زبان قرآن کے ساتھ بہت سخت تیز چلنی والی ہوں گی اس کو پڑھیں گے اور اس کو پھیلا میں گے جس طرح ردی کھجور پھیلائی جاتی ہے وہ قرآن ان کے حلق سے نیچی نہیں اترے گا جب ان کو دیکھو قتل کرڈالو جس کو وہ لوگ قتل کریں گے وہ بھی بڑے اجر وثواب کا مستحق ہوگا۔ احمد طبرانی بیہقی بروایت ابی بکرہ
31247 يخرج أقوام أحداء أشداء ذلقة ألسنتهم بالقرآن ، يقرؤن ينثرونه نثر الدقل لا يجاوز تراقيهم ، فإذا رأيتموهم فأنيموهم ! والمأجور من قتله هؤلاء.(حم ، طب ، ق - عن أبي بكرة)
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১২৫৯
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ بےعمل قاری کا حال
31248 ۔۔۔ فرمایا میری امت میں ایک جماعت ہوگی قرآن پڑھیں جو ان کے حلق سے نیچے نہیں اترے گا جو مسلمانوں کو قتل کریں گے جب وہ ظاہرہوں ان کو قتل کرو پھر جب دوبارہ ظاہر ہوں ان کو قتل کرڈالو جو ان کو قتل کرے اس کے لیے خوشخبری ہے اور جس کو وہ قتل کریں اس کے لیے بھی خوشخبری ہے جب بھی ان کا سینگ ظاہر جو گا اللہ تعالیٰ اس کو کاٹ ڈالیں گے۔ احمدبروایت عمر (رض)
31248 يخرج من أمتي قوم يقرؤن القرآن لا يجاوز حناجرهم ، يقتلون أهل الاسلام ، فإذا خرجوا فاقتلوهم ! ثم إذا خرجوا فاقتلوهم ! فطوبى لمن قتلهم وطوبى لمن قتلوه ! كلما طلع منهم قرن قطعه الله عزوجل (حم - عن ابن عمر).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১২৬০
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ بےعمل قاری کا حال
31249 ۔۔۔ آخر زمانہ میں ایک قوم ظاہر ہوگی کہ عمران کی جوانی کی ہوگی اور عقل کے لحاظ سے بیوقوف ہوں گے بہت عمدہ گفتگو کریں گے ان کا ایمان حلق سے نیچے نہیں اترے گا، وہ دین سے اس طرح نکل جائیں گے جیسے تیر کمان سے۔ جب تمہارا ان سے آمناسامنا ہو تو ان کو قتل کردو اور ان کے قاتل کے لیے بروز قیامت اجر ہوگا۔ مسنداحمد، ابن جریر، بروایت علی۔
31249 يخرج قوم في آخر الزمان أحداث الاسنان سفهاء الاحلام يقولون من قول خير البرية ، لا يجاوز إيمانهم حناجرهم ، يمرقون من الدين كما يمرق السهم من الرمية ، فإذا لقيتموهم فاقتلوهم ! فان في قتلهم أجرا لمن قتلهم يوم القيامة.(حم ، ن وابن جرير - عن علي).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১২৬১
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ بےعمل قاری کا حال
31250 ۔۔۔ فرمایا آخری زمانہ میں ایک قوم ظاہرہوگی یہ ان میں سے ہے ان کا طریقہ یہ ہوگا کہ قرآن پڑھیں گے لیکن ان کے حلق سے نیچے نہیں اترے گا اسلام سے اس طرح نکل جائیں گے جیسے تیرکمان سے پھر اسلام کی طرف لوٹ کر نہیں آئیں گے پھر دست مبارک کو اس کے سینہ پر رکھا اور فرمایا ان کی علامت سرمنڈا کر رکھنا ہوگی یہ قوم پیدا ہوتی رہے گی یہاں تک آخری جماعت مسیح الدجال کے ساتھ ظاہر ہوگی جب ان سے ملاقات ہوجائے تو ان کو قتل کردہ وہ بدترین مخلوق بری فطرت والے ہیں۔ (ابن ابی شیبہ ، احمد، نسائی ، طبرانی مستدرک ، بروایت ابی برزہ (رض))
31250 يخرج في آخر الزمان قوم كان هذا منهم ، هديهم هكذا يقرؤن القرآن لا يجاوز تراقيهم ، يمرقون من الاسلام كما يمرق السهم من الرمية ، ثم لا يرجعون إليه ووضع يده على صدره سيماهم التحليق ، لا يزالون يخرجون حتى يخرج آخرهم مع المسيح الدجال ، فإذا لقيتموهم فاقتلوهم ! هم شر الخلق والخليقة.(ش ، حم ، ن ، طب ، ك - عن أبي برزة)
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১২৬২
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ بےعمل قاری کا حال
31251 ۔۔۔ وہ اللہ کی طرف دعوت دیں گے لیکن خود دین پر نہیں ہوں گے جو ان سے قتال کرے گا وہ ان کے مقابلہ میں اللہ تعالیٰ کا زیادہ مقرب ہوگا یعنی خوارج ۔ طبرانی بروایت ابی زید الانصاری
31251 يدعون إلى الله وليسوا من الله بشئ ، من قاتلهم كان أولى بالله منهم - يعني الخوارج -.(طب - عن أبي زيد الانصاري).
তাহকীক: