কানযুল উম্মাল (উর্দু)
كنز العمال في سنن الأقوال و الأفعال
فضائل کا بیان - এর পরিচ্ছেদসমূহ
মোট হাদীস ২০ টি
হাদীস নং: ৩১৭৭২
فضائل کا بیان
پہلی۔۔۔ فصل رسول اللہ کے معجزات کے بیان میں آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی پیش گوئیاں
31761 ۔۔۔ اللہ تعالیٰ نے میرے لیے زمین کو لپیٹ دی تو میں نے مشرق ومغرب کا مشاہدہ کیا اور میری امت کی سلطنت وہاں تک پہنچے گی جہاں تک میرے لیے لپیٹا گیا مجھے دوخزانے دئیے گئے سرخ اور سفید اور میں نے اپنے رب سے درخواست کی میری امت کو عام قحط سالی سے ہلاک نہ فرمایا نہ ان پر غیروں سے دشمن مسلط فرما جوان کے خون کو حلال سمجھ لے میرے رب عزوجل نے فرمایا اے محمد میں نے تقدیر کا فیصلہ نافذ کردیا اس کو نہیں ٹالا جاسکتا میں نے آپ کی دعا امت کے حق میں قبول کرلی کہ ان کو عام قحط سالی کے ذریعہ ہلاک نہیں کروں گا اور ان پر غیروں سے ایسادشمن مسلط نہیں کروں گا جوان کے خون کو حلال قرار دے۔
مجھے اپنی امت پر گمراہ کرنے والے ائمہ کا خوف ہے جب میری امت میں ایک دفعہ تلوار چل جائے گی پھر قیامت تک یہ سلسلہ جاری رہے گا اور قیامت قائم نہ ہوگی یہاں تک میری امت کی ایک جماعت مشرکین کے ساتھ مل جائے گی یہاں تک کہ میری امت کے بعض قبائل بتوں کو پوجاکریں گے اور میری امت میں تیس جھوٹے نبی ہوں گے سب کا یہی دعویٰ ہوگا کہ وہ نبی ہے حالانکہ میں آخری بنی ہوں میرے بعد کوئی نیا نبی نہیں آئے گا میری امت کی ایک جماعت ہمیشہ حق پر قائم رہے گی ان کو مخالفین نقصان نہیں پہنچاسکیں گے یہاں تک اللہ کا حکم آجائے۔ احمد مسلم ، ترمذی ابن ماجہ بروایت ثوبان (رض)

31761 إن الله تعالى زوى   لي الارض أفرأيت مشارقها ومغاربها ، وإن ملك أمتي سبلغ ما زوي لي منها ، وإني أعطيت الكنزين : الاحمر والابيض وإني سألت ربي تعالى لامتي أن لا يهلكوا بسنة عامة ولا يسلط عليهم عدوا من سوى أنفسهم فيستبيح بيضتهم ، وإن ربي عز وجل قال ، يا محمد ! إني إذا قضيت قضاء فانه لا يرد ، وإني أعطيتك لامتك أن لا أهلكم بسنة عامة وأن لا أسلط عليهم عدوا من سوى أنفسهم فيستبيح بيضتهم ، ولو اجتمع عليهم من بين أقطارها حتى يكون بعضهم يفني بعضا ، وإنما أخاف على أمتي الائمة المضلين ، وإذا وضع في أمتي السيف لم يرفع عنهم إلى يوم القيامة ، ولا تقوم الساعة حتى تلحق قبائل من أمتي بالمشركين حتى تعبد قبائل من أمتي الاوثان ، وإنه سيكون في أمتي كذابون ثلاثون كلهم يزعم أنه نبي وأنا خاتم النبيين لا نبي بعدي ، ولا نزال طائفة من أمتي على الحق ظاهرين لا يضرهم من خالفهم حتى يأتي أمر الله.
(حم ، م ، د ، ت ه - عن ثوابن).
(حم ، م ، د ، ت ه - عن ثوابن).

তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১৭৭৩
فضائل کا بیان
پہلی۔۔۔ فصل رسول اللہ کے معجزات کے بیان میں آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی پیش گوئیاں
31762 ۔۔۔ اے عمار خوش ہوجاؤ تمہیں باغی فرقہ قتل کرے گا۔ ترمذی بروایت ابوہریر (رض)
31762 أبشر يا عمار ! تقتلك الفئة الباغية.
(ت - عن أبي هريرة).
(ت - عن أبي هريرة).

তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১৭৭৪
فضائل کا بیان
پہلی۔۔۔ فصل رسول اللہ کے معجزات کے بیان میں آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی پیش گوئیاں
31763 ۔۔۔ ارشاد فرمایا کاش کے مجھے معلوم ہوتا میرے بعد میری امت کا کیا حال ہوگا جب ان کے مرد اترا کرچلیں گے اور ان کی عورتیں بھی اٹک مٹک کرچلیں گی کاش مجھے۔ (امت کا حال معلوم ہوجاتا جب وہ دو حصوں میں منقسم ہوگی ایک جماعت ناصبیوں کی ان کا خون اللہ کے راستہ میں بہے گا دوسری جماعت غیر اللہ کے لیے عمل کرنے والی ہوگی۔ ابن عساکر بوسطہ ایک شخص
31763 ليت شعري كيف أمتي بعدي حين تتبختر رجالهم وتمرح نساؤهم ! وليت شعري حين يصيرون صنفين : صنفا ناصبي نحورهم في سبيل الله ، وصنفا عمالا لغير الله.
(ابن عساكر - عن رجل).
(ابن عساكر - عن رجل).

তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১৭৭৫
فضائل کا بیان
پہلی۔۔۔ فصل رسول اللہ کے معجزات کے بیان میں آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی پیش گوئیاں
31764 ۔۔۔ (غزوہ موتہ کے موقع پر ) ارشاد فرمایا کہ جھنڈا پہلے زید بن ثابت (رض) نے اپنے ہاتھ میں لیا وہ شہید ہوگئے پھر جعفر بن ابی طالب (رض) نے لیا وہ شہید ہوگیا پھر عبداللہ بن رواحہ (رض) نے لیا وہ شہید ہوگئے پھر خالد بن ولید (رض) نے لیا بغیر امارت کے اللہ تعالیٰ نے ان کے ہاتھ پر فتح دیدی اس بات سے مجھے خوشی نہ ہوتی وہ میرے پاس ہوتے یا فرمایا ان کو اس بات پر خوشی نہ ہوتی وہ ہمارے پاس ہوتے۔ احمد بخاری نسائی بروایت انس (رض)
31764 أخذ الراية زيد فأصيب ، ثم أخذها جعفر فأصيب ، ثم أخذها عبد الله بن رواحة فأصيب ، ثم أخذها خالد من غير إمرة ففتح الله على يده ، وما يسرني أنهم عندنا - أو قال : وما يسرهم أنهم عندنا.
(حم ، خ ، ن - عن أنس)
(حم ، خ ، ن - عن أنس)

তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১৭৭৬
فضائل کا بیان
پہلی۔۔۔ فصل رسول اللہ کے معجزات کے بیان میں آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی پیش گوئیاں
31765 ۔۔۔ ارشاد فرمایا کہ جب کسری ہلاک ہوجائے گا اس کے بعد کوئی کسری پیدانہ ہوگا جب قیصر ہلاک ہوگا اس کے بعد کوئے قیصر پیدانہ ہوگا قسم ہے اس ذات کی جس کے قبضہ میں میری جان ہے تم ان دونوں بادشاہوں کے خزانوں کو اللہ کی راہ میں خرچ کروگے۔ (احمد بیہقی بروایت جابر بن سمرة احمدبیہقی ترمذی بروایت ابوہریرہ (رض))
31765 إذا هلك كسرى فلا كسرى بعده ، وإذا هلك قصير فلا قيصر بعده ، والذي نفسي بيده ! لتنفقن كنوزهما في سبيل الله.
(حم ، ق عن جابر بن سمرة ، حم ، ق ، ت - عن أبي هريرة).
(حم ، ق عن جابر بن سمرة ، حم ، ق ، ت - عن أبي هريرة).

তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১৭৭৭
فضائل کا بیان
پہلی۔۔۔ فصل رسول اللہ کے معجزات کے بیان میں آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی پیش گوئیاں
31766 ۔۔۔ ارشاد فرمایا جب مسلمانوں میں خون ریزی ہوگی اللہ تعالیٰ اپنے غلاموں کی ایک جماعت بھیج دیں گے وہ عرب کے ماہر گھڑ سوار ہوں گے اور عمدہ اسلحہ کے حاصل ہوں گے اللہ تعالیٰ ان کے ذریعہ اس دین کی مدد فرمائیں گے ۔ (ابن ماجہ مستدرک بروایت ابی ہرہرة ضعیف الجامع 726)
31766 إذا وقع الملاحم بعث الله بعثا من الموالي من دمشق هم أكرم العرب فرسا وأجودها سلاحا ، يؤيد الله بهم هذا الدين.
(ه ك - عن أبي هريرة).
(ه ك - عن أبي هريرة).

তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১৭৭৮
فضائل کا بیان
پہلی۔۔۔ فصل رسول اللہ کے معجزات کے بیان میں آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی پیش گوئیاں
31767 ۔۔۔ ارشاد فرمایا کہ تم مصر کو فتح کروگے اس میں قیراط نامی ایک جگہ جب اس کو فتح کروتو وہاں کے باشندوں کے ساتھ اچھا برتاؤ کرو کیونکہ ان کے ساتھ معاہدہ ہے اور رشتہ داری بھی ہے جب تم دیکھو کسی جگہ دو آدمی ایک ایک اینٹ زمین پڑ لڑ رہے ہیں تو وہاں سے نکل جاؤ۔ (احمد مسلم ، بروایت ابی ذر (رض))
31767 إنكم ستفتحون مصر وهي أرض يسمى فيها القيراط ، فإذا فتحتموها فاستوصوا بأهلها خيرا فان لهم ذمة ورحما ، فإذا رأيت رجلين يختصمان في موضع لبنة فاخرج منها (حم : م - عن أبي ذر).

তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১৭৭৯
فضائل کا بیان
پہلی۔۔۔ فصل رسول اللہ کے معجزات کے بیان میں آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی پیش گوئیاں
31768 ۔۔۔ فرمایا جب مصر فتح ہوجائے توقبطی قوم کے ساتھ اچھا برتاؤ کرو کیونکہ ان کے ساتھ معاہدہ بھی ہے اور رشتہ داری بھی۔ (طرابی مستدرک برویت کعب بن مالک)
31768 إذا فتحت مصر فاستوصوا بالقبط خيرا ، فان لهم ذمة ورحما (طب ، ك - عن كعب بن مالك).

তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১৭৮০
فضائل کا بیان
پہلی۔۔۔ فصل رسول اللہ کے معجزات کے بیان میں آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی پیش گوئیاں
31769 ۔۔۔ کسری کے قاصدوں سے فرمایا) جاؤ اپنے گورنر کو خبر دو کہ آج رات میرے رب نے کسری کو قتل کردیا۔
(ابونعیم بروایت دحیہ (رض))
(ابونعیم بروایت دحیہ (رض))
31769 اذهبوا إلى صاحبكم فأخبروه أن ربى تبارك وتعالى قد قتل الليلة - يعني كسري.
(أبو نعيم - عن دحية).
(أبو نعيم - عن دحية).

তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১৭৮১
فضائل کا بیان
پہلی۔۔۔ فصل رسول اللہ کے معجزات کے بیان میں آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی پیش گوئیاں
31770 ۔۔۔ ارشاد فرمایا کہ اللہ تعالیٰ نے آج رات مجھے دوخزانے عطا فرمائے ۔ فار س اور روم کا اور میری مدد فرمائی بادشاہوں کے ذریعہ حمیر کے دوسرخ بادشاہ سلطنت تو اللہ ہی کی ہے لوگ آئیں گے اللہ کا مال لے کرو اور اللہ کی راہ میں جہاد کریں گے ۔ (احمد بروایت حشعم کے ایک شخص کے)
31770 إن الله تبارك وتعالى أعطاني الليلة كنزينم : كنز فارس والروم ، وأمدني بالملوك ملوك حمير الاحمرين ولا ملك إلا لله ، يأتون فيأخذون من مالك الله ويقاتلون في سبيل الله (حم - عن رجل من خثعم).

তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১৭৮২
فضائل کا بیان
پہلی۔۔۔ فصل رسول اللہ کے معجزات کے بیان میں آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی پیش گوئیاں
31771 ۔۔۔ ارشاد فرمایا کہ اللہ تعالیٰ نے مجھے فارس اور ان کی عورتیں اسلحہ اور اموال عطا فرما دیتے اور روم اور ان کی عورتیں اولاد اسلحہ عطاء فرمایا اور میری مدد فرمائی حمیر کے ذریعہ۔ ابن ہندہ و ابونعیم فی المعرفہ وابن عساکر بروایت عبداللہ بن سعد انصاری
31771 إن الله تبارك وتعالى أعطاني فارس ونساءهم وسلاحهم وأموالهم ، وأعطاني الروم ونساءهم وأبناءهم وسلاحهم وأمدني بحمير (ابن منده وأبو نعيم في المعرفة وابن عساكر - عن عبد الله بن سعد الانصاري).

তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১৭৮৩
فضائل کا بیان
پہلی۔۔۔ فصل رسول اللہ کے معجزات کے بیان میں آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی پیش گوئیاں
31772 ۔۔۔ ارشاد فرمایا کہ مسلمانوں کی ایک جماعت بیت الابیض (یعنی کسری کا گھر) فتح کرے گی۔ (احمد مسنم بروایت جابر بن سمرہ (رض))
31772 عصبة من المسلمين يفتتحون البيت الابيض بيت كسرى.
(حم ، م - عن جابر بن سمرة).
(حم ، م - عن جابر بن سمرة).

তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১৭৮৪
فضائل کا بیان
پہلی۔۔۔ فصل رسول اللہ کے معجزات کے بیان میں آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی پیش گوئیاں
31773 ۔۔۔ ارشاد فرمایا کچھ قومیں ایمان سے کفر کی طرف لوٹ جائیں گی۔ (تمام وابن عساکر بروایت ابی الدرداء ضعیف الجامع 4954)
31773 لتفتحن عصابة من المسلمين كنزل آل كسرى الذي في الابيض.
(م - عن جابر بن سمرة).
(م - عن جابر بن سمرة).

তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১৭৮৫
فضائل کا بیان
پہلی۔۔۔ فصل رسول اللہ کے معجزات کے بیان میں آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی پیش گوئیاں
31774 ۔۔۔ ارشاد فرمایا کہ مسلمانوں کی ایک جماعت اہل کسری کا خزانہ جو کسر ابیض میں ہے اس کو فتح کرے گی ۔ (مسلم بروایت جابر بن سمرہ)
31774 ليكفرن أقوام بعد إيمانهم. (تمام وابن عساكر - عن أبي الدرداء).

তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১৭৮৬
فضائل کا بیان
پہلی۔۔۔ فصل رسول اللہ کے معجزات کے بیان میں آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی پیش گوئیاں
31775 ۔۔۔ ارشاد فرمایا فرمایا تم عنقریب شرم شیخ کی جڑتک فتح کرلوگے۔ (طبرانی بروایت معاویہ (رض) ضعیف الجامع 4254
31775 ستفتحون منابت الشيح.  (طب - عن معاوية).

তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১৭৮৭
فضائل کا بیان
پہلی۔۔۔ فصل رسول اللہ کے معجزات کے بیان میں آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی پیش گوئیاں
31776 ۔۔۔ ارشاد فرمایا عنقریب انما ط تمہارے قبضہ میں آجائے گا۔ بیہقی ابوداؤد ترمذی بروایت جابر (رض)
13776 أما إنها ستكون لكم الانماط. (ق ، د ت - عن جابر)

তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১৭৮৮
فضائل کا بیان
پہلی۔۔۔ فصل رسول اللہ کے معجزات کے بیان میں آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی پیش گوئیاں
31777 ۔۔۔ ارشاد فرمایا کہ دنیا تم پر کھول دی جائے گی حتی کہ تم اپنے گھروں کو ایسے سجاؤ گے جیسے کعبہ کو سجایا جاتا ہے تم آج اس زمانہ سے بہتر حالت میں ہو ۔ (طبرانی بروایت ابی جعیفة)
31777 - ستفتح عليكم الدنيا حتى تنجدوا بيوتكم كما تنجد الكعبة ، فأنتم اليوم خير من يومئذ.
(طب - عن أبي جحيفة).
(طب - عن أبي جحيفة).

তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১৭৮৯
فضائل کا بیان
دین بالکل صاف اور واضح ہے
31778 ۔۔۔ کیا تم فقر سے ڈرتے ہو قسم ہے اس ذات کی جس کے قبضہ میں میری جان ہے تم پر دنیا بہائی جائے گی حتیٰ کہ تم میں سے کسی کا دل مائل نہ ہوگا مال سامنے پائے گا اللہ کی قسم میں نے دین کو تمہارے لیے بالکل صاف اور واضح چھوڑا ہے اس کی رات ودن برابر ہے۔ (ابن ماجہ براویت ابی الدرداء)
31778 آلفقر تخافون ؟ والذي نفسي بيده ! لتصبن عليكم الدنيا صبا حتى لا يزيغ قلب أجدكم إزاعة إلاهيه وايم الله ! لقد تركتم على مثل البيضاء ليلها ونهارها سواء.
(ه عن أبي الدرداء)
(ه عن أبي الدرداء)

তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১৭৯০
فضائل کا بیان
دین بالکل صاف اور واضح ہے
31779 ۔۔۔ کسری ہلاک ہوگیا اس کے بعد کوئی کسری پیدانہ ہوگا قیصر عنقریب ہلاک ہوگا اس کے بعد کوئی قیصر پیدا نہ ہوگا تم ان کے خزانوں کو اللہ کی راہ میں تقسیم کرو گے۔ مسلم بروایت ابوہریرہ (رض)
31779 هلك كسر ثم لا يكون كسرى بعده ، وقيصر ليهكن ثم لا يكون قيصر بعده ، ولتقسمن كنوزهما في سبيل الله.
(م - عن أبي هريرة)
(م - عن أبي هريرة)

তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১৭৯১
فضائل کا بیان
دین بالکل صاف اور واضح ہے
31780 ۔۔۔ ایک شخص مادراء النہر سے نکلے گا اس کو حارث بن حارث کہا جائے گا اس کے مقدمہ پر ایک شخص ہوگا اس کا نام منصور ہوگا وہ آل محمدی اس طرح پشت پناہی کرے گا جس طرح قریش نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی پشت پناہی کی ان کی مدد کرنا ہر مسلمان پر لازم ہے یا فرمایا ان کی دعوت قبول کرنا۔ (ابو داؤد روات علی (رض) ضعیف ابوداؤد 924)
31780 يخرج رجل من وراء النهر يقال له الحارث بن حراث على مقدمته رجل يقال له منصور يمكن لال محمد كما مكنت قريش لرسول الله صلى الله عليه وسلم ، وجب على كل مسلم نصره - أو قال : إجابته.
(د عن علي).
(د عن علي).

তাহকীক: