কানযুল উম্মাল (উর্দু)

كنز العمال في سنن الأقوال و الأفعال

فضائل کا بیان - এর পরিচ্ছেদসমূহ

মোট হাদীস ৬৫৬৯ টি

হাদীস নং: ৩১৮১২
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ قیصر و کسری کی ہلاکت
31801 ۔۔۔ ارشاد فرمایا کہ میرے رب نے کسری کو قتل کردیا آج کے بعد کوئی کسری نہ ہوگا قیصر کو ہلاک کیا آج کے بعد کوئی قیصر نہ ہوگا ۔ (طبرانی بروایت ابی بکرہ )
31801- إن ربي قد قتل كسرى ولا كسرى بعد اليوم، وقد قتل قيصر ولا قيصر بعد اليوم. "طب - عن أبي بكرة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩১৮১৩
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ قیصر و کسری کی ہلاکت
31802 ۔۔۔ ارشاد فرمایا کہ جب کسری ہلاک ہوگا اس کے بعد کوئی کسری نہ ہوگا جب قیصر ہلاک ہوگا اس کے بعد کوئی قیصر نہ ہوگا قسم ہے اس ذات کی جس کی قبضہ میں میری جان ہے تم ان کے خزانوں کا اللہ کی راہ میں خرچ کروگے۔ (بخاری بروایت ابوہریرہ (رض))
31802- إذا هلك كسرى فلا كسرى بعده، وإذا هلك قيصر فلا قيصر بعده، والذي نفسي بيده! لتنفقن كنوزهما في سبيل الله تعالى. "خ - عن أبي هريرة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩১৮১৪
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ قیصر و کسری کی ہلاکت
31803 ۔۔۔ ارشاد فرمایا کہ میں نے خواب دیکھا کہ میرے ہاتھ میں سونے کی دوکنگن ہیں میں نے دونوں کو ناپسند کیا میں نے ان کو پھینک دیا اس کی تعبیر میں نے کسر ی وقیصر کی ہلاکت سے کی ۔ (ابن ابی شیبة بروایت حسن مرملا)
31803- رأيت كأن في يدي سوارين من ذهب فكرهتهما فنفختهما "فنفختهما: وفي الحديث 2 فذهبا كسرى وقيصر. "ش - عن الحسن مرسلا".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩১৮১৫
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ قیصر و کسری کی ہلاکت
31804 ۔۔۔ ارشاد فرمایا آج عرب عجم کا آدھا ہوگیا یہ ذی وقار کے دن فرمایا (یعنی فی مسند ہ بخاری فی التاریخ ابن السکن والبغوی وابن قانع بروایت بشیر بن زید بعض نے کہا یزید ضبعی انھوں نے جاہلیت کا دور بھی پایا بغوی نے کہا میں نے بشیر بن زید کا نام نہیں مگر اس حدیث میں)
31804- اليوم انتصفت العرب من العجم - قاله يوم ذي قار. "بقي في مسنده، خ في التاريخ وابن السكن والبغوي وابن قانع - عن بشير بن زيد وقيل يزيد الضبعي وكان قد أدراك الجاهلية، قال البغوي: ولم أسمع ببشير بن زيد إلا في هذا الحديث".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩১৮১৬
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ قیصر و کسری کی ہلاکت
31805 ۔۔۔ ارشاد فرمایا کہ میں اور میرے ساتھی یعنی ابوبکر صدیق ہمارے پاس کھانا نہیں تھا سوائے بربر یعنی درخت اراک کی حتی کہ ہم اپنے انصاری بھائیوں کے پاس آئے انھوں نے ہمیں اپنے کھانے میں شریک کرلیا ان کا کھانا کھجوریں تھیں اللہ کی قسم اگر مجھے روٹی اور گوشت میسر ہوتا میں تمہیں کھلاؤ دیتا شاید تمہیں ایک زمانہ ملے یا تم میں سے جو وہ زمانہ پائے کہ صبح کھانے کا ایک پیالہ آئے گا شام کو دوسرا پیالہ آئے گا اور تم اپنے گھر کو اس طرح سجاؤ گے جس طرح کعبہ کو سجایا جاتا ہے۔ (ہناد بروایت سعد بن ہشام)
31805- إني خرجت أنا وصاحبي هذا - يعني أبا بكر - ليس لنا طعام إلا البرير - يعني الأراك - حتى قدمنا على إخواننا من الأنصار فآسونا 1 في طعامهم وكان طعامهم التمر، وايم الله! لو أجد الخبز واللحم لأطعمتكموه ولكنكم لعلكم أن تدركوا زمانا أو من أدركه منكم يغدى على أحدكم بجفنة 2 ويراح عليه بأخرى ويستر أحدكم بيته كما تستر الكعبة. "هناد عن سعد بن هشام".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩১৮১৭
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ قیصر و کسری کی ہلاکت
31806 ۔۔۔ ارشاد فرمایا کہ تم ایک قوم سے قتال کروگے اور ان پر غلبہ حاصل کروگے وہ اپنا مال دے کر تم سے اپنی جان اور مال کو بچائیں گے اور صلح پر صلح کریں گے ان سے اس سے زیادہ مت لو کیونکہ زائد تمہارے لیے حلال نہیں۔ (البغوی عن جل من جھینہ)
31806- إنكم ستقاتلون قوما فتظهرون عليهم فيتقونكم بأموالهم دون أنفسهم وأموالهم، يصالحونكم على صلح فلا تأخذوا منهم فوق ذلك فإنه لا يحل لكم. "البغوي - عن رجل من جهينة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩১৮১৮
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ قیصر و کسری کی ہلاکت
31807 ۔۔۔ ارشاد فرمایا کہ تم لشکرکشی کروگے تمہارے لیے معاہدے خراج اور زمینیں ہوں گی جو اللہ تعالیٰ تمہیں عطا فرمائیں گے ان میں کچھ دریا کے کنارے ہوں گی شہر محلات جو تم میں سے وہ زمانہ پائے تو تم میں سے جس کو قدرت حاصل ہو کہ اپنے نفس کو ان شہروں میں سے کسی شہر میں ان محلات میں سے کسی محل میں اپنے کو محبوس کرے یہاں تک موت واقع ہوجائے تو ایسا کرے ۔ (ابوحاتم فی الوحدان البغوی وابن عساکر بروایت عروہ بن رویم وہ اپنے شیخ جرش سے وہ سیلمان سے وہ ایک صحابی (رض) سے)
31807- إنكم ستجندون أجنادا ويكون لكم ذمة وخراج وأرض يمنحها الله لكم منها ما يكون على شفير البحر مدائن وقصور فمن أدركه ذلك منكم فاستطاع أن يحبس نفسه في مدينة من تلك المدائن أو قصر من تلك القصور حتى يدركه الموت فليفعل. "أبو حاتم في الوحدان والبغوي وابن عساكر - عن عروة بن رويم عن شيخ من جرش - عن سليمان عن رجل من الصحابة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩১৮১৯
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ قیصر و کسری کی ہلاکت
31808 ۔۔۔ ارشاد فرمایا کہ کاہنوں میں سے ایک شخص ایسا ہوگا کہ وہ اس طرح قرآن پڑھے گا کہ بعد ایسا قرآن پڑھنے والا کوئی نہ ہوگا ۔ٕ(احمد بغوی طبرانی بیہقی فی الدلائل وابن عساکر بروایت عبداللہ بن متعب بن ابی بردہ الغفری وہ اپنے والد سے وہ اپنے دادا سے ابن عساکر بروایت ربیعہ بن عبدالرحمن مرسلا)
31808- يكون في أحد الكاهنين رجل يدرس القرآن دراسة لا يدرسها أحد يكون بعده. "حم والبغوي، طب، هق في الدلائل وابن عساكر - عن عبد الله بن متعب بن أبي بردة الظفري عن أبيه عن جده؛ كر - عن ربيعة بن عبد الرحمن مرسلا".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩১৮২০
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ قیصر و کسری کی ہلاکت
31809 ۔۔۔ ارشاد فرمایا کہ کاہنوں میں سے ایک شخص نکلے گا جو ایسا قرآن پڑے گا کہ بعد میں کوئی ایسا قرآن پڑھنے والانہ ہوگا۔ (ابن سعدوابن مندہ طبرانی ابن خساکر بروایت عبداللہ بن متعب بن ابی بردہ وہ اپنے والد سے وہ اپنے دادا سے)
31809- سيخرج من الكاهنين رجل يدرس القرآن دراسة لا يدرسها أحد يكون بعده. "ابن سعد وابن منده، طب - وابن عساكر - عن عبد الله بن معتب بن أبي بردة عن أبيه عن جده".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩১৮২১
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ قیصر و کسری کی ہلاکت
31810 ۔۔۔ ارشاد فرمایا کہ اللہ عزوجل نے مجھ دنیا کا پردہ اٹھایا میں نے اس کو دیکھا اور اس میں قیامت تک ہونے والے حالات کو اس طرح دیکھا جیسے میں اپنی ہتھیلی کو دیکھ رہاہوں یہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے اپنے نبی کے لیے اس طرح انکشاف حال تھا جس طرح مجھ سے پہلے نبیوں کے لیے ہوا۔

کلام :۔۔۔ نعیم بن حماد فی الفتن بروایت عمر اور اس کی سند ضعیف ہے۔
31810- إن الله عز وجل رفع لي الدنيا فأنا أنظر إليها وإلى ما هو كائن فيها إلى يوم القيامة كما أنظر إلى كفي هذه، جليان 1 من الله جلاه الله لنبيه كما جلى للنبيين من قبلي. "نعيم بن حماد في الفتن - عن ابن عمر؛ وسنده ضعيف".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩১৮২২
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ قیصر و کسری کی ہلاکت
31811 ۔۔۔ ارشاد فرمایا اسے ایمن تمہاری قوم عرب تیزی کے ساتھ ہلاک ہونے والی ہے۔ (الحسن بن سفیان وابن قانع و ابونعیم ابن عساکر بروایت ایمن بن خریم اسدی)
31811- يا أيمن! إن قومك أسرع العرب هلاكا. "الحسن بن سفيان وابن قانع وأبو نعيم، كر - عن أيمن بن خريم الأسدي".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩১৮২৩
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ یعنی رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے معجزہ کا ظہور کھانے پینے میں برکت کے ساتھ
31812 ۔۔۔ ارشاد فرمایا کہ اگر تم وزن نہ کرتے تو خود کھاتے اور اس کے بعد بچ بھی جاتا۔ (مسلم کتاب الفضائل حلیة الاولیاء بروایت جابر (رض))
31812- لو لم تكله لأكلتم منه ولقام لكم. "م 1، حل - عن جابر".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩১৮২৪
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ یعنی رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے معجزہ کا ظہور کھانے پینے میں برکت کے ساتھ
31813 ۔۔۔ ارشاد فرمایا اگر وزن نہ کرتا تو زندگی بھر اس سے کھاتا۔ مستدرک بروایت نوفل بن حارث ضعیف الجامع 4845
31813- لو لم تكله لأكلت منه ما عشت. "ك - عن نوفل ابن الحارث".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩১৮২৫
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ یعنی رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے معجزہ کا ظہور کھانے پینے میں برکت کے ساتھ
31814 ۔۔۔ ارشاد فرمایا : اے معاذ اگر تم ایک مدت زندہ رہے تو دیکھو گے یہ جگہ باغات سے بھرگئی ہوگی تبوک کے بارے میں ارشاد فرمایا۔ (احمدمسلم بروایت معاذ بن جبل (رض))
31814- يوشك يا معاذ إن طالت بك الحياة أن ترى ما ههنا قد ملئ جنانا. "حم، م - عن معاذ بن جبل"
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩১৮২৬
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ یعنی رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے معجزہ کا ظہور کھانے پینے میں برکت کے ساتھ
31815 ۔۔۔ ارشاد فرمایا اگر تم اس کو چھوڑ دیتے تو ایک دادی گھی سے بھر جاتی (طبرانی بروایت ابوبکربن محمد بن حمزہ بن عمر اسلمی وہ اپنے والد سے وہ اپنے دادا سے بیان کرتے ہیں) کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) غزوہ تبوک کے لیے روانہ ہوئے میں ان کی خدمت میں تھا میں نے گھی کی ایک کپی دیکھی وہ گھی اس میں کم ہورہا تھا میں نے اس کو دھوپ میں رکھ دیا اور سوگیا میں بیدار ہواگھی کے بہنے کی آواز سے تو میں نے اس کا سرپکڑ لیا تو رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے مذکورہ بالاارشاد فرمایا۔
31815- لو تركته لسال واديا سمنا. "طب - عن أبي بكر بن محمد ابن حمزة بن عمر الأسلمي عن أبيه عن جده" قال: خرج رسول الله صلى الله عليه وسلم إلى غزوة تبوك وكنت على خدمته فنظرت إلى نحي السمن قد قل ما فيه فوضعته في الشمس ونمت فانتبهت بخرير النحي فقمت فأخذت برأسه فقال رسول الله صلى الله عليه وسلم - فذكره.
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩১৮২৭
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ یعنی رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے معجزہ کا ظہور کھانے پینے میں برکت کے ساتھ
31816 ۔۔۔ ارشاد فرمایا اے اسیم اگر اس کی طرف جھانک کر دیکھتا تو میں نے جو تجھ کر کہا تو اس میں برابر اس طرح زراع دیکھتا رہتا۔ (ابویعلی بروایت اسامہ بن زید)
31816- يا أسيم أما أنك لو أهويت إليها ما زلت ترى فيها ذراعا ما قلت لك. "ع - عن أسامة بن زيد".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩১৮২৮
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ یعنی رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے معجزہ کا ظہور کھانے پینے میں برکت کے ساتھ
31817 ۔۔۔ ارشاد فرمایا کہ قسم ہے اس ذات کی جس کے قبضہ میں میری جان ہے اگر تو خاموش رہتاتو تو مجھے ایک ایک شانہ دیتارہتا جو میں نے مانگا۔ (ٕترمذی فی المشمائل والبغوی والطبرانی بروایت ابی عبیدمولی رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم))
31817- والذي نفسي بيده! لو سكت لأعطيتني أذرعا ما دعوت به. "ت في 1 الشمائل والبغوي، طب - عن أبي عبيد مولى رسول الله صلى الله عليه وسلم".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩১৮২৯
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ یعنی رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے معجزہ کا ظہور کھانے پینے میں برکت کے ساتھ
31818 ۔۔۔ ارشاد فرمایا اگر تو خاموش رہتاتو جو میں نے کہا وہ تجھے ملتا (ابن سعد والحکیم طبرانی بروایت ابی رافع) آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے غلام نے واقعہ بیان کیا کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے مجھے حکم دیا کہ ایک بکری بھون لوں میں نے اس کو آگ پر بھونا پھر آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا کہ مجھے ایک شانہ دیدو میں نے دے دیا پھر فرمایا مجھے شانہ دو میں نے دیدیا پھر فرمایا مجھے شانہ دو تو میں نے کہا اے اللہ کے رسول ایک بکری میں کتنے شانہ ہوتے ہیں ؟ تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے مذکورہ بالا ارشاد فرمایا۔ (احمد بروایت ابی عبیدالطبرانی بروایت سلمہ روحہ ابی رافع)
31818- أما لو سكت لوجدتها ما دعوتك. "ابن سعد والحكيم، طب - عن أبي رافع" قال: أمرني النبي صلى الله عليه وسلم أن أصلي شاة فصليتها ثم قال: ناولني الذراع فناولته ثم قال: ناولني الذراع فناولته ثم قال: ناولني الذراع فقلت: يا رسول الله! كم لها من ذراع؟ قال: فذكره. "حم - عن أبي عبيد؛ طب - عن سلمى امرأة أبي رافع".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩১৮৩০
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ یعنی رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے معجزہ کا ظہور کھانے پینے میں برکت کے ساتھ
31819 ۔۔۔ ارشاد فرمایا کہ مجھے شانہ دیدیتے تو تم مسلسل دیتے رہتے ۔ (طبرانی نے بروایت حسن بن علی بن ابی وہ اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں) کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے مجھ سے فرمایا کہ بکری کاشانہ دیدو میں نے دیدیا پھر فرمایا مجھے شانہ دیدو میں نے دیدیا پھر فرمایا شانہ دو میں نے عرض کیا اے اللہ کے رسول اللہ بکری کی دوشانوں کے علاوہ اور شانے تو نہیں ہوتے تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے مذکورہ بالا ارشاد فرمایا۔
31819- لو ناولتني ما زلت تناولني. "طب - عن الحسن بن علي بن أبي رافع عن جده" قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: ناولني الذراع، فناولته ثم قال: ناولني الذراع فناولته ثم قال: ناولني الذراع فقلت: يا نبي الله! وللشاة غير ذراعين؟ قال: فذكره.
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩১৮৩১
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ متفرق معجزات کا ذکر
31820 ۔۔۔ ارشاد فرمایا کہ یہ بھیڑیا جو تمہارے پاس آیا ہے اور بھیڑیوں کا نمائندہ ہے تم اپنے اموال کا کتنا حصہ اس کو دینا چاہتے ہو۔ (ابوالشیخ فی العظمة بروایت ابی ہریرة)
31820- جاءكم هذا الذئب وهو وافد الذئاب، فما ترون أن تجعلوا له من أموالكم شيئا. "أبو الشيخ في العظمة - عن أبي هريرة".
tahqiq

তাহকীক: