কানযুল উম্মাল (উর্দু)

كنز العمال في سنن الأقوال و الأفعال

فضائل کا بیان - এর পরিচ্ছেদসমূহ

মোট হাদীস ৬৫৬৯ টি

হাদীস নং: ৩৩৭৯২
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ مہاجرین (رض)
33783 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : بیشک فقراء مہاجرین قیامت کے دن جنت میں اغنیاء سے چالیس سال پہلے جائیں گے۔ (مسلم بروایت ابن عمر)
33783- "إن فقراء المهاجرين يسبقون الأغنياء يوم القيامة إلى الجنة بأربعين خريفا. " م - عن ابن عمرو.
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৩৭৯৩
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فقراء مہاجرین کی فضلیت
33784 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : بیشک فقراء مہاجرین اپنے اغنیاء سے پانچ سو سال پہلے جنت میں داخل ہوں گے۔ (ترمذی بروایت ابوسعید)
33784- "إن فقراء المهاجرين يدخلون الجنة قبل أغنيائهم بخمسمائة عام. " ت - عن أبي سعيد".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৩৭৯৪
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فقراء مہاجرین کی فضلیت
33785 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : بیشک قیامت کے دن مہاجرین کے لیے سونے کے منبر ہوں گے وہ اس پر بیٹھیں گے گھبراہٹ سے محفوظ ہوں گے۔ (البزار مستدرک حاکم بروایت ابوسعید) کلام :۔۔۔ ضعیف ہے ضعیف الجامع :1968)
33785- "إن للمهاجرين منابر من ذهب يجلسون عليها يوم القيامة قد أمنوا من الفزع. " البزار، ك - عن أبي سعيد".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৩৭৯৫
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فقراء مہاجرین کی فضلیت
33786 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : مہاجرین عام لوگوں سے جنت میں چالیس سال آگے ہوں گے جنت میں مزے کریں گے اور دوسرے لوگ حساب وکتاب کی وجہ سے روکے ہوئے ہوں گے پھر دوسری جماعت سو سال میں ہوگی۔ (طبرانی بروایت مسلمہ بن مخلد) کلام :۔۔۔ ضعیف ہے ضعیف الجامع :3241)
33786- "سبق المهاجرون الناس بأربعين خريفا إلى الجنة يتنعمون فيها والناس محبوسون للحساب، ثم تكون الزمرة الثانية مائة خريف. " طب - عن مسلمة بن مخلد".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৩৭৯৬
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فقراء مہاجرین کی فضلیت
33787 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا مہاجرین کے لیے سونے کے منبر ہوں گے جس پر قیامت کے دن بیٹھیں گے گھبراہٹ سے محفوظ ہوں گے۔ (ابن حبان مستدرک حاکم بروایت ابوسعید) کلام :۔۔۔ ضعیف ہے ضعیف الجامع :4754
33787- "للمهاجرين منابر من ذهب يجلسون عليها يوم القيامة قد أمنوا من الفزع. " حب، ك - عن أبي سعيد".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৩৭৯৭
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الاکمال
33788 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : پہلے پہلے ہجرت کرنے والے وہی ہیں آگے بڑھنے والے سفارش کرنے والے اپنے رب پر محبت کا بھروسہ کرنے والے قیامت کے دن اس طرح آئیں گے کہ ان کی گردنوں پر ہتھیار ہوں گے جنت کا دروازہ کھٹکھٹائیں گے پھر ان سے جنت کے خازن کہیں گے تم کون ہو ؟ وہ کہیں گے ہم مہاجرین ہیں پھر ان سے کہا جائے گا کیا تمہارا حساب ہوگیا ؟ پھر وہ اپنے گھٹنوں کے بل گرجائیں گے اور اپنے ترکش اتار دیں گے اور اپنے ہاتھ آسمانوں کی طرف اٹھائیں گے پھر کہیں گے اے رب ہمارا کس چیز کا حساب لیا جائے گا ؟ کیا اس کے ساتھ ہمارا حساب لیا جائے گا ؟ ہم نکلے ہم نے مال اہل اور اولاد کو چھوڑ دیا پھر اللہ تعالیٰ ان کو زبر بد اور یاقوت جڑے سونے کے پر لگادیں گے پس وہ جنت کی طرف اڑجائیں گے ان کے لیے جنت میں ٹھکانے ہوں گے جنہیں وہ دنیا میں اپنے ٹھکانوں سے زیادہ جانتے ہوں گے۔ (حلیتہ الاولیاء تاریخ ابن عساکر انھوں نے کہا کہ یہ غریب ہے) ۔ (ابن مردویہ بروایت صھیب)
33788- "المهاجرون الأولون هم السابقون الشافعون المدلون على ربهم يأتون يوم القيامة وعلى عواتقهم السلاح فيقرعون باب الجنة فتقول لهم الخزنة: من أنتم؟ فيقولون: نحن المهاجرون، فيقال لهم: هل حوسبتم؟ فيجثون على ركبهم وينثرون جعابهم ويرفعون أيديهم إلى السماء فيقولون: أي رب! وبماذا نحاسب؟ أبهذه نحاسب؟ لقد خرجنا وتركنا المال والأهل والولد؛ فيجعل الله لهم أجنحة من ذهب مخوصة بالزبرجد والياقوت فيطيرون إلى الجنة فلهم بمنازلهم في الجنة أعرف منهم بمنازلهم في الدنيا. " حل، كر وقال: غريب، وابن مردويه - عن صهيب".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৩৭৯৮
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ قریش کی فضلیت کا ذکر
33789 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : قریش کو آگے رکھو اور ان سے آگے مت بڑھو اگر یہ بات نہ ہوتی کہ قریش اکڑ جائیں گے تو میں تمہیں ان کا وہ (اجر) بتا دیتا جو اللہ کے ہاں ہے۔ (البزار بروایت علی)
33789- "قدموا قريشا ولا تقدموها، ولولا أن تبطر قريش لأخبرتها بما لها عند الله. " البزار - عن علي".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৩৭৯৯
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ قریش کی فضلیت کا ذکر
33790 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : قریش کو آگے بڑھاؤ اور ان سے آگے مت بڑھو اور ان سے سیکھو اور ان سے مباحثہ مت کرو (شافعی بیہقی معرفہ میں بروایت ابن شہاب علامہ ابن عدی کامل بروایت ابوہریرة) ۔ ذخیرة الحفاظ :3767
33790- "قدموا قريشا ولا تقدموها، وتعلموا منها ولا تعالموها. " الشافعي والبيهقي في المعرفة - عن ابن شهاب بلاغا؛ عد - عن أبي هريرة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৩৮০০
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ قریش کی فضلیت کا ذکر
33791 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا قریش کو آگے بڑھاؤ اور ان سے آگے مت بڑھو اور قریش سے سیکھو اور انھیں نہ سکھاؤ اگر یہ بات نہ ہوتی کہ قریش اکڑ جائیں گے تو میں تمہیں ان میں سے بہتر لوگوں کا وہ (اجر) بتا دیتا جو اللہ کے ہاں ہے۔ (طبرانی بروایت عبداللہ بن سانب)
33791- "قدموا قريشا ولا تقدموها، وتعلموا من قريش ولا تعلموها، ولولا أن تبطر قريش لأخبرتها ما لخيارها عند الله. " طب - عن عبد الله بن السائب".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৩৮০১
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ قریش کی فضلیت کا ذکر
337692 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا قریش لوگوں کی نیکی ہیں اور لوگوں کی نیکی قریش ہی کے ذریعہ ہوسکتی ہے۔ اور انھیں قریش پر دیا جائے گا جیسا کہ کھانا نمک ہی سے اچھا اور درست ہوسکتا ہے۔ (ابن عدی کامل بروایت عائشہ) کلام :۔۔۔ ضعیف ہے ضعیف الجامع :4088 ۔
33792- "قريش صلاح الناس ولا يصلح الناس إلا بهم ولا يعطى إلا عليهم كما أن الطعام لا يصلح إلا بالملح. " عد - عن عائشة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৩৮০২
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ قریش کی فضلیت کا ذکر
33793 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جو قریش کی ذلت چاہے گا اللہ (تعالیٰ ) اسے ذلیل کریں گے۔ (احمد بن حنبل ترمذی مستدرک حاکم بروایت سعد ذخیرة الحفاظ 5651)
33793- "من يرد هوان قريش أهانه الله. " حم، ت ، ك - عن سعد".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৩৮০৩
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ قریش کی فضلیت کا ذکر
33794 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : لوگ اچھائی اور برائی میں قریش کے تابع ہیں۔ (احمد بن حنبل مسلم بروایت جابر)
33794- "الناس تبع لقريش في الخير والشر. " حم، م - عن جابر".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৩৮০৪
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ قریش کی فضلیت کا ذکر
33795 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : قریش اس کام کے ذمہ دار ہیں ، پس لوگوں میں نیک ان میں (قریش) نیک لوگوں کے تابع ہیں اور لوگوں میں گناہ گار ان (قریش) میں گناہ گاروں کے تابع ہیں۔ (احمدبن حنبل بروایت ابوبکر وسعد)
33795- "قريش ولاة هذا الأمر، فبر الناس تبع لبرهم وفاجرهم تبع لفاجرهم. " حم - عن أبي بكر وسعد".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৩৮০৫
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ قریش کی فضلیت کا ذکر
33796 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا عرب کے قبائل میں سے جلدی فناء ہونے والا قبیلہ قریش ہے قریب ہے کہ کوئی عورت جو تالے کر جائے اور کہے کہ یہ کسی قریش کا جوتا ہے۔ (احمدبن حنبل بروایت ابوہریرہ)
33796- "أسرع قبائل العرب فناء قريش يوشك أن تمر المرأة بالنعل فتقول: هذه نعل قرشي. " حم - عن أبي هريرة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৩৮০৬
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ قریش کی فضلیت کا ذکر
33797 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا حمدوصلوة کے بعد اے قریش کی جماعت ! بیشک تم اس کام کے اہل ہو جب تک کہ اللہ (تعالیٰ ) کی نافرمانی نہ کرو سو جب تم نافرمانی کروگے تو اللہ (تعالیٰ ) تم پر وہ لوگ بھیجیں گے جو تم کو اس طرح چھلیں گے جس طرح اس تیز تلوار سے چھیلا جاتا ہے۔ (احمد بن حنبل بروایت ابن مسعود)
33797- "أما بعد يا معشر قريش فإنكم أهل هذا الأمر ما لم تعصوا الله فإذا عصيتموه بعث عليكم من يلحاكم كما يلحى هذا القضيب. " حم - عن ابن مسعود".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৩৮০৭
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ قریش کی فضلیت کا ذکر
33798 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : قریش قیامت تک لوگوں کے ذمہ دار ہیں خیر و شر میں۔ (احمدبن حنبل ترمذی بروایت عمروبن العاص)
33798- "قريش ولاة الناس في الخير والشر إلى يوم القيامة." حم، ت - عن عمرو بن العاص.
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৩৮০৮
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ قریش کی فضلیت کا ذکر
33799 ۔۔۔ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : بیشک یہ کام قریش میں رہے گا ، کوئی ان سے دشمنی نہیں کرے گا مگر اللہ تعالیٰ اسے چہرے کے بل گرائیں گے جب تک وہ (قریش) دین کو قائم رکھیں۔ (احمدبن حنبل بخاری بروایت معاویہ)
33799- "إن هذا الأمر في قريش لا يعاديهم أحد إلا أكبه الله تعالى على وجهه ما أقاموا الدين." حم، خ - عن معاوية.
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৩৮০৯
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ قریش کی فضلیت کا ذکر
33800 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : امام قریش میں سے ہیں ، اور ان کا تم پر حق ہے اور ان (قریش ) تمہاری لیے اسی طرح ہے جب تک کہ اگر ان قریش سے رحم طلب کیا جائے تو رحم کریں اور ان کو حکومت دی جائے تو انصاف کریں اور اگر معاہدہ کریں تو پورا کریں سو جب کوئی ان (قریش) میں سے ایسا نہ کرے توا س پر اللہ تعالیٰ اور فرشتوں اور تمام لوگوں کی لعنت ہے ، اللہ (تعالیٰ ) اس سے نہ (مال) خرچ کرنا ، نہ انصاف قبول کریں گے۔ (احمد بن حنبل ، نسانی ، ضیاء مقدسی بروایت انس)
33800- "الأئمة من قريش ولهم عليكم حق ولكم مثل ذلك ما إن استرحموا رحموا وإن استحكموا عدلوا وإن عاهدوا وفوا فمن لم يفعل ذلك منهم فعليه لعنة الله والملائكة والناس أجمعين لا يقبل الله منه صرفا ولا عدلا. "حم، ن والضياء - عن أنس".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৩৮১০
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ قریش کی فضلیت کا ذکر
33801 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : لوگ اصل ہیں مثال میں جاہلیت میں ان میں سے بہتر اسلام میں بھی بہتر ہیں جب کہ وہ سمجھیں۔ (دین کو عسکری بروایت جابر)
33801- "الناس معادن، خيارهم في الجاهلية خيارهم في الإسلام إذا فقهوا." العسكري في الأمثال - عن جابر".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৩৮১১
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ قریش کی فضلیت کا ذکر
33802 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اس (امامت) کے معاملہ میں لوگ قریش کے تابع ہیں، ان (لوگوں) کے مسلمان ان (قریش) کے مسلمانوں کے تابع ہیں اور ان (لوگوں) کے کافر ان (قریش) میں کافر کے تابع ہیں، لوگ اصل ہیں ان میں سے جاہلیت میں بہتر اسلام میں بھی بہتر ہیں جب وہ (دین کو) سمجھیں تم لوگوں میں بہترین کو لوگوں میں سب سے زیادہ اس معاملہ امامت میں ناپسندیدہ پاؤگے کہ وہ خود اس میں پڑے ۔ (بیہقی بروایت ابوہریرة)
33802- "الناس تبع لقريش في هذا الشأن، مسلمهم تبع لمسلمهم وكافرهم تبع لكافرهم، الناس معادن، خيارهم في الجاهلية خيارهم في الإسلام إذا فقهوا، تجدون من خير الناس أشد الناس كراهية لهذا الشأن حتى يقع فيه. " ق - عن أبي هريرة.
tahqiq

তাহকীক: