কানযুল উম্মাল (উর্দু)

كنز العمال في سنن الأقوال و الأفعال

فضائل کا بیان - এর পরিচ্ছেদসমূহ

মোট হাদীস ৬৫৬৯ টি

হাদীস নং: ৩৩৮৩২
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الاکمال
33823 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : بیشک قریش کو وہ کچھ دیا گیا جو عام لوگوں کو نہیں دیا گیا قریش کو وہ کچھ دیا گیا جو آسمان برسائے اور جیسے نہریں جاری کریں اور سیلاب بہالے جائیں اور البتہ جو ان میں سے گزر گیا وہ بہتر ہیں ان سے جو باقی ہیں اور ہمیشہ قریش میں ایک آدمی رہے گا جو اس کام کے درپے رہے گا یا زبردستی چھین کر یا حملہ کرکے اور اللہ کی قسم ! اے لوگو ! قریش کی بات سنو اور ان کے اعمال پر عمل نہ کرو۔ (نعیم بن حماد فی الفتن بروایت ابوالزاھریة مرسلا الدیلمی انھی سے بروایت خنیمں)
33823- "إن قريشا أعطيت ما لم يعط الناس أعطيت ما أمطرت السماء وما جرت به الأنهار وما سالت به السيول، ولمن مضى منهم خير ممن بقي ولا يزال رجل من قريش يتصدى لهذا الأمر إما ابتزازا وإما انتزاء، وايم الله! لئن ظلمتم قريشا لتقطعنكم في الأرض أسباطا، أيها الناس! اسمعوا قول قريش ولا تعملوا بأعمالهم. " نعيم بن حماد في الفتن عن أبي الزاهرية مرسلا؛ الديلمي - عنه عن خنيس".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৩৮৩৩
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الاکمال
33824 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا بیشک میرا قریش پر حق ہے اور بیشک تم پر قریش کا حق ہے جب فیصلہ کریں تو انصاف کریں اور جب امانت رکھی جائے تواداکریں اور جب رحم طلب کیا جائے تو رحم کریں۔ (احمد بن حنبل بروایت ابوہریرة)
33824- "إن لي على قريش حقا وإن لقريش عليكم حقا ما حكموا فعدلوا وائتمنوا فأدوا واسترحموا فرحموا. " حم - عن أبي هريرة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৩৮৩৪
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الاکمال
33825 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : امراء قریش میں سے ہیں امراء قریش میں سے ہیں۔ امراء قریش میں سے ہیں تمہارا ان پر حق ہے اور ان کا تم پر حق ہے جب کم وہ تین کام کریں جب فیصلہ کریں تو انصاف کریں اور رحم طلب کیا جائے تو رحم کریں اور جب معاہدہ کریں تو پورا کریں سو جو کوئی ان میں سے یہ کام کرے تو اس پر اللہ تعالیٰ اور فرشتوں اور تمام لوگوں کو لعنت ہو اس سے نہ (مال) خرچ کرنا اور نہ انصاف کرنا قبول کیا جائے گا۔ (مستدرک حاکم احمد بن حنبل طبرانی بروایت ابوموسی)
33825- "الأمراء من قريش، الأمراء من قريش، الأمراء من قريش، لكم عليهم حق ولهم عليكم حق ما فعلوا ثلاثا: ما حكموا فعدلوا واسترحموا فرحموا، وعاهدوا فوفوا، فمن لم يفعل ذلك منهم فعليه لعنة الله والملائكة والناس أجمعين لا يقبل منه صرف ولا عدل. " ك، حم، طب - عن أبي موسى".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৩৮৩৫
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الاکمال
33826 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا تم لوگ اس کام کے لوگوں میں زیادہ حقدار ہو جب تک تم حق پر رہو مگر یہ کہ تم اس سے پھر وپھر چھیل دئیے جاؤ گے جیسا کہ اس کھجور کی ٹہنی کو چھیلا جاتا ہے یہ بات رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے قریش کے لیے ارشاد فرمائی۔ ( شافعی بیہقی بروایت عطاء بن یسار مرسلا)
33826- "أنتم أولى الناس بهذا الأمر ما كنتم على الحق إلا أن تعدلوا عنه فتلحوا كما تلحى هذه الجريدة قاله لقريش. " الشافعي ق - عن عطاء بن يسار مرسلا".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৩৮৩৬
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الاکمال
33827 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جب قریش ذمہ دار بنیں تو انصاف کریں اور رحم طلب کیا جائے تو رحم کریں اور بات کریں توسچ کہیں اور اچھائی کا وعدہ کریں تو پورا کریں تو میں اور تمام انبیاء سفارش کے لیے آگے ہوں گے۔ ( زبیر بن بکار ثعلب اپنی امالی میں تاریخ ابن عساکر بروایت تابعہ الجعدی)
33827- "ما وليت قريش فعدلت، واسترحمت فرحمت، وحدثت فصدقت ووعدت خيرا فأنجزت، فأنا والنبيون فراط 2 القاصفين. " الزبير بن بكار وثعلب في أماليه وابن عساكر - عن النابغة الجعدي".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৩৮৩৭
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الاکمال
33828 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا جب قریش ذمہ دار بنیں تو انصاف کریں اور رحم طلب کیا جائے تو رحم کریں اور معاہدہ کیا جائے تو پورا کریں اور اچھائی کا وعدہ کریں تو پورا کریں تو میں اور تمام انبیاء قیامت کے دن ان کے لیے حوض پر آگے ہوں گے۔ (شیرازی القاب جس طبرانی بروایت تابعہ الحعدی)
33828- "ما وليت قريش فعدلت، واسترحمت فرحمت، وأعهدت فوفت، ووعدت خيرا فأنجزت، فأنا والنبيون لها يوم القيامة على الحوض فرطان. " الشيرازي في الألقاب، طب - عن النابغة الجعدي".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৩৮৩৮
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الاکمال
33829 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اے اللہ قریش کو دین میں سمجھا عطا فرما اور ان کو میرے اس دن سے آخر ابد تک انعام عطا فرما سو آپ نے انھیں سزاچکھائی۔ (طبرنی بروایت عباس بن عبدالمطلب)
33829- اللهم! فقه قريشا في الدين وأذقهم من يومي هذا إلى آخر الأبد نوالا فقد أذقتهم نكالا. "طب - عن العباس بن عبد المطلب".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৩৮৩৯
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الاکمال
33830 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اے اللہ ! بیشک آپ قریش کو سزا دینے کے اعتبار سے اول ہیں تو ان کے آخر کو انعام عطا فرما۔ (احمد بن حنبل ترمذی، حسن صحیح غریب ابن حبان سعید بن منصور بروایت ابن عباس)
33830- "اللهم! إنك أول قريش نكالا فأذق آخرهم نوالا. " حم، ت: حسن صحيح غريب، حب، ص - عن ابن عباس".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৩৮৪০
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الاکمال
33831 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : امام قریش میں سے ہیں۔ (ابن ابی شیبة بیہقی بروایت انس ابن ابی شیبة بیہقی بروایت علی)
33831- "الأئمة من قريش. " ش، ق - عن أنس؛ ش، ق - عن علي".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৩৮৪১
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الاکمال
33832 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : امام قریش میں سے ہوں گے اور تمہارا ان پر حق ہے اور ان کا تم پر حق ہے جب تک وہ تین کام کریں جب ذمہ دار بنے تو انصاف کریں اور جب رحم طلب کیا جائے تو رحم کریں اور جب معاہدہ کریں تو پورا کریں سوجوشخص ان میں سے یہ کام نہ کرے تو اس پر اللہ (تعالیٰ ) اور فرشتوں اور تمام لوگوں کی لعنت ہو۔ (طبرانی بروایت ابوہریرة)
33832- "الأئمة من قريش، ولكم عليهم حق ولهم عليكم حق ما فعلوا ثلاثا: ما حكموا فعدلوا، واسترحموا فرحموا، وعاهدوا فوفوا؛ فمن لم يفعل ذلك منهم فعليه لعنة الله والملائكة والناس أجمعين. " طب - عن أبي برزة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৩৮৪২
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الاکمال
33833 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : لوگ قریش کے تابع ہیں ان (قریش میں) نیک نیک کے اور ان میں گناہ گار گناہ گار کے۔ (ابن ابی شیبة بروایت سعید بن ابراہیم بلاغا)
33833- "الناس تبع لقريش، برهم لبرهم وفاجرهم لفاجرهم. " ش - عن سعيد بن إبراهيم بلاغا".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৩৮৪৩
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ لوگ قریش کے تابع ہیں
33834 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا لوگ اس معاملہ میں قریش کے تابع ہیں ان (قریش) میں بہتر بہتر کے اور گناہ گار گناہ گار کے تابع ہیں۔ (ابن ابی شیبة ابن جریر بروایت ابوہریرة)
33834- "الناس تبع لقريش في هذا الأمر، خيارهم تبع لخيارهم وشرارهم تبع لشرارهم. " ش وابن جرير - عن أبي هريرة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৩৮৪৪
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ لوگ قریش کے تابع ہیں
33835 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : قیامت تک لوگ اچھائی اور برائی میں قریش کے تابع ہیں۔ (ابن ابی شیبة احمد بن حنبل مسلم ابن حبان بروایت جابر طبرانی خطیب بغدادی بروایت عمر وبن العاص)
33835- "الناس تبع لقريش في الخير والشر إلى يوم القيامة. " ش، حم، م، حب - عن جابر؛ طب والخطيب - عن عمرو بن العاص".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৩৮৪৫
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ لوگ قریش کے تابع ہیں
33836 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : لوگ قریش کے تابع ہیں۔ (طبرانی اوسط ضیاء مقدسی بروایت سہل بن سعد)
33836- "الناس تبع لقريش. " طس، ض - عن سهل بن سعد".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৩৮৪৬
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ لوگ قریش کے تابع ہیں
33837 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : میری امت کا اختلاف سے امان قریش کی موالات ہے قریش اللہ والے ہیں قریش اللہ والے ہیں قریش اللہ والے ہیں سو جب عرب کا کوئی قبیلہ ان کی مخالفت کرے گا تو وہ شیطان کا گروہ ہوگا۔ (ابن جریر بروایت ابن عباس اس کی سند میں اسحاق بن سعید بن ارکون ہے جس کو محدثین نے ضعیف قرار دیا ہے)
33837- "أمان أمتي من الاختلاف الموالاة لقريش، قريش أهل الله، قريش أهل الله، قريش أهل الله، فإذا خالفتها قبيلة من العرب صاروا حزب إبليس. " ابن جرير - عن ابن عباس، وفيه إسحاق بن سعيد بن أركون ضعفوه".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৩৮৪৭
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ لوگ قریش کے تابع ہیں
33838 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : لوگ قریش کے تابع ہیں ان میں سے نیک قریش میں سے نیک کے تابع ہیں اور ان میں سے برے قریش میں سے بڑوں کے تابع ہیں۔ (زیادات عبداللہ بن احمد بروایت علی)
33838- "الناس تبع لقريش، صالحهم تبع لصالحهم وشرارهم تبع لشرارهم. " عم - عن علي".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৩৮৪৮
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ لوگ قریش کے تابع ہیں
33839 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : لوگ اس کام میں قریش کے تابع ہیں ان قریش میں سے جاہلیت میں اچھے اسلام میں اچھے ہیں جب کہ وہ دین کو سمجھیں ، اللہ تعالیٰ کی قسم ! اگر یہ بات نہ ہوتی کہ قریش اکڑ جائیں تو میں ان (قریش) میں سے بہتر کا وہ (اجر) بتا دیتا جو اللہ کے ہاں ہے۔ (احمد بن حنبل ابن ابی شیبة بروایت معاویہ)
33839- "الناس تبع لقريش في هذا الأمر، خيارهم في الجاهلية خيارهم في الإسلام إذا فقهوا، والله! لولا أن تبطر قريش لأخبرتها بما لخيارها عند الله. " حم، ش - عن معاوية".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৩৮৪৯
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ لوگ قریش کے تابع ہیں
33840 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : قریش کی باتوں کو لیاکرو۔ (تاریخ ابن عساکر بروایت شعبی عن عامر بن شھر)
33840- "خذوا من قول قريش. " ابن عساكر - عن الشعبي عن عامر بن شهر".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৩৮৫০
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ لوگ قریش کے تابع ہیں
33841 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا اگر یہ بات نہ ہوتی کہ قریش اکڑ جائیں تو میں ان کا وہ (اجر) بتا دیتا جو اللہ کے ہاں ہے۔ (الباوردی بروایت براء شافعی بیہقی معرفہ بروایت حادث بن عبدالرحمن بلاغا)
33841- "لولا أن تبطر قريش لأخبرتها بما لها عند الله. " الباوردي - عن البراء؛ الشافعي، ق في المعرفة - عن الحارث بن عبد الرحمن بلاغا".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৩৮৫১
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ لوگ قریش کے تابع ہیں
33842 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا قریش پر (ٕکسی چیز کا) خوف محسوس نہیں کرتا مگر ان کی جانوں پر بخیل اور بڑے پیٹ والوں کا اور اگر آپ کی عمر لمبی ہوئی تو آپ ان کی طرف ضرور دیکھیں گے کہ وہ لوگوں سے آزمائش میں پڑیں گے یہاں تک کہ لوگ ان کے درمیان دوحوضوں کے درمیان بکریوں کی طرح معلوم ہوں گے اس طرف ایک مرتبہ اس طرف ایک مرتبہ۔ (احمد بن حنبل بروایت اعرابی) ۔
33842- "ما أخاف على قريش إلا أنفسها أشحة بجرة 1، وإن طال بك عمر لتنظرن إليهم يفتنون الناس حتى يرى الناس بينهم كالغنم بين الحوضين إلى هذا مرة وإلى هذا مرة. " حم - عن أعرابي".
tahqiq

তাহকীক: