কানযুল উম্মাল (উর্দু)
كنز العمال في سنن الأقوال و الأفعال
فضائل کا بیان - এর পরিচ্ছেদসমূহ
মোট হাদীস ৬৫৬৯ টি
হাদীস নং: ৩৩৮৭২
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ خلیفہ کا انتخاب قریش سے
33863 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : قریش کو مت سکھاؤ اور ان سے سیکھو اور قریش کے آگے نہ بڑھو ، اور نہ ان سے پیچھے رہو اس لیے کہ بیشک ایک قریشی کی طاقت غیر قریش کے دومروں کے برابر ہے۔ (طبرانی بروایت ابن ابی خیثمہ)
33863- "لا تعلموا قريشا وتسموا منها، ولا تقدموا قريشا ولا تأخروا عنها، فإنها للقرشي قوة الرجلين من غيرهم. " طب - عن ابن أبي خيثمة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩৮৭৩
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ خلیفہ کا انتخاب قریش سے
33864 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : بیشک ایک قریشی کے لیے غیر قریشی کے دومردوں کی طاقت کے برابر ہے۔ ( ابن ابی شیبة بروایت جیر ابن مطعم)
33864- "إن للقرشي مثل قوة الرجلين من غير قريش. " ش - عن جبير بن مطعم".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩৮৭৪
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ خلیفہ کا انتخاب قریش سے
33865 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا بیشک ایک قریش کے لیے غیر قریشی کے دومروں کی طاقت کے برابر ہے۔ (طحاوی احمد بن حنبل ابویعلی ابن ابی عاصم باوردی ابن حبان مستدرک حاکم طبرانی بیہقی فی المعرفہ سعید بن منصور بروایت جیبر بن مطعم)
33865- "إن للقرشي مثل قوة الرجلين من غير قريش. " ط، حم، ع وابن أبي عاصم والباوردي، حب، ك، طب، ق في المعرفة، ص - عن جبير بن مطعم".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩৮৭৫
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ خلیفہ کا انتخاب قریش سے
33866 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : ایک قریشی کے لیے غیر قریشی کے دومروں کی طاقت کے برابر ہے۔ (طحاوی طبرانی ابونعیم بروایت جبیر بن مطعم ) اور یہ حدیث صحیح ہے۔
33866- "للقرشي مثل قوة رجلين من غير قريش. " ط، طب وأبو نعيم - عن جبير بن مطعم، وهو صحيح".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩৮৭৬
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ خلیفہ کا انتخاب قریش سے
33867 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : قریش کے اماموں میں سے بہتر عام لوگوں کے اموں سے بہت رہے۔ ( طبرانی بروایت شریح بن عبید عن الحارث بن الحارث اور کثیر بن مرة اور عمر بن الاسود اور ابومامہ)
33867- "إن خيار أئمة قريش خيار أئمة الناس. " طب - عن شريح بن عبيد عن الحارث بن الحارث وكثير بن مرة وعمرو بن الأسود وأبي أمامة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩৮৭৭
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ خلیفہ کا انتخاب قریش سے
33868 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا قریش کے برے لوگ عام لوگوں کے برے لوگوں سے بہتر ہیں۔ ( شافعی ، بیہقی معرفہ بروایت ابن ابی ذنب معضلا) کلام :۔۔۔ ضعیف ہے ضعیف الجامع 3385 ۔
33868- "شرار قريش خيار شرار الناس. " الشافعي، ق في المعرفة عن ابن أبي ذئب معضلا".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩৮৭৮
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ خلیفہ کا انتخاب قریش سے
33869 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اے قریش کی جماعت ! میں ایسے لوگوں کونہ پاؤں جو میرے پاس آئیں جنت کو کھینچتے ہوئے (طلبگار) اور تم میرے پاس آؤ دنیا کھینچتے ہوئے اے اللہ ! قریش کے لیے یہ نہ بنا کہ وہ اس کو خراب کریں جو میری امت درست کرے خبردار ! بیشک تمہارے اماموں میں بہتر لوگوں میں بہتر ہیں اور قریش کے برے لوگوں میں برے ہیں اور لوگوں میں بہتر ان قریش کے بہتر لوگوں کے تابع ہیں اور لوگوں میں برے ان قریش میں بروں کے تابع ہیں۔ (بخاری تاریخ ابن عساکر بروایت شریح ابن الحارث بروایت امامہ اور حارث بن الحارث غامدی اور کثیر بن مرة اور عمیربن الاسود ایک ساتھ)
33869- "يا معشر قريش! لا ألفين أناسا يأتوني يجرون الجنة وتأتوني تجرون الدنيا، اللهم! لا أجعل لقريش أن يفسدوا ما أصلحت أمتي، ألا! إن خيار أئمتكم خيار الناس وشرار قريش شرار الناس، وخيار الناس تبع لخيارهم وشرار الناس تبع لشرارهم. " خ في التاريخ وابن عساكر - عن شريح بن الحارث عن أبي أمامة والحارث بن الحارث الغامدي وكثير بن مرة وعمير بن الأسود معا".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩৮৭৯
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ خلیفہ کا انتخاب قریش سے
33870 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا اے قریش کی جماعت ! تم میری اتباع کرو عرب تمہارے پیچھے آئیں گے بلکہ اللہ کی قسم فارس اور روم بھی۔ (دیلمی بروایت ابن عمرو)
33870- "يا معشر قريش! اتبعوني تطأ العرب أعقابكم بل والله وفارس والروم. " الديلمي عن ابن عمرو".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩৮৮০
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ خلیفہ کا انتخاب قریش سے
33871 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : بیشک میں اللہ سے ڈراتاہوں کہ تم میرے بعد میری امت پر سختی کرو رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے یہ بات قریش سے فرمائی (طبرانی بروایت شریح بن عبیدہ وہ کہتے ہیں کہ مجھے جبیر بن نفیر اور کثیر بن مرہ اور عمرو بن الاسود اور مقدام بن معدیکر ب اور ابوامامہ نے بتائی ہے۔ )
33871- إني أحذركم الله أن تشقوا على أمتي من بعدي - قاله لقريش. "طب - عن شريح بن عبيد قال: أخبرني جبير بن نفير وكثير بن مرة وعمرو بن الأسود والمقدام بن معد يكرب وأبو أمامة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩৮৮১
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ خلیفہ کا انتخاب قریش سے
33872 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اے لوگو ! قریش سے محبت کرو اس لیے کہ جس نے قریش سے محبت کی اس نے مجھ سے محبت کی اور جس نے قریش سے بغض رکھا تحقیق اس نے مجھ سے بغض رکھا اور بیشک اللہ تعالیٰ نے میری قوم کو میری طرف محبوب بنایا میں ان کے لیے سزا میں جلدی نہیں کروں گا اور نہ ہی ان کے لیے نعمت زیادہ چاہوں گا اے اللہ ! بیشک آپ نے قریش کے اول کو سزا چکھائی پس ان کے آخر کو انعام عطا فرما خبردار بیشک اللہ تعالیٰ جو کچھ میرے دل میں میری قوم کی محبت ہے اس کو جانتے ہیں سو اللہ تعالیٰ نے مجھ ان کے بارے میں خوش کردیا اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں وانہ لذکر ولقومک وسوف تسئلون اور یقیناً یہ آیات وظیفہ تیرا اور تیری قوم کا اور عنقریب تم سے سوال ہوگا اللہ تبارک وتعالیٰ نے ذکر اور شرافت میری قوم کے لیے اپنی کتاب میں بنایا پھر فرمایا وانذر عیشرتک الاقربین واخفض جناحک لمن اتبعک من المومنین اور ڈرا تو اپنے قریبی رشتہ دار کو اور ان لوگوں سے فروتنی سے پیش آجو مسلمانوں میں داخل ہو کر تیرے پیچھے چلیں ۔ سو تمام تعریفیں اس اللہ تعالیٰ کے لیے جس نے صدیق کو میری قوم میں بنایا شہید کو میری قوم بنایا اور اماموں کو میری قوم میں بنایا۔ اللہ تعالیٰ نے بندوں کو الٹ پلٹ کر دیکھا تو عرب میں سے بہترین جماعت قریش تھی اور وہ یہ مبارک درخت ہے جس کے بارے میں اللہ تعالیٰ نے اپنی کتاب میں فرمایا ” مثل کلمة طیبة کشجرة طیبة (اس کی مثال ایک پاکیزہ کلمہ کے ہے جو مثل ایک پاکیزہ درخت کے ہے اللہ تعالیٰ نے اس درخت سے قریش کو مراد لیا اصلھا ثابت فرماتے ہیں ان کی جڑیں مضبوط ہیں (اور اس کی شاخیں آسمانوں میں ہیں) وفر عھا فی السماء فرماتے ہیں وہ شرافت جو اللہ تعالیٰ نے ان کو اس سلام کے ذریعے دی ہے جس کے ذریعے انھیں ہدایت دی اور انھیں اس اسلام کا اہل بنایا پھر ان کے بارے میں اللہ تعالیٰ کی کتاب کی ایک محکم سورة اتاری۔ لایلف قریش سورة کے آخر تک ۔ ( طبرانی ابن مردویہ بروایت عدی بن حاتم)
33872- "يا معشر الناس! أحبوا قريشا، فإن من أحب قريشا فقد أحبني ومن أبغض قريشا فقد أبغضني، وإن الله تعالى حبب إلي قومي فلا أتعجل لهم نقمة ولا أستكثر لهم نعمة، اللهم! إنك أذقت أول قريش نكالا فأذق آخرها نوالا، ألا! إن الله تعالى علم ما في قلبي من حبي لقومي فسرني فيهم"، قال الله تعالى: {وَإِنَّهُ لَذِكْرٌ لَكَ وَلِقَوْمِكَ وَسَوْفَ تُسْأَلونَ} فجعل الذكر والشرف لقومي في كتابه ثم قال {وَأَنْذِرْ عَشِيرَتَكَ الْأَقْرَبِينَ وَاخْفِضْ جَنَاحَكَ لِمَنِ اتَّبَعَكَ مِنَ الْمُؤْمِنِينَ} يعني قومي، فالحمد لله الذي جعل الصديق من قومي والشهيد من قومي والأئمة من قومي، إن الله تعالى قلب العباد ظهرا لبطن فكان خير العرب قريش، وهي الشجرة المباركة التي قال الله عز وجل في كتابه: {مَثَلاً كَلِمَةً طَيِّبَةً كَشَجَرَةٍ طَيِّبَةٍ} يعني بها قريشا {أَصْلُهَا ثَابِتٌ} يقول: أصلها كرم {وَفَرْعُهَا فِي السَّمَاءِ} يقول: الشرف الذي شرفهم الله بالإسلام الذي هداهم له وجعلهم أهله؛ ثم أنزل فيهم سورة من كتاب الله محكمة {لِإِيلافِ قُرَيْشٍ} إلى آخرها. "طب وابن مردويه - عن عدي بن حاتم".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩৮৮২
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ خلیفہ کا انتخاب قریش سے
33873 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اے قتادہ ! قریش کو گالی نہ دو اس لیے کہ شاید آپ دیکھیں ان میں چند ایسے لوگوں کو کہ آپ ان کے اعمال کے ساتھ اپنے عمل کو اور ان کے کام کے ساتھ اپنے کام کو حقیر سمجھیں اور جب آپ ان کو دیکھیں تو ان پر رشک کریں اگر یہ بات نہ ہوتی کہ قریش سرکش ہوجائیں تو تمہیں وہ کچھ بتا دیتا جو ان کے لیے اللہ تعالیٰ کے ہاں ہے۔ (احمد بن حنبل بروایت قتادہ بن نعمان)
33873- "يا قتادة! لا تسبن قريشا فإنه لعلك أن ترى منهم رجالا تزدري عملك مع أعمالهم وفعلك مع أفعالهم وتغبطهم إذا رأيتهم لولا أن تطغى قريش لأخبرتهم بالذي لهم عند الله. " حم عن قتادة بن النعمان".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩৮৮৩
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ خلیفہ کا انتخاب قریش سے
33874 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : ٹھہرئیے اے قتادة قریش کو گالی نہ دیں کیونکہ قریب ہے یہ بات کہ آپ ان میں چند لوگوں کو دیکھیں کہ آپ ان کے اعمال کے ساتھ عمل کو اور ان کی فعل کے ساتھ اپنے فعل کو حقیر سمجھیں اگر یہ بات نہ ہوتی کہ قریش سرکش ہوجائیں گے تو میں انھیں وہ کچھ بتا دیتا جو ان کے لیے اللہ تعالیٰ کے ہاں ہے۔ (طبرانی بروایت عاصم بن عمر بن قتادہ عن ابیہ عن جدہ)
33874- "مهلا يا قتادة! لا تسبن قريشا فإنه يوشك أن ترى منهم رجالا تزدري عملك مع أعمالهم وفعلك مع أفعالهم، لولا أن تطغى قريش لأخبرتها بما لها عند الله. " طب - عن عاصم بن عمر بن قتادة عن أبيه عن جده".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩৮৮৪
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ خلیفہ کا انتخاب قریش سے
33875 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : ٹھہرئیے اے قتادة قریش کو گالی نہ دیں ! بیشک آپ شاید ان میں چند ایسے لوگوں کو دیکھیں جن کے اعمال کے ساتھ اپنے عمل کو اور جن کے کام کے ساتھ اپنے کام کو حقیر سمجھیں اور ان پر شک کریں جب ان کو دیکھیں اگر یہ بات نہ ہوتی کہ قریش سرکش ہوجائیں تو میں انھیں وہ کچھ بتا دیتا جوان کے لیے اللہ تعالیٰ کے ہاں ہے۔ (شافعی معرفہ بروایت محمد بن ابراہیم بن جارث تیمی مرسلا)
33875- "مهلا يا قتادة! لا تسبن قريشا فإنك لعلك ترى منها رجالا تحقر عملك مع أعمالهم وفعلك مع أفعالهم وتغبطهم إذا رأيتهم،لولا أن تطغى قريش لأخبرتها بالذي لها عند الله. " الشافعي، في المعرفة - عن محمد بن إبراهيم بن الحارث التيمي مرسلا".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩৮৮৫
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ خلیفہ کا انتخاب قریش سے
33876 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : قریش کو گالی نہ دو کیونکہ ان کا ایک عالم زمین کو علم سے بھر دے گا اے اللہ بیشک آپ نے ان کے اول کو سزا چکھائی تو ان کے آخر کو انعام عطا فرما۔ (طحاوی دارقطنی معرفہ بروایت ابن مسعود (رض) تذکرة الموضوعات : 112 التکیت والافادة :48)
33876- "لا تسبوا قريشا، فإن عالمها يملأ الأرض علما، اللهم! إنك أذقت أولها عذابا ووبالا أذق آخرها نوالا. " ط، قط في المعرفة عن ابن مسعود".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩৮৮৬
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ خلیفہ کا انتخاب قریش سے
33877 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اللہ تعالیٰ تجھے دور کرے بیشک توقریش سے بغض رکھتا ہے۔ (طبرانی بروایت مغیرة)
33877- "أبعدك الله! فإنك كنت تبغض قريشا. " طب - عن المغيرة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩৮৮৭
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ خلیفہ کا انتخاب قریش سے
3378 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اے قریش کی جماعت ! ہمارا بھانجا ہم ہی میں سے ہوگا اور ہمارا حلیف بھی ہم میں سے شمار ہوگا اور ہمارا آزاد کرد غلام ہم ہی میں سے ہے تم میں سے میرے دوست وہی ہیں جو تم میں سے پرہیزگار ہوں اگر تم متقی ہو تو تم ہی میرے دوست ہو اے لوگو ! جو قریش میں عیب تلاش کرے گا وہ منہ کے بل کرے گا ۔ (البغوی ابنی معجم میں بطریق ابن القاری بروایت ابوعبید زرفی عن ایبہ)
33878- ابن أختنا منا، وحليفنا منا، ومولانا منا، يا معشر قريش! إن أوليائي منكم المتقون، فإن تكونوا أنتم فأنتم، يا أيها الناس! من بغى قريشا العواثر 1 كب على منخريه. "البغوي في معجمه من طريق ابن القاري - عن أبي عبيد الزرقي عن أبيه".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩৮৮৮
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ خلیفہ کا انتخاب قریش سے
33879 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : ہر قوم کا اصل ہوتا ہے اور قریش کے اصل ان کے موالی ہیں۔ (احمدبن حنبل بروایت عائشہ (رض))
33879- "إن لكل قوم مادة وإن مواد قريش مواليهم. " حم - عن عائشة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩৮৮৯
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ خلیفہ کا انتخاب قریش سے
33880 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اے لوگو ! بیشک قریش امانت والے ہیں جو ان میں لغزشوں کو تلاش کرے گا اللہ تعالیٰ اس کے نتھنوں کو جھکا دیں گے (یعنی اللہ تعالیٰ اس کو ذلیل کریں گے) ۔ (شافعی بغوی طبرانی ، بیہقی معرفہ بروایت اسماعیل بن عبید بن رفاعة الانصاری عن ان یہ عن جدہ)
33880- "أيها الناس! إن قريشا أهل أمانة، من بغاها العواثر كبه الله تعالى لمنخريه." الشافعي والبغوي، طب، ق في المعرفة - عن إسماعيل ابن عبيد بن رفاعة الأنصاري عن أبيه عن جده".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩৮৯০
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ قریش کی تذلیل کرنے والے کی سزاء
33881 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جو قریشی کو ذلیل کرے گا اللہ تعالیٰ اس کو موت سے پہلے ذلیل کرے گا۔ (طبرانی بروایت انس)
33881- "من أهان قريشا أهانه الله قبل موته. " طب - عن أنس".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩৮৯১
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ قریش کی تذلیل کرنے والے کی سزاء
33882 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جو قریش کی ذلت کا ارادہ کرے گا اللہ تعالیٰ اس کو ذلیل کرے گا۔ (ٕاحمد بن حنبل ابن ابی شیبہ مدنی ترمذی (حسن غریب) طبرانی ابو یعلی مستدرک حاکم ، ابونعیم معرفہ بروایت سعد بن وقاص تمام وابر نعیم سعد بن منصور بروایت ابن عباس تاریخ ابن عساکر بروایت عمر وبن العاص ذخیرة الحفاظ :5651
33882- "من يرد هوان قريش أهانه الله. " حم، ش والعدني، ت: حسن غريب، طب، ع، ك وأبو نعيم في المعرفة - عن سعد بن أبي وقاص، تمام وأبو نعيم، ص - عن ابن عباس، كر - عن عمرو بن العاص".
তাহকীক: