কানযুল উম্মাল (উর্দু)
كنز العمال في سنن الأقوال و الأفعال
فضائل کا بیان - এর পরিচ্ছেদসমূহ
মোট হাদীস ৬৫৬৯ টি
হাদীস নং: ৩৩৮৯২
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ قریش کی تذلیل کرنے والے کی سزاء
33883 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : یہ کام قریش تک ہے جو کوئی ان کے ساتھ اس بارے میں دشمنی کرے گا یا ان سے زبردستی چھینے گا وہ اس طرح جھڑے گا جس طرح درخت کا پتہ جھڑتا ہے۔ (ابن جریربروایت کعب)
33883- "هذا الأمر إلى قريش، فمن ناواهم فيه أو ابتزهم تحات كما يتحات الورق. " ابن جرير - عن كعب".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩৮৯৩
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ قریش کی تذلیل کرنے والے کی سزاء
33884 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اے معقل بن سنان ! قریش کی صغاضبت سے ڈرو۔ (ابونعیم بروایت عبداللہ بن یزید الھذنی)
33884- "يا معقل بن سنان! اتق مغاضبة قريش." أبو نعيم - عن عبد الله بن يزيد الهذلي".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩৮৯৪
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ قریش کی تذلیل کرنے والے کی سزاء
33885 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : آج کے بعد قیامت تک کسی قریشی کو باندھ کر قتل نہیں کیا جائے گا۔ (طبرانی بروایت مائب بن یزید )
33885- لا يقتل قرشي صبرا بعد هذا اليوم إلى يوم القيامة - قاله يوم فتح مكة. "ش، حم عن عبد الله بن مطيع عن أبيه".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩৮৯৫
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ قریش کی تذلیل کرنے والے کی سزاء
33886 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : آج کی بعد قریش میں سے کسی کو باندھ کر قتل نہیں کیا جائے گا مگر عثمان کا قاتل ، تم اس کو قتل کروپس اگر تم نہ کرو تو بکری کے ذبح کی طرح ایک ذبح کی خوشخبری حاصل کرو۔ (ابن عدی کامل اور انھوں نے اس کو ضعیف قرار دیا ہے بروایت زبیر ذخیرة الخفاظ :6367)
33886- "لا يقتل أحد من قريش بعد اليوم صبرا إلا قاتل عثمان فاقتلوه، فإن لم تفعلوا فأبشروا بذبح مثل ذبح الشاة. " عد وضعفه - عن الزبير".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩৮৯৬
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ قریش کی تذلیل کرنے والے کی سزاء
33887 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اس کے بعد یعنی عبداللہ بن خطل کے بعد کسی قریشی کو باندھ کر قتل نہیں کیا جائے گا۔ (طبرانی بروایت سانب بن یزید)
33887- "لا يقتل قرشي بعد هذا صبرا - يعني بعد عبد الله بن خطل. " طب - عن السائب بن يزيد".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩৮৯৭
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ قریش کی تذلیل کرنے والے کی سزاء
33888 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : کسی قریشی کو میرے اس دن کے بعد باندھ کر قتل نہیں کیا جائے گا۔ (طبرانی بروایت مطیع بن الاسود)
33888- "لا يقتل قرشي بعد يومي هذا صبرا. " طب - عن مطيع ابن الأسود".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩৮৯৮
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ قریش کی تذلیل کرنے والے کی سزاء
33889 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : بیشک ان میں (یعنی قریش میں البتہ چار عادتیں رہیں بیشک یہ لوگ فتنے کے وقت لوگوں میں صلح ہیں مصیبت کے بعد جلدی افاقہ پانے والے ہیں شدت کے بعد۔ (اپنی حالت کی طرف ) قریب لوٹنے والے ہیں یتیم اور محتاج کے لیے بہترین بادشاہ کے ظلم کو زیادہ روکنے والے ہیں۔ (حلیة الاولیاء بروایت مستورد فھری)
33889- "إن فيهم لخصالا أربعا: إنهم أصلح الناس عند فتنة وأسرعهم إفاقة بعد مصيبة وأوشكهم كرة بعد فرة وخيرهم لمسكين ويتيم وأمنعهم من ظلم المملوك. " حل - عن المستورد الفهري".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩৮৯৯
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ اہل بدر
33890 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا بیشک اللہ تعالیٰ نے اہل بدر کو جھانک کر دیکھ لیا ہے پھر رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا تم جو چاہو کرو تحقیق اللہ تعالیٰ نے تمہاری مغفرت فرما دی ہے۔ (مستدرک حاکم بروایت ابوہریرة)
33890- "إن الله تعالى أطلع على أهل بدر فقال: اعملوا ما شئتم فقد غفرت لكم. " ك - عن أبي هريرة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩৯০০
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ اہل بدر
33891 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : بیشک ان فرشتوں کی جو بدر میں حاضر ہوئے آسمان میں ان (فرشتوں میں) فضلیت ہے جو ان سے پیچھے رہ گئے تھے ۔ (طبرانی بروایت رافع بن خریج) کلام :۔۔۔ ضعیف ہے ضعیف الجامع 1969 ۔
33891- "إن للملائكة الذين شهدوا بدرا في السماء لفضلا على من تخلف منهم. " طب - عن رافع بن خديج".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩৯০১
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ اہل بدر
33892 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جو بدر میں حاضر ہوا وہ جنت کی خوشخبری لے لے۔ (دارقطنی افراد بروایت ابوبکر) کلام :۔۔۔ ضعیف ہے ضعیف الجامع :2334 الضعفة :2248 ۔
33892- "بشر من شهد بدرا بالجنة. " قط في الأفراد - عن أبي بكر".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩৯০২
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ اہل بدر
33893 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : بہت سے وہ فرشتے جنہیں میں نے دیکھا عامہ باندھے ہوئے دیکھا۔ (تاریخ بن عساکر بروایت عائشہ)
33893- "رأيت أكثر من رأيت من الملائكة معتمين. " ابن عساكر - عن عائشة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩৯০৩
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ اہل بدر
33894 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جو بدر اور حدیبیہ میں حاضر ہوا وہ ہرگز جہنم میں داخل نہ ہوگا۔ (احمدبن حنبل بن حنبل بروایت جابر)
33894- "لن يدخل النار رجل شهد بدرا والحديبية. " حم - عن جابر".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩৯০৪
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ اہل بدر
33895 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : آپ کو کیا خبر ؟ شاید اللہ نے اہل بدر کو جھانک کر دیکھ لیا ، پھر رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا تم جو چاہو کرو تحقیق اللہ تعالیٰ نے تمہاری مغفرت فرما دی ہے۔ (احمد بن حنبل بیہقی ترمذی بروایت علی ابوداؤد بروایت ابوہریرة مسلم بروایت جابر اور ابن عنا س بخاری کتاب الادب 328)
33895- "وما يدريك لعل الله اطلع على أهل بدر فقال: اعملوا ما شئتم فقد غفرت لكم. " حم، ق، ت - عن علي، د - عن أبي هريرة، م - عن جابر وعن ابن عباس.
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩৯০৫
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ اہل بدر
33896 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا میں امید رکھتا ہوں کہ انشاء اللہ کوئی ایک ان میں سے جہنم میں داخل نہ ہوگا جو بدر اور حدیبیہ میں حاضر ہوا۔ (احمد بن حنبل ابن ماجہ بروایت حتتہ)
33896- "إني لأرجو أن لا يدخل النار أحد إن شاء الله ممن شهد بدرا والحديبية. " حم، هـ - عن حفصة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩৯০৬
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ اہل بدر
33897 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا جبرائیل (علیہ السلام) آئے اور انھوں نے فرمایا : جو بدر میں حاضر ہوئے تم آپس میں ان کو کہا شمار کرتے ہوا تو میں نے کہا ہم میں بہتر ہیں انھوں کہا اور اسی طرح وہ فرشتے جو بدر میں حاضر ہوئے وہ ہم فرشتوں میں بہتر ہیں۔ (احمد بن حنبل بخاری ابن ماجہ بروایت رفاعہ رافع زرقی احمد بن حنبل ابن ماجہ ابن حبان بروایب رافع من حدیح)
33897- " جاء جبريل فقال: ما تعدون من شهد بدرا فيكم؟ قلت: خيارنا، قال: وكذلك من شهد بدرا من الملائكة، هم عندنا خيار الملائكة. " حم، خ، هـ - عن رفاعة بن رافع الزرقي، حم، هـ، حب - عن رافع بن خديج".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩৯০৭
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ اہل بدر
33898 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : فرشتوں کی ملامت بدر کے دن کا لے عمامے تھے اور احد کے دن سرخ عمامے۔ (طبرانی ابن مردویہ بروایت ابن عباس ) کلام :۔۔۔ ضعیف ہے ، ضعیف الجامع :4156 ۔
33898- "كانت سيماء الملائكة يوم بدر عمائم سود ويوم أحد عمائم حمر. " طب وابن مردويه - عن ابن عباس".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩৯০৮
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ اہل بدر
33899 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جو بدریابیعت رضوان میں حاضر ہوا وہ جہنم میں ہرگز داخل نہ ہوگا۔ (بغوی ابن قانع بروایت سعد مولی حاطب بن ابی بلتعہ)
33899- "لن يلج النار أحد شهد بدرا أو بيعة الرضوان. " البغوي وابن قانع - عن سعد مولى حاطب بن أبي بلتعة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩৯০৯
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الاکمال
33900 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : تم بدریوں میں سے کسی شخص کو تکلیف نہ پہنچاؤ اگر تم احدپہاڑ کے برابر سونا خرچ کروگے پھر بھی اس (ایک) کے عمل کونہ پاؤ گے۔ (تاریخ ابن عساکر بروایت عبداللہ بن ابی اوفی)
33900- "لا تؤذ رجلا من أهل بدر، فلو أنفقت مثل أحد ذهبا لم تدرك عمله. " ابن عساكر - عن عبد الله بن أبي أوفى".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩৯১০
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الاکمال
33901 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اے خالد ! بدریوں میں سے کسی تکلیف کیوں پہنچاتے ہو اگر تم احد پہاڑ کے برابر بھی سونا خرچ کروگے پھر بھی اس کے عمل کو نہیں پاؤ گے۔ (ابویعلی، ابن حبان طبرانی مستدرک حاکم خطیب بغدادی تاریخ ابن عساکر بروایت عبداللہ بن ابی اوفی)
33901- "يا خالد؟ لم تؤذي رجلا من أهل بدر؟ لو أنفقت مثل أحد ذهبا لم تدرك عمله. " ع، حب، طب، ك والخطيب وابن عساكر - عنه".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩৯১১
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ بنوہاشم کا ذکر الاکمال سے
33902 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : کوئی شخص جو بدر اور حدیبیہ میں حاضر ہوا جہنم میں داخل نہ ہوگا ۔ (احمدبن حنبل بروایت ام مبشر)
33902- "لا يدخل النار أحد شهد بدرا والحديبية. " حم - عن أم مبشر".
তাহকীক: