কানযুল উম্মাল (উর্দু)

كنز العمال في سنن الأقوال و الأفعال

فضائل کا بیان - এর পরিচ্ছেদসমূহ

মোট হাদীস ৬৫৬৯ টি

হাদীস নং: ৩৩৯১২
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ بنوہاشم کا ذکر الاکمال سے
33903 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : بیشک ان (بنوہاشم) میں چار عادتیں ہیں : بیشک وہ فتنہ کے وقت لوگوں میں اصلح ہوتے ہیں اور مصیبت کے بعدجلدی افاقہ پانے والے ہیں اور شدت کے بعد (اپنی حالت کی طرف) جلدی لوٹتے ہیں ، حاجتمند اور یتیم کے لیے بہتر ہیں اور وہ بادشاہ کے ظلم کو زیادہ روکنے والے ہیں۔ (حلیة الاولیاء بروایت مسوردفھری)
33903- "إن فيهم لخصالا أربعا: إنهم أصلح الناس عند فتنة وأسرعهم إفاقة بعد مصيبة وأوشكهم كرة بعد فرة وخيرهم لمسكين ويتيم وأمنعهم من ظلم المملوك. " حل - عن المستورد الفهري".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৩৯১৩
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ بنوہاشم کا ذکر الاکمال سے
33904 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : کیا تم یہ سمجھتے ہو کہ جب میں جنت کے دروازوں کے حلقہ کے ساتھ چمٹوں گا تو نبی عبدالمطلب پر کسی کو ترجیح دوں گا۔ (ابن نجار بروایت ابن عباس )
33904- "أترون أني إذا تعلقت بحلق أبواب الجنة أوثر على بني عبد المطلب أحدا. " ابن النجار - عن ابن عباس".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৩৯১৪
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ بنوہاشم کا ذکر الاکمال سے
33905 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا اگر بیشک میں جنت کے دروازے کے کنڈے کو پکڑوں تو میں ابتداء نہیں کروں گا مگر اے نبی ہاشم ! تمہارے سے ۔ (خطیب بغدادی بروایت نعیم بروایت انس ، المتنا ھیة 464)
33905- "لو أني أخذت بحلقة باب الجنة ما بدأت إلا بكم يا بني هاشم. " الخطيب - عن نعيم عن أنس".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৩৯১৫
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ بنوہاشم کا ذکر الاکمال سے
33906 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اس ذات کی قسم جس کے قبضہ میں میری جان ہے ! ان میں سے کوئی مسلمان نہیں ہوسکتا یہاں تک یہاں تک محبت کی وجہ سے تم سے محبت کرے کیا وہ میری سفارش کے ساتھ جنت میں داخل ہونے کی امید رکھتے ہیں اور بنوعبدالمطلب اس کی امید نہیں رکھتے ۔ (طبرانی اوسط سعید بن منصور بروایت عبداللہ بن جعفر)
33906- "والذي نفسي بيده! لا يؤمن أحدهم حتى يحبكم لحبي، أيرجون أن يدخلوا الجنة بشفاعتي ولا يرجوها بنو عبد المطلب. " طس، ك - عن عبد الله بن جعفر".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৩৯১৬
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ بنوہاشم کا ذکر الاکمال سے
33907 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا :
33907- "لا يؤمن أحدهم حتى يحبكم لحبي، أيرجون أن يدخلوا الجنة بشفاعتي ولا يدخلها عبد المطلب. " ط، ص - عن عبد الله بن جعفر".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৩৯১৭
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ بنوہاشم کا ذکر الاکمال سے
33908 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا خبردار اللہ کی قسم ! وہ لوگ اچھائی گویا (یہ فرمایا) ایمان کو نہیں پہنچیں گے یہاں تک وہ لوگ اللہ تعالیٰ اور میری رشتہ داری کی وجہ سے تم سے محبت رکھیں کیا تو اس بات کی امید رکھتا ہے کہ میری سفارش کی زیادہ مانگ ہوگی اور اس کی بنوعبدالمطلب امید نہیں رکھتے ۔ (خطیب بغدادی تاریخ ابن عساکر بروایت مسروق بروایت عائشہ اور خطیب بغدادی نے فرمایا یہ سند غریب ہے اور بروایت ابوالضحی بروایت ابن عباس محفوظ ہے اور فرمایا : اس حدیث کو ایک جماعت نے ابوالضحی سے مرسلا روایت کیا ہے)
33908- "أما والله! لا يبلغون الخير أو قال: الإيمان حتى يحبوكم لله ولقرابتي، أترجو سلهب شفاعتي ولا يرجوها بنو عبد المطلب. " خط، كر - عن أبي الضحى عن مسروق عن عائشة، وقال خط: غريب والمحفوظ عن أبي الضحى عن ابن عباس، وقال: ورواه جماعة عن أبي الضحى مرسلا".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৩৯১৮
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ بنوہاشم کا ذکر الاکمال سے
33909 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : میرے نزدیک بنی ابوطالب کی قرابت ہے میں ضرور اس قرابت سے صلہ رحمی کروں گا۔ (طبرانی بروایت عمرو)
33909- "إن لبني أبي طالب عندي رحما سأبلها ببلالها. " طب - عن عمرو".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৩৯১৯
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ بنوہاشم کا ذکر الاکمال سے
33910 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اے بنی عبدالمطلب ! میں نے اللہ تعالیٰ سے تمہارے لیے تین (چیزیں) مانگیں میں یہ مانگا کہ تمہاری بنیاد مضبوط کریں اور تمہارے نادانوں کو علم دیں اور تم میں گمراہ کو ہدایت دیں اور میں نے یہ مانگا کہ اللہ تعالیٰ تمہیں سخی بہادر آپس میں رحمدلی بنائیں سو اگر کوئی آدمی رکن یمانی اور مقام ابراہیم کے درمیان سیدھے پاؤں رکھ کر کھڑا ہو اور نماز پڑھے اور روزہ رکھے اور وہ اس طرح مرے کہ وہ اہل بیت محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے بغض رکھنے والا ہو تو وہ جہنم میں داخل نہیں ہوگا۔ (طبرانی مستدرک حاکم بروایت ابن عباس)
33910- "يا بني عبد المطلب! إني سألت الله لكم ثلاثا: سألته أن يثبت قائمكم ويعلم جاهلكم ويهدي ضالكم، وسألته أن يجعلكم جوادا نجداء رحماء، فلو أن رجلا صفن بين الركن والمقام وصلى وصام ثم مات وهو مبغض لأهل بيت محمد دخل النار. " طب، ك - عن ابن عباس".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৩৯২০
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ بنوہاشم کا ذکر الاکمال سے
33911 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : نہیں ہے کوئی شخص جو بنی ہاشم میں سے کسی آدمی کے ساتھ احسان کرے اسی احسان پرا سے بدلہ نہ دیا جائے مگر میں خود قیامت کے دن اس کا بدلہ دینے والا ہوں گا۔ (ابونعیم بروایت عثمان)
33911- "ما من أحد أسدى إلى رجل من بني هاشم حسنة لم يكافه عليها إلا كنت أنا مكافيه يوم القيامة. " أبو نعيم - عن عثمان".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৩৯২১
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ بنوہاشم کا ذکر الاکمال سے
339912 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا جو شخص اولاد عبدالمطلب میں سے پیچھے رہ جانیوالوں میں سے کسی ایک کے ساتھ اچھا سلوک کرے پھر اس سلوک کا دنیا میں اس کو بدلہ نہ دیا جائے تو اس کا بدلہ مجھ پر ہے جب وہ مجھ سے ملاقات کرے گا (قیامت کے دن ) ۔ (طبرانی اوسط خطیب بغدادی ضیاء مقدسی بروایت عثمان بن عفان)
33912- "من صنع إلى أحد من خلف ولد عبد المطلب يدا فلم يكافه بها في الدنيا فعلي مكافاته إذا لقيني. " طس، خط، ض - عن عثمان بن عفان".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৩৯২২
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ بنوہاشم کا ذکر الاکمال سے
33913 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا وہ شخص جو بنوعبدالمطلب میں سے کسی آدمی کے ساتھ دنیا میں اچھائی کرے پھر بنوعبدالمطلب اس کے بدلہ پر قدرت نہ رکھے تو میں اس کی طرف سے قیامت کے دن اس کو بدلہ دوں گا۔ (حلیة الاولیاء بروایت عثمان بشیر)
33913- "من أولى رجلا من بني عبد المطلب معروفا في الدنيا فلم يقدر المطلبي على مكافاته فأنا أكافيه عنه يوم القيامة. " حل - عن عثمان ابن بشير".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৩৯২৩
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ بنوہاشم کا ذکر الاکمال سے
33914 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : کوئی شخص اپنی بیٹھے کی جگہ سے نہیں کھڑا ہو مگر بنی ہاشم کے لیے ۔ (خطیب بغدادی بروایت ابومامہ)
33914- "لا يقوم الرجل من مجلسه إلا لبني هاشم. " الخطيب عن أبي أمامة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৩৯২৪
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ بنوہاشم کا ذکر الاکمال سے
33915 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : آدمی اپنے بیٹھنے کی جگہ اپنے بھائی کے لیے کھڑا ہوگا مگر بنی ہاشم وہ کسی کے لیے کھڑے نہیں ہوں گے ۔ (طبرانی خطیب بنوادی بروایت ابوامامہ)
33915- "يقوم الرجل من مجلسه لأخيه إلا بني هاشم؛ لا يقومون لأحد. " طب، والخطيب - عن أبي أمامة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৩৯২৫
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ بنوہاشم کا ذکر الاکمال سے
33916 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : ہم اور تم بنوعبدمناف تھے سو آج ہم بنوعبداللہ ہیں۔ (الشیراری القاب بروایت علی)
33916- "كنا وأنتم بنو عبد مناف فنحن اليوم بنو عبد الله الشيرازي في الألقاب - عن علي".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৩৯২৬
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ العرب
33917 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : عرب سے اور ان کی بقاء سے محبت کرو کیونکہ ان کی بقاء اسلام میں روشنی ہے اور ان کا ختم ہوجاتا اسلام میں اندھیرا ہے۔ (ابوشیخ فی الثواب بروایت ابوہریرہ الانفال 63 الشیررات :30)
33917- "أحبوا العرب وبقاءهم، فإن بقاءهم نور في الإسلام، وإن فناءهم ظلمة في الإسلام. " أبو الشيخ في الثواب - عن أبي هريرة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৩৯২৭
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ العرب
33918 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اللہ تعالیٰ نے آدم سے عرب کو منتخب کہا اور عرب کو مضر سے منتخب کیا اور مضر سے قریش کو اور قریش سے بنی ہامش کو اور مجھے ہاشم سے منتخب کیا سو میں بہتر سے بہتر کی طرف۔ (منسوب) ہوں جو شخص عرب سے محبت کرے گا وہ میری محبت کی وجہ سے ان سے محبت کرے گا اور جو عرب سے بغض رکھے گا مجھ سے بغض کی وجہ سے ان سے بغض رکھے گا۔ (مستدرک حاکم بروایت ابن عمر)
33918- "إن الله اختار من آدم العرب، واختار من العرب مضر، ومن مضر قريشا، واختار من قريش بني هاشم، واختارني من هاشم، فأنا من خيار إلى خيار، فمن أحب العرب فبحبي أحبهم، ومن أبغض العرب فببغضي أبغضهم. " ك - عن ابن عمر.
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৩৯২৮
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ العرب
33919 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جو عرب کو گالی دیں گے سو وہی لوگ مشرک ہیں۔ (شعب الایمان بیہقی بروایت عمر ذخیرة الحفاظ 5537)۔ کلام :۔۔۔ ضعیف ہے ضعیف الجامع :5617
33919- "من سب العرب فأولئك هم المشركون. " هب - عن عمر".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৩৯২৯
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ العرب
33920 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا جو عرب کو دھوکا دے گا وہ میری سفارش میں داخل نہیں ہوگا نہ وہ میری محبت پائے گا۔ (ٕاحمد بن حنبل ترمذی بروایت عثمان )۔ کلام :۔۔۔ ضعیف ہے دیکھئے الترمذی :824 الاتقان :1979
33920- "من غش العرب لم يدخل في شفاعتي ولم تنله مودتي. " حم، ت - عن عثمان.
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৩৯৩০
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ العرب
33921 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اے سلمان مجھ سے بغض نہ کھو تم اپنے دین سے الگ ہوجاؤ گے انھوں نے عرض کیا کیسے ؟ (رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے) فرمایا : تم عرب سے بغض رکھتے ہو تو تم مجھ سے نفع رکھتے ہو۔ (احمد بن حنبل ترمذی مستدرک حاکم بروایت سلمان )۔ کلام :۔۔۔ حدیثضعیف ہے ضعیف الجامع :6394 ۔
33921- "يا سلمان! لا تبغضني فتفارق دينك، قال: كيف؟ قال: تبغض العرب فتبغضني. " حم، ت، "ك - عن سلمان".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৩৯৩১
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ العرب
33922 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : عرب سے تین وجہ سے محبت کرو اس لیے کہ میں عربی ہوں قران عربی میں ہے اور اہل جنت کی زبان عربی ہے۔ (عقیلی ضعفاء طبرانی مستدرک حاکم شعب الایمان بیہقی بروایت ابن عباس اسنی المطلب 62 الاتقان 63)
33922- "أحبوا العرب لثلاث: لأني عربي والقرآن عربي وكلام أهل الجنة عربي. " عق، طب، ك، هب - عن ابن عباس".
tahqiq

তাহকীক: