কানযুল উম্মাল (উর্দু)
كنز العمال في سنن الأقوال و الأفعال
فضائل کا بیان - এর পরিচ্ছেদসমূহ
মোট হাদীস ৬৫৬৯ টি
হাদীস নং: ৩১৯৭২
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جنت میں پہلے داخل ہونے والے
31961 ۔۔۔ فرمایا کہ تم مجھے پیچھے کی جانب سے اسی طرح نظر آئے ہو جس طرح میں تمہیں سامنے کی جانب دیکھتاہوں (بخاری انس (رض))
31961- إني لأراكم من ورائي كما أراكم. "خ - عن أنس"
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১৯৭৩
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جنت میں پہلے داخل ہونے والے
31962 ۔۔۔ فرمایا تم میرے قبلہ دیکھ رہے ہو یہاں ؟ اللہ کی قسم مجھ پر تمہارے رکوع اور خشوع مخفی نہیں ہے میں تمہیں بیٹھ پیچھے بھی دیکھتا ہوں۔ (مالک بیہقی بروایت ابوہریرہ (رض))
31962- هل ترون قبلتي ههنا؟ فوالله ما يخفى علي خشوعكم ولا ركوعكم! إني لأراكم من وراء ظهري. "مالك، ق - عن أبي هريرة"
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১৯৭৪
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ملک شام کے محلات کا روشن ہونا
31962 ۔۔۔ (غزوہ خند ق سے موقع پر ) فرمایا کہ جب میں نے پہلی ضرب اکائی تو کسری کے محلات اور ارگرد کے علاقے دکھائی دئیے حتی کہ میں اپنی آنکھوں سے دیکھا پھر دوسری کی ضرب لگائی توقیصر کے محلات اور اردگرد کے علاقے دکھائی دئیے یہاں نے میں نے اپنی آنکھوں سے دیکھا پھر تیسری سرے اکائی تو میرے لیے حبشہ کے اور ارد گرد کی بستیاں دکھائی دئیے حتی کہ اپنی آنکھوں سے دیکھا جیسے حبشہ کو چھوڑ دو لیکن وہ تمہیں نہیں چھوڑیں گے ۔ (نسائی روایت ایک شخص ضعیف الجامع 384)
31963- إني حين ضربت الضربة الأولى رفعت لي مدائن كسرى وما حولها ومدائن كثيرة حتى رأيتها بعيني، ثم ضربت الضربة الثانية فرفعت لي مدائن قيصر وما حولها حتى رأيتها بعيني، ثم ضربت الثالثة فرفعت لي مدائن الحبشة وما حولها من القرى حتى رأيتها بعيني، دعوا الحبشة ما ودعوكم! واتركوا الترك ما تركوكم. "ن - عن رجل".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১৯৭৫
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ملک شام کے محلات کا روشن ہونا
31963 ۔۔۔ فرمایا میں تم اللہ تعالیٰ سے سب سے زیادہ ڈرنے والا ہوں اور اللہ کی حدود کو زیادہ جاننے والا ہوں۔ (احمد بروایت ایک انصاری شخص کے )
31964- أنا أتقاكم لله وأعلمكم لحدود الله. "حم - عن رجل من الأنصار".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১৯৭৬
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ملک شام کے محلات کا روشن ہونا
31964 ۔۔۔ میں سب سے پہلے جنت کا دروازہ پکڑ کر اس کو حرکت دوں گا۔ (احمد وارمی ترمذی بروایت انس (رض))
31965- أنا أول من يأخذ بحلقة باب الجنة فأقعقعها1. "حم، والدارمي ت - عن أنس"
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১৯৭৭
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ملک شام کے محلات کا روشن ہونا
31965 ۔۔۔ فرمایا میں جنت میں پہلا سفارشی ہوں گا جتنی تصدیق میری ہوئی ہے مجھ سے پہلے کسی نبی کی نہیں ہوئی ، انبیاء میں بعض نبی ایسے بھی ہیں کہ ان کی تصدیق کرنے والا صرف ایک شخص ہے۔ (مسلم بروایت انس (رض))
31966- أنا أول شفيع في الجنة لم يصدق نبي من الأنبياء ما صدقت، وإن من الأنبياء نبيا ما يصدقه من أمته إلا رجل واحد. "م - عن أنس"
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১৯৭৮
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ملک شام کے محلات کا روشن ہونا
31966 ۔۔۔ فرمایا میں جنت کا پہلا سفارشی ہوں گا اور تمام انبیاء میں میرے پیروکار زیادہ ہوں گے۔ (مسلم بروایت انس (رض))
31967- أنا أول الناس يشفع في الجنة، وأنا أكثر الأنبياء تبعا. "م - عن أنس"
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১৯৭৯
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ملک شام کے محلات کا روشن ہونا
31967 ۔۔۔ فرمایا کیا تمہیں معلوم نہیں کہ اللہ تعالیٰ قریش کے سب وشتم اور لعن طعن کو مجھ سے کس طرح پھر دیتے ہیں وہ گالیاں دیتے میں مذمم اور لعنت کرتے ہیں مذمم پر اور میں محمد ہوں (یعنی قریش گالی کے وقت کہا کرتے تھے کہ مذمم ہیں محمد کہہ کر گالی نہیں دیتے تھے) ۔ (بخاری نسائی بروایت ابوہریرہ (رض))
31968- ألا تعجبون كيف يصرف الله عني شتم قريش ولعنهم؟ يشتمون مذمما ويلعنون مذمما وأنا محمد. "خ، ن - عن أبي هريرة"
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১৯৮০
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ملک شام کے محلات کا روشن ہونا
31969 ۔۔ میں مکارم اخلاق کی تکمیل کرنے کے لیے مجھے مبعوث کیا گیا ہے۔۔ ابوہریرہ۔
31969- بعثت لأتمم مكارم الأخلاق. "ك - عن أبي هريرة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১৯৮১
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ملک شام کے محلات کا روشن ہونا
31968 ۔۔۔ فرمایا میں نے تمہارا کلام سنا اور تمہارے تعجب کرنے کو ابراہیم (علیہ السلام) خلیل اللہ ہیں وہ اسی طرح میں موسیٰ (علیہ السلام) نبی اللہ ہیں وہ ای طرح میں عیسیٰ (علیہ السلام) روح اللہ اور کلمتہ اللہ ہیں وہ اس طرح ہیں آدم (علیہ السلام) صفی اللہ ہیں وہ اس طرح ہیں اور سن لو کہ میں حبیب اللہ ہوں اس میں کوئی فخر نہیں اور میں قیامت کے روزلواء حمد کا اٹھانے والا ہوں گا اور میں قیامت کے روز پہلا سفارشی ہوں گا جس کی سفارش قبول ہوگی اور میں سب سے پہلا جنت کے دروازے کو حرکت دونگا اور میرے لیے دروازہ کھولا جائے گا اور مجھے داخل کیا جائے گا اور میرے ساتھ فقراء مومنین ہوں گے اس میں کوئی فخر کی بات نہیں اور میں اولین اور آخرین مکرم ہوں کوئی فخر کی بات نہیں۔
کلام :۔۔۔ ترمذی بروایت ابن عباس ضعیف الجامع 4077
کلام :۔۔۔ ترمذی بروایت ابن عباس ضعیف الجامع 4077
31970- قد سمعت كلامكم وعجبكم إن إبراهيم خليل الله وهو كذلك، وموسى نجي الله وهو كذلك، وعيسى روحه وكلمته وهو كذلك، وآدم اصطفاه الله وهو كذلك، ألا! وأنا حبيب الله ولا فخر، وأنا حامل لواء الحمد يوم القيامة ولا فخر، وأنا أول شافع وأول مشفع يوم القيامة ولا فخر، وأنا أول من يحرك حلق الجنة فيفتح الله لي فيدخلنيها ومعي فقراء المؤمنين ولا فخر، وأنا أكرم الأولين والآخرين ولا فخر. "ت - عن ابن عباس"
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১৯৮২
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ملک شام کے محلات کا روشن ہونا
31969 ۔۔۔ فرمایا اللہ تعالیٰ نے میرے لیے دنیا کا حجاب اٹھالیا تاکہ میں اس کو اور اس میں قیامت تک پیش آنے والے واقعات کو دیکھوں گویا کہ میں اپنی ہتھیلی کو دیکھ رہا ہوں کہ اللہ تعالیٰ نے منکشف فرمایا جیسا کہ مجھ سے پہلے انبیاء کے لیے منکشف فرمایا تھا۔ (طبرانی حلیة الاولیاء بروایت ابن عمر (رض))
31971- إن الله تعالى قد رفع لي الدنيا فأنا أنظر إليها وإلى ما هو كائن فيها إلى يوم القيامة كأنما أنظر إلى كفي هذه جليان من الله جلاه لنبيه كما جلاه للنبيين من قبله. "طب، حل - عن ابن عمر".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১৯৮৩
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ملک شام کے محلات کا روشن ہونا
31970 ۔۔۔ فرمایا کہ میں نماز کے بعد سے اب تک جنت اور جہنم کا نظارہ کررہا ہوں جو میرے لیے پیش کئے اس دیوار کی جانب میں نے آج کی طرح خیر وشر کو نہیں دیکھا۔ (بخاری بروایت انس (رض) اس سے پہلی حدیث 31918 میں گذر چکی ہے)
31972- قد رأيت الآن منذ صليت لكم الصلاة الجنة والنار ممثلتين لي في قبل هذا الجدار فلم أر كاليوم في الخير والشر. "خ عن أنس". مر برقم [31918] .
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১৯৮৪
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ملک شام کے محلات کا روشن ہونا
31971 ۔۔۔ فرمایا کہ میں نے آج کی طرح خیر وشر نہیں دیکھا وہ کہ میرے سامنے جنت وجہنم پیش کی گئی یہاں تک میں دیوار کے پیچھے ان کو دیکھا ۔ (بخاری بروایت انس (رض))
31973- ما رأيت في الخير والشر كاليوم قط! إنه صورت لي الجنة والنار حتى رأيتهما وراء الحائط. "خ - عن أنس"
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১৯৮৫
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ اسلام امن کی ضمانت دیتا ہے
31972 ۔۔۔ فرمایا کہ ایک مسافر عورت مدینہ منورہ سے نکلے گی خیرہ تک پہنچے گی اس کو کسی کا خوف نہ ہوگی۔
کلام :۔۔۔ حلیة الاولیاء ضعیف الجامع 4652
کلام :۔۔۔ حلیة الاولیاء ضعیف الجامع 4652
31974- لتخرجن الظعينة من المدينة حتى تدخل الحيرة لا تخاف أحدا. "حل - عن جابر بن سمرة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১৯৮৬
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ اسلام امن کی ضمانت دیتا ہے
31973 ۔۔۔ ارشاد فرمایا کہ جس کو جو بات پوچھنی ہو تو پوچھ لے اللہ کی قسم جو جو بات بھی پوچھے گا میرے اس جگہ ہوتے ہوئے تو میں ضرور جواب دونگا قسم سے اس ذات کی جس کے قبضہ میں میری جان ہے میرے سامنے ابھی جنت وجہنم اس دیوار کے پیچھے پیش کی گئی جب میں نماز کی حالت میں تھا میں نے آج کی طرح خیر وشر نہیں دیکھا۔ (احمد بیہقی بروایت انس (رض))
31975- من أحب أن يسأل عن شيء فليسأل عنه، فوالله! لا تسألوني عن شيء إلا أخبرتكم به ما دمت في مقامي هذا، والذي نفسي بيده! لقد عرضت علي الجنة والنار آنفا في عرض هذا الحائط وأنا أصلي فلم أر كاليوم في الخير والشر. "حم، ق - عن أنس
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১৯৮৭
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ اسلام امن کی ضمانت دیتا ہے
31974 ۔۔۔ فرمایا ہم نبی نضرین کنانہ ہیں نہ ہم ماں پر کوئی الزام رکھتے ہیں نہ باپ سے نسب کی کئی کرتے ہیں۔ (احمد ابن ماجہ بروایت اشعث بن قیس قال فی الدوائل اسنادہ صحیح رجالہ ثقالت )
31976- نحن بنو النضر بن كنانة لا نقفو 3 أمنا ولا ننتفي من أبينا. "حم، هـ - عن الأشعث بن قيس"4.
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১৯৮৮
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ اسلام امن کی ضمانت دیتا ہے
31975 ۔۔۔ فرمایا میرے رب نے مجھ سے وعدہ فرمایا کہ میری امت کے ستر ہزار افراد کو بلاحساب وکتاب جنت میں داخل فرمائیں گے ہر ہزار کے ساتھ سترہزارہوں گے اور اللہ تعالیٰ مزید تین مٹھیاں اپنی مٹھی سے بھر کر جنت میں داخل فرمائیں گے۔ (احمد ترمذی ابن ماجہ ابن حبان بروایت ابی امامہ (رض))
31977- وعدني ربي أن يدخل الجنة من أمتي سبعين ألفا لا حساب عليهم ولا عذاب، مع كل ألف سبعون ألفا وثلاث حثيات من حسيات ربي. "حم، ت، هـ، حب - عن أبي أمامة"
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১৯৮৯
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ اسلام امن کی ضمانت دیتا ہے
31976 ۔۔۔ فرمایا قیامت تک کے متعلق جو سوال بھی کرو گے جواب دوں گا۔ (احمد بیہقی بروایت عائشہ (رض))
31978- لا تسألوني عن شيء إلى يوم القيامة إلا حدثتكم. "حم، ق - عن عائشة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১৯৯০
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ اسلام امن کی ضمانت دیتا ہے
31977 ۔۔۔ فرمایا اے عائشہ میری آنکھیں سوتی ہیں دل نہیں سوتا ۔ (بخاری نسائی بروایت عائشہ (رض))
31979- يا عائشة إن عيني تنامان ولا ينام قلبي. "خ، ن - عن عائشة"
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১৯৯১
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ اسلام امن کی ضمانت دیتا ہے
31978 ۔۔۔ فرمایا کیا تم مجھے امین نہیں سمجھتے ہو حالانکہ میں آسمان والوں کے نزدیک امین ہوں صبح وشام آسمان سے میرے پاس خبریں آتی ہیں۔ (احمد ، بیہقی بروایت ابی سعید)
31980- ألا تأمنوني وأنا أمين من في السماء؟ يأتيني خبر السماء صباحا ومساء. "حم، ق - عن أبي سعيد"
তাহকীক: