কানযুল উম্মাল (উর্দু)

كنز العمال في سنن الأقوال و الأفعال

فضائل کا بیان - এর পরিচ্ছেদসমূহ

মোট হাদীস ৬৫৬৯ টি

হাদীস নং: ৩২০১২
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سب سے بڑے متقی ہیں
32000 ۔۔۔ فرمایا کہ تم شیخ درخت اگنے کی جگہ تک فتح کرلوگے۔ (طبرانی بروایت یعریہ)
32001- تستفتحون منابت الشيح. "طب - عن معاوية".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২০১৩
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سب سے بڑے متقی ہیں
32001 ۔۔۔ فرمایا موسیٰ (علیہ السلام) کو الواح ملے اور مجھے مثانی ملی۔ (ابوسعید النقاش فی فوائد الصراقین بروایت ابن عباس (رض) عنھما ضعیف الجامع 2109)
32002- أوتي موسى الألواح وأوتيت المثاني. "أبو سعيد النقاش في فوائد العراقيين - عن ابن عباس".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২০১৪
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سب سے بڑے متقی ہیں
32002 ۔۔۔ فرمایا زمین سے سب سے پہلے میری قبر شق ہوگی اس میں کوئی فخر نہیں پھر ابوبکر عمر کی پھر حرمین مکہ و مدینہ کے قبرستان کی پھر میں ان کے درمیان اٹھایا جاؤں گا ۔ مستدرک بروایت ابن عمر (رض)

کلام :۔۔۔ ضعیف الجامع 2144
32003- أول من تنشق عنه الأرض أنا ولا فخر، ثم تنشق عن أبي بكر وعمر، ثم تنشق عن الحرمين مكة والمدينة، ثم أبعث بينهما. "ك - عن ابن عمر".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২০১৫
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سب سے بڑے متقی ہیں
32004 ۔۔۔ فرمایا میں تو تمام لوگوں کی طرف مبعوث ہوں اگر وہ قبول نہ کرے تو عرب کی طرف اگر وہ قبول نہ کرے تو قریش کی طرف اگر وہ قبول نہ کرے تو بنی ہاشم کی طرف اگر وہ قبول نہ کرے توتنہا میری ذات کی طرف ۔ (ابن سعد بروایت خالدین معدان مرسلا)

کلام :۔۔۔ ضعیف الجامع 2335
32004- بعثت إلى الناس كافة! فإن لم يستجيبوا لي فإلى العرب، فإن لم يستجيبوا لي فإلى قريش، فإن لم يستجيبوا لي فإلى بني هاشم، فإن لم يستجيبوا لي فإلي وحدي. "ابن سعد - عن خالد بن معدان مرسلا".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২০১৬
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سب سے بڑے متقی ہیں
32005 ۔۔۔ میں بنی آدم کے بہترین زمانہ میں مبعوث ہواہوں ۔ ایک زمانہ کے بعد دوسرا زمانہ یہاں تک وہ زمانہ جس میں تھا۔ (بخاری بروایت ابوہریرہ (رض))
32005- بعثت من خير قرون بني آدم قرنا فقرنا حتى كنت من القرن الذي كنت فيه. "خ - عن أبي هريرة"
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২০১৭
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سب سے بڑے متقی ہیں
32006 ۔۔۔ فرمایا میں نے اللہ تعالیٰ سے درخواست کی کہ نبی آدمی کے غافل لوگوں کو عذاب نہ دے میری یہ دعا قبول ہوئی یعنی حالت غفلت میں تنبیہ کئے بغیر عذاب نہ دے ۔ (ابن ابی تنبیة فی الافراد ضاء مقدسی بروایت انس (رض))
32006- سألت ربي أن لا يعذب اللاهين 2 من ذرية البشر فأعطانيهم. "ش، قط في الأفراد والضياء - عن أنس".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২০১৮
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سب سے بڑے متقی ہیں
32007 ۔۔۔ فرمایا میں نے اللہ تعالیٰ سے درخواست کی میری امت کے بیس سالہ جوانوں کے لیے تو میرے رب نے دعا قبول فرمالی۔ (ابن ابی الدنیا بروایت ابی ہریرة)

کلام :۔۔۔ ضعیف الجامع 3260 الضعیفہ 1473
32007- سألت ربي أبناء العشرين من أمتي فوهبهم لي. "ابن أبي الدنيا - عن أبي هريرة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২০১৯
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سب سے بڑے متقی ہیں
32008 ۔۔۔ اے ام فلاں گلی کے جس جانب چاہوبیٹھ جاؤ میں آپ کی فریاد کی باتیں سنوں گا۔ (احمد مسلم ابوداؤد بروایت انس (رض))
32008- يا أم فلان! اجلسي في أي نواحي السكك شئت أجلس إليك. "حم، م، د عن أنس"
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২০২০
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سب سے بڑے متقی ہیں
32009 ۔۔۔ فرمایا جس بندے کے دل میں میری محبت پیوست ہوجائے اس کے جسم پر جہنم کی آگ حرام ہوگی۔ (حلیة الاولیاء بروایت ابن عمر (رض))

کلام :۔۔۔ ضعیف الجامع 4989
32009- ما اختلط حبي بقلب عبد إلا حرم الله جسده على النار. "حل - عن ابن عمر".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২০২১
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سب سے بڑے متقی ہیں
32010 ۔۔۔ فرمایا میں جنت میں آدم (علیہ السلام) کی پیٹھ میں تھا اور نوح (علیہ السلام) کی کشتی میں سوار تھا میں ان کی پشت میں تھا مجھے آگ میں ڈالا کیا میں ابراہیم کی پشت میں تھا میرے ماں باپ کے نسب میں کہیں زنا نہیں ہوا اللہ تعالیٰ مجھے مسلسل پاکدامن لوگوں کی پشت سے پاکدامن عورتوں کے رحم میں منتقل فرماتے رہے میں منتخب ہادی ہوں جب بھی انسانوں کی دوجماعتیں بنی ہیں دونوں میں جو اچھا ہے اس میں تھا اللہ تعالیٰ میری نبوت کا عہد لیا اور میرے اسلام کا عہد لیا اور تو راہ و انجیل میں میرے ذکر کو پھیلایا ہر نبی نے میرے اوصاف بیان کیے زمین میرے نور سے روشن ہوجاتی ہے اور بادل میرے چہرے سے اللہ تعالیٰ نے مجھے اپنی کتاب سکھلائی اور اپنے آسمان کے اوپر بلوایا اور اپنے ناموں میں سے ایک نام سے میرے نام کو مشتق کیا عرق کا مالک محمود ہے میں محمد ہوں مجھ سے وعدہ فرمایا کہ مجھے حوض کوثر عطا کریں گے اور مجھے پہلا سفارشی بنائیں گے جس کی شفارش قبول ہوگی پھر میری امت کو خیر القرون بنایا یا وہ حمادوں (یعنی اللہ کی خوب تعریف کرنے والے) اچھائی کا حکم کرتے ہیں برائی سے روکتے ہیں۔ (ابن عساکر روایت ابن عباس (رض) عنھما اور کہا غریب جدا)
32010- كنت وآدم في الجنة في صلبه، وركب بي السفينة فيصلب أبي نوح، وقذف بي في النار في صلب إبراهيم، لم يلتق أبواي قط على سفاح، ولم يزل الله ينقلني من الأصلاب الحسنة إلى الأرحام الطاهرة، صفي مهدي لا يتشعب شعبتان إلا كنت في خيرهما، قد أخذ الله بالنبوة ميثاقي، وبالإسلام عهدي، ونشر في التوراة والانجيل ذكري، وبين كل نبي صفتي، تشرق الأرض بنوري والغمام لوجهي، وعلمني كتابه، ورقاني في سمائه، وشق لي اسما من أسمائه فذو العرش محمود وأنا محمد، وعدني أن يحبوني بالحوض والكوثر وأن يجعلني أول شافع وأول مشفع، ثم أخرجني من خير قرن لأمتي وهم الحمادون يأمرون بالمعروف وينهون عن المنكر. "ابن عساكر - عن ابن عباس؛ وقال: غريب جدا".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২০২২
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سب سے بڑے متقی ہیں
32011 ۔۔۔ فرمایا جب معدبن عدنان کی اولاد کی تعداد چالیس تک پہنچ گئی تو موسیٰ (علیہ السلام) کے لشکر پر رحملہ آور ہوئے اور ان کو لوٹ لیا موسیٰ (علیہ السلام) نے ان کے خلاف بددعاء کی اور کہا اے اللہ یہ معدبن عدنان کی اولاد ہیں جو میرے لشکر پر حملہ آور ہوئے اللہ تعالیٰ نے موسیٰ (علیہ السلام) کی طرف وحی بھیجی اے موسیٰ ان کے خلاف بددعا مت کرو کیونکہ انہی میں سے نبی امی ہوں گے جو نذیر اور بشیر ہوں گے میرا منتخب انہی میں امت مرحومہ امت محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ہوگی جو اللہ تعالیٰ سے تھوڑے سے رزق پر راضی ہوں گے اللہ تعالیٰ ان کے تھوڑے سے اعمال پر راضی ہوں گے ان واللہ تعالیٰ لاالہ الا اللہ کی برکت سے جنت میں جنت داخل فرمائیں گے کیونکہ ان میں ان کے نبی محمد بن عبداللہ بن عبدالمطلب ہوں گے جو متواضع ہوں گے ہیبت میں خاموشی میں عقل جمع ہوگی حکمت سے بولیں گے اور حکمت استعمال کریں گے میں نے ان کی امت کو بہترین جماعت قریش سے منتخب کیا پھر میں نے ان کو بنی ہاشم سے منتخب کیا جو قریش کے منتخب ہے وہ بہترین جن سے یہ ہوئے اور ان کی امت کا انجام بہتر ہوگا۔ (طبرانی بروایت ابی امامہ (رض))
32011- لما بلغ ولد معد بن عدنان أربعين رجلا وقعوا على عسكر موسى فانتهبوه فدعا عليهم موسى قال: يا رب! هؤلاء ولد معد قد أغاروا على عسكري فأوحى الله إليه يا موسى! لا تدعو عليهم فإن منهم النبي الأمي النذير البشير نخبتي ومنهم الأمة المرحومة أمة محمد الذين يرضون من الله باليسير من الرزق ويرضى الله منهم بالقليل من العمل فيدخلهم الجنة بقول لا إله إلا الله لأن فيهم نبيهم محمد بن عبد الله بن عبد المطلب المتواضع في هيبته، المجتمع له اللب في سكوته، ينطق بالحكمة ويستعمل الحكم، أخرجته من خير جيل من أمته قرشيا، ثم أخرجته من بني هاشم صفوة قريش، فهم خير من خير يصير هو وأمته إلى خير يصيرون. "طب - عن أبي أمامة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২০২৩
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ پاکیزہ نسل کی پیداوار
32012 ۔۔۔ فرمایا کہ ہم نضربن کنانہ کی اولاد میں نہ اپنی ماں پہ تہمت رکھتے ہیں نہ غیر باپ کی طرف منسوب ہیں۔ (ابن سعد بروایت زہری مرسلا)
32012- نحن بنو النضر بن كنانة لا نقفوا أمنا ولا ندعو لغير أبينا. "ابن سعد - عن الزهري مرسلا".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২০২৪
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ پاکیزہ نسل کی پیداوار
32013 ۔۔۔ فرمایا کہ وہ ایک بات تھی جو عباس بن عبدالمطلب اور ابوسفیان بن حرب نے کہنا تاکہ ہمیں یمن کی طرف منسوب کرے ہم اللہ کی پناہ چاہتے ہیں اس بات سے کہ چاہے ہماری ماں پر زناء کی تہمت ہو یا باپ پر کوئی الزام ہو ہم نضر بن کنانہ کی اولاد ہیں جو اس کے علاوہ دعویٰ کرے وہ جھوٹا ہے (ابن سعد بروایت ابن ابی ذئب وہ اپنے والد سے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے کچھ لوگوں نے کہا کہ ان کا گمان یہ ہے کہ آپ کا تعلق ان کے قبیلہ سے ہے تو اس پر مذکورہ بالا ارشاد فرمایا)
32013- إنما ذلك شيء كان يقوله العباس بن عبد المطلب وأبو سفيان ابن حرب ليأمنا باليمن، معاذ الله أن نزني أمنا أو نقفو أبانا! نحن بنو النضر بن كنانة، من قال غير ذلك فقد كذب. "ابن سعد - عن ابن أبي ذئب عن أبيه". أنه قيل لرسول الله صلى الله عليه وسلم: إن ههنا ناسا من كندة يزعمون أنك منهم قال: فذكره.
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২০২৫
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ پاکیزہ نسل کی پیداوار
32014 ۔۔۔ فرمایا میری پیدائش نکاح سے ہوئی زنا سے نہیں۔ (طبرانی عبدالرزاق ابن جریر بروایت جعفر بن محمد مرسلا)
32014- إني خرجت من نكاح ولم أخرج من سفاح. "طب، عب وابن جرير - عن جعفر بن محمد مرسلا".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২০২৬
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ پاکیزہ نسل کی پیداوار
32015 ۔۔۔ فرمایا میری پیدائش نکاح سے ہوئی آدم (علیہ السلام) سے لے کر میری پیدائش ہمارے نسب میں زنا نہیں ہوا اور دور جاہلیت کا کوئی غلط ہاتھ نہیں لگامیں پاکیزہ نسب سے پیدا ہوا ہوں ۔ (ابن سعد بروایت محمد بن علی بن حسین مرسلا)
32015- إنما خرجت من نكاح ولم أخرج من سفاح من لدن آدم، ولم يصبني من سفاح أهل الجاهلية شيء، لم أخرج إلا من طهره. "ابن سعد - عن محمد بن علي بن حسين مرسلا".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২০২৭
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ پاکیزہ نسل کی پیداوار
32016 ۔۔۔ فرمایا نکاح سے پیدا ہواہوں نہ کہ زنا سے۔ (عبدالرزاق جعفر بن محمد وہ اپنے والد سے مرسلا)
32016- خرجت من نكاح ولم أخرج من سفاح. "عب - عن جعفر محمد عن أبيه مرسلا".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২০২৮
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ پاکیزہ نسل کی پیداوار
32017 ۔۔۔ فرمایا میری پیدا نکاح سے ہوئی نہ کر زنا سے آدم (علیہ السلام) سے میرے ماں باپ کے مجھے جننے تک دور جاہلیت کا کوئی غلط کام میرے نسب میں شامل نہ ہوا۔ (ابن ابی عمر (رض))
32017- خرجت من نكاح ولم أخرج من سفاح من لدن آدم إلى أن ولدني أبي وأمي ولم يصبني من سفاح الجاهلية شيء. "ابن أبي عمر".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২০২৯
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ پاکیزہ نسل کی پیداوار
32018 ۔۔۔ فرمایا میرے نسب میں کسی کی ولادت جاہلیت کے زنا کے نتیجہ میں نہیں ہوئی میری ولادت اس طرح کے نکاح سے ہوئی جو اسلام میں نکاح ہوتا ہے۔ (طبرانی بیہقی ابن عساکر بروایت ابن عباس (رض))
32018- ما ولدني من سفاح أهل الجاهلية شيء، ما ولدني إلا نكاح كنكاح الإسلام. "طب، هق وابن عساكر - عن ابن عباس".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২০৩০
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ پاکیزہ نسل کی پیداوار
32019 ۔۔۔ فرمایا جب آدم (علیہ السلام) کی پیٹھ سے نکلا کسی زانی نے مجھے نہیں جنا تو میرے بارے میں منازعت کرتی رہیں پشت درپشت یہاں تک عرب کے افضل ترین قبیلہ بنی ہاشم اور زھرمیری ولادت ہوگی۔ (ابن عساکر بروایت ابی ہریرة (رض))
32019- ما ولدتني بغي قط منذ خرجت من صلب آدم، ولم تزل تنازعني الأمم كابرا عن كابر حتى خرجت من أفضل حيين من العرب: هاشم وزهرة. "ابن عساكر - عن أبي هريرة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২০৩১
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ پاکیزہ نسل کی پیداوار
32020 ۔۔۔ فرمایا میں محمد بن عبداللہ ہوں نسب بیان کیا یہاں تک نضربن کنانہ تک پہنچایا اور فرمایا جو اس کے علاوہ کہے وہ جھوٹا ہے۔ (ابن سعد بروایت عمر وین العاص)
32020- أنا محمد بن عبد الله بن عبد المطلب - فانتسب حتى بلغ النضر ابن كنانة، فمن قال غير ذلك فقد كذب. "ابن سعد - عن عمرو بن العاص".
tahqiq

তাহকীক: