কানযুল উম্মাল (উর্দু)

كنز العمال في سنن الأقوال و الأفعال

فضائل کا بیان - এর পরিচ্ছেদসমূহ

মোট হাদীস ৬৫৬৯ টি

হাদীস নং: ৩৪৪৯২
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دوتلواروں کا جمع نہ ہونا
34483 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : یقیناً کوئی امت اس میری امت سے زیادہ فضلیت والی نہیں ہے جو مجھے دی گئی ہے۔ (حکیم بروایت سعد بن مسعود الکندی )۔ کلام :۔۔۔ ضعیف ہے ضعیف الجامع :507
34483- "ما أعطيت أمة من اليقين أفضل مما أعطيت أمتي." الحكيم - عن سعد بن مسعود الكندي".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৪৪৯৩
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دوتلواروں کا جمع نہ ہونا
34484 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : کوئی امت نہیں مگر ان میں بعض جہنم میں اور بعض جنت میں ہوں گے سوائے میری امت کے وہ پوری کی پوری جنت میں ہے۔ (خطیب بغدادی بروایت ابن عمر)
34484- "ما من أمة إلا وبعضها في النار وبعضها في الجنة إلا أمتي فإنها كلها في الجنة." خط - عن ابن عمر".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৪৪৯৪
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دوتلواروں کا جمع نہ ہونا
34485 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : میری امت کی مثال بارش کی طرح ہے کہ معلوم نہیں کہ اس کا اول بہتر ہے یا اس کا آخر ۔ (حمدبن حنبل ترمذی بروایت انس احمد بن حنبل بروایت حمار ابویعلی بروایت علی طبرانی بروایت ابن عمر اسنی المطالب :1696 التذکرة :217)
34485- "مثل أمتي مثل المطر لا يدري أوله خير أم آخره؟ " حم، ت - عن 2 أنس، حم - عن حمار، ع - عن علي،طب - عن ابن عمر".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৪৪৯৫
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دوتلواروں کا جمع نہ ہونا
34486 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : میں اس بات کی امید رکھتا ہوں کہ میری امت اپنے رب کے ہاں اس بات سے عاجز نہ ہوگی کہ اس کو آدھے دن (پانچ سو سال) موخر کیا جائے (اس کی حکومت 5 سو سال باقی رہے گی۔ (احمدبن حنبل ابوداؤد بروایت سعد)
34486- "إني لأرجو أن لا تعجز أمتي عند ربها أن يؤخرهم نصف يوم." حم، د - عن سعد.
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৪৪৯৬
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دوتلواروں کا جمع نہ ہونا
34487 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اللہ تعالیٰ اس امت کو آدھے دن (پانچ سو سال) سے عاجز نہ کریں گے۔ ( ابوداؤد مستدرک حاکم بروایت ابوشعلبہ مختصر المفاصد :811 المعلة :325)
34487- "لن يعجز الله هذه الأمة من نصف يوم. " د، ك - عن أبي ثعلبة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৪৪৯৭
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دوتلواروں کا جمع نہ ہونا
34488 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اس ذات کی قسم جس کے قبضہ میں محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی جان ہے ضرور بالضرور تم میں سے ایک پر ایک دن آئے گا اور وہ مجھے نہیں دیکھے گا پھر اس کو مجھے اپنے اہل اور مال سے جوان کے پاس ہے زیادہ محبوب ہوگا۔ (احمدبن حنبل مسلم بروایت ابوہریرة)
34488- "والذي نفس محمد بيده! ليأتين على أحدكم يوم ولا يراني ثم لأن يراني أحب إليه من أهله وما له معهم. " حم، م - عن أبي هريرة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৪৪৯৮
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دوتلواروں کا جمع نہ ہونا
34489 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : تم میں سے ایک کو عنقریب مجھے ایک نظر دیکھنا اس کے اہل اور مال کے بدلے زیادہ محبوب ہوگا اجو اس کے پاس ہے۔ (طبرانی ضیاء المقدسی بروایت سمرة)۔ کلام :۔۔۔ ضعیف ہے ضعیف الجامع :1370
34489- "إن أحدكم سيوشك أن يحب أن ينظر إلي نظرة بما له من أهل ومال. " طب والضياء - عن سمرة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৪৪৯৯
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے محبت کرنے والے
34490 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : مجھ سے شدید محبت کرنے والے میری امت میں سے ایسے لوگ ہوں گے جو میرے بعد آئیں گے ان میں سے ایک یہ پسند کرے گا کہ کاش کہ وہ اپنے اہل اور مال کے بدلے مجھے دیکھ لے۔ (مسلم بروایت ابوہریرة)
34490- "من أشد أمتي لي حبا ناس يكونون بعدي يود أحدهم لو رآني بأهله وماله. " م - عن أبي هريرة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৪৫০০
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے محبت کرنے والے
34491 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : مجھے پسند ہے کہ میں اپنے ان بھائیوں سے ملاقات کروں جو مجھ پر ایمان لائے اور مجھے دیکھا نہیں ۔ (احمدبن حنبل بروایت انس)
34491- "وددت أني لقيت إخواني الذين آمنوا بي ولم يروني"."حم - عن أنس".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৪৫০১
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے محبت کرنے والے
34492 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : میری امت میں سے مجھ سے شدید محبت کرنے والے ایسے لوگ ہیں جو میرے بعد ہوں گے ان میں سے ایک یہ پسند کرے گا کہ وہ اپنے اہل اور اپنے مال کو گم کرکے مجھے دیکھ لے۔ (احمد بن حنبل بروایت ابوذر)
34492- " أشد أمتي لي حبا قوم يكونون بعدي يود أحدهم أنه فقد أهله وماله وأنه رآني. " حم - عن أبي ذر".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৪৫০২
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے محبت کرنے والے
34493 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : میری امت میں سے کچھ ایسے لوگ ہیں جو میرے بعد آئیں گے ان میں سے ایک یہ پسند کرے گا کہ مجھے دیکھنا اپنے اہل اور مال کے بدلے خریدے۔ (مستدرک حاکم بروایت ابوہریرة)
34493- " إن ناسا من أمتي يأتون بعدي يود أحدهم لو اشترى رؤيتي بأهله وماله. " ك - عن أبي هريرة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৪৫০৩
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے محبت کرنے والے
34494 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : مجھے تعجب ہوا اور وہ (حقیقت میں) عجیب نہیں ہے اور مجھے تعجب ہوا اور وہ (حقیقت میں) عجیب ہے میں نے تعجب کیا وہ (حقیقت میں) عجیب نہیں (وہ بات یہ ہے) کہ میں نے تمہاری طرف تم میں سے ایک شخص بھیجا پس تم میں سے کچھ لوگ مجھ پر ایمان لائے جو تم میں سے مجھ پر ایمان لائے اور میری تصدیق کی تم میں سے جنہوں نے یہ عجیب بات ہے اور (حقیقت میں) عجیب نہیں اور لیکن میں نے تعجب کیا اور وہ عجیب بات ہے تعجب میں ڈالنے والی اس شخص کے جس نے مجھے نہیں دیکھا اور میری تصدیق کی۔ (ابن زنجویہ فی ترغیبہ بروایت عطا مرسلا)
34494- "عجبت وليس بالعجب أو عجبت وهو العجب العجيب العجيب! عجبت وليس بالعجب أني بعثت إليكم رجلا منكم فآمن بي من آمن بي منكم وصدقني من صدقني منكم فإنه العجب وما هو بالعجب، ولكني عجبت وهو العجب العجيب العجيب لمن لم يرني وصدق بي." ابن زنجويه في ترغيبه - عن عطاء مرسلا".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৪৫০৪
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے محبت کرنے والے
34495 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : ہمیشہ یہ دین قائم رہے گا، اس پر مسلمانوں کی ایک جماعت قتال کرتی رہے گی یہاں تک کہ قیامت قائم ہوجائے۔ (مسلم بروایت جابر بن سمرة)
34495- " لن يبرح هذا الدين قائما يقاتل عليه عصابة من المسلمين حتى تقوم الساعة. " م - عن جابر بن سمرة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৪৫০৫
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے محبت کرنے والے
34496 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : میری امت میں سے ایک جماعت غالب رہے گی یہاں تک کہ اللہ کا حکم (قیامت) آجائے اور وہ غالب ہوں گے ۔ (بیہقی بروایت مغیرة)
34496- " لا تزال طائفة من أمتي ظاهرين حتى يأتيهم أمر الله وهم ظاهرون. " ق - عن المغيرة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৪৫০৬
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے محبت کرنے والے
34497 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : میری امت میں سے ایک جماعت اللہ کے حکم پر مضبوط ہوگی ان کو وہ لوگ نقصان نہیں پہچان سکیں گے جو ان کے مخالف ہوں گے۔ (ابن ماجہ بروایت ابوہریرة)
34497- " لا تزال طائفة من أمتي قوامة على أمر الله لا يضرها من خالفها. " هـ - عن أبي هريرة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৪৫০৭
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے محبت کرنے والے
34498 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : میری امت میں سے کچھ لوگ غالب ہوں گے یہاں تک کہ ان کے پاس اللہ کا حکم آجائے اور وہ غالب ہی ہوں گے۔ (بخاری بروایت مغیرہ بن شعبہ)
34498- "لا يزال ناس من أمتي ظاهرين حتى يأتيهم أمر الله وهم ظاهرون." خ - عن المغيرة بن شعبة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৪৫০৮
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے محبت کرنے والے
34499 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : ہمیشہ یہ دین قائم رہے گا اس پر مسلمانوں کی ایک جماعت قتال کرتی رہے گی یہاں تک کہ قیامت قائم ہوجائے۔ (مستدرک حاکم بروایت عصرذخیرة الحفاظ :6336)
34499- "لا يزال هذا الدين قائما يقاتل عليه عصابة من المسلمين حتى تقوم الساعة. " ك - عن عمر".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৪৫০৯
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے محبت کرنے والے
34500 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : میری امت میں سے ایک جماعت اللہ کے حکم پر مضبوط ہوگی ان کو وہ لوگ نقصان نہیں پہنچاسکیں گے جو ان کو ذلیل کریں اور نہ جو ان کے مخالف ہوں یہاں تک کہ اللہ کا حکم ہوجائے اور وہ لوگوں پر غالب ہوں گے۔ (احمدبن حنبل بیہقی بروایت معاویہ)
34500- "لا تزال طائفة من أمتي قائمة بأمر الله لا يضرهم من خذلهم ولا من خالفهم حتى يأتى أمر الله وهم ظاهرون على الناس. " حم، ق عن معاوية".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৪৫১০
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے محبت کرنے والے
34501 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : میری امت میں سے ایک جماعت ہمیشہ حق پر غالب رہے گی ان کو وہ لوگ نقصان نہیں پہنچا سکیں گے جو ان کو ذلیل کریں یہاں تک کہ اللہ حکم آجائے اور وہ اسی طرح (غالب) ہوں گے۔ (مسلم ترمذی ابن ماجہ بروایت ثوبان)
34501- " لا تزال طائفة من أمتي ظاهرين على الحق لا يضرهم من خذلهم حتى يأتي أمر الله وهم كذلك. " م، ت، هـ - عن ثوبان. ".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৪৫১১
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے محبت کرنے والے
34502 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : میری امت میں سے ایک جماعت ہمیشہ اللہ کے حکم پر قتال کرتی رہے گی اپنے دشمنوں پر غالب ہوں گے ان کو وہ لوگ نقصان نہیں پہنچاسکیں گے جو ان کے مخالف ہوں گے یہاں تک کہ ان کے پاس قیامت آجائے اور وہ اسی پر ہوں گے۔ (مسلم بروایت عقبہ بن عامر)
34502- "لا تزال عصابة من أمتي يقاتلون على أمر الله قاهرين لعدوهم لا يضرهم من خالفهم حتى تأتيهم الساعة وهم على ذلك. " م - عن عقبة بن عامر".
tahqiq

তাহকীক: