কানযুল উম্মাল (উর্দু)
كنز العمال في سنن الأقوال و الأفعال
فضائل کا بیان - এর পরিচ্ছেদসমূহ
মোট হাদীস ৬৫৬৯ টি
হাদীস নং: ৩৪৫৭২
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ غالب رہنے والی جماعت
34563 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : میری امت میں سے ایک جماعت ہمیشہ حق پر غالب رہیگی قیامت کے دن تک معزز رہے گی۔ (ابو نصر اجزی فی الابانہ ھروی فی ذم الکلام بروایت سعد بن ابی وقاص)
34563- " لا تزال طائفة من أمتي ظاهرة على الدين عزيزة إلى يوم القيامة. " أبو نصر السجزي في الإبانة والهروي في ذم الكلام - عن سعد بن أبي وقاص".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৪৫৭৩
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ غالب رہنے والی جماعت
34564 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : میری امت میں سے ایک جماعت ہمیشہ حق پر غالب رہے گی یہاں تک کہ اللہ کا حکم آجائے ۔ (طبرانی مستدرک حاکم بروایت عمر)
34564- " لا تزال طائفة من أمتي على الحق منصورين حتى يأتي أمر الله. " ط، ك - عن عمر".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৪৫৭৪
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جہاد کرنے والی جماعت
34565 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : یہ دین ہمیشہ قائم رہے گا اس پر مسلمانوں کی ایک جماعت قتال کرتی رہے گی یہاں تک کہ قیامت قائم ہوجائے ۔ (طبرانی بروایت جابر بن سمرة)
34565- " لا يبرح هذا الدين قائما يقاتل عليه عصابة من المسلمين حتى تقوم الساعة. " طب - عن جابر بن سمرة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৪৫৭৫
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جہاد کرنے والی جماعت
34566 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : قیامت قائم نہ ہوگی مگر اس طرح کہ ایک جماعت میری امت میں سے حق پر غالب ہوگی یہاں تک کہ ان کے پاس ( اللہ کا ) حکم آجائے ان لوگوں کی یہ لوگ پروا نہیں کریں گے جو ان کو ذلیل کریں اور نہ وہ لوگ جو ان کی مدد کریں۔ (ابن ماجہ بروایت معاویہ)
34566- " لا تقوم الساعة إلا وطائفة من أمتي ظاهرون على الحق حتى يأتيهم الأمر، لا يبالون من خذلهم ولا من نصرهم. " هـ - عن معاوية".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৪৫৭৬
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جہاد کرنے والی جماعت
34567 ۔۔۔ رسول اللہ نے فرمایا لوگ میری امت میں سے حق پر قتال کرتے رہیں گے یہاں تک کہ ان کے پاس ( اللہ کا) حکم آجائے۔ (طبرانی بروایت معاویہ بروایت زید بن ارقم)
34567- " لا يزال الناس من أمتي يقاتلون على الحق حتى يأتيهم الأمر. " طب - عن معاوية عن زيد بن أرقم".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৪৫৭৭
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جہاد کرنے والی جماعت
34568 ۔۔۔ رسول اللہ نے فرمایا میری امت کی مثال اس پانی کی طرح ہے جس کو اللہ نے آسمان سے نازل کیا نہیں معلوم کہ برکت اس کے اول میں ہے یا اس کے آخر میں۔ (رامہر مزی بروایت انس اور یہ حدیث حسن ہے)
34568- "إنما مثل أمتي كمثل ماء أنزله الله من السما لا يدري البركة في أولها أو في آخرها. " الرامهرمزي - عن أنس وهو حسن".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৪৫৭৮
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جہاد کرنے والی جماعت
34569 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : میری امت کی مثال اس بارش کی طرح ہے کہ اللہ تعالیٰ نے اس کی شروع میں بھی خیر اور آخر میں بھی خیر رکھی ہے۔ (طبرانی بروایت عمار المقاصد الحسنہ :997)
34569- "مثل أمتي كالمطر يجعل الله تعالى في أوله خيرا وفي آخره خيرا. " طب - عن عمار".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৪৫৭৯
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جہاد کرنے والی جماعت
34570 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : میری امت کی مثال اس باغیچہ کی طرح ہے جس پر اس کا مالک کھڑا ہوا اور وہ اس کے حوضوں میں اترے اور اس کے مکانوں کو درست کرے اور اس سے شاخ کاٹے پھر ایک جماعت اور ایک عام جماعت کو کھلائے میں شاید ان دونوں میں سے آخر میں کھانے والی جماعت ان دونوں زیادہ اچھے کچھے والی اور زیادہ لمبی ٹہینوں والی ہوگی ، اس ذات کی قسم جس نے مجھے حق دے کر بھیجا ضرور عیسیٰ بن مریم (علیہ السلام) میری امت میں اپنے حواریوں سے زیادہ اچھے پیچھے رہنے والے پائیں گے۔ (ابونعیم بروایت عبدالرحمن بن سمرة)
34570- "مثل أمتي كحديقة قام عليها صاحبها فاحتدر رواكيها وهيأ مساكنها وحلق سعفها، فأطعم عاما فوجا وعاما فوجا، فلعل آخرهما طعما أن يكون أجودهما قنوانا وأطولهما شمراخا، والذي بعثني بالحق! ليجدن عيسى ابن مريم في أمتي خلفا من حواريه. " أبو نعيم - عن عبد الرحمن بن سمرة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৪৫৮০
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جہاد کرنے والی جماعت
34571 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : مت رو کیونکہ میری امت کی مثال اس باغیچہ کی طرح ہے جس پر اس کا مالک کھڑا ہوا اور اس کے حوضوں میں اترے اور اس کے مکانوں کو درست کرے اور اس سے شاخ کانے پھر ایک عام جماعت کو کھلائے شاید ان میں سے آخری سال والے ان میں سے زیادہ اچھے گچھے والے اور زیادہ لمبی شاخوں والے ہیں اس ذات کی قسم جس نے مجھے حق دے کر بھیجا البتہ ابن مریم (علیہ السلام) میری امت میں اپنے حواریوں سے بہتر پیچھے رہنے والے پائیں گے۔ (حکیم بروایت عبداللہ الرحمن بن سسرة)
34571- "لا تبكوا فإن مثل أمتي مثل حديقة قام عليها صاحبها فاحتدر رواكيها وهيأ مساكنها وحلق سعفها فأطعمت عاما فوجا، فلعل آخرها عاما يكون أجودها قنوانا وأطولها شمراخا، والذي بعثني بالحق! ليجد ابن مريم في أمتي خلفا من حواريه. " الحكيم - عن عبد الرحمن بن سمرة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৪৫৮১
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جہاد کرنے والی جماعت
34572 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : میرے صحابہ کرام ( (رض) ) کی پشتوں کی پشتوں کی پشتوں میں ایسے مرد اور عورتیں ہیں جو بغیر حسان کے جنت میں داخل ہوں گے۔ (طبرانی ابن مردویہ سعید بن مضور بروایت سہل بن سعد)
34572- "إن في أصلاب أصلاب أصلاب رجال من أصحابي رجالا ونساء يدخلون الجنة بغير حساب. " طب وابن مردويه، ص - عن سهل بن سعد".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৪৫৮২
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جہاد کرنے والی جماعت
34573 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا میری امت میں ایسے لوگ ہیں کہ ایمان ان کے دلوں میں سخت پہاڑوں سے بھی زیادہ مضبوط ہوگا۔ (اس حریر برواب اسحق سبعی مرسلا)
34573- "إن من أمتي لرجالا الإيمان أثبت في قلوبهم من الجبال الرواسي. " ابن جرير - عن إسحاق السبيعي مرسلا".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৪৫৮৩
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جہاد کرنے والی جماعت
34574 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : میری امت میں سے کچھ لوگ میرے بعد ایسے آئیں گے کہ ان میں سے ایک یہ پسند کرے گا کہ وہ مجھے دیکھنے کو اپنے اہل اور مال کے بدلے خریدلے۔ (دارفطنی فی الافراد مستدرک حاکم بروایت ابوہریرة)
34574- "إن ناسا من أمتي يأتون من بعدي يود أحدهم لو اشترى رؤيتي بأهله وماله. " قط في الأفراد، ك - عن أبي هريرة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৪৫৮৪
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جہاد کرنے والی جماعت
34575 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : میں نے دیکھا کہ میں تمہاری امامت کررہاہوں تو مجھے ایک سایہ ملا تو میں آگے بڑھا پھر مجھے ایک اور مایہ ملا تو میں آگے بڑھاتو کچھ لوگ ملے جو میرے بعد ہوں گے ان کے دل اور ان کے اعمال میرے ساتھ ملے ہوئے ہوں گے۔ (تاریخ ابن عساکر بروایت ابوفلانہ مرسلا)
34575- "إني رأيت أني أؤمكم إذ لحقني ظلال فتقدمت، ثم لحقني ظلال فتقدمت، لحقني ناس من أمتي يكونون بعدي ملحق بي قلوبهم وأعمالهم. " ابن عساكر - عن أبي قلابة مرسلا".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৪৫৮৫
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جہاد کرنے والی جماعت
34576 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : عنقریب میرے بعد میری امت میں سے کچھ لوگ ہوں گے جن پر اللہ تعالیٰ سرحدوں کو بند کردیں گے ان حقوق چھین لیے جائیں گے اور ان کو حقوق نہیں دئیے جائیں گے وہ مجھ سے ہیں اور میں ان سے ہوں۔ (ابن عبدالبرفی الصحابہ بروایت زید العقیلی)
34576- "سيكون بعدي ناس من أمتي يسد الله بهم الثغور، يؤخذ منهم الحقوق ولا يعطون حقوقهم، أولئك مني وأنا منهم." ابن عبد البر في الصحابة - عن زيد العقيلي".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৪৫৮৬
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جہاد کرنے والی جماعت
34577 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا کیا تم جانتے ہو کہ کون سے ایمان والے ایمان کے اعتبار سے زیادہ فضلیت والے ہیں ؟ تو صحابہ (رض) نے عرض کیا فرشتے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : وہ اسی طرح ہیں اور اس کے حقدار ہیں اور ان کے لیے کیا رکاوٹ ہے اللہ نے ان اس درجہ میں رکھا ہے بس درجہ میں اللہ نے ان کو رکھا بلکہ ان کے علاوہ (بتاؤ) (صحابہ (رض) نے) عرض کیا انبیاء (علیھم اسلام یارسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا وہ اسی طرح ہیں اور وہ اس کے حقدار ہیں بلکہ ان کے علاوہ (بتاؤ) صحابہ (رض) نے عرض کیا تو وہ کون ہیں (رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا وہ ایسے لوگ ہیں جو میرے بعد آئیں گے اور مجھ پر ایمان لائیں گے حالانکہ انھوں نے مجھے نہیں دیکھا اور وہ لکھا ہوا کاغذ پائیں گے اس میں جو کچھ ہوگا اس پر عمل کریں گے سویہی لوگ ایمان والوں میں سب سے زیادہ فضلیت والے ہیں ایمان کے اعتبار سے۔ (تاریخ ابن عساکر بروایت عمر)
34577- "أتدرون أي أهل الإيمان أفضل إيمانا؟ قالوا: الملائكة، قال: هم كذلك ويحق لهم وما يمنعهم وقد أنزلهم الله المنزلة التي أنزلهم بل غيرهم، قالوا: فالأنبياء، قال: هم كذلك وحق لهم بل غيرهم، قالوا: فمن هم؟ قال: أقوام يأتون من بعدي فيؤمنون بي ولم يروني ويجدون الورق المعلق فيعملون بما فيه؛ فهؤلاء أفضل أهل الإيمان إيمانا. " كر - عن عمر".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৪৫৮৭
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ شوق دیدار میں قربانی
34578 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : میری امت میں سے مجھ سے سب سے شدید محبت کرنے والی ایسے لوگ ہیں جو میرے بعد آئیں گے ان میں سے ایک یہ پسند کرے گا کہ وہ مجھے اپنے اہل اور مال کے بدلے دیکھ لے ۔ (مسلم بروایت ابوہریرة)
34578- "إن من أشد أمتي لي حبا ناس يكونون بعدي يود أحدهم لو رآني بأهله وماله. " م - عن أبي هريرة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৪৫৮৮
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ شوق دیدار میں قربانی
34579 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : میری امت میں مجھ سے سب سے شدید محبت کرنے والے ایسے لوگ ہیں جو میرے بعد آئیں گے وہ مجھ پر ایمان لائیں گے حالانکہ انھوں نے مجھے نہیں دیکھا ہوگا اس پر عمل کریں جو کچھ لکھے ہوئے کاغذ پر ہوگا۔ (خطیب بغدادی تاریخ ابن عساکر بروایت ابوہریرہ الضعیفہ 649)
34579- "إن أشد أمتي حبل لي قوم يأتون من بعدي يؤمنون بي ولم يروني يعملون بما في الورق المعلق. " الخطيب وابن عساكر - عن أبي هريرة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৪৫৮৯
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ شوق دیدار میں قربانی
34580 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : کاش میں اپنے بھائیوں سے ملاقات کرلوں اس لیے کہ میں ان سے محبت کرتا ہوں تو ابوبکر ( (رض) ) نے عرض کیا گیا ہم آپ کے بھائی نہیں (رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے) فرمایا نہیں تم میرے ساتھی ہو میرے بھائی وہ لوگ ہیں جنہوں نے مجھے نہیں دیکھا اور مجھ پر ایمان لائے اور میری تصدیق کی اور مجھ سے انھوں نے محبت کی یہاں تک کہ میں ان میں سے ایک کو اس کے والد اور اس کے بچوں سے بھی زیادہ محبوب ہوں ابوبکر کیا آپ ایسے لوگوں سے محبت کریں گے جو میری آپ سے محبت کی وجہ سے آپ سے محبت کریں ؟ عرض کیا کیوں نہیں اے اللہ کے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) تو (رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے) فرمایا سو آپ ان سے محبت کریں جو آپ سے میری آپ سے محبت کی وجہ سے محبت کریں۔ (ابونعیم فی فضائل الصحابہ بروایت نافع بروایت ابوہریرة بروایت انس اس سند میں ابوہریرہ مترک راوی ہے)
34580- "ليتني لقيت إخواني! فإني أحبهم، فقال أبو بكر: أليس نحن إخوانك؟ قال: لا، أنتم أصحابي، إخواني الذين لم يروني وآمنوا بي وصدقوني وأحبوني حتى أني أحب إلى أحدهم من والده وولده، ألا تحب يا أبا بكر قوما أحبوك بحبي إياك؟ قال: بلى يا رسول الله! قال: فأحبهم ما أحبوك بحبي إياك. " أبو نعيم في فضائل الصحابة - عن نافع عن أبي هريرة عن أنس، وفيه أبو هرمز متروك".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৪৫৯০
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ شوق دیدار میں قربانی
34581 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا کاش کہ میں اپنے ان بھائیوں کو دیکھ لوں جو میرے پاس حوض پر آئیں گے میں ان کا استقبال ایسے برتنوں سے کروں گا جس میں شراب ہوئی میں ان کو اپنے حوض سے سیراب کروں گا ان کے جنت میں داخل ہونے سے پہلے عرض کیا گیا اے اللہ کے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کیا ہم آپ کے بھائی نہیں (رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ) فرمایا تم میرے ساتھی ہو اور میرے بھائی وہ ہیں جو مجھ پر ایمان لائے اور انھوں نے مجھے نہیں دیکھا میں نے اپنے رب سے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ میری آنکھوں کو تم سے اور ان لوگوں سے ٹھنڈا کردے جو مجھ پر ایمان لائے اور انھوں نے مجھے نہیں دیکھا۔ (ابونعیم بروایت ابن عمر)
34581- " ليتني أرى إخواني وردوا علي الحوض فأستقبلهم بالآنية فيها الشراب فأسقيهم من حوضي قبل أن يدخلوا الجنة! قيل: يا رسول الله! ألسنا أخوانك؟ قال: أنتم أصحابي، وإخواني من آمن بي ولم يرني، إني سألت ربي أن يقر عيني بكم وبمن آمن بي ولم يرني." أبو نعيم - عن ابن عمر".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৪৫৯১
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ شوق دیدار میں قربانی
34582 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : ان لوگوں کا ایمان قابل تعجب نہیں جنہوں نے مجھے دیکھا اور لیکن بھرپور تعجب والا ہے (ایمان ) ایسے لوگوں کا جنہوں نے کاغذات دیکھے جس میں سیاہی ہے تو وہ لوگ اس کے اول اور اس کے آخر پر ایمان لائے ۔ (ابوالشیخ بروایت انس)
34582- "ليس إيمان من رآني بعجب ولكن العجب كل العجب لقوم رأوا أوراقا فيها سواد فآمنوا به أوله وآخره." أبو الشيخ - عن أنس".
তাহকীক: