কানযুল উম্মাল (উর্দু)
كنز العمال في سنن الأقوال و الأفعال
فضائل کا بیان - এর পরিচ্ছেদসমূহ
মোট হাদীস ৬৫৬৯ টি
হাদীস নং: ৩২০৯২
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ سب سے طویل منبر کا تذکرہ
32081 ۔۔۔ فرمایا قیامت کے روز ہر نبی نور کے ایک منبر پر ہوگا میرا منبر سب سے طویل اور منور ہوگا۔ (سعید بن منصور بروایت انس (رض))
32081- إن لكل نبي منبرا من نور يوم القيامة وإني لعلى أطولها وأنورها. "ص - عن أنس".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩২০৯৩
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ سب سے طویل منبر کا تذکرہ
32082 ۔۔۔ فرمایا میں عرب پر سبقت کرنے والا ہوں ۔ (ابی سعد بروایت حسن مرسلا)
32082- أنا سابق العرب. "ابن سعد - عن الحسن مرسلا".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩২০৯৪
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ سب سے طویل منبر کا تذکرہ
32083 ۔۔۔ میں ابوالقاسم ہوں اللہ تعالیٰ دیتا ہے اور میں تقسیم کرتا ہوں ۔ (مستدرک بروایت ابی ہریرة (رض) الخرائطی مکار م الاخلاق عن سلیمان یہ روایت پہلے حدیث 31876 میں گذر چکی ہے)
32083- أنا أبو القاسم، الله يعطي وأنا أقسم. "ك - عن أبي هريرة؛ الخرائطي في مكارم الأخلاق - عن سلمان مر برقم [31876] ".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩২০৯৫
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ سب سے طویل منبر کا تذکرہ
32084 ۔۔۔ فرمایا اگر میں اس کو تسلی نہ دیتا تو وہ قیامت تک روتا رہتا یعنی کھجور کا وہ تنا جس پر سہارا لگا کر خطبہ ارشاد فرماتے تھے ۔ (احمد وعبدبن حمید ابن ماجہ ابن سعد بروایت انس (رض) وابن عباس)
32084- لو لم أحتضنه لحن إلى يوم القيامة - يعني الجذع الذي كان يخطب إليه. "حم وعبد بن حميد، هـ وابن سعد، ع، طب - عن أنس وابن عباس".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩২০৯৬
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ سب سے طویل منبر کا تذکرہ
32085 ۔۔۔ فرمایا میں نبی ہوں جھوٹا نہیں ہوں میں عبدالمطلب کا بیٹا ہوں میں عواتک کا بیٹا ہوں۔ (یعنی عبداللہ کا بیٹا ہوں) ۔ (ابن عساکر بروایت قنادہ مرسلا)
32085- أنا النبي لا لا كذب أنا ابن عبد المطلب أنا ابن العواتك. "ابن عساكر - عن قتادة مرسلا".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩২০৯৭
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ سب سے طویل منبر کا تذکرہ
32086 ۔۔۔ فرمایا نبی توبہ اور نبی ملحمہ ہوں۔ (الحکیم بروایت حذیفہ (رض))
32086- أنا نبي التوبة وأنا نبي الملحمة. "الحكيم - عن حذيفة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩২০৯৮
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ سب سے طویل منبر کا تذکرہ
32087 ۔۔۔ فرمایا یہ بات یاد کرو لو کہ میں نبی سلیم میں سے عواتک کا بیٹا ہوں ۔ ابن عساکر بروایت جابر (رض) فرماتے ہیں کہ ایک دن میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو دیکھا کہ جہاد میں دوتلواریں توڑدیں اور مذکور 31874 میں گذر چکی ہے۔
32087- خذها وأنا ابن العواتك من سليم. "ابن عساكر - عن جابر" قال: رأيت رسول الله صلى الله عليه وسلم يوما ضرب بسيفين في سبيل الله قال: فذكره، مر برقم [31874] .
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩২০৯৯
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ سب سے طویل منبر کا تذکرہ
32088 ۔۔۔ فرمایا اللہ تعالیٰ نے مجھے بنی رحمت اور نبی ملحمہ ( جہادوالے ) بناکر بھیجا ہے تاجر اور کھیتی باڑی کرنے والا نہیں بنایا اس امت کے شریر لوگ تاجر اور زراعت کرنے والے ہیں مگر جو اپنے دین پر حریص ہو ۔ (ابن جریر بروایت ضحاک مرسلا)
32088- إن الله بعثني نبيا مرحمة وملحمة ولم يبعثني تاجرا ولا زارعا وإن شرار هذه الأمة التجار والزارعون إلا من شح على دينه. "ابن جرير - عن الضحاك مرسلا".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩২১০০
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ سب سے طویل منبر کا تذکرہ
32089 ۔۔۔ فرمایا اللہ تعالیٰ نے مجھے عالم کی رحمت اور ھاوی بناکر بھیجا ہے اور اللہ تعالیٰ نے مجھے حکم فرمایا ہے ڈھول باجے ، بت برستی، صلیب پرستی اور جاہلیت والے افعال کو مٹادوں اور میرے رب نے اپنی عزت اور جلال کی قسم کھائی ہے کہ جو بندہ بھی دنیا میں قصدا شراب کا ایک گھونٹ پیئے گا میں قیامت کے روز اس طرح کا گھونٹ پیپ کا پلاؤں گا اس کو معاف کروں یا عذاب دوں اس طرح مسلمانوں کا کوئی چھوٹا بچہ بھی اگر شراب کا ایک گھونٹ پیئے گا میں قیامت کے روز اس کو بھی اسی طرح پیپ کا گھونٹ پلاؤں گا اس کو معاف کردوں یا عذاب دوں اور جو میرے خوف سے شراب کو چھوڑدے گا میں اس کو قیامت کے رو حبطرہ القدس (یعنی جنت کی شراب) سے پلاؤں گا۔ گانے والی باندھیوں کا بیچنا خریدنا ان کی تجارت کرنا حرام ہے ان کی قیمت بھی حرام ہے اور ان کے گانے کی طرف کان بھی لگانا بھی حرام ہے۔ (طبرانی احمد طبرانی بروایت ابی امامہ)
32089- إن الله عز وجل بعثني رحمة للعالمين وهدى للعالمين،وأمرني ربي بمحق المعازف والمزامير والأوثان والصلب وأمر الجاهلية، وحلف ربي بعزته وجلاله لا يشرب عبد من عبادي جرعة من خمر متعمدا في الدنيا إلا سقيته مثلها من الصديد يوم القيامة مغفورا له أو معذبا ولا يسقيها صبيا صغيرا مسلما متعمدا إلا سقيته من الصديد مثلها يوم القيامة مغفورا له أو معذبا ولا يتركها من مخافتي إلا سقيته إياها في حظيرة القدس يوم القيامة، ولا يحل بيع المغنيات ولا شراؤهن ولا التجارة فيهن وأثمانهن حرام والاستماع إليهن. "ط، حم، طب عن أبي أمامة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩২১০১
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ سب سے طویل منبر کا تذکرہ
32090 ۔۔۔ فرمایا اللہ تعالیٰ نے مجھے تمام لوگوں کے لیے رحمت بناکر بھیجا ہے اللہ تم پر رحم فرمائے میری طرف سے لوگوں تک دین پہنچاؤ عیسیٰ (علیہ السلام) کے حوارین کی طرح آپس میں اختلاف مت کرو کیونکہ عیسیٰ (علیہ السلام) نے اپنے حواریوں کو بھی اسی کی دعوت دی جس کی میں تمہیں دعوت دے رہا ہوں ان کے قریب والوں نے اس کو ناپسند کیا تو عیسیٰ نے اللہ تعالیٰ سے شکایت کی صبح کو ہر شخص اس قوم کی زبان بولنے لگے جس کی طرف حواری کو بھیجا گیا تھا تو عیسیٰ (علیہ السلام) نے فرمایا یہ بات اللہ تعالیٰ کے ہاں مقدر تھی ہوگئی اب اس پر عمل کرو۔ (طبرانی بروایت مسور بن مخرمہ)
32090- إن الله تعالى بعثني رحمة للناس كافة فأدوا عني رحمكم الله! ولا تختلفوا كما اختلف الحواريون على عيسى فإنه دعاهم إلى مثل ما أدعوكم إليه فأما من قرب من مكانه فكرهه فشكى عيسى ابن مريم ذلك إلى الله فأصبحوا كل رجل منهم يتكلم بلسان القوم الذين وجه إليهم فقال لهم عيسى: هذا أمر قد عزم الله لكم عليه فامضوا فافعلوا. "طب - عن المسور بن مخرمة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩২১০২
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ سب سے طویل منبر کا تذکرہ
32091 ۔۔۔ فرمایا اللہ عزوجل نے مجھے ہدایت اور دین حق دے کر مبعوث فرمایا مجھے زراعت کرنے والا تاجر یا بازار میں شور مچانے والا نہیں بنایا میرے روزق میرے نیزے میں رکھا۔ (الدیلمی بروایت عبدالرحمن بن عتبہ وہ اپنے والد اپنے دادا سے)
32091- إن الله عز وجل بعثني بالهدى ودين الحق ولم يجعلني زراعا ولا تاجرا ولا سخابا بالأسواق وجعل رزقي في رمحي. "الديلمي - عن عبد الرحمن بن عتبة عن أبيه عن جده".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩২১০৩
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ سب سے طویل منبر کا تذکرہ
32092 ۔۔۔ اللہ رب العزت نے مجھے ضدی معنت بناکر نہیں بھیجا لیکن معلم اور آسانی پیدا کرنے والا بنایا۔ (بیہقی بروایت عائشہ (رض))
32092- إن الله عز وجل لم يبعثني معنتا ولا متعنتا ولكن بعثني معلما ميسرا. "هب - عن عائشة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩২১০৪
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ سب سے طویل منبر کا تذکرہ
32093 ۔۔۔ فرمایا اے لوگو میں رحمت اور ہادی ہوں۔ (ابن سعد والحکیم بیہقی بروایت ابی صالح مرسلا ابن نجار بروایت ابی ہریرة (رض))
32093- أيها الناس! إنما أنا رحمة مهداة. "ابن سعد والحكيم، هب - عن أبي صالح مرسلا؛ ابن النجار - عن أبي هريرة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩২১০৫
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ سب سے طویل منبر کا تذکرہ
32094 ۔۔۔ فرمایا میں تمام سیاہ سفید لوگوں کی طرف مبعوث ہوں ۔ (ابن سعد بروایت ابی جعر مرسلا)
32094- بعثت إلى الأحمر والأسود. "ابن سعد - عن أبي جعفر مرسلا".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩২১০৬
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ سب سے طویل منبر کا تذکرہ
32095 ۔۔۔ فرمایا میں دین حنفیہ سمحہ دے کر بھیجا گیا ہوں ۔ (ابن سعد بروایت جیب بن ابی ثابت مرسلا الدیلمی بروایت عائشہ (رض))
32095- بعثت بالحنفية السمحة. "ابن سعد - عن حبيب بن أبي ثابت مرسلا؛ الديلمي - عن عائشة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩২১০৭
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ سب سے طویل منبر کا تذکرہ
32096 ۔۔۔ فرمایا اللہ تعالیٰ نے مجھے عالمین کے لیے ہدایت اور رحمت بناکر بھیجا ہے اور مجھے بھیجا تاکہ گانے بجانے کے آلات اور دور جاہلیت کے جاہلانہ رسم و رواج کو مٹادوں اور میرے رب نے اپنی عزت و جلال کی قسم کھائی ہے کہ بندوں میں جو بھی دنیا کی شراب پیئے گا اس پر جنت کی شراب حرام ہوگی اور جو بندہ دنیا میں شراب پینا چھوڑے گا اس کو جنت کی شراب پلائے گا۔ (الحسن بن سفیان ابن مندہ ابونعیم ابن نجار بروایت انس اور ضعیف قرار دیا)
32096- بعثني الله تعالى هدى ورحمة للعالمين، وبعثني لأمحق المزامير والمعازف وأمر الجاهلية والأوثان، وحلف ربي بعزته لا يشرب عبد من عبيده الخمر في الدنيا إلا حرمها عليه يوم القيامة، ولا يتركها عبد من عبيده في الدنيا إلا سقاه الله إياها في حظيرة القدس. "الحسن بن سفيان وابن منده وأبو نعيم وابن النجار - عن أنس؛ وضعف".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩২১০৮
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ سب سے طویل منبر کا تذکرہ
32097 ۔۔۔ فرمایا تم جانتے ہو کہ میں رحمت ہوں ہدایت ہوں میں بھیجا ہوں ایک قوم کو کھانے اور ایک قوم کو اوپر کرنے کے لیے ۔ (ابن سعد بروایت معبدبن حائد مرسلا)
32097- تعلمون أني رحمة مهداة، بعثت برفع قوم ووضع آخرين. "ابن سعد - عن معبد بن خالد مرسلا".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩২১০৯
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ سب سے طویل منبر کا تذکرہ
32098 ۔۔۔ فرمایا اے لوگو میں رحمت اور ہدایت ہوں۔ (الرامھرمزی فی الامثال مستدرک بیہقی ابن عساکر بروایت ابوہریرہ (رض))
32098- يا أيها الناس إنما أنا رحمة مهداة. "الرامهرمزي في الأمثال، ك، ق، كر - عن أبي هريرة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩২১১০
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ سب سے طویل منبر کا تذکرہ
32099 ۔۔۔ فرمایا اللہ تعالیٰ نے مجھے اپنی امت کے ستر ہزار افراد دئیے جو بغیر حساب کے جنت میں داخل ہوں گے تو عمر (رض) نے عرض کیا کہ آپ نے زیادہ کیوں مانگا ؟ فرمایا میں نے زیادہ مانگا تو اللہ تعالیٰ نی ہر ایک ساتھ ستر ہزار عطا فرمایا عرض کیا اس سے زیادہ کیوں طلب نہیں کیا ؟ تو فرمایا میں نے زیادہ طلب کیا تو مجھے اتنا دیا اور ہاتھ کو پھیلا یا ۔ (الحکیم طبرانی بروایت عبدالرحمن بن ابی بکرہ)
32099- إن الله تعالى أعطاني سبعين ألفا من أمتي يدخلون الجنة بغير حساب، قال عمر: فهلا استزدته؟ قال: قد استزدته فأعطاني مع كل واحد من السبعين ألفا سبعين ألفا، قال: فهلا استزدته؟ قال: قد استزدته فأعطاني هكذا وفتح يديه. "الحكيم، طب - عن عبد الرحمن بن أبي بكرة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩২১১১
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ سب سے طویل منبر کا تذکرہ
32100 ۔۔۔ فرمایا کہ اللہ تعالیٰ نے مجھے سے وعدہ فرمایا میری امت کے تین لاکھ افراد کو جنت میں داخل فرمائیں گے۔ (طبرانی بروایت ابی بکر بن عمیروہ اپنے واحد سے)
32100- إن الله تعالى وعدني أن يدخل من أمتي ثلاثمائة ألف الجنة. "طب - عن أبي بكر بن عمير عن أبيه".
তাহকীক: