কানযুল উম্মাল (উর্দু)

كنز العمال في سنن الأقوال و الأفعال

فضائل کا بیان - এর পরিচ্ছেদসমূহ

মোট হাদীস ৬৫৬৯ টি

হাদীস নং: ৩২৪৫২
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حضرت یحییٰ (علیہ السلام) سے کوئی خطا صا در نہیں ہوئی
32441 ۔۔۔ شہید بن شہید اون کا لباس پہنتا ہے اور درختوں کے پتے کھاتا ہے گناہ کے خوف سے اس سے مراد یحییٰ بن زکریا (علیہ السلام) ہیں۔ (ابن عساکر نے ابن شہاب سے مرسلا نقل کیا ہے)
32441- الشهيد ابن الشهيد يلبس الوبر ويأكل الشجر مخافة الذنب يريد يحيى بن زكريا. "ابن عساكر - عن ابن شهاب مرسلا".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৪৫৩
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حضرت یحییٰ (علیہ السلام) سے کوئی خطا صا در نہیں ہوئی
32442 ۔۔۔ اگر مجھے اپنے بھائی یحییٰ بن زکریا کی قبر کا علم ہوتا ہے میں اس کی زیارت کے لیے جاتا۔ (دیلمی نے زکرہ بن عبداللہ سے نقل کیا)
32442- لو أعرف قبر أخي يحيى بن زكريا لزرته. "الديلمي - عن زكرة بن عبد الله".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৪৫৪
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حضرت یوشع بن نو نعلیہ السلام
32443 ۔۔۔ فرمایا کبھی کسی بندہ کے لیے سورج کو چلنے سے نہیں روکا گیا مگر یوشع بن نون کے لیے جس رات وہ بیت المقدس کا سفر کررہے تھے ۔ ( خطیب بغدادی نے ابوہریرہ (رض) سے نقل کیا)
32443- ما حبست الشمس على بشر قط إلا على يوشع بن نون ليالي سار إلى بيت المقدس. "خط - عن أبي هريرة"
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৪৫৫
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ یوشع بن نون کی دعا
32444 ۔۔۔ یوشع بن نون (علیہ السلام) نے اللہ تعالیٰ سے دعا کی اے اللہ میں آپ سے سوال کرتا ہوں آپ کے پاک طاہر مطہر مقدس مبارک مخرون المکنون نام کی برکت سے جو کہ شرافت حمد قدرت بادشاہت اور رازداری کے یزدہ پر لکھا ہوا ہے اے اللہ میں آپ سے دعاء مانگتا ہوں اے اللہ آپ کے لیے تمام تعریفیں آپ کے سوا کوئی معبود نہیں آپ نور احسان فرمانے والے ہیں رحمن اور رحیم صادق ظاہری و باطنی احوال کو جاننے والے آسمان اور زمین اس کے نور کو پیدا فرمانے والے اور ان کی تدبیر فرمانے والے جلال اور کرم والے حنان منان نورہمیشہ رہنے والے زندہ جس کو موت نہیں آئے گی یہ دعاء تھی جس کی وجہ سے سورج رک گیا۔ اللہ تعالیٰ کے حکم سے۔

اللھم انی اسئلک باسمک الز کی الطھر المطھر المقدس المبارک المخزون المکنون المکتوب علی سراداق المجد وسرادق الحمد وسرادق القدرة وسرادق السلطان وسوادق السرانی ادعوک یارب بان لک الحمدلاالہ الا انت النور الیار الرحمن الرحیم الصادق العالم الغیب والشھادة بدیع السموات والارض ونور ھن وقیمھن ذوالجلال والاکرام حنان منان جبار نور دائم قدوس حی لا یموت۔ ابوالشیخ نے ثواب میں ابن عساکر اور رافعی نے انس (رض) سے نقل کیا ہے اس کی سند میں کوئی راوی متہم نہیں۔
32444- إن يوشع بن نون دعا ربه: اللهم! إني أسألك باسمك الزكي الطهر الطاهر المطهر المقدس المبارك المخزون المكنون المكتوب على سرادق المجد وسرادق الحمد وسرادق القدرة وسرادق السلطان وسرادق السر إني أدعوك يا رب بأن لك الحمد لا إله لا أنت النور البار الرحمن الرحيم الصادق عالم الغيب والشهادة بديع السموات والأرض ونورهن وقيمهن ذو الجلال والإكرام حنان منان جبار نور دائم قدوس حي لا يموت. هذا ما دعا به فحبست الشمس بإذن الله. "أبو الشيخ في الثواب وابن عساكر والرافعي - عن أنس وليس في سنده متهم".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৪৫৬
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الفصل الاول۔۔۔ فی فضائل الصحابہ اجمالا تیسرا باب۔۔۔ صحابہ کرام (رض) کے فضائل کے بیان میں اجمالی اور تفصیلی
32445 ۔۔۔ میری امت کے پانچ طبقے ہوں گے چالیس سال نیکی اور تقویٰ والی ہوں گے پھر ان کے بعد آنے والے ایک سوبیس سال تک تو آپس میں رحم اور صلہ رحمی کرنے والے ہوں گے اس کے بعد آنے والے ایک سوساٹھ سال تک تدابیر وتقاطع کرنے والے ہوں گے پھر فتنے ہوں گے نجات کا راستہ تلاش کرو نجات کا۔ (ابن ماجہ نے انس (رض) سے نقل کیا)
32445- أمتي على خمس طبقات: فأربعون سنة أهل بر وتقوى. ثم الذين يلونهم إلى عشرين ومائة سنة أهل تراحم وتواصل، ثم الذين يلونهم إلى ستين ومائة سنة أهل تدابر وتقاطع، ثم الهرج الهرج النجاء النجاء. "هـ - عن أنس".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৪৫৭
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الفصل الاول۔۔۔ فی فضائل الصحابہ اجمالا تیسرا باب۔۔۔ صحابہ کرام (رض) کے فضائل کے بیان میں اجمالی اور تفصیلی
32446 ۔۔۔ میری امت کے پانچ طبقے ہیں ہر طبقہ چالیس پر ہوگا میرا طبقہ اور میرے صحابہ (رض) کا طبقہ اہل علم اور علم ایمان ہوگا دوسرا طبقہ جو چالیس سے اسی کے درمیان ہوگا وہ بروتقوی والے ہوں گے پھر اس طرح ذکر فرمایا۔ (ابن ماجہ انس (رض) سے نقل کیا)
32446- أمتي على خمس طبقات، كل طبقة أربعين عاما، فأما طبقتي وطبقة أصحابي فأهل علم وإيمان، وأما الطبقة الثانية ما بين الأربعين إلى الثمانين فأهل بر وتقوى - ثم ذكر نحوه. "هـ - عن أنس.
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৪৫৮
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الفصل الاول۔۔۔ فی فضائل الصحابہ اجمالا تیسرا باب۔۔۔ صحابہ کرام (رض) کے فضائل کے بیان میں اجمالی اور تفصیلی
32447 ۔۔۔ میری امت کے پانچ طبقات ہوں گے ہر طبقہ چالیس کا ہوگا پہلا طبقہ میرا اور میرے صحابہ (رض) کا وہ اہل علم و یقین ہوں گے چالیس سال تک دوسرا طبقہ اہل بروتقوی ہوں گے اسی سال تک تیسرا طبقہ صلہ رحمی اور آپس میں ایک دوسرے پر رحم کرنے والے ہوں گے ایک سو بیس سال تک چوتھا طبقہ قطع رحمی اور ظلم کرنے والے ایک سوبیس سال تک پانچواں طبقہ ہرج اور مرج والے دو سال تک ہر شخص کو اپنی حفاظت کرنی چاہیے۔ (حسن بن سفیان ابن مندہ اور ابونعیم نے فی معرفہ میں نقل کیا دارمی تمیمی سے)
32447- أمتي خمس طبقات، كل طبقة أربعون سنة: الطبقة الأولى أنا ومن معي أهل علم ويقين إلى الأربعين، والطبقة الثانية أهل بر وتقوى إلى الثمانين، والطبقة الثالثة أهل تواصل وتراحم إلى العشرين ومائة، والطبقة الرابعة أهل تقاطع وتظالم إلى الستين ومائة، والطبقة الخامسة أهل هرج ومرج إلى المائتين حفظ امرؤ نفسه. "الحسن بن سفيان وابن منده وأبو نعيم في المعرفة - عن دارم التميمي".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৪৫৯
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الفصل الاول۔۔۔ فی فضائل الصحابہ اجمالا تیسرا باب۔۔۔ صحابہ کرام (رض) کے فضائل کے بیان میں اجمالی اور تفصیلی
32448 ۔۔۔ میری بہترین امت پہلا طبقہ ہے آخر میں سیدھے راستہ سے ہٹے ہوئے ہوں گے نہ ان کا مجھ سے تعلق ہے نہ میرا ان سے۔ (طبرانی نے عبداللہ بن سعدی سے نقل کیا سے ضعیف الجامع 2867)
32448- خيار أمتي أولها، وآخرها نهج أعوج ليسوا مني ولست منهم. "طب - عن عبد الله بن السعدي".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৪৬০
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الفصل الاول۔۔۔ فی فضائل الصحابہ اجمالا تیسرا باب۔۔۔ صحابہ کرام (رض) کے فضائل کے بیان میں اجمالی اور تفصیلی
32449 ۔۔۔ بہترین میرے زمانہ والے پھر ان سے متصل پھر ان سے متصل آنے والے پھر ایسے لوگ آئیں گے گواہی قسم سے پہلے ہوگی اور قسم گواہی سے پہلے۔ (احمدبیہقی ترمذی نے ابن مسعود (رض) سے نقل کیا)
32449- خير الناس قرني ثم الذين يلونهم ثم الذين يلونهم، ثم يجيء أقوام تسبق شهادة أحدهم يمينه ويمينه شهادته. "حم، ق، ت - عن ابن مسعود.
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৪৬১
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الفصل الاول۔۔۔ فی فضائل الصحابہ اجمالا تیسرا باب۔۔۔ صحابہ کرام (رض) کے فضائل کے بیان میں اجمالی اور تفصیلی
32450 ۔۔۔ بہترین اس زمانہ کے جس میں ہوں اس کے بعد دوسرا زمانہ پھر تیسرا زمانہ۔ (مسلم نے عائشہ (رض) سے نقل کیا)
32450- خير الناس القرن الذي أنا فيه ثم الثاني ثم الثالث. "م - عن عائشة"
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৪৬২
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الفصل الاول۔۔۔ فی فضائل الصحابہ اجمالا تیسرا باب۔۔۔ صحابہ کرام (رض) کے فضائل کے بیان میں اجمالی اور تفصیلی
32451 ۔۔۔ بہترین میرے زمانہ والے پھر دوسرے اور تیسرے زمانہ والے پھر جو لوگ آئیں گے ان میں خبر۔ (غالب) ہوگا۔ (طبرانی نے ابن مسعود (رض) سے نقل کیا)
32451- خير الناس قرني ثم الثاني ثم الثالث ثم يجيء قوم لا خير فيهم. "طب - عن ابن مسعود".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৪৬৩
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الفصل الاول۔۔۔ فی فضائل الصحابہ اجمالا تیسرا باب۔۔۔ صحابہ کرام (رض) کے فضائل کے بیان میں اجمالی اور تفصیلی
32452 ۔۔۔ بہترین اس زمانہ والے جس میں ہوں پھر ان کے ساتھ والے پھر ان کے ساتھ والے آخری زمانہ والے رذیل ہوں گے (طبرانی حاکم نے جعددبن ہریرہ (رض) سے نقل کیا) ۔

کلام :۔۔۔ ضعیف الجامع 898 الضعیفہ 1511
32452- خير الناس قرني الذين أنا فيهم ثم الذين يلونهم ثم الذين يلونهم والآخرون أرذال. "طب، ك - عن جعدة بن هبيرة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৪৬৪
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الفصل الاول۔۔۔ فی فضائل الصحابہ اجمالا تیسرا باب۔۔۔ صحابہ کرام (رض) کے فضائل کے بیان میں اجمالی اور تفصیلی
32453 ۔۔۔ بہترین لوگ میرے زمانہ والے پھر ان کے ساتھ کے زمانہ والے پھر ان کے ساتھ زمانہ والے پھر اس کے بعد لوگ آئیں گے موٹے ہوں گے اور موٹے ہونے کو پسند کریں گے گواہی کے مطالبے سے پہلے ہی گواہی دے بیٹھیں گے۔ ( ترمذی حاکم نے عمران بن حصین (رض) سے نقل کیا ہے)
32453- خير الناس قرني ثم الذين يلونهم، ثم الذين يلونهم، ثم يأتي من بعدهم قوم يتسمنون ويحبون السمن يعطون الشهادة قبل أن يسألوها. "ت، ك - عن عمران بن حصين".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৪৬৫
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الفصل الاول۔۔۔ فی فضائل الصحابہ اجمالا تیسرا باب۔۔۔ صحابہ کرام (رض) کے فضائل کے بیان میں اجمالی اور تفصیلی
32454 ۔۔۔ میری امت کے بہترین میری بعثت کے زمانہ کے لوگ۔ (یعنی صحابہ ہیں) پھر ان کے ساتھ والے پھر ان کے ساتھ کے زمانہ والے پھر قوم آئے گی موٹے ہونے کو پسند کریں گے اور گواہی طلب کئے جانے سے پہلے گواہی دیں گے۔ (مسلم نے ابوہریرہ (رض) سے نقل کیا)
32454- خير أمتي القرن الذي بعثت فيهم ثم الذين يلونهم ثم الذين يلونهم، ثم يخلف قوم يحبون السمانة يشهدون قبل أن يستشهدوا. "م - عن أبي هريرة"
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৪৬৬
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الفصل الاول۔۔۔ فی فضائل الصحابہ اجمالا تیسرا باب۔۔۔ صحابہ کرام (رض) کے فضائل کے بیان میں اجمالی اور تفصیلی
32455 ۔۔۔ میری امت کے بہترین لوگ او ل وآخر میں ہوں گے درمیان میں میلے اور گدلے لوگ ہوں گے۔ (حکیم نے ابی الدرداء سے نقل کیا) ۔

کلام :۔۔۔ ضعیف الجامع 2903
32455- خير أمتي أولها وآخرها، وفي وسطها الكدر. "الحكيم - عن أبي الدرداء".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৪৬৭
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الفصل الاول۔۔۔ فی فضائل الصحابہ اجمالا تیسرا باب۔۔۔ صحابہ کرام (رض) کے فضائل کے بیان میں اجمالی اور تفصیلی
32456 ۔۔۔ ابن امت کا بہترین طبقہ اول اور آخر ہیں پہلا طبقہ جس میں رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) تھے آخری طبقہ جس میں عیسیٰ (علیہ السلام) ہوں گے درمیان میں سیدھے اور ٹیڑھے دونوں طرح کے لوگ ہوں گے ٹیڑھے چلنے والوں کا مجھ سے میرا ن سے کوئی تعلق نہیں۔ (حلیة الاولیاء بروایت عمروہ بن رویم مرسلا)

کلام :۔۔۔ ضعیف الجامع 2830
32456- خير هذه الأمة أولها وآخرها، أولها فيهم رسول الله، وآخرها فيهم عيسى ابن مريم، وبين ذلك نهج أعوج ليسوا منك ولست منهم. "حل - عن عروة بن رويم مرسلا".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৪৬৮
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الفصل الاول۔۔۔ فی فضائل الصحابہ اجمالا تیسرا باب۔۔۔ صحابہ کرام (رض) کے فضائل کے بیان میں اجمالی اور تفصیلی
32457 ۔۔۔ بہترین لوگ میرے زمانہ والے پھر جو ان سے متصل زمانہ والے پھر ان سے متصل زمانہ والے اس کے بعد قدم آئے گی جو خیانت کرے گا ان پر اعتماد نہیں کیا جاسکے گا گواہی طلب کئے بغیر ہی گواہی دیں گے نذر مانیں گے پوری نہیں کریں گے ان میں موٹا پا ظاہر ہوگا۔ (بیہقی ابوداؤد ، ترمذی، نسائی نے عمران بن حصین سے نقل کیا بخاری نے 1138 میں نقل کیا)
32457- خيركم قرني ثم الذين يلونهم ثم الذين يلونهم، ثم يكون بعدهم قوم يخونون ولا يؤتمنون، ويشهدون ولا يستشهدون، وينذرون ولا يوفون، ويظهر فيهم السمن. "ق، - عن عمران بن حصين"
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৪৬৯
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الفصل الاول۔۔۔ فی فضائل الصحابہ اجمالا تیسرا باب۔۔۔ صحابہ کرام (رض) کے فضائل کے بیان میں اجمالی اور تفصیلی
32458 ۔۔۔ میرے صحابہ (رض) کا خیال رکھو پھر ان کی بعد کے زمانہ والوں کا پھر ان کے بعد کے زمانہ والوں کا پھر جھوٹ پھیل جائے گا آدمی بغیر طلب کے گواہی دے گا اور بغیر طلب کے قسم کھابیٹھے گا۔ (ابن ماجہ نے عمر (رض) سے نقل کیا ہے) ۔ وقال فی الزوائد رجال اسنادہ ثقات
32458- احفظوني في أصحابي ثم الذين يلونهم ثم الذين يلونهم، ثم يفشو الكذب حتى يشهد الرجل وما يستشهد ويحلف وما يستحلف. "هـ - عن عمر"
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৪৭০
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الفصل الاول۔۔۔ فی فضائل الصحابہ اجمالا تیسرا باب۔۔۔ صحابہ کرام (رض) کے فضائل کے بیان میں اجمالی اور تفصیلی
32459 ۔۔۔ میرے صحابہ (رض) کا خیال رکھو جو میری وجہ سے ان کا خیال رکھے اس پر اللہ کی طرف سے محافظ ہوگا اور جو میری وجہ سے ان کا خیال نہ رکھے اللہ ان سے بری ہوگا جن سے اللہ بری ہو عنقریب ان کی گرفت فرمائے گا۔ (شیرازی نے القاب میں ابی سعید سے نقل کیا سے)
32459- احفظوني في أصحابي، فمن حفظني فيهم كان عليه من الله حافظ، ومن لم يحفظني فيهم تخلى الله منه ومن تخلى الله منه يوشك أن يأخذه. "الشيرازي في الألقاب - عن أبي سعيد".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৪৭১
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الفصل الاول۔۔۔ فی فضائل الصحابہ اجمالا تیسرا باب۔۔۔ صحابہ کرام (رض) کے فضائل کے بیان میں اجمالی اور تفصیلی
32460 ۔۔۔ تمہارے بعد والے (صدقہ خیرات کے ذریعہ ) تمہارے صاع اور مد خیرات کرنے کے برابر ثواب نہیں حاصل کرسکتے ۔ (حکم ابن ماجہ نے ابی سعید سے نقل کیا)
32460- أما! إنه لا يدرك قوم بعدكم صاعكم ولا مدكم. "ك، هـ - عن أبي سعيد".
tahqiq

তাহকীক: