কানযুল উম্মাল (উর্দু)

كنز العمال في سنن الأقوال و الأفعال

فضائل کا بیان - এর পরিচ্ছেদসমূহ

মোট হাদীস ৬৫৬৯ টি

হাদীস নং: ৩২৫৯২
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ صدیق اکبر (رض) کا احسان
32579 ۔۔۔ جب اللہ تعالیٰ نے عرش کو پیدا فرمایا تو اس پر نور کے قلم سے قلم کی مقدار طویل لکھایا مغرب سے مشرق تک لاالہ الا اللہ محمد رسول اللہ اسی کی وجہ سے روکتاہوں اور اسی کی وجہ سے دیتا ہوں اس کی امت تمام امتوں میں افضل ہے ان میں افضل ابوبکر ہیں۔ (رافعی نے سلمان سے نقل کیا)
32581- لما خلق الله العرش كتب عليه بقلم من نور طول القلم ما بين المشرق والمغرب: لا إله إلا الله، محمد رسول الله، به آخذ وبه أعطي، وأمته أفضل الأمم وأفضلها أبو بكر الصديق. "الرافعي - عن سلمان".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৫৯৩
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ صدیق اکبر (رض) کا احسان
32580 ۔۔۔ معراج کی رات جب آسمان پرلے جایا گیا اور مجھے جنت عدن میں داخل کیا گیا میرا ہاتھ ایک سیب کو لگایا جب اس کو میں نے اپنے ہاتھ لگایا وہ حور عیناء کی پسندیدہ شکل میں تبدیل ہوگیا اس کی آنکھوں کی پلکیں نسررندہ کے پر کے اگلے حصہ کی طرح تھیں میں نے پوچھا یہ حور کس کے لیے ہے تو بتایا یہ آپ کے خلیفہ کے لئے۔ (طبرانی نے عقبہ بن عامر سے نقل کیا)
32582- لما عرج بي إلى السماء أدخلت جنة عدن فوقعت في يدي تفاحة فلما وضعتها في يدي انفلقت حوراء عيناء مرضية أشفار عينيها كمقاديم أجنحة النسور، قلت لها: لمن أنت؟ قالت: للخليفة بعدك. "طب - عن عقبة بن عامر".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৫৯৪
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ صدیق اکبر (رض) کا احسان
32581 ۔۔۔ میرے پاس دواہ اور شانہ کی ہڈی لے کر آؤ تاکہ تمہارے لیے ایک تحریر لکھدوں اس کے بعد تم کبھی گمراہ نہ ہو گے پھر فرمایا اللہ تعالیٰ اور مومنین ابوبکر کے علاوہ کسی اور کو قبول کرنے سے انکار کردیں گے۔ (حاکم نے عبدالرحمن بن ابی بکر سے نقل کیا ہے)
32583- ائتني بدواة وكتف اكتب لكم كتابا لن تضلوا بعده أبدا، ثم قال: يأبى الله والمؤمنون إلا أبا بكر. "ك - عن عبد الرحمن ابن أبي بكر".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৫৯৫
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ صدیق اکبر (رض) کا احسان
32582 ۔۔۔ ابوبکر کہاں ہیں اللہ تعالیٰ اور مسلمان ان کے علاوہ کو قبول کرنے سے انکار کردیں گے یہ جملہ تین مرتبہ ارشاد فرمایا ۔ (احمد طبرانی حاکم اور سعید بن منصور نے عبداللہ بن زمعہ سے نقل کیا)
32584- فأين أبي بكر؟ يأبى الله عز وجل ذلك والمسلمون، يأبى الله ذلك والمسلمون، يأبى الله ذلك والمسلمون. "حم، طب، ك، ص - عن عبد الله بن زمعة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৫৯৬
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ صدیق اکبر (رض) کا احسان
32583 ۔۔۔ اللہ کی پناہ کہ مسلمان صدیق اکبر کے بارے میں اختلاف کریں۔ (ابوداؤد الطیالسی اور ابونعیم نے فضائل صحابہ (رض) میں عائشہ (رض) سے نقل کیا ہے)
32585- معاذ الله أن يختلف المؤمنون في أبي بكر. "ط وأبو نعيم في فضائل الصحابة - عن عائشة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৫৯৭
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ صدیق اکبر (رض) کا احسان
32584 ۔۔۔ اے چچاجان اللہ تعالیٰ نے ابوبکر کو اپنے دین اور وحی کے سلسلہ میں میرا خلیفہ بنایا ہے ان کی بات مانو کامیاب ہوگئے ابن کی اطاعت کرو ہدایت پاؤ گے ۔ (ابن مردو یہ و ابونعیم نے فضائل صحابہ (رض) میں خطیب اور ابن عسا کرنے ابن عباس (رض) سے نقل کیا)
32586- يا عم رسول الله! إن الله جعل أبا بكر خليفتي على دين الله ووحيه فاسمعوا له تفلحوا وأطيعوه ترشدوا. "ابن مردويه وأبو نعيم في فضائل الصحابة والخطيب وابن عساكر - عن ابن عباس".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৫৯৮
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ صدیق اکبر (رض) کا احسان
32585 ۔۔۔ اے آپ اپنے خواب میں سچے ہیں میرے بعد امت کے معاملات کے آپ ہی ذمہ دار ہوں گے میرے بعد دو سال تک خلیفہ ہوں گے۔ (ابونعیم نے عائشہ رضی عنہا سے نقل کیا ہے کہ ابوبکر (رض) نے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے کہا کہ میں نے خواب دیکھا ہے کہ میں صحن میں اڑرہا ہوں اور میرے سینہ پر دوکنگن ہیں اور میرے اوپر ایک سبز رنگ کی چادر ہے یہ سن کر رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے مذکور بالا ارشاد فرمایا۔
32587- لئن صدقت رؤياك لتلين أمر العامة بعدي ولتلين سنتين. "أبو نعيم - عن عائشة" أن أبا بكر قال للنبي صلى الله عليه وسلم: إني رأيت في المنام كأني أطأ في عذرة وأن في صدري خالين أو شامتين وعلي رداء حبرة، قال: فذكره.
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৫৯৯
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ہجرت کے وقت رفیق سفر
32586 ۔۔۔ میرے پاس جبرائیل آیا میں نے پوچھا کہ میرے ساتھ کون ہجرت کرے گا تو بتایا ابوبکر وہ آپ کے بعد آپ کی امت کے امور کا ذمہ دار ہوگا وہ آپ کے بعد امت کا افضل ترین فرد ہے۔ (دیلمی نے علی (رض) سے نقل کیا)
32588- أتاني جبريل فقلت: من يهاجر معي؟ قال: أبو بكر وهو يلي أمر أمتك من بعدك وهو أفضل أمتك من بعدك. "الديلمي - عن علي".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৬০০
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ہجرت کے وقت رفیق سفر
32587 ۔۔۔ ابوبکر غار میں میرے ساتھی اور مونس رہے ان کی اس فضیلت کا اعتراف کرو اگر میں کسی کو خلیل بناتا تو ابوبکر (رض) کو بناتا مسجد میں کھولنے والا ہر دریچہ بندر کردیا جائے سوائے ابوبکر (رض) کے دریچہ کے۔ ( زیادات عبداللہ بن حمد ابن مردودیہ دیلمی بروایت ابن عباس (رض))
32589- أبو بكر صاحبي ومؤنسي في الغار فاعرفوا ذلك له، فلو كنت متخذا خليلا لاتخذت أبا بكر خليلا، كل خوخة في هذا المسجد غير خوخة أبي بكر. "عم وابن مردويه والديلمي - عن ابن عباس".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৬০১
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ہجرت کے وقت رفیق سفر
32588 ۔۔۔ اللہ تعالیٰ نے ایک بندہ کو اختیار دیا کہ دنیا کو اختیار کرے یا اپنے پاس نعمت کو اس بندہ نے اللہ کے پاس جو نعمت ہے اس کو اختیار کیا یہ بات سن کر ابوبکر (رض) دوپرے ارشاد فرمایا : ابوبکر روئیں مجھے مالی اور صحبت کے لحاظ سے سب سے زیادہ احسان ابوبکر (رض) کا ہے اگر اللہ کے سوا امت میں سے کسی کو خلیل بنانا تو ابوبکر (رض) کو بناتا لیکن اسلامی رشتہ اور دوستی ہے مسجد میں ابوبکر کے دریچہ کے علاوہ تمام دریچے بند کردئیے جائیں ۔ (ٕاحمد بخاری اور مسلم نے ابی سعید سے نقل کیا ہے)
32590- إن الله خير عبدا بين الدنيا وبين ما عنده فاختار ذلك العبد ما عند الله، فبكى أبو بكر، فقال: يا أبا بكر؟ لا تبك، إن أمن الناس علي في صحبته وماله أبو بكر ولو كنت متخذا من أمتي خليلا غير ربي لاتخذت أبا بكر خليلا ولكن أخوة الإسلام ومودته، لا يبقين في المسجد باب إلا سد إلا باب أبي بكر. "حم، خ ، م - عن أبي سعيد".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৬০২
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ہجرت کے وقت رفیق سفر
32589 ۔۔۔ مجھے اپنے ساتھی کے بارے میں ایذاء مت پہنچاؤ مجھے اللہ تعالیٰ نے ہدایت اور دین حق دے کر بھیجا ہے تم نے اس کو جھٹلایا ابوبکر (رض) نے تصدیق کی اللہ تعالیٰ نے ان کا نام صحابی رکھا میں نے ان کو صحابی بنایا خلیل نہیں بنایا لیکن دینی اخوت ہے سن لو ہر دریچہ بند کردیا جائے سوائے ابن قحافہ کے دریچہ کے ۔ (طبرانی ابن عمر (رض) سے نقل کیا ہے)
32591- لا تؤذوني في صاحبي، فإن الله عز وجل بعثني بالهدى ودين الحق فقلتم: كذبت، وقال أبو بكر: صدقت، ولو أن الله سماه صاحبا لاتخذته صاحبا ولاتخذته خليلا ولكن أخوة لله، ألا! فسدوا كل خوخة إلا خوخة ابن أبي قحافة. "طب - عن ابن عمر".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৬০৩
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ہجرت کے وقت رفیق سفر
32590 ۔۔۔ صحبت اور ذات کے اعتبار سے میرے اوپر سب سے زیادہ احسان ابوبکر صدیق (رض) کا ہے ان سے محبت ان کا شکر ان کی حفاظت امت پر واجب ہے۔ (وار قطنی نے افراد میں اور خطیب نے سہل بن سعد (رض) سے اور کہا عمر بن ابراہیم کردی کا اس میں تفرد ہے دوسرے ان سے زیادہ ثفہ ہیں)
32592- إن أمن الناس علي في صحبته وذات يده أبو بكر الصديق، فحبه وشكره وحفظه واجب على أمتي. "قط في الأفراد والخطيب - عن سهل بن سعد؛ وقالا: تفرد به عمر بن إبراهيم الكردي وغيره أوثق منه".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৬০৪
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ہجرت کے وقت رفیق سفر
32591 ۔۔۔ ابوبکر (رض) کی محبت اور ان کے شکر کی بجاآوری امت پر واجب ہے حاکم نے اپنی تاریخ میں ابونعیم نے فضائل صحابہ (رض) میں خطیب اور دیلمی نے سہل بن سعد سے خطیب نے کہا اس میں عمر بن ابراہیم کردی متفرد ہے وہ زاہب الحدیث ہے المتنا ہیہ :292)
32593- حب أبي بكر وشكره واجب على أمتي. "ك في تاريخه وأبو نعيم في فضائل الصحابة والخطيب والديلمي - عن سهل بن سعد؛ وقال الخطيب: تفرد به عمر بن إبراهيم الكردي وهو ذاهب الحديث".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৬০৫
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ہجرت کے وقت رفیق سفر
32592 ۔۔۔ ایک بندہ کو اللہ تعالیٰ نے اختیار دیا ہے کہ دنیا میں رہے جتنا عرصہ چاہے اور دنیا کی نعمتوں میں سے جو چاہے کھائے یا اپنے رب سے ملنے کو اختیار کرے (یہ منکر) ابوبکر (رض) رو پڑے تو فرمایا لوگوں میں صحبت اور ذات کے لحاظ ابوبکر بن ابی قحافہ سے زیادہ ہم پر کسی کا احسان نہیں اگر میں کسی کو خلیل بناتا تو ابوبکر (رض) کو بناتا لیکن دوستی اور ایمانی اخوت ہے دو مرتبہ ارشاد فرمایا لیکن تمہارے بنی اللہ کے خلیل ہیں۔ (ٕاحمد، ترمذی اور کہا غریب ہے طبرانی بغوی نے ابن ابی المعل سے انھوں نے اپنے باپ سے روایت کی)
32594- إ ن رجلا خيره ربه عز وجل بين أن يعيش في الدنيا ما شاء أن يعيش فيها ويأكل من الدنيا ما شاء أن يأكل منها وبين لقاء ربه فاختار لقاء ربه، فبكى أبو بكر فقال: ما من الناس أحد أمن علينا في صحبته وذات يده من أبي بكر بن أبي قحافة، ولو كنت متخذا خليلا لاتخذت ابن أبي قحافة خليلا ولكن ود وإخاء إيمان ولكن ود وإخاء إيمان - مرتين، وإن صاحبكم خليل الله عز وجل. "حم، ت: غريب؛ طب والبغوي - عن ابن أبي المعلى عن أبيه"
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৬০৬
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ہجرت کے وقت رفیق سفر
32593 ۔۔۔ میں ہر دوستی والے سے برات کا اظہار کرتا ہوں اگر میں اہل زمین میں سے کسی کو خلیل بناتا ابوبکر صدیق (رض) کو بناتا لیکن میرے بھائی اور غارثور کے ساتھی ہیں۔ (ابن الدباغ اندلسی نے جمیل العرانی سے نقل کیا)
32595- إني أبرأ إلى كل ذي خلة من خلته ولو كنت متخذا من أهل الأرض خليلا لاتخذت أبا بكر خليلا ولكن أخي وصاحبي في الغار. "ابن الدباغ الأندلسي - عن جميل البحراني".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৬০৭
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ہجرت کے وقت رفیق سفر
32594 ۔۔۔ میں اللہ کے سامنے برات کا اظہار کرتا ہوں کہ اس سے کہ تم میں سے کوئی میرا خلیل ہو کیونکہ اللہ تعالیٰ نے مجھے خلیل بنایا ہے جیسے ابراہیم کو خیل بنایا اگر میں امت میں سے کسی کو خلیل بنانا تو ابوبکر کو خلیل بناتا سن لو کہ تم سے پہلے لوگ انبیاء اور صلحاء کی قبور کو مساجد بناتے سن لوقبورکو مساجد مت بناؤ میں تمہیں اس سے روکتاہوں (مسلم نے جندب (رض) سے نقل حدیث 32557 میں گذرچ کی ہے)
32596- أنا أبرأ إلى الله أن يكون لي منكم خليل فإن الله قد اتخذني خليلا كما اتخذ إبراهيم خليلا، ولو كنت متخذا من أمتي خليلا لاتخذت أبا بكر خليلا ألا! وإن من كان قبلكم كانوا يتخذون قبور أنبيائهم وصالحيهم مساجد، ألا! فلا تتخذوا القبور مساجد، إني أنهاكم عن ذلك. "م - عن جندب". مر برقم [32557] .
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৬০৮
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ہجرت کے وقت رفیق سفر
32595 ۔۔۔ تم میرے لیے خلیل ہے اگر میں امت میں سے کسی کو خلیل بناتا تو ابوبکر کو بناتا اللہ رب العزت نے مجھے اپنا خلیل بنایا ہے جیسے ابراہیم (علیہ السلام) کو خلیل بنایا سن لو تم سے پہلے لوگ انبیاء اور صلحا کی قبروں کو مساجد بناتے تھے میں تمہیں اس سے روکتا ہوں (طبرانی جندب (رض) سے نقل کیا)
32597- قد كان لي منكم خليل ولو كنت متخذا خليلا من أمتي لاتخذت أبا بكر خليلا وإن ربي عز وجل قد اتخذني خليلا كما اتخذ إبراهيم، ألا! وإن من كان قبلكم كانوا يتخذون قبور أنبيائهم وصالحيهم مساجد فلا تتخذوا القبور مساجد، فإني أنهاكم عن ذلك. "طب - عن جندب".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৬০৯
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ہجرت کے وقت رفیق سفر
32596 ۔۔۔ ہر نبی کے امت میں خلیل ہے میرا خلیل ابوبکر ہے تمہارے نبی رحمن کے خلیل ہیں۔ (ابونعیم نے ابوہریرة (رض) سے نقل)
32598- لكل نبي خليل في أمته وإن خليلي أبو بكر، وخليل صاحبكم الرحمن. "أبو نعيم - عن أبي هريرة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৬১০
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ابوبکر (رض) کا خلیل ہونا
32597 ۔۔۔ اگر میں کسی کو خلیل بناتا تو ابوبکر (رض) کو بناتا لیکن میرے بھائی اور ساتھی ہیں اللہ تعالیٰ نے تمہارے نبی کو اپنا خلیل بنایا ہے۔ (ابونعیم ہے فضائل صحابہ (رض) میں ابن مسعود (رض) سے نقل کیا ہے ذخیرة الخلفاء 4609)
32599- لو كنت متخذا خليلا لاتخذت أبا بكر خليلا ولكنه أخي وصاحبي، وقد اتخذ الله صاحبكم خليلا. "أبو نعيم في فضائل الصحابة عن ابن مسعود".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৬১১
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ابوبکر (رض) کا خلیل ہونا
32598 ۔۔۔ اگر میں کسی کو خلیل بناتا تو ابوبکر (رض) کو بناتا۔ (براء (رض) سے منقول ہے بخاری میں)
32600- لو كنت متخذا خليلا لاتخذت أبا بكر. " ... عن البراء".
tahqiq

তাহকীক: