কানযুল উম্মাল (উর্দু)
كنز العمال في سنن الأقوال و الأفعال
فضائل کا بیان - এর পরিচ্ছেদসমূহ
মোট হাদীস ৬৫৬৯ টি
হাদীস নং: ৩২৬১২
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ابوبکر (رض) کا خلیل ہونا
32599 ۔۔۔ اگر اللہ کے علاوہ امت میں سے کسی کو خلیل بناتا توابوبکرصدیق کو بناتا لیکن دینی بھائی اور غار کے ساتھی ہیں۔ (احمد بخاری نے ابن ۔۔۔ سے بخاری ابن عباس (رض) سے شیرازی القاب میں سعد سے نقل کیا)
32601- لو كنت متخذا خليلا من أمتي دون ربي لاتخذت أبا بكر خليلا ولكن أخي في الدين وصاحبي في الغار. "حم، خ 2 - عن ابن الزبير خ - عن ابن عباس؛ الشيرازي في الألقاب - عن سعد".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩২৬১৩
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ابوبکر (رض) کا خلیل ہونا
32600 ۔۔۔ اگر میں اسی کو خلیل بناتا تو ابوبکر کو بناتا لیکن تم اسی طرح کہو جس طرح اللہ نے کہا صحابی۔ (ابن عساکر نے جابر سے نقل کیا)
32602- لو كنت متخذا خليلا لاتخذن أبا بكر خليلا ولكن قولوا - كما قال الله - صاحبي. "كر - عن جابر".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩২৬১৪
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ابوبکر (رض) کا خلیل ہونا
32601 ۔۔۔ اگر میں اللہ کے سوا کسی زندہ آدمی کو خلیل بناتا تو ابوبکر کو خلیل بناتا صحبت اور مال کے اعتبار سے ابوبکر سے زیادہ کسی کا مجھ پر احسان نہیں کسی کے مال نے اتنا نفع نہیں پہنچا یا جتنا ابوبکر کے مال نے پہنچایا اگر میں اہل زمین میں سے کسی کو خلیل بناتا تو ابوبکر (رض) کو بناتا ۔ (ابن عساکر نے عائشہ (رض) سے نقل کیا ہے)
32603- لو كنت متخذا خليلا حيا سوى الله لاتخذت أبا بكر خليلا، ما أحد أمن على في صحبته وذات يده من أبي بكر، وما نفعني مال ما نفعني مال أبي بكر، ولو كنت متخذا من أهل الأرض خليلا لاتخذت أبا بكر خليلا. "كر - عن عائشة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩২৬১৫
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ابوبکر (رض) کا خلیل ہونا
32602 ۔۔۔ اور اہل سے مجھ پر احسان کے اعتبار سے کوئی شخص ابوبکر سے افضل نہیں اگر میں کسی کو خلیل بناتا تو ابوبکر (رض) کو بناتا لیکن اسلامی اخوت ہے۔ٕ(طبرانی نے ابن عباس (رض) سے نقل کیا ہے)
32604- ما أحد من الناس أفضل علي نعمة في أهل ومال من أبي بكر، ولو كنت متخذا خليلا لاتخذته ولكن أخوة الإسلام. "طب - عن ابن عباس".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩২৬১৬
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ابوبکر (رض) کا خلیل ہونا
32603 ۔۔۔ ذاتی اختیار سے کوئی شخص ابوبکر سے زیادہ مجھ پر محسن نہیں اپنی بیٹی میرے نکاح میں دی مجھے وارالحجرت کی طرف نکال کرو اگر میں کسی کو خلیل بنانا تو ابوبکر (رض) کو بناتا لیکن قیامت تک اخوات اور موت قائم رہے گی ۔ (طبرانی نے ابن عباس (رض) سے نقل کیا)
32605- ما من أحد أمن علي في يده من أبي بكر، زوجني ابنته وأخرجني إلى دار الهجرة، ولو كنت متخذا خليلا لاتخذت أبا بكر ولكن إخاء ومودة إلى يوم القيامة. "طب - عن ابن عباس".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩২৬১৭
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ابوبکر (رض) کا خلیل ہونا
32604 ۔۔۔ کسی شخص کا صحبت اور ذاتی ماں کے اعتبار سے مجھ پر ابوبکر سے زیادہ کسی کا احسان نہیں اگر میں کو خلیل بناتا تو ابوبکر بن ابی قحافہ کو بناتا لیکن ایمانی دوستی کو بھائی بندی ہے تمہارا بنی خلیل اللہ ہے۔ (ابن نے عمل الیوم وایہ میں ابی معلی سے نقلی کیا)
32606- ما من الناس أمن علي في صحبته وذات يده من ابن أبي قحافة، فلو كنت متخذا خليلا لاتخذت ابن أبي قحافة ولكن ود وإخاء وإيمان، وإن صاحبكم خليل الله. "ابن السني في عمل يوم وليلة - عن أبي المعلى".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩২৬১৮
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ابوبکر (رض) کا خلیل ہونا
32605 ۔۔۔ اے ابوبکر میرے نزدیک صحبت اور مالی احسان کے اعتبار سے سب سے افضل ابن الی قحافہ ہے۔ (طبرانی نے معاویہ سے نقل کیا)
32607- يا أبا بكر! إن أفضل الناس عندي في الصحبة وذات يده ابن أبي قحافة. "طب - عن معاوية".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩২৬১৯
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ابوبکر (رض) کا خلیل ہونا
32606 ۔۔۔ کسی نے مال نے مجھے کبھی اتنا نفع نہ دیا جتنا ابوبکر (رض) کے مال نے دیا۔ (حلیتہ الاولیاء بروایت ابی ہریرة)
32608- ما نفعني مال قط إلا مال أبي بكر. "حل - عن أبي هريرة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩২৬২০
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ابوبکر (رض) کا خلیل ہونا
32607 ۔۔۔ اللہ تعالیٰ نے مجھے تمہارے طرف مبعوث فرمایا تم نے مجھے بھلایا ابوبکر (رض) نے تصدیق کی میرے ساتھ ہمدردی کی اپنے ماں وجان سے لیا تم میری وجہ سے میرے ساتھی کو چھوڑ دوگے۔ (بخاری نے ابی الدرداء سے نقل کیا)
32609- إن الله بعثني إليكم فقلتم: كذبت، وقال أبو بكر: صدقت، وواساني بنفسه وماله، فهل أنتم تاركون لي صاحبي. "خ - عن أبي الدرداء".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩২৬২১
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ابوبکر (رض) کا خلیل ہونا
32608 ۔۔۔ میرے ساتھی کو میرے لیے چھوڑ دو کیونکہ میں تمام لوگوں کی طرف مبعوث ہواہوں ہر ایک نے مجھے جھٹلایا سوائے ابوبکر صدیق کے کیونکہ انھوں نے اس وقت میری تصدیق کی۔ (خطیب نے ابوسعید سے نقل کیا)
32610- دعوا لي صويحبي، فإني بعثت إلى الناس كافة فلم يبق أحد إلا قال: كذبت، إلا أبو بكر الصديق فإنه قال لي: صدقت. "الخطيب - عن أبي سعيد".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩২৬২২
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ابوبکر (رض) کا خلیل ہونا
32609 ۔۔۔ میں نے معراج کی رات جبرائیل سے کہا کہ میری قوم میری تصدیق نہیں کرے گی تو بتایا ابوبکر تصدیق کرے گا وہ صدق ہیں۔ (ابن ابی ھب ہوئی ابوہریرہ (رض) سے نقل کیا)
32611- قلت لجبريل عليه السلام ليلة أسري بي: إن قومي لا يصدقوني، فقال: يصدقك أبو بكر وهو الصديق. "ابن سعد - عن أبي وهب مولى أبي هريرة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩২৬২৩
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ابوبکر (رض) کا خلیل ہونا
32610 ۔۔۔ میں نے جس پر بھی اسلام پیش کیا اس کو تامل ہوا سوائے ابوبکر صدیق انھوں نے بلاتامل قبول کرلیا۔ ( دیلمی نے ابن مسعود (رض) سے نقل کیا)
32612- ما عرضت الإسلام على أحد إلا كانت له نظرة غير أبي بكر فإنه لم يتلعثم. "الديلمي - عن ابن مسعود".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩২৬২৪
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ بلادلیل اسلام قبول کرنے والا
32611 ۔۔۔ میں نے اسلام کے متعلق جس سے بھی گفتگو کی اس نے انکار کیا مجھے میرا کلام واپس کیا سوائے ابن ابی قحافہ کے میں نے ان سے جس موضوع پر بھی بات چیت کی اس کو قبول کیا اور قبول کرنے میں جلدی دکھائی۔ (ابونعیم نے ابن عباس (رض) سے نقل کیا )
32613- ما كلمت في الإسلام أحدا إلا أبى علي وراجعني الكلام إلا ابن أبي قحافة فإني لم أكلمه في شيء إلا قبله وسارع إليه. "أبو نعيم - عن ابن عباس".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩২৬২৫
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ بلادلیل اسلام قبول کرنے والا
32612 ۔۔۔ اے ابوبکر ان دو کے بارے میں تمہارا کیا گمان ہے جن کا تیسرا اللہ ہے۔ (احمد بخاری مسلم ترمذی نے انس اور ابوبکر سے نقل کیا) بتایا کہ میں نے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے اس وقت کہا جب میں غار میں تھا اگر کوئی اپنے قدم کے نیچے دیکھے تو ہمیں دیکھ لیں گے تو آپ نے مذکورہ ارشاد فرمایا۔ (ابونعیم نے فضائل صحابہ (رض) میں ابن عباس (رض) سے نقل کیا یہ حدیث 32568 میں گذر چکی ہے)
32614- يا أبا بكر! ما ظنك باثنين الله ثالثهما. "حم، خ، م، ت - عن أنس عن أبي بكر" قال قلت للنبي صلى الله عليه وسلم وأنا في الغار: لو أن أحدهم نظر تحت قدميه لأبصرنا قال: فذكره. "أبو نعيم في فضائل الصحابة - عن ابن عباس". مر برقم [32568] .
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩২৬২৬
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ بلادلیل اسلام قبول کرنے والا
32613 ۔۔۔ اے ابوبکر اللہ تعالیٰ نے تمہارا نام صدیق رکھا ہے۔ (ویلمی نے ام ھائی سے نقل کیا ہے)
32615- يا أبا بكر! إن الله سماك الصديق. "الديلمي - عن أم هانئ".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩২৬২৭
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ بلادلیل اسلام قبول کرنے والا
32614 ۔۔۔ ابوبکر عتیق اللہ ہے آج سے ۔ (ابونعیم نے معرفہ میں عائشہ (رض) سے نقل کیا اس میں اسحاق بن یحییٰ بن طلحہ متروک ہے)
32616- أبو بكر عتيق الله من النار. "أبو نعيم في المعرفة - عن عائشة؛ وفيه إسحاق بن يحيى بن طلحة متروك".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩২৬২৮
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ بلادلیل اسلام قبول کرنے والا
32615 ۔۔۔ جس کو یہ بات خوش کرے کہ جنتی آدمی کو دیکھے تو ان کو یعنی ابوبکر کو دیکھے ۔ (ابن سعدحاکم عائشہ (رض) سے نقل کیا)
32617- من سره أن ينظر إلى عتيق من النار فلينظر إلى هذا - يعني أبا بكر. "ابن سعد، ك وتعقب - عن عائشة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩২৬২৯
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ بلادلیل اسلام قبول کرنے والا
32616 ۔۔۔ جس کو کسی جنتی آدمی کو دیکھنے سے خوشی ہو وہ ابوبکر کو دیکھے (طبرانی ابونعیم نے معرفہ میں نقل کیا ہے عائشہ (رض) سے اور ضعیف قرار دیا)
32618- من أراد أن ينظر إلى عتيق من النار فلينظر إلى أبي بكر. "طب وأبو نعيم في المعرفة - عن عائشة؛ وضعف".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩২৬৩০
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ بلادلیل اسلام قبول کرنے والا
32617 ۔۔۔ اے ابوبکر آپ آگ سے اللہ کے آزاد کردہ ہیں۔ (حاکم اور ابن عساکر نے عائشہ (رض) سے نقل کیا ہے)
32619- يا أبا بكر! أنت عتيق الله من النار. "ك وابن عساكر - عن عائشة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩২৬৩১
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ بلادلیل اسلام قبول کرنے والا
32618 ۔۔۔ ایک شخص کو ابوبکر (رض) سے آگے چلتے دیکھا تو ارشاد فرمایا تم ایک اولی سے آگے چلتے ہو جو تم سے بہتر ہے ابوبکر ہراس شخص سے بہتر ہے جس پر سورج طلوع اور غرب ہو۔ (ابن عساکر نے ابی الدرداء سے نقل کیا)
32620- أتمشي أمام من هو خير منك؟ إن أبا بكر خير من طلعت عليه الشمس وغربت. "كر - عن أبي الدرداء" قال: رأى النبي صلى الله عليه وسلم رجلا يمشي أمام أبي بكر - فذكره.
তাহকীক: