কানযুল উম্মাল (উর্দু)

كنز العمال في سنن الأقوال و الأفعال

فضائل کا بیان - এর পরিচ্ছেদসমূহ

মোট হাদীস ৬৫৬৯ টি

হাদীস নং: ৩২৬৩২
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ بلادلیل اسلام قبول کرنے والا
32619 ۔۔۔ کیا تم ایسے شخص سے آگے چلتے ہوجوتم سے بہتر ہے تم نہیں جانتے ہو سورج کسی پر طلوع یاغروب نہیں ہوتا جو ابوبکر سے بہتر ہو سوائے رسولوں اور نبیوں کے۔ (ابونعیم نے فضائل میں ابی الدرداء سے نقل کیا ہے)
32621- أتمشي أمام من هو خير منك؟ ألم تعلم أن الشمس لم تشرق على أحد - أو تغيب - خير من أبي بكر إلا النبيين والمرسلين. "أبو نعيم في فضائل الصحابة - عن أبي الدرداء".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৬৩৩
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ بلادلیل اسلام قبول کرنے والا
32620 ۔۔۔ ایسے شخص سے آگے مت چلو جو تم سے بہتر ہے ابوبکر ہراس شخص سے افضل ہے جس پر سورج طلوع ہوتا ہے یا غروب۔ (طبرانی نے ابی الدرداء سے نقل کیا)
32622- يا أبا الدرداء! أتمشي أمام من هو خير منك في الدنيا والآخرة ما طلعت شمس ولا غربت على أحد بعد النبيين والمرسلين أفضل من أبي بكر. "حل وابن النجار - عن أبي الدرداء".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৬৩৪
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ بلادلیل اسلام قبول کرنے والا
32621 ۔۔۔ ایسے شخص سے آگے مت چلو جو تم سے بہتر ہے ابوبکر ہر اس شخص سے افضل ہے جس پر سورج طلوع ہوتا ہے یا غروب ۔ (ٕطبرانی نے ابی الدرداء سے نقل کیا)
32623- لا تمش أمام من هو خير منك، إن أبا بكر خير من طلعت عليه الشمس أو غربت. "طب - عن أبي الدرداء".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৬৩৫
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ بلادلیل اسلام قبول کرنے والا
32622 ۔۔۔ جبرائیل نے میرا ہاتھ پکڑ کر جنت کا وہ دروازہ دیکھایا جس سے میری امت داخل ہوگی ابوبکر (رض) نے کہا کاش کے میں بھی آپ کے ساتھ ہوتا تاکہ میں بھی دیکھ لیتا تو ارشاد فرمایا کہ میری امت میں آپ سب سے پہلے جنت میں داخل ہوں گے ۔ (حاکم نے ابی ہریرة (رض) سے نقل کیا ہے)
32624- أخذ جبريل بيدي فأراني باب الجنة الذي يدخل منه أمتي فقال أبو بكر: وددت أني كنت معك حتى أراه، قال: أما! إنك أول من يدخل الجنة من أمتي. "ك - عن أبي هريرة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৬৩৬
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ بلادلیل اسلام قبول کرنے والا
32623 ۔۔۔ اے اللہ ابوبکر کا مقام قیامت کے روز میرے ساتھ کردے۔ (حلیة الاولیاء بروایت انس (رض))
32625- اللهم! اجعل أبا بكر معي في درجتي يوم القيامة. "حل - عن أنس".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৬৩৭
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ بلادلیل اسلام قبول کرنے والا
32624 ۔۔۔ جنت میں پرندہ نجتی اونٹ کی طرح جنت کے درخت میں چہرے گا ابوبکر نے کہا رسول اللہ پھر تو وہ تروتازہ ہوگا فرمایا اس درخت میں کھانا اس سے زیادہ تازگی کا سبب ہوگا میں امید کرتا ہوں آپ کھانے والوں میں سے ہوں گے ۔ (احمد سعید بن منصور نے انس (رض) سے نقل)
32626- إن طيرا في الجنة كأمثال البخت ترعى في شجر الجنة، قال أبو بكر: يا رسول الله! إنها لناعمة، فقال: أكلها أنعم منها وإني لأرجو أن تكون ممن يأكل منها. "حم، ص - عن أنس".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৬৩৮
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ بلادلیل اسلام قبول کرنے والا
32625 ۔۔۔ فرشتے ابوبکر انبیاء اور صدیقین کے ساتھ جنت میں لے کر آئیں گے ان کو آراستہ کرکے لائیں گے ۔ (ویلمی نے جابر (رض) سے نقل کیا)
32627- تأتي الملائكة بأبي بكر مع النبيين والصديقين تزفه إلى الجنة زفا. "الديلمي - عن جابر".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৬৩৯
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ بلادلیل اسلام قبول کرنے والا
32626 ۔۔۔ جنت میں ایک شخص ہوگا جنت کے تمام محلات جھرو کے س کو کہیں گے مرحبامرحبا ہمارے پاس آئیں ہمارے پاس آئیں آپ وہ ہیں اے ابوبکر (طبرانی نے ابن عباس (رض) سے نقل کیا ہے)
32628- يدخل الجنة رجل لا يبقى في الجنة أهل دار ولا غرفة إلا قالوا: مرحبا مرحبا! إلينا إلينا، وأنت هو يا أبا بكر. "طب - عن ابن عباس".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৬৪০
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ بلادلیل اسلام قبول کرنے والا
32627 ۔۔۔ اللہ تعالیٰ لوگوں کے لیے عمومی تجلی فرماتے ہیں جب کہ ابوبکر کے لیے خصوصی تجلی فرماتے ہیں۔ (ابن نجار نے جابر (رض) سے نقل کیا الموضوعات 3061)
32629- إن الله ليتجلى للناس عامة ويتجلى لأبي بكر خاصة. "ابن النجار - عن جابر".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৬৪১
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ بلادلیل اسلام قبول کرنے والا
32628 ۔۔۔ اے ابوبکر اللہ تعالیٰ نے آپ کو رضوان اکبر عطاء فرمایا ہے پوچھا رضوان کیا ہے ؟ فرمایا اللہ تعالیٰ لوگوں کے لیے عمولی تجلی فرمائے ہیں تمہارے خاص۔ (ابن مردو نے انس (رض) (علیہ السلام) سے حاکم نے مستدرک میں جابر (رض) الموضوعات 3051)
32630- يا أبا بكر! أعطاك الله الرضوان الأكبر، قال: وما رضوانه؟ قال: إن الله يتجلى للخلق عامة ويتجلى لك خاصة. "ابن مردويه عن أنس؛ ك وتعقب - عن جابر".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৬৪২
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ بلادلیل اسلام قبول کرنے والا
32629 ۔۔۔ اللہ تعالیٰ آسمان پر ناپسند فرماتے ہیں کہ زمین میں ابوبکر پر عیب لگایا جائے۔ (حارث سے معاذ (رض) سے ابن جوزی موضوعات میں اس کو ذکر کیا)
32631- إن الله يكره في السماء أن يخطأ أبو بكر الصديق في الأرض. "الحارث - عن معاذ؛ وأورده ابن الجوزي في الموضوعات".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৬৪৩
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ صدیق اکبر پر عیب لگانا اللہ کو ناپسند ہے
32630 ۔۔۔ اللہ تعالیٰ آسمان کے اوپر ناپسند کرتے ہیں کہ ابوبکر پر عیب لگایا جائے۔ (طبرانی اور ابن شاہین نے معاذ (رض) سے نقل کیا ہے ضعیف الجامع 1757)
32632- إن الله تعالى يكره فوق سمائه أن يخطأ أبو بكر. "طب وابن شاهين - عن معاذ".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৬৪৪
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ صدیق اکبر پر عیب لگانا اللہ کو ناپسند ہے
32631 ۔۔۔ اے عمر تو نے اپنے کمان کو بغیر تانت کے بنایا ۔ تمہاری دوستی میں اتنا فاصلہ ہے جتنا تمہارے کلمات میں۔ (ابونعیم نے ابوبکر سے نقل کیا)
32633- يا عمر! وترت قوسك بغير وتر، ما بين صدقتيكما كما بين كلمتيكما. "أبو نعيم - عن أبي بكر".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৬৪৫
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ صدیق اکبر پر عیب لگانا اللہ کو ناپسند ہے
32632 ۔۔۔ میں اسلام کی تلوار ہوں اور ابوبکر ردت کی تلوار ۔ دیلمی نے عرفحہ بن صریح سے نقل کیا۔
32634- أنا سيف الإسلام وأبو بكر سيف الردة. "الديلمي - عن عرفجة بن صريح".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৬৪৬
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ صدیق اکبر پر عیب لگانا اللہ کو ناپسند ہے
32633 ۔۔۔ قیامت کے روز تمام لوگوں سے حساب ہوگا سوائے ابوبکر (رض) کے۔ (خطیب نے متفق اور متفرق میں عائشہ (رض) سے نقل اس کی سند قابل اعتبار سے) ۔
32635- الناس كلهم يحاسبون يوم القيامة إلا أبا بكر. "خط في المتفق والمفترق - عن عائشة؛ وإسناده لا بأس به".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৬৪৭
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ صدیق اکبر پر عیب لگانا اللہ کو ناپسند ہے
32634 ۔۔۔ قیامت کے روز ابکر کے علاوہ تمام لوگوں کا حساب ہوگا۔ (ابونعیم نے عائشہ (رض) سے نقل کیا)
32636- كل الناس يحاسب يوم القيامة إلا أبا بكر. "أبو نعيم - عن عائشة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৬৪৮
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ صدیق اکبر پر عیب لگانا اللہ کو ناپسند ہے
32635 ۔۔۔ علی (رض) سے فرمایا میں نے تمہاری تقدیم کے لیے اللہ تعالیٰ سے تین مرتبہ سوال کیا تو اللہ تعالیٰ نے انکار کیا سوائے ابوبکر (رض) کو مقدم کرے گے۔ (خطیب ابن عساکر کرنے علی (رض) سے نقل کیا المتناھبہ 291)
32637- سألت الله أن يقدمك ثلاثا فأبى علي إلا تقديم أبي بكر قاله لعلي. "الخطيب وابن عساكر - عن علي".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৬৪৯
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ صدیق اکبر پر عیب لگانا اللہ کو ناپسند ہے
32636 ۔۔۔ اے میں نے تمہیں مقدم کرنے کے لیے اللہ تعالیٰ سے تین مرتبہ درخواست کی اللہ تعالیٰ نے انکار کیا سوائے علی (رض) کو مقدم کرنے کے۔ (دیلمی نے علی (رض) سے نقل کیا)
32638- يا علي! سألت الله ثلاثا أن يقدمك فأبى علي إلا أن يقدم أبا بكر. "الديلمي - عن علي".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৬৫০
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ صدیق اکبر پر عیب لگانا اللہ کو ناپسند ہے
32637 ۔۔۔ قوموں کو کیا ہوا کہ انھوں نے ابوبکر (رض) کے بارے میں میرے عہد کو توڑدیا اور میری وصیت کو ضائع کردیا وہ غار میں میرے وزیر اور انیس ہیں ان اقوام کو میری شفاعت حاصل نہ ہوگی ۔ (ابن مردویہ نے ابوہریرہ (رض) سے نقل کیا)
32639- ما بال أقوام نقضوا عهدي وضيعوا وصيتي في أبي بكر وزيري وأنيسي في الغار؟ لا تنالهم شفاعتي. "ابن مردويه - عن أبي هريرة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৬৫১
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ صدیق اکبر پر عیب لگانا اللہ کو ناپسند ہے
32638 ۔۔۔ مجھے جو فضلیت بھی حاصل ہے اس کا آدھا تمہیں حاصل ہے یہاں تک شہادت مجھے ملی ہے خبیر کے زہر سے اور تمہیں اس سانپ کے زہر سے جس نے غار ثور میں تمہیں ڈسا تھا یہ ابوبکر (رض) سے فرمایا۔ (ویلمی نے انس (رض) سے نقل کیا)
32640- ما أعطيت فضيلة إلا وقد أعطيت شطرا منها حتى الشهادة فإني أعطاها بسم أكلة خيبر وتؤتاها بسم أفعى ليلة الغار - قاله لأبي بكر. "الديلمي - عن أنس".
tahqiq

তাহকীক: