কানযুল উম্মাল (উর্দু)

كنز العمال في سنن الأقوال و الأفعال

فضائل کا بیان - এর পরিচ্ছেদসমূহ

মোট হাদীস ৬৫৬৯ টি

হাদীস নং: ৩২৬৫২
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ صدیق اکبر پر عیب لگانا اللہ کو ناپسند ہے
32639 ۔۔۔ تم میں سے ایک کے ساتھ جبرائیل ہے دوسرے کے ساتھ مکائیل اسرائیل بڑے فرشتہ ہیں جو قتال میں شریک ہوئے ہیں یہ ابوبکر اور علی (رض) سے فرمایا۔ (احمد اور حاکم نے علی (رض) سے نقل کیا)
32641- مع أحدكما جبريل ومع الآخر ميكائيل وإسرافيل ملك عظيم يشهد القتال ويكون في الصف - قاله لأبي بكر وعلي. "حم، ك - عن علي".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৬৫৩
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ صدیق اکبر پر عیب لگانا اللہ کو ناپسند ہے
32640 ۔۔۔ اے ابوبکر اللہ تعالیٰ نے مجھے مجھ پر ایمان لانے والوں کا ثواب عطاء فرمایا ہے آدم (علیہ السلام) سے میری بعثت تک اے ابوبکر اللہ تعالیٰ نے تمہیں ثواب عطاء فرمایا ہے مجھ پر ایمان لانے والوں کا میری بعثت سے قیامت تک۔ (خطیب دیلمی اور ابن جوزی نے واہیات میں علی (رض) سے نقل کیا ہے المتنا ہیہ 293)
32642- يا أبا بكر! إن الله أعطاني ثواب من آمن بي منذ خلق آدم إلى أن بعثني، وإن الله تعالى أعطاك يا أبا بكر ثواب من آمن بي منذ بعثني إلى يوم القيامة. "الخطيب والديلمي وابن الجوزي في الواهيات عن علي".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৬৫৪
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ صدیق اکبر پر عیب لگانا اللہ کو ناپسند ہے
32641 ۔۔۔ اے ابوبکر کیا تم پسند نہیں کرتے ہو اس قوم کو جن کو خبرپہنچی تم مجھ سے محبت کرتے ہو وہ تم سے محبت کرتے ہیں تمہاری مجھ سے محبت کی وجہ سے اللہ تعالیٰ ان سے محبت کرتے ہیں۔ (ابوالشیخ اور ابونعیم نے انس بن مالک (رض) سے نقل کیا)
32643- يا أبا بكر! ألا تحب قوما بلغهم أنك تحبني فأحبوك لحبك إياي فأحبهم الله. "أبو الشيخ وأبو نعيم - عن أنس بن مالك".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৬৫৫
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ صدیق اکبر پر عیب لگانا اللہ کو ناپسند ہے
32642 ۔۔۔ اے ابوبکر جب نماز قائم ہوجائے آگے بڑھ کر نماز پڑھا دیں۔ (حاکمنی سہل (رض) سے نقل کیا)
32644- يا أبا بكر! إن أقيمت الصلاة فتقدم فصل بالناس. "ك عن سهل".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৬৫৬
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فضائل حضرت ابوبکر عمر (رض)
32643 ۔۔۔ ابوبکر عمر اولین آخر ین میں بہتر ہیں اور آسمان وز میں والوں میں بہتر ہیں سوائے انبیاء مرسلین کے۔ (حاکم نے کئی میں مدی اور خطیب نے ابوہریرہ (رض) سے نقل کیا ذخیرة الحفاظ 28 ضعیف الجامع :58)
32645- أبو بكر وعمر خير الأولين وخير الآخرين وخير أهل السماوات وخير أهل الأرضين إلا النبيين والمرسلين. "الحاكم في الكنى، عد، خط - عن أبي هريرة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৬৫৭
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فضائل حضرت ابوبکر عمر (رض)
32644 ۔۔۔ میرے بعد ابوبکر وعمر کی اقتداء کرو کیونکہ وہ دونوں اللہ کی کھینچی ہوئی رسی ہیں جس نے ان دونوں کو تھاما اللہ کی مضبوط رسی کو تھا ماجو کبھی نہیں ٹوٹے گی ۔ (طبرانی نے ابی الدرواء سے (رض) روایت کی ضعیف الجامع 1060 الضعیفہ 233)
32646- اقتدوا باللذين من بعدي: أبي بكر وعمر، فإنهما حبل الله الممدود، ومن تمسك بهما فقد تمسك بالعروة الوثقى التي لا انفصام لها. "طب - عن أبي الدرداء".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৬৫৮
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فضائل حضرت ابوبکر عمر (رض)
32645 ۔۔۔ ہر نبی کے لیے آسمان والوں میں سے دو وزیر ہیں اور زمین والوں سے دواہل آسمان میں سے میرے دو وزیرجبرائیل اور میکائیل ہیں اہل زمین سے ابوبکر اور عمر ہیں۔ (ترمذی نے ابوسعید سے نقل کیا اور ضعیف فراددیاذ خیرة الحفاظ 4939)
32647- ما من نبي إلا وله وزيران من أهل السماء، ووزيران من أهل الأرض، فأما وزيراي من أهل السماء فجبرئيل وميكائيل، وأما وزيراي من أهل الأرض فأبو بكر وعمر. "ت 1 عن أبي سعيد".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৬৫৯
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فضائل حضرت ابوبکر عمر (رض)
32646 ۔۔۔ ایک شخص گائے پر سوار ہو کر جارہا تھا وہ گائے متوجہ ہو کر کہنے لگی مجھے سواری کے لیے پیدا نہیں فرمایا بلکہ کھیتی باڑی کے لیے پیدا فرمایا ہے میں ابوبکر عمر انہی بےزبانوں کی وجہ سے امن میں ہیں آدمی اپنی بکریوں میں تھا اچانک ایک بھیڑ یا آیا اور ایک بکری لے لیا اس کو تلاش میں نکلا حتی کہ بھیڑیا کے منہ سے چھڑالیا توبھیڑ یے نے کہا آج تو نے اس کو مجھ سے چھڑا لیا ہے تو اس کو چھرانے والاکون ہوگا جس دن درندے ہی درندے ہوں گے میرے علاوہ اس کا کوئی حفاظت کرنے والانہ ہوگا پھر فرمایا میں ابوبکر اور عمر انہی کی وجہ سے امن میں ہیں۔ (احمد بیہقی ترمذی نے ابوہریرہ (رض) سے نقل کیا ہے)
32648- بينما رجل راكب على بقرة فالتفتت إليه فقالت: إني لم أخلق لهذا إنما خلقت للحرث، فإني أومن بهذا أنا وأبو بكر وعمر، وبينما رجل في غنمه إذ عدا الذئب فذهب منها بشاة فطلبه حتى استنقذها منه فقال له الذئب: هنا استنقذتها مني فمن لها يوم السبع يوم لا راعي لها غيري؟ فإني أومن بهذا وأبو بكر وعمر. "حم، ق ت - عن أبي هريرة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৬৬০
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فضائل حضرت ابوبکر عمر (رض)
32647 ۔۔۔ ایک کمرہ سرخ یاقوت ایک اور سبززبر جد کا ایک سفید موتیوں کا بنا ہواہوگا اس میں کوئی نقص اور عیب نہیں اہل جنت ایک دوسرے کو ان میں سے ایک کمرہ دکھائیں گے جیسے آسمان کے افق پر ایک دوسرے کو مشرقی اور مغربی ستارے دکھاتے ہیں ابوبکر (رض) بھی انہی جنتوں میں سے ہوں گے دونوں کو مبارک ہو۔ (حکیم نے سہل بن سعد سے نقل کیا ضعیف الجامع 3925)
32649- الغرفة من ياقوتة حمراء أو زبرجدة خضراء أو درة بيضاء ليس فيها فصم ولا وصم ، وإن أهل الجنة يتراؤن الغرفة منها كما يتراؤن الكوكب الدري الشرقي أو الغربي في أفق السماء، وإن أبا بكر وعمر منهم وأنعما. "الحكيم - عن سهل بن سعد".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৬৬১
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فضائل حضرت ابوبکر عمر (رض)
32647 ۔۔۔ اوپر کے درجات والوں کی نیچے والے اس طرح دیدار کریں گے جیسے تم آسمان کے افق پر ستاروں کا دیدار کرتے ہو ابوبکر بھی انہی میں سے ہوگا مبارک ہو۔ (احمد، ترمذی، ابن حبان نے ابی سعید سے نقل کیا طبرانی نے جابر بن سمر ة (رض) سے ابن عساکر کرنے ابن عمر اور ابوہریرہ (رض) سے)
32650- إن أهل الدرجات العلى ليراهم من هو أسفل منهم كما ترون الكوكب الدري في أفق السماء، وإن أبا بكر منهم وأنعما. "حم، ت هـ، حب - عن أبي سعيد؛ طب - عن جابر بن سمرة؛ ابن عساكر - عن ابن عمر وعن أبي هريرة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৬৬২
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فضائل حضرت ابوبکر عمر (رض)
32648 ۔۔۔ علی علیین والوں میں سے کوئی اہل جنت کو جھانک کر دیکھے گا تو اس کا چہرہ اہل جنت کے لیے ایسے چمکدار ہوگا جیسے چودھویں کا چاند اہل دنیا کے لیے چمکتا ہے ابوبکر اور عمر (رض) بھی انہی علی علیین والوں میں سے ہیں دونوں کی آنکھیں ٹھنڈی ہوں۔ (ابن عساکر نے ابی سعید سے نقل کیا ۔ ضعیف الجامع 1840)
32651- إن أهل عليين ليشرف أحدهم على الجنة فيضيء وجهه لأهل الجنة كما يضيء القمر ليلة البدر لأهل الدنيا، وإن أبا بكر وعمر منهم وأنعما. "ابن عساكر - عن أبي سعيد".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৬৬৩
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فضائل حضرت ابوبکر عمر (رض)
32649 ۔۔۔ یہ دونوں جنت کے عمر رسیدہ لوگوں کے سردار ہیں اولین اور آخریں میں سے سوائے انبیاء اور مرسلین کے اے علی ان کو خبرمت دو یعنی ابوبکر عمر (رض) (ترمذی نے انس (رض) اور علی (رض) سے نقل کیا ذخیرة الحفاظ 5996)
32652- هذان سيدا كهول أهل الجنة من الأولين والآخرين إلا النبيين والمرسلين، لا تخبرهما يا علي - يعني أبا بكر وعمر. "ت 4 - عن أنس وعلي".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৬৬৪
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فضائل حضرت ابوبکر عمر (رض)
32650 ۔۔۔ یہ دونوں کان اور آنکھ ہیں یعنی ابوبکر اور عمر (رض) (ترمذی حاکم نے عبداللہ بن حنظلہ سے نقل کیا ہے)
32653- هذان السمع والبصر - يعني أبا بكر وعمر. "ت، ك - عن عبد الله بن حنظة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৬৬৫
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فضائل حضرت ابوبکر عمر (رض)
32651 ۔۔۔ ابوبکر عمر جنت کے عمر رسید لوگوں کے سردار ہیں اولین اور آخرین کے لیے سوائے انبیاء مرسلین کے ۔ (احمد ترمذی ابن ماجہ نے علی (رض) سے نقل کیا) ابن ماجہ نے ابی حجیفہ سے ابویعلی اور ضیاء مقدسی نے مختارہ میں انس (رض) سے طبرانی کے یوسف میں جابر ابوسعید (رض) سے نقل کیا )
32654- أبو بكر وعمر سيدا كهول الجنة من الأولين والآخرين إلا النبيين والمرسلين. "حم، ت ، هـ - عن علي؛ هـ - عن أبي جحيفة؛ ع والضياء في المختارة - عن أنس؛ طس - عن جابر وعن أبي سعيد".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৬৬৬
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فضائل حضرت ابوبکر عمر (رض)
32652 ۔۔۔ ابوبکر وعمر کا مقام میرے ماں ایسا ہے جیسا سر کے لیے کان آنکھ (ابویعلی باوردی و ابونعیم ابن عساکر نے مطلب بن عبداللہ بن حنطب سے انھوں نے اپنے والد اپنے دادا سے نقل کیا ابن عبدالبر نے کہا اس کو اور کوئی روایت کرنے والا نہیں حلیتہ الاولیا میں ابن عباس (رض) سے خطیب نے جابر (رض) سے نقل کیا ہے۔
32655- أبو بكر وعمر مني بمنزلة السمع والبصر من الرأس. "ع والباوردي وأبو نعيم؛ كر - عن المطلب بن عبد الله بن حنطب عن أبيه عن جده؛ قال ابن عبد البر: وما له غيره؛ حل - عن ابن عباس؛ خط - عن جابر".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৬৬৭
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فضائل حضرت ابوبکر عمر (رض)
32653 ۔۔۔ میرے بعد ابوبکر اور عمر کی اقتداء کرو۔ (احمد ترمذی ابن ماجہ نے حذیفہ (رض) سے نقل کیا)
32656- اقتدوا باللذين من بعدي أبي بكر وعمر. "حم، ت ، هـ - عن حذيفة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৬৬৮
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فضائل حضرت ابوبکر عمر (رض)
32654 ۔۔۔ میرے بعد میرے صحابہ (رض) میں ابوبکر اور عمر (رض) کی اقتداء کرو اور عمار کے طریقہ پرچلوا ابن مسعود (رض) کے عہد کے مضبوطی سے تھامو (ترمذی ابن مسعود (رض) سے نقل کیا رویانی حذیفہ (رض) سے عدی نے انس (رض) سے طبرانی اوسط میں جابر (رض) اور ابوسعید (رض) سے)
32657- اقتدوا باللذين من بعدي من أصحابي أبي بكر وعمر، اهتدوا بهدي عمار، وتمسكوا بعهد ابن مسعود. "ت، - عن ابن مسعود الروياني - عد عن حذيفة، عد - عن أنس، طس - عن جابر وعن أبي سعيد".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৬৬৯
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فضائل حضرت ابوبکر عمر (رض)
32655 ۔۔۔ اللہ تعالیٰ نے چاروزراء سے میری تائید فرمائی اہل آسمان میں سے دوجبرائیل اور میکائیل اور اہل زمین سے دوابی بکر اور عمر (رض) (طبرانی نے ابن عباس (رض) سے نقل کیا ضعیف الجامع 1576)
32658- إن الله تعالى أيدني بأربعة وزراء: اثنين من أهل السماء: جبريل ومكائيل، واثنين من أهل الأرض: أبي بكر وعمر. "طب، حل عن ابن عباس".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৬৭০
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فضائل حضرت ابوبکر عمر (رض)
32656 ۔۔۔ ہر نبی کے ان کے صحابہ (رض) میں خواص ہوتے ہیں میرے خواص میرے صحابہ میں ابوبکرعمر (رض) ہیں۔ (طبرانی نے ابن مسعود (رض) سے نقل کیا ضعیف الجامع 1940)
32659- إن لكل نبي خاصة من أصحابه وإن خاصتي من أصحابي أبو بكر وعمر. "طب - عن ابن مسعود".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৬৭১
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فضائل حضرت ابوبکر عمر (رض)
32657 ۔۔۔ ہر نبی کے دو وزیر ہوتے ہیں میرے وزیر اور میرے ساتھی ابوبکر وعمر (رض) ہیں۔ (ابن عساکر نے ابی ذر (رض) سے نقل کیا)
32660- إن لكل نبي وزيرين، ووزيراي وصاحباي أبي بكر وعمر. "ابن عساكر - عن أبي ذر".
tahqiq

তাহকীক: