কানযুল উম্মাল (উর্দু)
كنز العمال في سنن الأقوال و الأفعال
فضائل کا بیان - এর পরিচ্ছেদসমূহ
মোট হাদীস ৬৫৬৯ টি
হাদীস নং: ৩২৬৯২
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فضائل ابوبکر وعمر (رض) ۔۔۔ من الاکمال
32678 ۔۔۔ ابوبکر وعمر (رض) سے فرمایا الحمد اللہ الذی اھذی بکما یعنی تمام تعریفیں اس اللہ کے لیے جس نے تمہارے ذریعہ میری تائید فرمائی۔ (طبرانی دارقطنی نے افراد میں اور باوردی نے حاکم نے اور ابونعیم نے فضائل صحابہ (رض) میں ابن عساکر نے ابی الردوی دوسی سے)
32681- الحمد الله الذي أيدني بكما - قاله لأبي بكر وعمر. "طب، قط في الأفراد والباوردي، ك وتعقب وأبو نعيم في فضائل الصحابة وابن عساكر - عن أبي اروى الدوسي".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩২৬৯৩
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فضائل ابوبکر وعمر (رض) ۔۔۔ من الاکمال
32679 ۔۔۔ ابوبکر اور عمر کا مقام میرے ہاں ایسا ہے جیسے ہارون (علیہ السلام) موسیٰ (علیہ السلام) کے لیے (خطیب اور ابن جوزی نے واہیات میں ابن عباس (رض) سے الضعیفہ 1734)
32682- أبو بكر وعمر مني بمنزلة هارون من موسى. "خط وابن الجوزي في الواهيات - عن ابن عباس".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩২৬৯৪
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فضائل ابوبکر وعمر (رض) ۔۔۔ من الاکمال
32680 ۔۔۔ میں ابوبکر وعمر ایک ہی مٹی سے پیدا ہوئے۔ دیلمی بروایت ابن عباس (رض) عنھما اللالی
32683- خلقت أنا وأبو بكر وعمر من طينة واحدة. "الديلمي عن ابن عباس".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩২৬৯৫
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فضائل ابوبکر وعمر (رض) ۔۔۔ من الاکمال
32681 ۔۔۔ اس میں نبی کے بعد سب سے بہتر ابوبکر اور عمر ہیں۔ (ابن عساکر نے علی (رض) سے نقل کیا اور کہا محفوظ موقوف ہے)
32684- خير هذه الأمة بعد نبيها أبو بكر وعمر. "ابن عساكر عن علي؛ وقال: المحفوظ موقوفا".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩২৬৯৬
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فضائل ابوبکر وعمر (رض) ۔۔۔ من الاکمال
32682 ۔۔۔ اسلام میں کوئی لڑکا ابوبکر (رض) وعمر (رض) سے زیادہ پاکیزہ پاک اور افضل پیدا نہیں ہوا۔ (دیلمی اور ابن عساکر نے علی (رض) سے روایت کیا)
32685- ما ولد في الإسلام مولود أزكى ولا أطهر ولا أفضل من أبي بكر وعمر. "الديلمي وابن عساكر - عن علي".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩২৬৯৭
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فضائل ابوبکر وعمر (رض) ۔۔۔ من الاکمال
32683 ۔۔۔ ابوبکر وعمر آسمان و زمین والوں میں سے سب سے بہتر ہیں اور قیامت تک باقی رہنے والوں میں بھی بہتر ہیں۔ (دیلمی نے ابوہریرہ (رض) سے نقل کیا الضعیفہ 1742)
32686- أبو بكر وعمر خير أهل السموات والأرض وخير من بقي إلى يوم القيامة. "الديلمي - عن أبي هريرة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩২৬৯৮
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فضائل ابوبکر وعمر (رض) ۔۔۔ من الاکمال
32684 ۔۔۔ اگر تمہارے اخواب سچا ہو تو تمہارے حجرہ میں اہل جنت میں سب سے افضل شخص کو دفن کیا جائے گا۔ (طبرانی نے ابی بکرہ سے نقل کیا کہ عائشہ (رض) نے عرض کیا یارسول اللہ میں نے خواب میں دیکھا کہ تین چاند میرے حجرے میں گر رہے ہیں تو آپ (رض) نے ند کو رہ ارشاد فرمایا) ۔
32687- إن صدقت رؤياك دفن في بيتك أفضل أهل الجنة. "طب - عن أبي بكرة" أن عائشة قالت: يا نبي الله! رأيت كأن ثلاثة أقمار هوين في حجرتي، قال: فذكره.
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩২৬৯৯
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فضائل ابوبکر وعمر (رض) ۔۔۔ من الاکمال
32685 ۔۔۔ مجھے ترازو کے ایک پلڑے میں رکھا گیا میری امت کو دوسرے پلڑے میں تو میں امت پر بھاری ہوا پھر ابوبکر و عمر لاکر دوسرے پلڑے میں ڈالا گیا تو امت کا پلڑا بھاری ہوگیا پھر ابوبکر کو اٹھاکرعمرکو رکھا گیا تب بھی میری امت کا پلڑا بھاری رہا پھر میزان کو آسمان کی طرف اٹھایا گیا میں دیکھ رہا تھا (ابونعیم نے فضائل صحابہ (رض) میں ابی امامہ سے نقل کیا)
32688- أتيت بكفة ميزان فوضعت فيها وجيء بأمتي فوضعت في الكفة الأخرى فرجحت بأمتي ثم رفعت، فجيء بأبي بكر فوضع في كفة الميزان فرجح بأمتي ثم رفع أبو بكر، وجيء بعمر بن الخطاب فوضع في كفة الميزان فرجح بأمتي، ثم رفع الميزان إلى السماء وأنا أنظر."أبو نعيم في فضائل الصحابة - عن أبي أمامة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩২৭০০
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ابوبکر (رض) پوری امت کے برابر ہیں
32686 ۔۔۔ میں نے دیکھا میں ترازو کے ایک طرف اور پوری امت کو دوسری طرف رکھا گیا توبرابررہا پھر ابوبکر کو ایک طرف امت کو دوسری رکھا گیا ترازو برابر رہا پھر عمر کو ایک طرف امت کو دوسری طرف رکھا گیا ترزو برابررہا بھر ترازو اٹھالیا گیا ۔ (طبرانی ابن عدی ابن عساکر کے معاذ بن جبل (رض) سے نقل کیا المتناھبیہ 328)
32689- رأيت أني وضعت في كفة وأمتي في كفة فعدلتها، ثم وضع أبو بكر في كفة وأمتي في كفة فعدلها، ثم وضع عمر في كفة وأمتي في كفة فعدلها؛ ثم رفع الميزان. "طب، عد، كر - عن معاذ بن جبل".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩২৭০১
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ابوبکر (رض) پوری امت کے برابر ہیں
32687 ۔۔۔ میں نے خواب میں دیکھا کہ میں اپنے حوض پر پانی کا ڈول کھینچ رہاہوں اور لوگوں کو پانی پلا رہاہوں ابوبکر (رض) آئے اور میرے ہاتھ سے ڈول لے لیا مجھے راحت پہنچانے کے لیے انھوں نے دوڈول کھینچے ان کے کھینچے میں ضعف تھا اللہ ان کی مغفرت فرمائے پھر ابن خطاب (رض) آئے اور ڈول ہاتھ میں لیا یہاں تک کہ لوگ واپس ہوئے ابھی حوض اہل رہا تھا ۔ (احمدنے ابوہریرہ (رض) سے نقل کیا)
32690- بينا أنا نائم رأيت أني أنزع على حوضي أسقي الناس فأتى أبو بكر فأخذ الدلو من يدي ليروحني فنزع ذنوبين وفي نزعه ضعف والله يغفر له! فأتى ابن الخطاب فأخذها حتى تولى الناس والحوض ينفجر. "حم - عن أبي هريرة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩২৭০২
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ابوبکر (رض) پوری امت کے برابر ہیں
32688 ۔۔۔ میں نے خواب دیکھا کہ میں رسی سے ڈول کھینچ رہاہوں قلیب پر ابوبکر (رض) آئے انھوں نے مجھ سے ڈول لے لیا اور دوڈول کھینچا لیکن ان کے کھینچنے میں کمزوری تھی اللہ ان کی مغفرت فرمائے پھر عمر (رض) نے لیا تو ان کے ہاتھ میں ڈول بڑا ہوگیا میں نے کسی صحت مند شخص کو اس جیسے طاقت والا نہیں دیکھا حتی کہ لوگوں نے اس سے اونٹ باندھے کی جگہ تک کو بھر لیا (بخاری ترمذی نے سالم سے انھوں نے اپنے والد سے نقل کیا)
32691- رأيت في المنام أني أنزع بدلو بكرة على قليب، فجاء أبو بكر فنزع ذنوبا أو ذنوبين وفي بعض نزعه ضعف والله يغفر له! ثم أخذها عمر فاستحالت بيده غربا فلم أر عبقريا من الناس يفري فريه حتى ضرب الناس بعطن4. "خ 5، ت - عن سالم عن أبيه".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩২৭০৩
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ابوبکر (رض) پوری امت کے برابر ہیں
32689 ۔۔۔ میں نے خواب میں دیکھا گویا کہ میں زمین کو سیراب کررہا ہوں اور میرے پاس کچھ بکریاں جمع ہوگئین کالے اور منیا لے رنگ کی ابوبکر آئے انھوں نے ڈول لے کر دودول پانی نکالاان میں کمزوری تھی اللہ ان کی مغفرت فرمائے پھر عمرنے پانی نکالنا شروع کیا ڈول بڑا ہوگیا انھوں نے حوض کو بھردیا آنے والے خوب سیر ہوئے میں نے تعبیر کی کہ سود مراد عرب ہیں اور مٹیالے سے مراد عجم ہیں۔ (احمدطبرانی نے ابی الطفیل سے نقل کیا)
32692- رأيت فيما يرى النائم كأني أنزع أرضا وردت علي غنم سود وغنم عفر، فجاء أبو بكر فنزع ذنوبا أو ذنوبين وفيهما ضعف والله يغفر له! ثم جاء عمر فنزع فاستحالت غربا فملأ الحوض فأروى الواردة، فلم أر عبقريا أحسن نزعا من عمر؛ فأولت أن السود العرب وأن العفر العجم. "حم، طب عن أبي الطفيل".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩২৭০৪
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ابوبکر (رض) پوری امت کے برابر ہیں
32690 ۔۔۔ اے ابوبکر میں نے رات خواب میں دیکھا کہ میں قلب پر ہوں میں کنویں سے پانی نکال رہا ہوں اتنے میں آپ بھی آگئے آپ نے بھی نکالالیکن نکالنے میں آپ کمزور تھے اللہ آپ کی معفرت فرمائے پھر عمر (رض) آئے تو ڈول اور بڑا ہوگیا اور لوگوں نے اونٹ کے بازوں تک کے لیے پانی بھرلئے۔ (طبرانی نے ابن مسعود (رض) سے نقل کیا)
32693- يا أبا بكر! إني رأيتني البارحة على قليب أنزع فجئت أنت فنزعت وأنت ضعيف والله يغفر لك! ثم جاء عمر فاستحالت غربا وضرب الناس بعطن. "طب - عن ابن مسعود".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩২৭০৫
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ابوبکر (رض) پوری امت کے برابر ہیں
32691 ۔۔۔ میرے بعد خلافت کے امام ابوبکر وعمر (رض) ہیں۔ (ابونعیم نے فضائل صحابہ (رض) میں عائشہ (رض) سے نقل کیا اس سند میں علی بن صالح انماطی ہی امام ذھمی نے مغنی میں کہا ہے کہ وہ موضع اہادیث روایت کرتا ہے میزان اعتدال میں اس حدیث کو اس کے حالات کے تحت ذکر کیا ہے اور کہا باطل ہے علی بن صالح غیر معروف ہے اور وضع حدیث کے ساتھ متہم ہے ان کے علاوہ راوی صحیح ہیں حافظ بن حجر نے لسان میں کہا ہے کہ علی بن صالح کو ابن حبان نے ثقات میں ذکر کیا ہے اور یہ بھی کہا ہے کہ اہل عراق نے ان سے روایت لی ہے اور وہ مستقیم الحدیث ہے اور کہا مناسب یہ ہے لہٰذا ذھمی نے ان سے پہلے جن کی تصنیف کی ہے ان کی تحقیق کرلی جائے۔ )
32694- أئمة الخلافة من بعدي أبو بكر وعمر. "أبو نعيم في فضائل الصحابة - عن عائشة؛ وفيه علي بن صالح الأنماطي، قال الذهبي في المغني: يروي حديثا موضوعا، وأورد في الميزان هذا الحديث في ترجمته وقال: باطل وعلي بن صالح لا يعرف وهو المتهم بوضعه فإن الرواة ثقات سواه، وقال الحافظ ابن حجر في اللسان: علي بن صالح ذكره ابن حبان في الثقات وقال: روى عنه أهل العراق وهو مستقيم الحديث، قال: فينبغي التثبيت في الدين يضعفهم الذهبي من قبله".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩২৭০৬
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ابوبکر (رض) پوری امت کے برابر ہیں
32692 ۔۔۔ کیا نہ بتلادوں کہ تمہارے مثل فرشتوں میں کون ہیں اور انبیاء میں کون ہیں ؟ اے ابوبکر تمہارے مثل فرشتوں میں میکائیل ہیں جو رحمت لے کر نازل ہوئے ہیں اور تمہارے مثل انبیاء میں ابراہیم (علیہ السلام) ہیں جب قوم نے ان کو جھٹلایا اور ان کے شان میں گستاخی کی تو انھوں نے فرمایا :۔
فمن تبغنی فانہ منی ومن عصائی فانک غفور رحیم
جس نے میری اتباع کی وہ مجھ سے ہے اور جس نے میری نافرمانی کی تویقنا تو بخشنے والارحم کرنے والا ہے۔
تمہارے مثل اے عمرفرشتوں میں جبرائیل ہیں جو تکالیف تنگی اور عذاب لے کر اللہ کے دشمنوں پر اترتے ہیں اور تمہارے مثل انبیاء میں جیسے نوح (علیہ السلام) ہیں جب کہا :
رب لاتذرعلی الارض من الکافرین دیارا
اے میرے رب زمین پر کافروں کا کوئی گھر مت چھوڑ (عدی اور ابونعیم نے فضائل صحابہ (رض) میں اور ابن عساکر نے ابی عباس (رض) سے نقل کیا)
فمن تبغنی فانہ منی ومن عصائی فانک غفور رحیم
جس نے میری اتباع کی وہ مجھ سے ہے اور جس نے میری نافرمانی کی تویقنا تو بخشنے والارحم کرنے والا ہے۔
تمہارے مثل اے عمرفرشتوں میں جبرائیل ہیں جو تکالیف تنگی اور عذاب لے کر اللہ کے دشمنوں پر اترتے ہیں اور تمہارے مثل انبیاء میں جیسے نوح (علیہ السلام) ہیں جب کہا :
رب لاتذرعلی الارض من الکافرین دیارا
اے میرے رب زمین پر کافروں کا کوئی گھر مت چھوڑ (عدی اور ابونعیم نے فضائل صحابہ (رض) میں اور ابن عساکر نے ابی عباس (رض) سے نقل کیا)
32695- ألا أخبركما بمثلكما في الملائكة ومثلكما في الأنبياء؟ مثلك يا أبا بكر في الملائكة كمثل ميكائيل ينزل بالرحمة، ومثلك في الأنبياء كمثلإبراهيم إذ كذبه قومه وصنعوا به ما صنعوا قال: {فَمَنْ تَبِعَنِي فَإِنَّهُ مِنِّي وَمَنْ عَصَانِي فَإِنَّكَ غَفُورٌ رَحِيمٌ} ومثلك يا عمر في الملائكة كمثل جبريل ينزل بالشدة والبأس والنقمة على أعداء الله، ومثلك في الأنبياء كمثل نوح إذ قال: {رَبِّ لا تَذَرْ عَلَى الْأَرْضِ مِنَ الْكَافِرِينَ دَيَّاراً} . "عد وأبو نعيم في فضائل الصحابة وابن عساكر - عن أبي عباس".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩২৭০৭
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ابوبکر (رض) پوری امت کے برابر ہیں
32693 ۔۔۔ ابوبکر وعمر کی مثال نوح اور ابراہیم (علیہ السلام) کی ہے انبیاء ہیں ایک اللہ کی خاطرپتھر سے بھی زیادہ سخت ہیں وہ بھی صحیح میں دوسرا دودھ سے بھی زیادہ نرم ہیں وہ بھی صحیح ہیں۔ (ٕابونعیم نے جابر (رض) سے نقل کیا)
32696- مثل أبي بكر وعمر مثل نوح وإبراهيم في الأنبياء أحدهما أشد في الله من الحجارة وهو مصيب، والآخر ألين في اللبن وهو مصيب. "أبو نعيم - عن جابر".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩২৭০৮
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ابوبکر (رض) پوری امت کے برابر ہیں
32694 ۔۔۔ میں ابوبکر عمر (رض) قیامت کے روز اس طرح اٹھائے جائیں ۔ شہادت کی انگلی درمیانی انگلی اور چھوٹی انگلی کو ملا کر اشارہ فرمایا ہم لوگوں کی نگرانی کریں گے۔ (حکیم نے ابن عمر (رض) سے نقل کیا)
32697- أحشر أنا وأبو بكر وعمر يوم القيامة هكذا - وأخرج السبابة والوسطى والبنصر - ونحن مشرفون على الناس. "الحكيم - عن ابن عمر".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩২৭০৯
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ابوبکر (رض) پوری امت کے برابر ہیں
32695 ۔۔۔ میں قیامت کے روز ابوبکر وعمر (رض) کے درمیان اٹھایا جاؤں گا میں حرمین کے درمیان کھڑا ہوں گا تو اہل مدینہ اور اہل مکہ میرے پاس آئیں گے۔ (ابن عساکر بروایت ابن عمر (رض))
32698- أحشر يوم القيامة بين أبي بكر وعمر حتى أقف بين الحرمين فيأتيني أهل المدينة وأهل مكة. "كر - عن ابن عمر".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩২৭১০
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ابوبکر (رض) پوری امت کے برابر ہیں
32696 ۔۔۔ پہلا مقدمہ اللہ کے دربار میں علی اور معاویہ (رض) کا پیش ہوگا اور جنت میں سب سے پہلے ابوبکر وعمر (رض) داخل ہوں گے ۔ٕ(ابن النجار ویلی نے ابن عمر (رض) سے نقل کیا تذکرة الموضوعات 100 ذیل اللائی 76)
32699- أول من يختصم من هذه الأمة بين يدي الرب علي ومعاوية وأول من يدخل الجنة أبو بكر وعمر. "ابن النجار والديلمي - عن ابن عمر".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩২৭১১
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ابوبکر (رض) پوری امت کے برابر ہیں
32697 ۔۔۔ جب صالحین کا شمار ہونے لگے ابوبکر کے پاس آؤ جب مجاہدین کا شمار ہونے لے عمربن خطاب کے پاس آؤ عمر میرے ساتھ ہیں جہاں جاؤں میں عمر کے ساتھ ہوں وہ جہاں جائے جس نے عمر (رض) سے محبت کی اس نے مجھ سے محبت کی جس نے عمر (رض) سے بغض رکھا اس نے مجھ سے بغض رکھا۔ (ابن عساکر بروایت ابن عباس (رض))
32700- إذا عد الصالحون فائت بأبي بكر، وإذا عد المجاهدون فائت بعمر بن الخطاب، عمر معي حيث حللت وأنا مع عمر حيث حل،ومن أحب عمر فقد أحبني ومن أبغض عمر فقد أبغضني. "كر - عن ابن عباس".
তাহকীক: