কানযুল উম্মাল (উর্দু)
كنز العمال في سنن الأقوال و الأفعال
فضائل کا بیان - এর পরিচ্ছেদসমূহ
মোট হাদীস ৬৫৬৯ টি
হাদীস নং: ৩২৭৩২
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فضائل عمر بن خطاب (رض)
32718 ۔۔۔ میں شیاطین انس اور جن کو دیکھ رہا ہوں کہ وہ عمر (رض) سے بھاگ رہے ہیں۔ (عدی نے عائشہ (رض) سے نقل کیا)
32721- إني لأنظر إلى شياطين الإنس والجن قد فروا من عمر. "عد - عن عائشة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩২৭৩৩
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فضائل عمر بن خطاب (رض)
32719 ۔۔۔ میں نے شیطان انس اور جن کو دیکھا کہ وہ عمر (رض) کو دیکھ کر بھاگ رہے ہیں۔ (عدی نے عائشہ (رض) سے نقل کیا)
32722- رأيت شياطين الإنس والجن فروا من عمر. "عد - عن عائشة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩২৭৩৪
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فضائل عمر بن خطاب (رض)
32720 ۔۔۔ آسمان کا ہر فرشتہ عمر (رض) کی عزت کرتا ہے زمین کا ہر شیطان عمر (رض) سے ڈرتا ہے۔ (عدی نے ابن عباس (رض) سے نقل کیا کشف الخفاء 3737)
32723- ما في السماء ملك إلا وهو يوقر عمر ولا في الأرض شيطان إلا وهو يفرق 2 من عمر. "عد - عن ابن عباس".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩২৭৩৫
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فضائل عمر بن خطاب (رض)
32721 ۔۔۔ اسلام لانے کے بعد سے شیطان عمر (رض) سے نہیں ملتا مگر چہرے کے بل گرپرتا ہے۔ (ابن عسا کرنے حفصہ (رض) سے نقل کیا) ۔
32724- ما لقي الشيطان عمر منذ أسلم إلا خر لوجهه. "ابن عساكر - عن حفصة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩২৭৩৬
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فضائل عمر بن خطاب (رض)
32722 ۔۔۔ اللہ تعالیٰ عرفہ کے دن لوگوں کے ذریعہ فرشتوں پر فخر فرماتے ہیں عمومی طورپر اور عمر بن خطاب کے ذریعہ خصوصی طوپر آسمان کا ہر فرشتہ عمر بن خطاب کی تعظیم کرتا ہے اور زمین کا ہر فرشتہ عمر بن خطاب سے ڈرتا ہے۔ (ابن عساکر وابن جوزی نے واہیات میں بروایت ابن عباس (رض) ذخیرة الحفاظ 930 ضعیف الجامع 1577)
32725- إن الله تعالى باهى ملائكته بالناس يوم عرفة عامة وباهى بعمر بن الخطاب خاصة، وما في السماء ملك إلا وهو يوقر عمر وما في الأرض شيطان إلا وهو يفر من عمر. "ابن عساكر وابن الجوزي في الواهيات - عن ابن عباس".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩২৭৩৭
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فضائل عمر بن خطاب (رض)
32723 ۔۔۔ اے ابن عمر قسم سے اس ذات کی جس کے قبضہ میں میری جان ہے جب بھی شیطان تم سے ایک راستہ پر ملتا ہے تو وہ فوراً راستہ بدل لیتا ہے۔ (بیہقی نے سعید سے نقل کیا)
32726- إيه يا ابن الخطاب! والذي نفسي بيده! ما لقيك الشيطان قط سالكا فجا إلا سلك فجا غير فجك. "ق 1 - عن سعد".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩২৭৩৮
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فضائل عمر بن خطاب (رض)
32724 ۔۔۔ میں جنت میں داخل ہوا تو ایک سونے کا محل نظر آیا میں نے پوچھا یہ محل کس کا ہے بتایا یہ قریش کے ایک نوجوان کا ہے مجھے خیال ہوا کہ وہ نوجوان میں ہوں میں نے پوچھا وہ کون ہے ؟ بتایا عمربن خطاب اگر آپ کی غیرت کا علم نہ ہوتا میں اس محل میں داخل ہوتا۔ (احمد، ترمذی، ابن حیان بروایت انس احمد، بیہقی بروایت جابر (رض) احمد بروایت بریدہ ومعاذ (رض))
32727- دخلت الجنة فإذا أنا بقصر من ذهب فقلت: لمن هذا القصر؟ قالوا: لشاب من قريش، فظننت أني أنا هو، قلت: ومن هو؟ قالوا: عمر بن الخطاب، فلولا ما علمت من غيرتك لدخلته. "حم، ت ، حب - عن أنس؛ حم، ق - عنن جابر؛ حم - عن بريدة وعن معاذ".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩২৭৩৯
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فضائل عمر بن خطاب (رض)
32725 ۔۔۔ میں نے خواب میں دیکھا کہ میں جنت میں داخل ہوا تو مجھے سامنے ابی طلحہ کی بیوی رمیصاء نظر آئی اور کسی کے پاؤں کی آہٹ سنائی دی میں نے پوچھا اے جبرائیل یہ کون ہے ؟ بتیا بلال ہیں میں نے ایک سفید محل جس کے صحن میں ایک باندی ہے پوچھا یہ کس تو بتایا یہ عمر بن خطاب کا ہے میں نے دیکھنے کے لیے اس میں داخل ہونا چاہا تو مجھے تمہاری غیرت یاد آئی۔ ( احمدبیہقی جابر (رض) سے نقل کیا)
32728- رأيتني دخلت الجنة فإذا أنا بالرميصاء امرأة أبي طلحة وسمعت خشفا أمامي فقلت: من هذا يا جبريل؟ قال: هذا بلال، ورأيت قصرا أبيض بفنائه جارية فقلت: لمن هذا القصر؟ قالوا: لعمر بنالخطاب، فأردت أن أدخله فأنظر إليه فذكرت غيرتك. "حم، ق عن جابر".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩২৭৪০
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فضائل عمر بن خطاب (رض)
32729 ۔۔۔ میں نے خواب دیکھا کہ میرے لیے ایک دودھ کا پیالہ لایا گیا اس میں سے میں نے پیا حتی کہ ناخن تک سیراب ہوگیا اس کے بعد بقیہ عمر کودے دیا صحابہ نے پوچھا کہ آپ نے اس کی تعبیر کی ہے بتایا علم۔ (احمد، بیہقی ، نسائی، نے ابن عمر (رض) سے نقل کیا) ۔
32729- بينا أنا نائم إذ أتيت بقدح لبن فشربت منه حتى لأرى الري يجري في أظفاري ثم أعطيت فضلي عمر بن الخطاب، قالوا: فما أولته يا رسول الله؟ قال: العلم. "حم، ق 1، ن - عن ابن عمر".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩২৭৪১
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فضائل عمر بن خطاب (رض)
32726 ۔۔۔ میں نے خواب میں دیکھا کہ لوگوں کو مجھ پر پیش کیا جارہا ہے ان پر قمیص ہے کسی کے سینہ تک کسی کے نخنے کے نیچے تک پھر عمر بن خطاب کو پیش کیا گیا تو وہ اپنی قمیص کو گھسیٹ رہے تھے لوگوں نے پوچھا یا رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) آپ نے کیا تعبیر کی تو فرمایا دین۔ (احمد بیہقی ترمذی نسائی نے ابی سعید سے نقل کیا)
32730- بينا أنا نائم رأيت الناس يعرضون علي وعليهم قمص منها ما يبلغ الثدي ومنها ما يبلغ أسفل من ذلك، وعرض علي عمر بن الخطاب وعليه قميص يجره، قالوا: فما أولته يا رسول الله؟ قال: الدين. "حم، ق، ت، ن - عن أبي سعيد".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩২৭৪২
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فضائل عمر بن خطاب (رض)
32731 ۔۔ میں نے خواب دیکھا کہ میں جنت میں ہوں ایک عورت کو دیکھا محل کے ایک جانب وضو کررہی ہے میں نے پوچھا یہ محل کس کا ہے ؟ تو بتایا عمر بن خطاب کا مجھے تمہاری غیرت یاد آئی اس لیے واپس آگیا۔ بیہقی ، ابن ماجہ نے ابوہریرہ (رض) سے نقل کیا۔
32731- بينا أنا نائم رأيتني في الجنة فإذا أنا بامرأة تتوضأ إلى جانب قصر فقلت: لمن هذا القصر؟ قالوا: لعمر بن الخطاب، فذكرت غيرتك فوليت مدبرا. "ق، هـ - عن أبي هريرة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩২৭৪৩
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فضائل عمر بن خطاب (رض)
32727 ۔۔۔ میں نے خواب میں دیکھ کہ میں ایک کنواں پر ہوں اس پر ڈول رکھا ہوا ہے میں نے اس میں سے پانی کھینچا اپنی استطاعت کے موافق پھر اس کو اپنی ابی قحافہ نے لیا تو ایک یادوڈول کھینچا ان کے کھینچے میں کمزوری تھی اللہ تعالیٰ نے ان کی کمزوری کو معاف فرمائی پھر وہ بڑا ڈول بن گیا عمر (رض) نے اس کو لیا میں نے کسی جو ان کو عمر (رض) کی طرح پانی کھینچتے نہیں دیکھا حتی کہ لوگوں نے اونٹ کے باڑے تک کے لیے پانی بھر لیا۔ (بیہقی ابی ہریرة (رض))
32732- بينا أنا نائم رأيتني على قليب عليها دلو فنزعت منها ما شاء الله، ثم أخذها ابن أبي قحافة فنزع ذنوبا أو ذنوبين وفي نزعه ضعف والله يغفر له ضعفه! ثم استحالت غربا فأخذها ابن الخطاب فلم أر عبقريا من الناس ينزع نزع عمر حتى ضرب الناس بعطن. "ق - عن أبي هريرة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩২৭৪৪
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فضائل عمر بن خطاب (رض)
32728 ۔۔۔ میں نے دیکھا کہ میں ایک کنواں پر پانی نکال رہا ہوں اتنے میں ابوبکر اور عمر دونوں آگئے ابوبکر نے ڈول لیا ایک دو ڈول نکالے لیکن ان کے نکالنے میں کمزوری تھی اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے پھر ابوبکر کے ہاتھ سے عمر بن خطاب نے لیا وہ ڈول بڑا ہوگیا میں نے کسی جو ان کو عمر بن خطاب کی طرح پانی کھینچے والا نہیں دیکھا یہاں تک لوگوں نے اونٹ کے باڑے تک کے لیے پانی بھرلئے۔ (احمدبیہقی نے ابن عمر (رض) سے نقل لیا)
32733- بينا أنا على بئر أنزع منها إذ جاءني أبو بكر وعمر فأخذ أبو بكر الدلو فنزع ذنوبا أو ذنوبين وفي نزعه ضعف فغفر الله له! ثم أخذ ابن الخطاب من يد أبي بكر فاستحالت في يده غربا فلم أر عبقريا من الناس يفري فريه حتى ضرب الناس بعطن. "حم، ق عن ابن عمر".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩২৭৪৫
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فضائل عمر بن خطاب (رض)
32729 ۔۔۔ عمر بن خطاب اہل جنت کے چرغ ہیں۔ (بزار نے ابن عمر (رض) سے نقل کیا ہے حلیتہ الاولیاء بروایت ابوہریرہ (رض) ابن عساکر نے صعب بن جثامہ (علیہ السلام) (رض) سے اسنی المطالب 922 ضعیف الجامع :3086)
32734- عمر بن الخطاب سراج أهل الجنة. "البزار - عن ابن عمر؛ حل - عن أبي هريرة؛ ابن عساكر - عن الصعب بن جثامة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩২৭৪৬
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ عمر (رض) کی موت پر اسلام کا رونا
32730 ۔۔۔ عمر میرے ساتھ میں عمر کے ساتھ حق میرے بعد عمر (رض) کے ساتھ جہاں کہیں بھی ہو۔ ( طبرانی ابن عدی بروایت فضل اسنی المطالب 923)
32735- عمر معي وأنا مع عمر والحق بعدي مع عمر حيث كان. "طب، عد - عن الفضل".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩২৭৪৭
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ عمر (رض) کی موت پر اسلام کا رونا
32731 ۔۔۔ مجھ سے جبرائیل نے کہا کہ عمر (رض) کی موت پر اسلام روئے گا۔ (طبرانی بروایت ابی تذکرة الموضوعات 94 ضعیف الجامع 4065)
32736- قال لي جبريل: ليبك الإسلام على موت عمر. "طب - عن أبي".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩২৭৪৮
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ عمر (رض) کی موت پر اسلام کا رونا
32732 ۔۔۔ پہلے زمانہ میں لوگ پیشین گوئی کرنے والے ہوتے تھے میری امت میں کوئی ہے ہو توعمربن خطاب ہے۔ ( احمد بخاری ابی ہریرة (رض) سے احمد، مسلم ، ترمذی نسائی نے عائشہ (رض) سے)
32737- قد كان فيما مضى قبلكم من الأمم أناس محدثون فإن يك في أمتي أحد فإنه عمر بن الخطاب. "حم، خ - عن أبي هريرة؛ حم، م ت، ن - عن عائشة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩২৭৪৯
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ عمر (رض) کی موت پر اسلام کا رونا
32733 ۔۔۔ عمر (رض) کے اسلام قبول کرنے کے بعد جبرائیل میرے پاس آیا اور بتایا عمر (رض) کے اسلام سے آسمان والے خوش ہوئے۔ (حاکم نے ابن عباس (رض) سے نقل کیا ذخیرة الحفاظ 4519 ضعیف الجامع 4765)
32738- لما أسلم عمر أتاني جبريل فقال: قد استبشر أهل السماء بإسلام عمر. "ك - عن ابن عباس".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩২৭৫০
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ عمر (رض) کی موت پر اسلام کا رونا
32734 ۔۔۔ عمر (رض) سے بہتر شخص پر سورج طلوع نہیں ہوا۔ (ترمذی حاکم نے ابی بکر (رض) سے نقل کیا ضعیف الجامع :5097 الکشف الالہیٰ 839)
32739- ما طلعت الشمس على رجل خير من عمر. "ت ، ك عن أبي بكر".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩২৭৫১
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ عمر (رض) کی موت پر اسلام کا رونا
32735 ۔۔۔ میرے پاس جبرائیل نے آکر بتایا کہ عمر (رض) کو سلام سنائیں اس کے بعدبتادیں کہ ان کی رضا کی حالت حکمت ہے اور غصہ کی حالت عزت ہے۔ (حکیم نے نور ادار الاصول ہوں میں طبرانی اور ضیاء مقدسی نے ابن عباس (رض) سے نقل کیا ہے)
32740- أتاني جبريل فقال: اقرأ عمر السلام وقل له: إن رضاه حكم وإن غضبه عز. "الحكيم في نوادر الأصول، طب والضياء - عن ابن عباس".
তাহকীক: