কানযুল উম্মাল (উর্দু)

كنز العمال في سنن الأقوال و الأفعال

فضائل کا بیان - এর পরিচ্ছেদসমূহ

মোট হাদীস ৬৫৬৯ টি

হাদীস নং: ৩২৭৫২
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ عمر (رض) کی موت پر اسلام کا رونا
32736 ۔۔۔ عمر (رض) وہ شخص میں جن سے حق سب سے پہلے مصافحہ کرتا ہے اور پہلے اسلام کرتا ہے پہلے ان کا ہاتھ پکڑ کر جنت میں داخل کیا جائے گا۔ (ابن ماجہ حاکم نے ابی سے نقل کیا ہے ابن ماجہ نے ضعیف قرار دیا )
32741- أول من يصافحه الحق عمر وأول من يسلم عليه وأول من يأخذ بيده فيدخله الجنة. "هـ، ك - عن أبي".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৭৫৩
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ عمر (رض) کی موت پر اسلام کا رونا
32737 ۔۔۔ اے عمر آپ ہمیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔ (ابوداؤد نے عمر (رض) سے نقل کیا)
32742- لا تنسنا يا أخي من دعائك. "د - عن عمر".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৭৫৪
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ عمر (رض) کی موت پر اسلام کا رونا
32743 ۔۔۔ اے عمر اپنی اچھی دعاؤں میں ہم کو یاد رکھنا بھلا نہ دینا۔ مسنداحمد، ابن ماجہ، بروایت ابن عمر (رض)۔
32743- يا أخي! أشركنا في صالح دعائك ولا تنسنا. "حم ، هـ - عن عمر".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৭৫৫
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ عمر (رض) کی موت پر اسلام کا رونا
32738 ۔۔۔ ارے تیرا ناس ہو جب عمر کا انتقال ہوگا اگر اس وقت تمہارا مرنا ممکن ہو تومرجانا۔ (طبرانی عصمہ بن مالک سے نقل کیا اسنی المطالب 1181)
32744- ويحك إذا مات عمر! فإن استطعت أن تموت فمت. "طب - عن عصمة بن مالك".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৭৫৬
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ عمر (رض) کی موت پر اسلام کا رونا
32739 ۔۔۔ اگر میرے بعد کوئی نبی ہوتا تو عمر بن خطاب ہوتا۔ (احمد ترمذی حاکم نے عقبہ بن عامر (رض) طبرانی عصمہ بن مالک (رض) ذخیرة الحفاظ 4610)
32745- لو كان بعدي نبي لكان عمر بن الخطاب. "حم، ت 2، ك - عن عقبة بن عامر؛ طب - عن عصمة بن مالك".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৭৫৭
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ عمر (رض) کی موت پر اسلام کا رونا
32740 ۔۔۔ اللہ تعالیٰ غیور ہیں غیور کو پسند فرماتے ہیں اور بیشک عمر (رض) غیور ہیں رستہ فی الایمان میں عبدالرحمن بن رافع سے مرسلا نقل کیا ہے۔ (الانقال 358 التمییز 430)
32746- إن الله غيور يحب الغيور وإن عمر غيور. "رسته في الإيمان - عبد الرحمن بن رافع مرسلا".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৭৫৮
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ عمر (رض) کی موت پر اسلام کا رونا
32741 ۔۔۔ میرے پاس جبرائیل آیا اور بتایا کہ عمر (رض) کو سلام سنا دو اور یہ کہ ان کی ناراضگی عزت ہے اور رضا انصاف ہے۔ (حکم ابونعیم نے فضائل صحابہ (رض) میں انس (رض) سے نقل کیا ہے)
32747- أتاني جبريل فقال: أقرئ عمر السلام وأعلمه أن غضبه عز ورضاه عدل. "الحكيم وأبو نعيم في فضائل الصحابة - عن أنس".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৭৫৯
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ عمر (رض) کی موت پر اسلام کا رونا
32748 ۔۔ اللہ کی رضا عمر کی رضا میں ہے اور عمر کی رضا اللہ کی رضا میں ہے۔ (حاکم نے اپنی تاریخ میں ابن عمر (رض) سے نقل کیا) ۔
32748- رضا الله رضا عمر، ورضا عمر رضا الله. "ك في تاريخه - عن ابن عمر".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৭৬০
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ عمر (رض) کی موت پر اسلام کا رونا
32742 ۔۔۔ جبرائیل نے مجھ سے کہا کہ عمر (رض) کو سلام سنا دو اور ان کو یہ بتادو کہ ان کی رضاء حکمت ہے اور ان کی ناراضگی عزت ہے۔ (عدی نے سعید بن جبیر سے انھوں نے ابن عباس (رض) سے عدی ابن عسا کرنے سعید بن جبیر (رض) سے انھوں نے انس (رض) سے ابن شاھین اور ابن عسا کرنے سعید بن جبیر (رض) سے مرسلا نقل کیا ہے)
32749- قال لي جبريل: أقرئ عمر السلام وأعلمه أن رضاه حكم وغضبه عز. "عد - عن سعد بن جبير عن ابن عباس؛ عد وابن عساكر عن سعد بن جبير عن أنس؛ ابن شاهين وابن عساكر - عن سعيد ابن جبير مرسلا".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৭৬১
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ عمر (رض) کی موت پر اسلام کا رونا
32743 ۔۔۔ اے عمر تیرا غضب غیرت ہے اور تیری رضاء حکمت ہے۔ (ابونعیم اور ابن عساکر نے عقیل بن ابی طالب (رض) سے نقل کیا ہے)
32750- يا عمر! إن غضبك عز ورضاك حكم. "أبو نعيم وابن عساكر - عن عقيل بن أبي طالب".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৭৬২
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ عمر (رض) کی موت پر اسلام کا رونا
32744 ۔۔۔ کیا تمہیں معلوم نہیں کہ اللہ عمر کی زبان اور دل کے پاس ہے۔ (شاشی ابن مندد ابن عساکرواصل مولی ابن عینہ عمر (رض) کی ایک بیوی کا نام عاصہ تھا اس نے اسلام قبول کرلیا عمر (رض) سے کہا مجھے اپنا یہ نام ناپسند ہے میرا کوئی نام رکھیں تو انھوں نے فرمایا تمہارا نام جمیلہ ہے اور وہ ناراض ہوگئی اور کہنے لگی آپ کو اور کوئی نام نہیں ملا حتی کہ ایک باندی کے نام پر میرا نام رکھ دیا اور رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی خدمت میں آکر عرض یا رسول اللہ مجھے اپنا نام پسند نہیں میرا کوئی اور نام رکھدیں آپ نے فرمایا تمہارا نام جمیلہ ہے اس نے عرض کیا یارسول اللہ عمر (رض) سے نام رکھنے کے لیے انھوں نے کہا تمہارا نام جمیلہ ہے اس پر ناراض ہوئی تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا)
32751- أما علمت أن الله عز وجل عند لسان عمر وقلبه. "الشاشي وابن منده وابن عساكر - عن واصل مولى ابن عيينة" قال: كانت امرأة عمر اسمها عاصية فأسلمت فقالت لعمر: قد كرهت اسمي فسمني، فقال: أنت جميلة فغضبت وقالت: ما وجدت اسما سميتني إلا اسم أمة، فأتت رسول الله صلى الله عليه وسلم فقالت: يا رسول الله إني كرهت اسمي فسمني، فقال: أنت جميلة، فقالت: يا رسول الله! إني قلت لعمر سمني، فقال: أنت جميلة، فغضبت؛ قال: فذكره.
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৭৬৩
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ عمر (رض) کی موت پر اسلام کا رونا
32745 ۔۔۔ اللہ تعالیٰ نے حق کو عمر (رض) کی زبان اوپر جاری فرمایا ۔ (ابن عساکر نے ابی بکر صدیق (رض) سے نقل کیا)
32752- إن الله جعل الحق على قلب عمر ولسانه. "ابن عساكر عن أبي بكر الصديق".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৭৬৪
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ عمر (رض) کی موت پر اسلام کا رونا
32746 ۔۔۔ اللہ تعالیٰ نے عمر (رض) کی زبان اور دل پر سکینہ نازل فرمایا اسی سے گفتگو فرماتے ہیں۔ (ابن عساکر بروایت ابی ذر (رض))
32753- إن الله جعل السكينة على لسان عمر وقلبه يقول بها. "كر - عن أبي ذر".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৭৬৫
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دین کی تشریح میں عمر (رض) کی اتباع
32747 ۔۔۔ میرے بعد سچ اور حق عمر (رض) کے ساتھ میں جہاں کہیں بھی ہوں۔ (ابوداؤد طبرانی حکام نے رمثہ (رض) سے نقل کیا)
32754- أصاب الله بك يا ابن الخطاب. "د، طب، ك - عن أبي رمثة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৭৬৬
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دین کی تشریح میں عمر (رض) کی اتباع
32748 ۔۔۔ میرے بعد حق وسچ عمر (رض) کے ساتھ ہیں جہاں کہیں بھی ہوں (دیلمی اور ابن النجار نے فضل بن عباس (رض) سے نقل کیا)
32755- الصدق والحق بعدي مع عمر حيث كان. "الديلمي وابن النجار - عن الفضل بن عباس".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৭৬৭
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دین کی تشریح میں عمر (رض) کی اتباع
32749 ۔۔۔ میرے بعد بہت سے باتیں ظاہرہوں گی مجھے یہ بات پسند ہے کہ عمر (رض) کے ہاتھ پر جو بات ظاہر ہو اس کی اتباع کرو۔ (ابونعیم نے کندی سے نقل کیا)
32756- سيكون بعدي أشياء فأحبها إلي أن تلزم ما أحدث عمر. "أبو نعيم - عن الكندي".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৭৬৮
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دین کی تشریح میں عمر (رض) کی اتباع
32750 ۔۔۔ کسی معاملہ میں لوگوں نے ایک رائے دی ۔ عمر (رض) نے دوسری رائے اور عمر (رض) کی رائے پر قرآن نازل ہوا۔ (ابونعیم ابن عساکر نے ابن عمر (رض) سے نقل کیا)
32757- ما قال الناس في شيء وقال فيه عمر بن الخطاب إلا جاء القرآن على نحو ما يقول. "أبو نعيم، كر - عن ابن عمر".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৭৬৯
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دین کی تشریح میں عمر (رض) کی اتباع
32752 ۔۔۔ حق عمر (رض) کی زبان اور دل پر نازل ہوا۔ (ابونعیم نے فضائل صحابہ میں ابن عمر (رض) سے نقل کیا)
32758- نزل الحق على لسان عمر وقلبه. "أبو نعيم في فضائل الصحابة عن ابن عمر".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৭৭০
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دین کی تشریح میں عمر (رض) کی اتباع
32753 ۔۔۔ پہلے زمانہ میں بھی دین پیش بند ی کرنے والے پیدا ہوئے میری امت میں کوئی ہے تو عمر (رض) (مسلم ترمذی نسائی ابویعلی نے عائشہ (رض) سے نقل کیا یہ حدیث 32737 بھی گذر چکی ہے)
32759- قد كان يكون في الأمم قبلكم محدثون فإن يكن في أمتي منهم أخد فعمر بن الخطاب منهم. "م، ت، ن، ع - عائشة". مر برقم [32737] .
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৭৭১
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دین کی تشریح میں عمر (رض) کی اتباع
32754 ۔۔۔ ہر نبی کی امت میں ایک دومعلم ہوئے ہیں اگر میری امت میں کوئی ہو تو عمر بن خطاب ہوگا حق عمر (رض) کی زبان اور دل پر ہے۔ (ابن سعد نے عائشہ (رض) سے نقل کیا ہے)
32760- ما من نبي إلا وفي أمته معلم أو معلمان، فإن يك في أمتي أحد فابن الخطاب، إن الحق على لسان عمر وقلبه. "ابن سعد - عن عائشة".
tahqiq

তাহকীক: