কানযুল উম্মাল (উর্দু)

كنز العمال في سنن الأقوال و الأفعال

فضائل کا بیان - এর পরিচ্ছেদসমূহ

মোট হাদীস ৬৫৬৯ টি

হাদীস নং: ৩২৭৭২
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دین کی تشریح میں عمر (رض) کی اتباع
32755 ۔۔۔ اگر میری بعثت نہ ہوتی تو تم میں عمر بنی ہوتا اللہ عزوجل نے دو فرشتوں کے ذریعہ عمر (رض) کی تائید فرمائی جو ان کی موافقت کرتے ہیں ان کو سیدھے راستے پرچلاتے ہیں اگر کوئی غلطی کرجائے تو ان کو صحیح راستہ کی طرف پھیر دیتے ہیں۔ (دیلمی نے ابوہریرہ (رض) وابی بکرہ (رض) سے نقل کیا ہے اللالی 3021)
32761- لو لم أبعث فيكم لبعث عمر، أيد الله عز وجل بملكين يوفقانه ويسددانه، فإذا أخطأ صرفاه حتى يكون صوابا. "الديلمي - عن أبي هريرة وأبي بكر".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৭৭৩
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دین کی تشریح میں عمر (رض) کی اتباع
32756 ۔۔۔ عمر (رض) سے کہا کہ اگر میرے بعد کوئی بنی ہوتا تو وہ تم ہوتے ۔ (ابن سعد نے عائشہ (رض) سے نقل کیا اسنی المطالب 881 ذخیرة الحفاظ 4610)
32762- لو كان بعدي نبي لكنته - قاله لعمر. "الخطيب في رواة مالك وابن عساكر - عن ابن عمر؛ وقال: منكر".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৭৭৪
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دین کی تشریح میں عمر (رض) کی اتباع
32757 ۔۔۔ اگر میں مبعوث نہ ہوتا تو عمر (رض) مبعوث ہوتے ۔ (عدی نے نقل کرکے کہا غریب ہے ابن عساکر نے عقبہ بن عامر (رض) سے عدی ابن عساکر نے بلال بن رباح سے اور عدی نے کہا غیرمحفوظ ہے ابن جوزی نے دونوں روات کو موضوعات میں ذکر کیا تذکرة الموضوعات 794 الکشف الخفاء 2170)
32763- لو لم أبعث فيكم لبعث عمر. "عد وقال: غريب، كر - عن عقبة بن عامر؛ عد، كر - عن بلال بن رباح؛ وقال عد: غير محفوظ، وأوردهما ابن الجوزي في الموضوعات".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৭৭৫
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ شیطان کا عمر (رض) سے ڈرنا
32758 ۔۔۔ شیطان عمر بن خطاب (رض) سے ڈرتا ہے۔ (ابن عساکر نے عائشہ (رض) سے نقل کیا)
32764- إن الشيطان يفرق من عمر بن الخطاب. "كر - عن عائشة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৭৭৬
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ شیطان کا عمر (رض) سے ڈرنا
32765 ۔۔۔ شیطان عمر بن خطاب کی آہٹ سے بھی ڈرتا ہے۔ الدیلمی بروایت انس۔
32765- الشيطان يفر من حس عمر. "الديلمي - عن أنس".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৭৭৭
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ شیطان کا عمر (رض) سے ڈرنا
32759 ۔۔۔ جب شیطان کا کسی گلی میں آمنا سامنا ہوا اور ان کی آواز سنی تو فوراً راستہ بدل لیا۔ (حکیم نے عمر (رض) سے نقل کیا )
32766- ما لقي الشيطان قط عمر في فج 1 فسمع صوته إلا أخذ في غيره. "الحكيم - عن عمر".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৭৭৮
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ شیطان کا عمر (رض) سے ڈرنا
32760 ۔۔۔ عمر (رض) کے متعلق زبان درازی سے رک جاؤ اللہ کی قسم جس راستہ پر عمر چلتا ہے اس پر شیطان نہیں چلتا۔ (ابن عساکر انس (رض) سے نقل کیا)
32767- مه عن عمر! فوالله ما سلك عمر واديا قط فسلكه الشيطان. "ابن عساكر - عن أنس".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৭৭৯
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ شیطان کا عمر (رض) سے ڈرنا
32761 ۔۔۔ اے اللہ عمربن خطاب کے ذریعہ اسلام کو عزت نصیب فرمایا۔ (طرانی حاکم ابن عباس طبرانی ثوبان سے ابن عساکر نے علی اور زبیر (رض) سے نقل کیا)
32768- اللهم! أعز الإسلام بعمر بن الخطاب. "طب، ك - عن ابن عباس؛ طب - عن ثوبان؛ ابن عساكر - عن علي والزبير".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৭৮০
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ شیطان کا عمر (رض) سے ڈرنا
32762 ۔۔۔ اے اللہ عمر (رض) سے اسلام کی تائید فرمایا۔ (احمد ابوداؤد الطیالسی اور شاشی نے ابن مسعود (رض) سے نقل کیا)
32769- اللهم! أيد الإسلام بعمر. "حم، ط والشاشي - عن ابن مسعود".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৭৮১
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ شیطان کا عمر (رض) سے ڈرنا
32763 ۔۔۔ اے اللہ دین کو قوت عطاء فرما دونوں میں سے محبوب شخص کے ذریعہ عمر بن خطاب یا ابی جہل بن ہشام ۔ (ابن عساکر نے ابن عمر (رض) سے ابن سعید نے سعید بن مسیّب سے مرسلاً نقل کیا)
32770- اللهم اشدد الدين بأحب الرجلين إليك بعمر بن الخطاب أو بأبي جهل بن هشام. "ابن عساكر - عن ابن عمر؛ ابن سعيد - عن سعيد ابن المسيب مرسلا".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৭৮২
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ شیطان کا عمر (رض) سے ڈرنا
32764 ۔۔۔ اے اللہ سلام کو عزت عطاء فرماابوجہل بن ہشام یا عمر بن خطاب کے ذریعہ ۔ (ترمذی طبرانی ابن عساکر نے ابن عباس (رض) ابن عساکر خباب طبرانی حاکم نے ابن مسعود (رض) سے نقل کیا ہے)
32771- اللهم! أعز الإسلام بأبي جهل بن هشام أو بعمر بن الخطاب. "ت، 1 طب وابن عساكر - عن ابن عباس؛ وابن عساكر - عن خباب؛ طب، ك - عن ابن مسعود".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৭৮৩
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ شیطان کا عمر (رض) سے ڈرنا
32765 ۔۔۔ اے اللہ ان دونوں میں ہے جو تیرے نزدیک محبوب ہو اس کے ذریعہ اسلام کو قوت عطاء فرمایا یعنی عمر بن خطاب اور ابی جہل ابن ہشام۔ (احمدعبدبن حمید ترمذی نے نقل کیا اور کہا حسن صحیح ہے ابن سعد ، ابویعلی، حلیتہ الاولیاء بروایت ابن عمر (رض) نسانی بروایت انس اور خباب )
32772- اللهم أعز الإسلام بأحب هذين الرجلين إليك بعمر بن الخطاب أو بأبي جهل بن هشام. "حم وعبد بن حميد، ت حسن صحيح، وابن سعد ع حل - عن ابن عمر؛ ن - عن أنس عن خباب".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৭৮৪
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ شیطان کا عمر (رض) سے ڈرنا
32766 ۔۔۔ اے اللہ خاص عمر بن خطاب کے ذریعہ اسلام کو عزت عطاء فرمایا۔ (ابن ماجہ عدی حاکم بیہقی کے عائشہ (رض) سے نقل کیا)
32773- اللهم! أعز الإسلام بعمر بن الخطاب خاصة. "هـ، عد، ك، هق - عن عائشة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৭৮৫
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ شیطان کا عمر (رض) سے ڈرنا
32767 ۔۔۔ اے اللہ عمربن خطاب کے ذریعہ اسلام کو عزت عطاء فرمایا اور اسلام کے ذریعہ عمر بن خطاب کو۔ (ابن عساکر زبیر بن عوام سے نقل کیا)
32774- اللهم! أعز الإسلام بعمر بن الخطاب، اللهم وأعز عمر بن الخطاب. "ابن عساكر - عن الزبير بن العوام".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৭৮৬
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ شیطان کا عمر (رض) سے ڈرنا
32768 ۔۔۔ اے اللہ دین کو قوت عطاء فرماابی جہل یا عمر بن خطاب کے ذریعہ ۔ (بغوی نے ربیعہ سعدی سے نقل کیا)
32775- اللهم! أعز الدين بأبي جهل أو بعمر بن الخطاب. "البغوي - عن ربيعة السعدي".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৭৮৭
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ شیطان کا عمر (رض) سے ڈرنا
32769 ۔۔۔ اے اللہ عمر بن خطاب کے ذریعہ دین کو قوت عطاء فرمایا۔ (ابن سعد نے حسن سے مرسلاً نقل کیا)
32776- اللهم! أعز الدين بعمر بن الخطاب. "ابن سعد - عن الحسن مرسلا".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৭৮৮
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ شیطان کا عمر (رض) سے ڈرنا
32770 ۔۔۔ اے اللہ عمر بن خطاب کے دل میں جو کچھ حسد اور بیماری ہے اس کو ایمان کی دولت سے بدل دے یہ دعا تین مرتبہ کی۔ (حاکم وابن عساکر نے ابن عمر (رض) سے نقل کیا کہ جب عمر (رض) نے اسلام قبول کیا تو رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ان کے سینہ پر ہاتھ مارکر یہ ارشاد فرمایا)
32777- اللهم! أخرج ما في صدر عمر من غل وداء وأبدله إيمانا - ثلاثا. "ك وتعقب وابن عساكر - عن ابن عمر" أن رسول الله صلى الله عليه وسلم ضرب صدر عمر بيده حين أسلم وقال - فذكره.
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৭৮৯
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ شیطان کا عمر (رض) سے ڈرنا
32771 ۔۔۔ اے عمر اللہ تعالیٰ نے تمہیں دنیا وآکرت میں خیر کی بشارت دی ہے۔ (ابن المسنی عمل الیوم واللیلہ بروایت ابی البر)
32778- بشرك الله بخير يا عمر في الدنيا والآخرة. "ابن السني في عمل يوم وليلة - عن أبي اليسر".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৭৯০
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ شیطان کا عمر (رض) سے ڈرنا
32772 ۔۔۔ سلمان فارسی (رض) سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو دیکھا کہ وہ عمر (رض) کے متعلق گفتگو فرما رہے تھے کہ بطل مومن یعنی بہادر مسلمان ہے سخی متقی دین کا احاطہ کرنے والا اسلام کا بادشاہ ہدایت کا نور تقویٰ کا منار تمہاری اتباع کرنے والے کے لیے بشارت اور دشمنی رکھنے والے کے لیے ہلاکت ہو۔ (ابن عساکر بروایت سلمان)
32779- بطل، مؤمن، سخي، تقي، حياطة الدين وملك الإسلام ونور الهدى ومنار التقى، فطوبى لمن تبعك والويل لمن خذلك. "ابن عساكر - عن سلمان" قال: رأيت رسول الله صلى الله عليه وسلم وهو يحدث عمر ويقول: فذكره.
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৭৯১
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ شیطان کا عمر (رض) سے ڈرنا
32773 ۔۔۔ خواب میں میرے پاس دودھ کا ایک بڑا پیالہ لایا گیا اس میں سے میں نے پیاسا یہاں تک سیر ہوگیا میں نے دیکھا میرے رگوں میں بہہ رہا ہے کچھ حصہ بچ گیا وہ عمر (رض) نے لیا اور پی لیا صحابہ (رض) سے پوچھا اس کی کیا تعبیر ہے تو انھوں نے بتایا دین کا علم تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا تم لوگوں نے درست تعبیر کی۔ (خطیب بغدادی ابن عساکر نے ابن عمر (رض) سے نقل کیا)
32780- أتيت في المنام بعس مملوء لبنا فشربت منه حتى امتلأت فرأيته يجري في عروقي ففضلت فضلة فأخذها عمر بن الخطاب فشربها؛ أولوا هذا، قالوا: العلم، قال: أصبتم. "خط، كر - عن ابن عمر".
tahqiq

তাহকীক: