কানযুল উম্মাল (উর্দু)

كنز العمال في سنن الأقوال و الأفعال

فضائل کا بیان - এর পরিচ্ছেদসমূহ

মোট হাদীস ৬৫৬৯ টি

হাদীস নং: ৩২৭৯২
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ شیطان کا عمر (رض) سے ڈرنا
32774 ۔۔۔ میں نے خواب میں دیکھا کہ مجھے دودھ سے بھری ایک کھوپی دی گئی میں نے اس میں سے پیا یہاں تک سیر ہوگیا یہاں تک میں نے دیکھا کہ میری رگوں کے درمیان چل رہا ہے اس میں سے کچھ بچ گیا وہ میں نے عمر (رض) کو دیدیا۔ اس کی تعبیر بتاؤ صحابہ (رض) نے بتایا اے اللہ کے نبی یہ علم ہے جو اللہ نے آپ کو عطا فرمایا اس سے آپ بھر گئے کچھ بچ گیا وہ آپ نے عمر (رض) کو عطاء فرمایا تو آپ نے فرمایا کہ تم نے صحیح تعبیر بتایا (طبرانی حاکم بروایت ابن عمر (رض))
32781- رأيت في المنام أني أعطيت عسا مملوءا لبنا فشربت منه حتى تملأت حتى رأيته يجري في عروقي بين الجلد واللحم ففضلت فضلة فأعطيتها عمر بن الخطاب، فأولوها، قالوا: يا نبي الله! هذا علم أعطاكه الله فملئت منه ففضلت فضلة فأعطيتها عمر بن الخطاب، قال: أصبتم. "طب، ك - عن ابن عمر".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৭৯৩
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ شیطان کا عمر (رض) سے ڈرنا
32775 ۔۔۔ عمر سے زیادہ افضل شخص پر سورج طلوع نہیں ہو ۔ (ابن عساکر بروایت ابی بکر (رض) ذخیرة الحفاظ 2834)
32782- ما طلعت الشمس على أحد أفضل من عمر. "ابن عساكر عن أبي بكر".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৭৯৪
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ شیطان کا عمر (رض) سے ڈرنا
32776 ۔۔۔ اے عمر انبیاء کے بعد تجھ سے افضل شخص پر آسمان نے سایہ نہیں کیا اور زمین نے اپنی پیٹھ پر نہیں لیا۔

( الشاشی بروایت جابر (رض))
32783- ما أظلت الخضراء ولا أقلت الغبراء بعد النبيين خيرا منك يا عمر. "الشاشي - عن جابر".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৭৯৫
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حضرت عمر (رض) کی وجہ سے فتنے کا دروزاہ بند ہونا
32777 ۔۔۔ جب تک عمر زندہ رہے گا میری امت پر فتنہ کا دروازہ بند رہے گا جب عمر وفات پاجائے گا ان پر مسلسل فتنے ظاہر ہوں گے ۔ (دیلمی نے معاذ (رض) سے نقل کیا)
32784- لا يزال باب الفتنة مغلقا عن أمتي ما عاش لهم عمر بن الخطاب، فإذا هلك عمر تتابعت عليهم الفتن. "الديلمي - عن معاذ".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৭৯৬
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حضرت عمر (رض) کی وجہ سے فتنے کا دروزاہ بند ہونا
32778 ۔۔۔ مجھ سے کہا گیا کہ عمر بن خطاب کو سلام سنادو۔ (طبرانی سمر ہ (رض) سے نقل کیا ہے)
32785- إني قد قيل لي: اقرأ على عمر بن الخطاب. "طب - عن سمرة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৭৯৭
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حضرت عمر (رض) کی وجہ سے فتنے کا دروزاہ بند ہونا
32779 ۔۔۔ عمر (رض) کے غصہ سے بچو کیونکہ ان کی ناراضگی پر اللہ ناراض ہونا ہے (حاکم نے اپنی تاریخ میں ابونعیم نے فضائل صحابہ (رض) میں نقل کیا خطیب دیلمی ابن النجار بیہقی نے علی (رض) سے نقل کیا المتنا ھیہ 305)
32786- اتقوا غضب عمر، فإن الله يغضب إذا غضب. "ك في تاريخه وأبو نعيم في فضائل الصحابة، خط والديلمي وابن النجار، هق - عن علي".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৭৯৮
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حضرت عمر (رض) کی وجہ سے فتنے کا دروزاہ بند ہونا
32780 ۔۔۔ جس نے عمر سے بغض رکھا اس نے مجھ سے بغض رکھا جس نے عمر (رض) سے محبت کی اس سے مجھ سے محبت کی عمر میرے ساتھ ہیں جہاں کہیں ہوں اور میں عمر کے ساتھ ہوں جہاں کہیں وہ ہو عمر میرے ساتھ ہے میں جس چیز کو پسند کروں میں عمر کے ساتھ ہوں وہ جس چیز کو پسند کرے۔ (عدی نے نقل کیا اور کہا منکر ہے ابن عساکر نے ابی سعید سے نقل کیا ذخیرة الخفاظ 658)
32787- من أبغض عمر فقد أبغضني، ومن أحب عمر فقد أحبني، عمر معي حيث حللت وأنا مع عمر حيث حل، وعمر معي حيث أحببت وأنا مع عمر حيث أحب. "عد وقال: منكر؛ كر - عن أبي سعيد".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৭৯৯
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حضرت عمر (رض) کی وجہ سے فتنے کا دروزاہ بند ہونا
32781 ۔۔۔ جس نے عمر سے بعض رکھا اس نے مجھ سے بعض رکھا جس عمر سے محبت کی اس نے مجھ سے محبت کی اللہ تعالیٰ عرفہ کی شام فرشتوں پر عام حاجیوں سے عموماً اور عمر (رض) کے ذریعہ خصوصا فخر فرماتے ہیں ہر نبی کی امت میں ایسے شخص پیدا ہوئے جوان کے لیے تجدیدی کارنامے انجام دے ۔ میری امت میں کوئی ہوگا تو وہ عمر (رض) ہوگا پوچھا گیا وہ تجدید کیسے تو فرمایا فرشتے ان کی زبان پر بات کریں گے۔ (ابن عساکرابی سعید سے نقل کیا)
32788- من أبغض عمر فقد أبغضني ومن أحب عمر فقد أحبني، وإن الله باهى بالناس عشية عرفة عامة وإن الله باهى بعمر خاصة، وإنه لم يبعث نبي قط إلا كان في أمته من يحدث وإن يكن في أمتي أحد فهو عمر، قيل: يا رسول الله؟ كيف يحدث؟ قال: تتكلم الملائكة على لسانه. "ابن عساكر - عن أبي سعيد".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৮০০
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حضرت عمر (رض) کی وجہ سے فتنے کا دروزاہ بند ہونا
32782 ۔۔۔ اے ابن خطاب تمہیں معلوم ہے کہ میں نے تمہیں دیکھ کر تبسم کیوں کیا اس لیے اللہ عزوجل عرفہ کی رات فرشتوں پر فخر فرماتے ہیں اہل عرفہ سے عموماً تمہارے ذریعہ خصوصا۔ (طبرانی ابن عباس (رض) سے نقل کیا)
32789- يا ابن الخطاب! أتدري مما تبسمت إليك؟ إن الله عز وجل باهى ملائكته ليلة عرفة بأهل عرفة عامة وباهى بك خاصة. "طب - عن ابن عباس".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৮০১
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حضرت عمر (رض) کی وجہ سے فتنے کا دروزاہ بند ہونا
32783 ۔۔۔ اللہ تعالیٰ نے تمہاری اس جماعت خاص توجہ فرمائی ہے تمہارے نیکوکاروں کی وجہ سے برے کام کرنے والوں کو معاف فرما دیا اور نیک کام کرنے والوں کو ان کی مانگی ہوئی چیز عطاء کی تواب اللہ کی رحمت و برکت لے کر واپس جاؤ اللہ تعالیٰ فرشتوں پر فخر فرماتے ہیں اہل عرفہ کی وجہ سے عموماً اور عمر بن خطاب کی وجہ سے خصوصاً ۔ (ابن عساکر بروایت ابن عمر (رض))
32790- إن الله قد تطول في جمعكم هذا فوهب مسيئتكم لمحسنكم وأعطى محسنكم ما سأل، فادفعوا على بركة الله، إن الله باهى ملائكته بأهل عرفة عامة وباهى بعمر بن الخطاب خاصة. "ابن عساكر - عن ابن عمر".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৮০২
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حضرت عمر (رض) کی وجہ سے فتنے کا دروزاہ بند ہونا
32784 ۔۔۔ اللہ تعالیٰ نے فرشتوں پر فخر فرمایا عرفہ کے شام عمر بن خطاب کی وجہ سے۔ (عدی ابن عساکر نے عقبہ بن عامر (رض) سے نقل کیا)
32791- إن الله باهى الملائكة عشية عرفة بعمر بن الخطاب. "عد، كر - عن عقبة بن عامر".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৮০৩
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فضائل ذی النور ین عثمان بن عفان (رض)
32785 ۔۔۔ میری امت میں سب سے زیادہ باحیا عثمان بن عفان (رض) ہیں۔ (حلیتہ الاولیاء بروایت ابن عمر (رض))
32792- أشد أمتي حياء عثمان بن عفان. "حل - عن ابن عمر".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৮০৪
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فضائل ذی النور ین عثمان بن عفان (رض)
32786 ۔۔۔ اللہ تعالیٰ نے میری طرف وحی کی کہ اپنی بیٹی عثمان (رض) کے نکاح میں دوں (عدی خطیب ابن عباس ابن عسا کرنے عائشہ (رض) سے روایت کی ذخیرة الحفاظ 927 ضعیف الجامع 5272)
32793- إن الله أوحى إلي أن أزوج كريمتي من عثمان. "عد، خط - عن ابن عباس؛ وابن عساكر - عن عائشة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৮০৫
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فضائل ذی النور ین عثمان بن عفان (رض)
32787 ۔۔۔ اس امت میں نبی کے بعدسب سے زیادہ باحیا عثمان (رض) ہیں۔ (ابونعیم نے فضائل صحابہ میں ابی امامہ (رض) سے نقل کیا)
32794- إن أشد هذه الأمة بعد نبيها حياء عثمان. "أبو نعيم في فضائل الصحابة - عن أبي أمامة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৮০৬
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حضرت عثمان (رض) کا باحیا ہونا
32788 ۔۔۔ عثمان (رض) حیادار شخص ہیں مجھے خوف ہوا کہ ان کو اندر آنے کی اجازت میں اس حالت میں ہوں وہ پھر اپنی حاجت بیان نہ کرسکیں۔ (احمدمسلم نے عائشہ (رض) سے نقل کیا)
32795- إن عثمان رجل حيي وإني خشيت إن أذنت له وأنا على تلك الحالة أن لا يبلغ إلي في حاجته. "حم، م - عن عائشة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৮০৭
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حضرت عثمان (رض) کا باحیا ہونا
32789 ۔۔۔ عثمان حیا والاستر کا لحاظ کرنے والا ہے فرشتے بھی ان سے شرماتے ہیں۔ (ابویعلی نے عائشہ (رض) سے نقل کیا)
32796- إن عثمان حي ستير تستحي منه الملائكة. "ع - عن عائشة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৮০৮
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حضرت عثمان (رض) کا باحیا ہونا
32790 ۔۔۔ لوط (علیہ السلام) کے بعد عثمان غنی (رض) پہلے وہ شخص ہیں جنہوں نے اپنی اہلیہ کو لے کر ہجرت کی ۔ (طبرانی بروایت انس (رض) ضعیف الجامع 1878)
32797- إن عثمان لأول من هاجر إلى الله بأهله بعد لوط. "طب عن أنس".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৮০৯
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حضرت عثمان (رض) کا باحیا ہونا
32791 ۔۔۔ وہ عثمان (رض) سے بغض رکھتا ہے اس لیے اللہ تعالیٰ اس سے بغض رکھتا ہے۔ (ترمذی نے جابر (رض) سے نقل کیا)
32798- إنه كان يبغض عثمان فأبغضه الله. "ت - عن جابر".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৮১০
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حضرت عثمان (رض) کا باحیا ہونا
32792 ۔۔۔ کیا میں ایسے شخص سے حیاء نہ کروں جن فرشتے حیاء کرتے ہیں۔ (احمد، مسلم نے عائشہ (رض) سے نقل کیا )
32799- ألا أستحي من رجل تستحي منه الملائكة - يعني عثمان. "حم، م - عن عائشة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৮১১
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حضرت عثمان (رض) کا باحیا ہونا
32793 ۔۔۔ میں نے کلثوم کو عثمان کے نکاح میں آسمانی وحی کی تحت دیا۔ (طبرانی نے ام عباس (رض) سے نقل کیا ضعیف الجامع 5073)
32800- ما زوجت عثمان أم كلثوم إلا بوحي من السماء. "طب عن أم عياش".
tahqiq

তাহকীক: