কানযুল উম্মাল (উর্দু)

كنز العمال في سنن الأقوال و الأفعال

فضائل کا بیان - এর পরিচ্ছেদসমূহ

মোট হাদীস ৬৫৬৯ টি

হাদীস নং: ৩২৮১২
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حضرت عثمان (رض) کا باحیا ہونا
32794 ۔۔۔ اے عثمان یہ جبرائیل تجھے خبر دے رہے ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے ام کلثوم کا نکاح تمہارے ساتھ کروایا ہے ان کی بہن رقیہ کے برابر مہر کے ذریعہ اور انہی جیسی مصاحبت کے ساتھ۔ (ابن ماجہ نے ابی ہریرة (رض) سے نقل کیا ضعیف الجامع)
32801- يا عثمان! هذا جبريل يخبرني أن الله قد زوجك أم كلثوم بمثل صداق أختها رقية وعلى مثل صحبتها. "هـ - عن أبي هريرة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৮১৩
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حضرت عثمان (رض) کا باحیا ہونا
32795 ۔۔۔ اے عثمان اللہ تعالیٰ تمہیں ایک قمیص پہنائے گا اگر منافقین اس کو اتروانا چاہیں تو نہ اتارنا یہاں تک مجھ سے آکرمل لو۔ (احمد، ترمذی، ابن ماجہ ، حاکم نے عائشہ (رض) سے نقل کیا)
32802- يا عثمان! إن الله يقمصك قميصا فإن أرادك المنافقون على خلعه فلا تخلعه حتى تلقاني. "حم، ت، هـ، ك - عن عائشة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৮১৪
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حضرت عثمان (رض) کا باحیا ہونا
32796 ۔۔۔ عثمان بن عفان دنیا و آخرت میں میرے دوست ہیں۔ (ابویعلی نے جابر (رض) سے نقل کیا ، اسنی المطالب 873)
32803- عثمان بن عفان وليي في الدنيا ووليي في الآخرة. "ع - عن جابر".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৮১৫
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حضرت عثمان (رض) کا باحیا ہونا
32797 ۔۔۔ عثمان (رض) جنتی ہیں۔ (ابن عساکر نے جابر (رض) سے نقل کیا ہے)
32804- عثمان في الجنة. "ابن عساكر - عن جابر".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৮১৬
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حضرت عثمان (رض) کا باحیا ہونا
32798 ۔۔۔ عثمان حیاوالا ہے۔ فرشتے بھی ان سے حیاء کرتے ہیں۔ (ٕابن عساکر نے ابوہریرہ (رض) سے نقل کیا اسنی المطالب 875)
32805- عثمان حي تستحيى منه الملائكة. "ابن عساكر - عن أبي هريرة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৮১৭
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حضرت عثمان (رض) کا باحیا ہونا
32799 ۔۔۔ عثمان میری امت میں سب سے باحیاء اور سب سے مکرم ہیں۔ (حلیة الاولیاء بروایت ابن عمر (رض) اسنی المطالب 874 ضعیف الجامع 3277)
32806- عثمان أحي أمتي وأكرمها. "حل - عن ابن عمر".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৮১৮
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حضرت عثمان (رض) کا باحیا ہونا
32807 ۔۔ ہر نبی کے اپنی امت میں ایک خلیل ہوتا ہے میرا خلیل عثمان بن عفان ہے۔ (ابن عساکر نے ابوہریرہ (رض) سے نقل کیا۔ الکشف الٰہی 738)
32807- لكل نبي خليل في أمته وإن خليلي عثمان بن عفان. "ابن عساكر - عن أبي هريرة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৮১৯
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حضرت عثمان (رض) کا باحیا ہونا
32808 ۔۔ ہر نبی کا جنت میں ایک رفیق ہوتا ہے اور میرا رفیق عثمان بن عفان ہوگا۔ ترمذی ابن ماجہ۔
32808- لكل نبي رفيق في الجنة ورفيقي فيها عثمان بن عفان. "ت 2 - عن طلحة؛ هـ - عن أبي هريرة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৮২০
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حضرت عثمان (رض) کا باحیا ہونا
32800 ۔۔۔ عثمان (رض) کی سفارش سے ستر ہزار افراد بغیر حساب کے جنت داخل ہوں گے سب کے لیے جہنم واجب ہوچکی ہوگی ۔ (ابن عساکر نے ابن عباس (رض) سے نقل کیا ضعیف الجامع 481)
32809- ليدخلن بشفاعة عثمان سبعون ألفا كلهم قد استوجبوا النار الجنة بغير حساب. "ابن عساكر - عن ابن عباس".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৮২১
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حضرت عثمان (رض) کا باحیا ہونا
32801 ۔۔۔ عثمان غنی اور رقیہ کے درمیان اور لوط۔ (اور ان کی زوجہ کے درمیان) گھر والی کے ساتھ ہجرت کرنے میں کوئی فرق نہیں۔ (طبرانی نے زید بن ثابت (رض) سے نقل کیا ضعیف الجامع 1522)
32810- ما كان بين عثمان ورقية وبين لوط من مهاجر. "طب - عن زيد بن ثابت".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৮২২
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حضرت عثمان (رض) کا باحیا ہونا
32802 ۔۔۔ جبرائیل نے میرے پاس آکر بتایا کہ اللہ تعالیٰ نے حکم دیا کہ عثمان کا نکاح ام کلثوم سے کرو اور رقیہ کے مہر کی مقدار پر اسی طرح کی مصاہبت پر ۔ (ابن عساکر نے اپنی ہریرہ (رض) سے نقل کیا)
32811- أتاني جبريل فقال: إن الله يأمرك أن تزوج عثمان أم كلثوم على مثل صداق رقية وعلى مثل صحبتها. "ابن عساكر - عن أبي هريرة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৮২৩
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حضرت عثمان (رض) کا باحیا ہونا
32803 ۔۔۔ میں نے عثمان کا نکاح ام کلثوم سے آسمانی وحی کے تحت کیا۔ (ابن مندہ طبرانی خطیب ابن عساکر نے عنبہ سے انھوں نے ام عباس سے جو رقیہ بنت رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی باندی تھی ضعیف الجامع 5073)
32812- ما زوجت عثمان أم كلثوم إلا بوحي من السماء. "ابن منده طب والخطيب وابن عساكر - عن عنبسة عن أم عياش وكانت أمة لرقية بنت رسول الله صلى الله عليه وسلم".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৮২৪
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حضرت عثمان (رض) کا باحیا ہونا
32804 ۔۔۔ عثمان جنت میں ۔ (ٕابن عساکر نے جابر (رض) سے نقل کیا اور بتایا جب بھی رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) منبر پر تشریف فرماہوتے ہو تو یہ ارشاد بھی فرمائے۔
32813- عثمان في الجنة. "ابن عساكر - عن جابر قال: ما صعد النبي صلى الله عليه وسلم المنبر قط إلا قال: فذكره".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৮২৫
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حضرت عثمان (رض) کا باحیا ہونا
32805 ۔۔۔ آپ غم گین نہ ہوں قسم ہے اس ذات کی جس کے قبضہ میں میری جان ہے اگر میرے پاس سو بیٹیاں ہوتیں یکے بعد دیگرے انتقال کر جاتیں میں یکے بعد دیگرے تمہارے نکاح میں دیتایہاں تک سو میں سے ایک بھی باقی نہ رہتی یہ جبرائیل (علیہ السلام) ہیں انھوں نے بتایا کہ اللہ عزوجل نے حکم دیا ہے کہ میں اس کی بہن تمہارے نکاح میں دوں۔ عثمان (رض) سے فرمایا۔ (ابن عساکر نے ابن عباس (رض) سے نقل کیا)
32814- لا تبك، والذي نفسي بيده لو أن عندي مائة تموت واحدة بعد واحدة زوجتك أخرى حتى لا يبقى من المائة شيء! هذا جبريل أخبرني أن الله عز وجل أمرني أن أزوجك أختها قاله لعثمان. "ابن عساكر عن ابن عباس".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৮২৬
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حضرت عثمان (رض) کا باحیا ہونا
32806 ۔۔۔ میں اس سے بہتر اس کی بہن آپ کے نکاح میں دیتا ہوں اور اس کا مہر بھی اس کی بہن کے مہر کے برابر مقرر کرتا ہوں عثمان سے فرمایا ۔ (ابن عساکر نے ابن عباس (رض) سے نقل کیا )
32815- أزوجك خير منها أختها وأجعل صداقها مثل صداق أختها قاله لعثمان. "ابن عساكر - عن ابن عباس".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৮২৭
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حضرت عثمان (رض) کا باحیا ہونا
32807 ۔۔۔ اے عثمان یہ جبرائیل مجھے حکم دیتا ہے کہ اللہ عزوجل نے حکم دیا کہ ام کلثوم رقیہ کی بہن آپ کے نکاح میں دوں اس کے بقدر مہر پر اور انہی جیسے معاشرت پر۔ (ابن مندہ نے سعید بن مسّیب سے انھوں نے عثمان بن عقان سے اور کہا یہ روایت غریب ہے ابن عساکر نے سعید بن مسیّب بروایت ابوہریرہ بھی نقل کیا یعقوب بن سفیان نے اور ابن عساکر نے سعید بن مسیّب سے مرسلا نقل کیا ابن عساکر نے کہا یہ روایت محفوظ ہے ضعیف الجامع 6398)
32816- يا عثمان! هذا جبريل يأمرني عن الله عز وجل أن أزوجك أم كلثوم أختها على مثل صداقها - يعني صداق رقية - وعلى مثل عشرتها. "ابن منده - عن سعيد بن المسيب عن عثمان بن عفان؛ وقال: غريب؛ ابن عساكر - عن سعيد بن المسيب عن ابي هريرة؛ يعقوب بن سفيان وابن عساكر - عن سعيد بن المسيب مرسلا؛ قال ابن عساكر: وهو المحفوظ".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৮২৮
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ نکاح میں بہترین دامادوسسر کا انتخاب
32808 ۔۔۔ عثمان (رض) سے فرمایا کہ میں تمہیں عمر (رض) کی بیٹی سے بہتر نکاح کراؤں گا اور عمر (رض) کی بیٹی کو تم سے بہتر رشتہ ملے گا۔ (عقیلی نے انس (رض) سے نقل کیا)
32817- أزوجك خيرا من بنت عمر، وتتزوج ابنة عمر خيرا منك - قاله لعثمان. "عق - عن أنس".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৮২৯
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ نکاح میں بہترین دامادوسسر کا انتخاب
32809 ۔۔۔ کیا میں تمہیں عثمان (رض) سے بہتر داماد اور عثمان (رض) کو تم سے بہتر سسر نہ بتادوں ۔ (ابن سعد نے حسن (رض) سے مرسلا نقل کیا)
32818- ألا أدلك على ختن هو خير لك من عثمان وأدل عثمان على ختن هو خير له منك. "ابن سعد - عن الحسن مرسلا".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৮৩০
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ نکاح میں بہترین دامادوسسر کا انتخاب
32810 ۔۔۔ اے عمر کیا میں تمہیں عثمان سے بہتر داماد اور عثمان (رض) کو تم سے بہتر خسر نہ بتادوں ؟ تم اپنی بیٹی میرے نکاح میں دو میں اپنی بیٹی عثمان (رض) کے نکاح میں دیتا ہوں۔ (حاکم بیہقی ابن عساکر نے عثمان سے ابن عساکر نے علی (رض) سے نقل کیا)
32819- يا عمر ألا أدلك على ختن خير لك من عثمان وأدل عثمان على ختن خير له منك؟ زوجني ابنتك وأزوج عثمان ابنتي. "ك، هق وابن عساكر - عن عثمان؛ ابن عساكر - عن علي".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৮৩১
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ نکاح میں بہترین دامادوسسر کا انتخاب
32811 ۔۔۔ اللہ تعالیٰ نے عثمان کو تمہاری بیٹی سے بہتر بیوی اور تمہاری بیٹی کو عثمان (رض) سے بہتر شوہر عطاء فرمایا ہے۔ (ابن سعد نے ابن عوف سے محمد بن جبیر بن مطعم سے مرسلا نقل کیا ہے)
32820- قد زوج الله عثمان خيرا من ابنتك، وزوج ابنتك خيرا من عثمان. "ابن سعد - عن ابن عوف ومحمد بن جبير بن مطعم مرسلا".
tahqiq

তাহকীক: