কানযুল উম্মাল (উর্দু)
كنز العمال في سنن الأقوال و الأفعال
فضائل کا بیان - এর পরিচ্ছেদসমূহ
মোট হাদীস ৬৫৬৯ টি
হাদীস নং: ৩২৮৩২
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ نکاح میں بہترین دامادوسسر کا انتخاب
32812 ۔۔۔ ان کا اکرام کرو کیونکہ میرے صحابہ (رض) میں یہ میرے سب سے زیادہ مشابہ ہیں حلق میں۔ ( طبرانی نے ابوہریرہ (رض) سے نقل کیا کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اپنی صاحبزادی زوجہ عثمان غنی (رض) کے پاس داخل ہوئے تو آپ نے یہ ارشاد فرمایا)
32821- أكرميه فإنه من أشبه أصحابي خلقا. "طب - عن أبي هريرة" أن رسول الله صلى الله عليه وسلم دخل على ابنته امرأة عثمان قال: فذكره.
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩২৮৩৩
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ نکاح میں بہترین دامادوسسر کا انتخاب
32813 ۔۔۔ آپ نے رقبہ سے فرمایا کہ تم ابوعبداللہ عثمان غنی (رض) کو کی سے پانی ہو وہ تو میرے صحابہ (رض) میں مجھ سے سب سے مشابہ ہیں۔ (طبرانی، حاکم، ابن عساکر نے ابی ہریرة (رض) سے نقل کیا)
32822- كيف تجدين أبا عبد الله؟ من أشبه أصحابي بي خلقا - يعني عثمان - قاله لرقية. "طب، ك وتعقب وابن عساكر - عن أبي هريرة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩২৮৩৪
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ نکاح میں بہترین دامادوسسر کا انتخاب
32814 ۔۔۔ اے بیٹی اپنے شوہر کو کی سے پایا ؟ وہ تمہارے دادا ابراہیم اور تمہارے والد محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے سب سے زیادہ مشابہ ہیں یعنی عثمان (رض) (عدی ابن عسا کرنے روایت عائشہ (رض) ذھبی نے میزان میں کہا یہ روایت موضوع ہے)
32823- يا بنية! كيف وجدت بعلك؟ أما! إنه أشبه الناس بجدك إبراهيم وأبيك محمد - يعني عثمان. "عد وابن عساكر - عن عائشة؛ قال الذهبي في الميزان: هذا موضوع".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩২৮৩৫
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ نکاح میں بہترین دامادوسسر کا انتخاب
32815 ۔۔۔ اے بیٹی ابوعبداللہ کے ساتھ اچھا برتاؤ کرو کیونکہ میرے صحابہ (رض) میں میرے سب سے زیادہ مشابہ ہیں۔ (طبرانی ابن عبدالرحمن بن عثمان قرشی سے نقل کیا رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اپنی بیٹی کے پاس تشریف لے گئے تو اس وقت وہ عثمان (رض) عہ کا دھورہی تھیں تو آپ نے یہ ارشاد فرمایا)
32824- يا بنية! أحسني إلى أبي عبد الله فإنه أشبه أصحابي بي خلقا. "طب - عن عبد الرحمن بن عثمان القرشي" أن رسول الله صلى الله عليه وسلم دخل على ابنته وهي تغسل رأس عثمان قال: فذكره.
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩২৮৩৬
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ نکاح میں بہترین دامادوسسر کا انتخاب
32816 ۔۔۔ اے ابوعمر اللہ تعالیٰ تمہارے مال میں برکت نازل فرمائے اور تمہارے مغفرت فرمائی تم پر رحم فرمائے اور تمہیں بدلہ میں جنت نصیب فرمائے۔ ( خطیب ابن عساکر نے ابان بن عثمان سے انھوں نے اپنے والد سے نقل فرمایا یہ اس موقع پر ارشاد فرمایا جیش العسر ة یعنی غزوہ تبوک کے لیے تیاری مکمل تھی)
32825- بارك الله لك يا أبا عمرو في مالك وغفر لك ورحمك وجعل ثوابك الجنة. "الخطيب وابن عساكر - عن أبان بن عثمان عن أبيه" قال: لما جهزت جيش العسرة قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: فذكره.
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩২৮৩৭
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ بدر کے مال غنیمت میں حصہ ملنا
32817 ۔۔۔ تمہیں بدر کے شرکاء کے برابر اجر بھی ملے گا مال غنیمت کا حصہ بھی ۔ (بخاری نے ابن عمر (رض) سے نقل کیا اور بتایا عثمان (رض) بدر میں شریک ہونے سے معذور تھے کیونکہ ان کے نکاح رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی صاحبزادی تھی اور وہ بیماری تھی)
32826- إن لك أجر رجل ممن شهد بدرا وسهمه. "خ - عن ابن عمر" قال: إنما تغيب عثمان عن بدر فإنه كان تحته بنت رسول الله صلى الله عليه وسلم وكانت مريضة فقال له: فذكره.
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩২৮৩৮
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ بدر کے مال غنیمت میں حصہ ملنا
32818 ۔۔۔ کوئی بےنکاح عورت کا باپ یا عورت کا بھائی عثمان کو رشتہ دینے سے انکار نہ کرے اگر میرے پاس تیسرے بیٹی ہوئی تو وہ بھی عثمان (رض) کے نکاح میں دے دیتا ۔ (ابونعیم ابن عساکر نے عمارہ بن رویبہ سے نقل کیا)
32827- ألا أبو أيم صالح أو أخوها يزوجها من عثمان؟ فلو كان عندي ثالثة لزوجتها إياه. "أبو نعيم وابن عساكر - عن عمارة ابن رويبة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩২৮৩৯
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ بدر کے مال غنیمت میں حصہ ملنا
32819 ۔۔۔ سن لے ! اے نکاح عورت کا باپ بےنکاح عورت کا بھائی یاولی عثمان کا رشتہ دینے والا نہیں ؟ میں نے اپنی دوبیٹیاں ان کے نکاح میں دیں دونوں انتقال کرگئیں اگر میرے پاس تیسری ہوتی وہ بھی ان کے نکاح میں دیدیتا میں نے ان کے نکاح میں وحی آسمانی کے تحت دیا ہے (ابن عساکر نے عبداللہ بن حرالاموی سے مرسلا نقل کیا ہے انہی نے انس سے نقل کیا ہے اور بتایا کہ انس (رض) کا ذکر غیرمحفوظ ہے)
32828- ألا أبو أيم؟ ألا أخو أيم؟ ألا ولي يزوج عثمان؟ فإني قد زوجته ابنتي فماتتا، ولو كان عندي ثالثة لزوجته وما زوجته إلا بوحي من السماء. "ابن عساكر - عن عبد الله بن الحر الأموي مرسلا؛ وعنه عن أنس؛ وقال: ذكر أنس فيه غير محفوظ".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩২৮৪০
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ بدر کے مال غنیمت میں حصہ ملنا
32820 ۔۔۔ کیا کسی نے بےنکاح عورت کا باپ یا بھائی ایسا نہیں جو عثمان (رض) کو رشتہ دے ؟ اگر دس بیٹیاں بھی ہوتیں تو عثمان (رض) کے نکاح میں دیدیتا میں نے ان کے نکاح میں وحی آسمانی کے تحت دیا ہے۔ (عدی طبرانی ابن عساکر نے ابوہریرہ (رض) سے نقل کیا ہے)
32829- ألا أبو أيم ألا أخو أيم يزوجها عثمان؟ ولو كن عشرا لزوجتهن وما زوجته إلا بوحي من السماء. "عد، طب وابن عساكر عن أبي هريرة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩২৮৪১
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ بدر کے مال غنیمت میں حصہ ملنا
32821 ۔۔۔ اگر میرے پاس دس بیٹیاں ہوتیں تو سب یکے بعد دیگرے تمہارے نکاح میں دیتا میں تم سے راضی ہوں۔ عثمان (رض) سے فرمایا ۔ (طبرانی نے ابن عباس (رض) سے نقل کیا)
32830- لو أن عندي عشرا لزوجتكن واحدة بعد واحدة، وإني عنك لراض - قاله لعثمان. "طب - عن ابن عباس".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩২৮৪২
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ بدر کے مال غنیمت میں حصہ ملنا
32822 ۔۔۔ اگر میرے پاس چالیس بیٹیاں ہوئیں سب یکے بعد دیگرے تمہارے نکاح میں دے دیتایہاں تک کوئی بھی باقی نہ رہتی یہ عثمان (رض) سے فرمایا۔ (عدی و ابونعیم نے فضائل صحابہ میں خطیب ابن عساکر نے علی (رض) سے نقل کیا ہے)
32831- لو أن لي أربعين ابنة زوجتك واحدة بعد واحدة حتى لا يبقى منهن واحدة - قاله لعثمان. "عد وأبو نعيم في فضائل الصحابة والخطيب وابن عساكر - عن علي".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩২৮৪৩
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ بدر کے مال غنیمت میں حصہ ملنا
32823 ۔۔۔ عثمان (رض) کو رشتہ دو اگر میرے پاس تیسری لڑکی ہوتی تو میں عثمان کے نکاح میں دیدیتا میں نے ان کو رشتہ دیا وحی الہی کی وجہ سے۔ (طبرانی نے عثمہ بن مالک خطمی سے نقل کیا)
32832- زوجوا عثمان، لو كان لي ثالثة لزوجته، وما زوجته إلا وحي من الله. "طب - عن عصمة بن مالك الخطمي".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩২৮৪৪
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ بدر کے مال غنیمت میں حصہ ملنا
32824 ۔۔۔ میں نے اپنے بھائی عثمان سے معانقہ کیا جس کا بھائی ہو اس سے معانقہ کرے ۔ (ابن عساکر نے حسن سے مرسلا نقل کیا ہے)
32833- قد عانقت أخي عثمان، فمن كان له أخ فليعانقه. "ابن عساكر - عن الحسن مرسلا".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩২৮৪৫
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ بدر کے مال غنیمت میں حصہ ملنا
32825 ۔۔۔ عثمان (رض) ہمارے والد ابراہیم (علیہ السلام) کے بہت مشابہ ہیں۔ (عدی ، عقیلی ، ابن عساکر دیلمی نے ابن عمر (رض) سے نقل کیا ہے ذخیرة 2059 المتناھیة 313)
32834- إنا نشبه عثمان بأبينا إبراهيم عليه السلام. "عد، عق وابن عساكر والديلمي - عن ابن عمر".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩২৮৪৬
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ بدر کے مال غنیمت میں حصہ ملنا
32826 ۔۔۔ ابراہیم (علیہ السلام) کے مشابہ ہیں اور فرشتے بھی ان سے شرماتے ہیں۔ (ابن عساکر نے مسلم بن یسا (رض) سے نقل کیا بتایا کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے عثمان (رض) کی طرف دیکھا اور یہ ارشاد فرمایا)
32835- شبيه إبراهيم، وإن الملائكة لتستحيى منه. "ابن عساكر عن مسلم بن يسار" قال: نظر رسول الله صلى الله عليه وسلم إلى عثمان بن عفان قال: فذكره.
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩২৮৪৭
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ بدر کے مال غنیمت میں حصہ ملنا
32827 ۔۔۔ عثمان ایک حیا والے شخص ہیں۔ (احمدنے عبداللہ بن ابی اونی سے نقل کیا)
32836- إن عثمان رجل حي. "حم - عن عبد الله بن أبي أوفى".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩২৮৪৮
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ بدر کے مال غنیمت میں حصہ ملنا
32828 ۔۔۔ عثمان (رض) میرے ساتھ ایک ایک پیالہ میں چالیس صبح یا چالیس رات تک رہے ہیں دائیں بائیں ہاتھ مارتے نہیں دیکھاکتنے اچھے پڑوسی ہیں۔ (ابن عسا کرنے جابر (رض) سے نقل کیا اس کی سند میں حبیب بن ابی حبیب مالک کے مکاتب ہیں)
32837- لقد جاورني عثمان بن عفان في طبق أربعين صباحا وأربعين ليلة فما سمعت له حصحصة ما، فنعم الجار عثمان. "ابن عساكر - عن جابر؛ وفيه حبيب بن أبي حبيب كاتب مالك".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩২৮৪৯
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ بدر کے مال غنیمت میں حصہ ملنا
32829 ۔۔۔ کیا تم اس سے حیاء نہیں کرتے جس سے فرشتے حیاء کرتے ہیں قسم سے اس ذات کی جس کے قبضہ میں محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی جان ہے فرشتے عثمان (رض) اس طرح حیاء کرتے ہیں جس طرح وہ اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول سے حیاء کرتے ہیں۔ (ابویعلی نے ابن عمر (رض) سے نقل کیا رویانی اور عدی نے ابن عباس سے)
32838- ألا تستحيي من رجل تستحيي منه الملائكة؟ والذي نفس محمد بيده! إن الملائكة لتستحيي من عثمان كما تستحيي من الله ورسوله. "ع - عن ابن عمر؛ الروياني، عد - عن ابن عباس".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩২৮৫০
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ بدر کے مال غنیمت میں حصہ ملنا
32830 ۔۔۔ اے عائشہ ! کیا میں ان سے حیاء نہ کرو جن سے فرشتے حیاء کرتے ہیں ؟ فرشتے عثمان سے حیاء کرتے ہیں۔ ( طبرانی نے ابن عباس (رض) سے نقل کیا ہے ذخیرة الحفاظ 1510)
32839- يا عائشة! ألا أستحيي ممن تستحيي منه الملائكة؟ إن الملائكة تستحيي من عثمان. "طب - عن ابن عباس".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩২৮৫১
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ بدر کے مال غنیمت میں حصہ ملنا
32831 ۔۔۔ اے عائشہ ! کیا میں اس شخص سے حیاء نہ کروں جن سے فرشتے حیاء کرتے ہیں قسم ہے اس ذات کی جس کے قبضہ میں محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی جان ہے فرشتے عثمان سے اسی طرح حیاء کرتے ہیں جس طرح اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے حیاء کرتے ہیں اگر وہ میرے پاس آئیں اور تم مجھ سے قریب ہو وہ بات نہیں کرتے وہ سر نہیں اٹھاتے نہ گفتگو کرتے ہیں یہاں تک کہ خود ہی نکل جاتے ہیں۔ (طبرانی نے ابن عمر (رض) سے نقل کیا)
32840- يا عائشة! ألا أستحيي من رجل تستحيي منه الملائكة؟ والذي نفس محمد رسول الله بيده! إن الملائكة لتستحيي من عثمان كما تستحيي من الله ورسوله، ولو دخل وأنت قريبة مني لم يتحدث ولم يرفع رأسه ولم يتحدث حتى يخرج. "طب - عن ابن عمر".
তাহকীক: