কানযুল উম্মাল (উর্দু)
كنز العمال في سنن الأقوال و الأفعال
فضائل کا بیان - এর পরিচ্ছেদসমূহ
মোট হাদীস ৬৫৬৯ টি
হাদীস নং: ৩২৮৫২
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ عثمان غنی (رض) کے حق میں رضا کا اعلانق
32832 ۔۔۔ اے اللہ ! میں عثمان سے راضی ہو آپ بھی راضی ہوں یہ تین مرتبہ ارشاد فرمایا ۔ (ابن عساکر نے عائشہ (رض) سے نقل کیا ابونعیم اور ابن عساکر نے ابی سعید سے نقل کیا)
32841- اللهم! قد رضيت عن عثمان فارض عنه ثلاثا. "ابن عساكر - عن عائشة؛ أبو نعيم وابن عساكر - عن أبي سعيد".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩২৮৫৩
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ عثمان غنی (رض) کے حق میں رضا کا اعلانق
32833 ۔۔۔ اے اللہ ! عثمان (رض) سے راضی ہوجا۔ (ابن عساکر نے یوسف بن سھل بن یوسف انصاری سے انھوں نے اپنے والد سے اپنے دادا سے نقل کیا)
32842- اللهم أرض عن عثمان. "ابن عساكر - عن يوسف بن سهل بن يوسف الأنصاري عن أبيه عن جده".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩২৮৫৪
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ عثمان غنی (رض) کے حق میں رضا کا اعلانق
32834 ۔۔۔ اے اللہ ! عثمان آپ کی رضاء کی تلاش میں ہیں ان سے راضی ہوجا (ابن عساکر نے لیث بن سلیم سے مرسلا نقل کیا ہے)
32843- اللهم! إن عثمان يترضاك فارض عنه. "ابن عساكر - عن ليث بن سليم مرسلا".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩২৮৫৫
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ عثمان غنی (رض) کے حق میں رضا کا اعلانق
32835 ۔۔۔ اے اللہ اس کو پل صراط پار کرادے۔ (ابن عساکر نے زید بن اسلم سے نقل کیا کہ عثمان (رض) سے اپنی صہبانامی اونٹنی رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی خدمت میں بھیجا تو آپ نے یہ ارشاد فرمایا)
32844- اللهم! جوزه على الصراط. "ابن عساكر - عن زيد بن أسلم" قال: بعث عثمان بناقة صهباء إلى النبي صلى الله عليه وسلم قال: فذكره.
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩২৮৫৬
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ عثمان غنی (رض) کے حق میں رضا کا اعلانق
32836 ۔۔۔ اے اللہ ! عثمان آج کے بعد جو بھی عمل کرے اس کو نہ بھلانا۔ (ابونعیم نے فضائل صحابہ میں ابن عمر (رض) سے نقل کیا جب نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے حبیش العسرة تیار کیا تو عثمان (رض) ایک ہزار دینار لے کر آئے اور رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی گود میں ڈال دیے تو آپ نے یہ ارشاد فرمایا )
32845- اللهم! لا تنس لعثمان ما عمل بعد هذا اليوم. "أبو نعيم في فضائل الصحابة - عن ابن عمر" قال: لما جهز النبي صلى الله عليه وسلم جيش العسرة جاء عثمان بألف دينار فصبها في حجر رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: فذكره.
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩২৮৫৭
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ عثمان غنی (رض) کے حق میں رضا کا اعلانق
32837 ۔۔۔ اے اللہ ! عثمان (رض) کے اگلے پچھلے، ظاہری باطنی ، مخفی اور اعلانیہ تمام گناہوں کو معاف فرما۔ ( طبرانی نے اوسط میں حلیة الاولیاء ابن عسا کرنے بروایت ابن مسعود (رض))
32846- اللهم اغفر لعثمان ما أقبل وما أدبر، وما أخفى وما أعلن، وما أسر وما أجهر. "طس، حل وابن عساكر - عن ابن مسعود".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩২৮৫৮
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ عثمان غنی (رض) کے حق میں رضا کا اعلانق
32838 ۔۔۔ اے عثمان ! اللہ تعالیٰ آپ کی مغفرت فرمائے۔ اگلے اور پچھلے گناہ ، سری اور اعلانیہ گناہ ، مخفی اور ظاہر گناہ جو صا در ہوچکے جو ہوں گے قیامت تک۔ (ابونعیم نے حسان بن عطیہ بروایت ابوسیٰ اشعری نقل کیا)
32847- غفر الله لك يا عثمان! ما قدمت وما أخرت، وما أسررت وما أعلنت، وما أخفيت وما أبديت، وما كان منك وما هو كائن إلى يوم القيامة. "أبو نعيم - عن حسان بن عطية عن أبي موسى الأشعري".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩২৮৫৯
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ عثمان غنی (رض) کے حق میں رضا کا اعلانق
32839 ۔۔۔ اے ابوعمر اللہ تعالیٰ آپ کے مال میں برکت نازل فرمائے آپ کی مغفرت فرمائے آپ پر رحم فرمائے اور بدلہ میں جنت نصیب فرمائی۔ (خطیب ابن عساکر ابان بن عثمان سے انھوں نے اپنے والد سے نقل کیا بتایاجب غزوہ تبوک کے لیے لشکر تیار ہو رہا تھا اس وقت یہ ارشاد فرمایا)
32848- بارك الله لك يا أبا عمرو في مالك! وغفر لك ورحمك وجعل ثوابك الجنة. "الخطيب وابن عساكر - عن أبان بن عثمان عن أبيه" قال: لما جهزت جيش العسرة قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: فذكره.
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩২৮৬০
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ عثمان غنی (رض) کے حق میں رضا کا اعلانق
32840 ۔۔۔ آج کے بعد عثمان جو بھی عمل کرے گا ان کا کوئی نقصان نہ ہوگا۔ (احمد حاکم حلیة الاولیاء بروایت عبداللہ بن سمرہ (رض) طبرانی بروایت عمران بن حصین احمد بروایت عبدالرحمن بن خباب سلمی (رض))
32849- ما ضر عثمان ما عمل بعد هذا اليوم. "حم، ك، حل - عن عبد الله بن سمرة؛ طب - عن عمران بن حصين" "حم - عن عبد الرحمن بن خباب السلمي".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩২৮৬১
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ عثمان غنی (رض) کے حق میں رضا کا اعلانق
32841 ۔۔۔ عثمان آج کے بعد جو بھی عمل کرے گا نقصان نہ ہوگا۔ (ابونعیم نے فضائل صحابہ (رض) میں ابن عمر (رض) سے نقل کیا )
32850- ما ضر عثمان ما عمل بعد هذا اليوم أبدا. "أبو نعيم في فضائل الصحابة - عن ابن عمر".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩২৮৬২
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ عثمان غنی (رض) کے حق میں رضا کا اعلانق
32842 ۔۔۔ آج کے بعد عثمان جو بھی عمل کرے ان کا نقصان نہ ہوگا۔ (طبرانی حلیة الاولیاء بروایت عبدالرحمن بن خباب سلمی)
32851- ما على عثمان ما عمل بعد اليوم. "طب، حل - عن عبد الرحمن ابن خباب السلمي".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩২৮৬৩
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ عثمان غنی (رض) کے حق میں رضا کا اعلانق
32843 ۔۔۔ سخاوت جنت کے ایک درخت کا نام ہے عثمان اس کی شاخوں میں سے ایک شاخ ہیں لثوم (کمینگی) یہ جہنم کا ایک درخت ہے ابوجہل اس کی شاخوں میں سے ایک شاخ ہے۔ (دیلمی نے معاویہ (رض) سے نقل کیا)
32852- السخاء شجرة في الجنة وعثمان بن عفان غصن من أغصانها، واللؤم شجرة في النار وأبو جهل غصن من أغصانها. "الديلمي - عن معاوية".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩২৮৬৪
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ عثمان غنی (رض) کے حق میں رضا کا اعلانق
32844 ۔۔۔ وہ ایک جنتی شخص ہیں۔ (طبرانی نے ابن عمر (رض) سے نقل کیا کہ ایک شخص نے عثمان کے بارے پوچھا تو آپ یہ ارشاد فرمایا)
32853- ذاك امرؤ من أهل الجنة. "طب - عن ابن عمر" أن رجلا قال: يا رسول الله! ما عثمان؟ قال: فذكره.
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩২৮৬৫
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ عثمان غنی (رض) کے حق میں رضا کا اعلانق
32845 ۔۔۔ عثمان (رض) ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل ہوتے ہیں جنت ان کے لیے روشن ہوتی ہے۔ (ابن عساکر نے سہل بن سعد سے نقل کیا)
32854- إن عثمان ليتحول من منزل إلى منزل فتبرق له الجنة. "كر - عن سهل بن سعد".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩২৮৬৬
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ عثمان غنی (رض) کے حق میں رضا کا اعلانق
32846 ۔۔۔ ہر نبی کا ایک رفیق ہوتا ہے میرے رفیق جنت میں عثمان ہیں۔ (خطیب نے متفق میں ابن عساکر نے طلحہ بن عبید اللہ سے نقل کیا)
32855- إن لكل نبي رفيقا وإن رفيقي في الجنة عثمان. "الخطيب في المتفق، كر - عن طلحة بن عبيد الله".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩২৮৬৭
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جنت میں رفاقت نبی
32847 ۔۔۔ ہر نبی کے لیے جنت میں ایک رفیق ہوگا میرے رفیق جنت میں عثمان بن عفان ہوں گے۔ (ابن عساکر نے ابوہریرہ (رض) سے نقل کیا)
32856- إن لكل نبي رفيقا في الجنة ورفيقي فيها عثمان بن عفان. "كر - عن أبي هريرة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩২৮৬৮
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جنت میں رفاقت نبی
32848 ۔۔۔ اے طلحہ ! ہر نبی کے لیے ان کی امت میں سے ان کے لیے جنت میں ایک رفیق ہوگا اور عثمان بن عفان میرا رفیق ہوگا میرے ساتھ جنت میں۔ (زیادات عبداللہ ابن احمدحاکم بروایت عثمان (رض) طلحہ ایک ساتھ)
32857- يا طلحة! إنه ليس من نبي إلا وله رفيق من أمته معه في الجنة وإن عثمان بن عفان رفيقي ومعي في الجنة. "عم، ك وتعقب - عن عثمان وطلحة معا".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩২৮৬৯
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جنت میں رفاقت نبی
32849 ۔۔۔ میں بیٹھا ہوا تھا کہ جبرائیل نے آکر مجھے اٹھایا اور میرے رب کی جنت میں داخل کیا میں بیٹھا ہوا تھا میں نے اپنے ہاتھ میں ایک سیب اٹھایا وہ سیب دو حصوں میں بٹ گیا اس میں ایک باندی نکلی میں نے اس سے حسین کسی حسینہ کو اس خوبصورت کسی خوبصورت کو نہیں دیکھا وہ ایسی تسبیح پڑھ رہی تھی اولین وآخرین نے اس جیسی تسبیح کو نہیں سنا میں نے پوچھا اے جاریہ تو کون ہے ؟ اس نے بتایا میں حور عین میں سے ہوں مجھے اللہ تعالیٰ نے نور عرش سے پیدا فرمایا میں نے پوچھا تم کس کے نصیب میں ہو تو بتایا میں خلیفة المظلوم عثمان بن عفان کے لیے ہوں۔ (طبرانی نے اوس بن اوس ثقفی سے نقل کیا ہے)
32858- بينا أنا جالس إذ جاءني جبريل فحملني فأدخلني جنة ربي فبينا جالس إذ جعلت في يدي تفاحة فانفلت التفاحة نصفين فخرجت منها جارية لم أر جارية أحسن منها حسنا ولا أجمل منها جمالا تسبح تسبيحا لم يسمع الأولون والآخرون بمثله فقلت: من أنت يا جارية؟ قالت: أنا من الحور العين خلقني الله تعالى من نور عرشه، فقلت: لمن أنت؟ فقالت: أنا للخليفة المظلوم عثمان بن عفان. "طب - عن أوس بن أوس الثقفي".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩২৮৭০
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جنت میں رفاقت نبی
32850 ۔۔۔ میں جنت میں داخل ہوا تو مجھے سونے موتی اور قوت کا بنا ہوا ایک محل نظر آیا تو میں نے پوچھا یہ کس کا محل ہے تو بتایا کہ آپ کے بعد مقتول ومظلوم خلیفہ عثمان بن عفان کا ہے۔ (عدی ابن عساکر نے عقبہ بن عامر سے نقل کیا ذخیرة الحفاظ 2880)
32859- دخلت الجنة فإذا أنا بقصر من ذهب ودر وياقوت، فقلت: لمن هذا؟ قالوا: للخليفة من بعدك المقتول ظلما عثمان بن عفان. "عد، كر - عن عقبة بن عامر".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩২৮৭১
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جنت میں رفاقت نبی
32851 ۔۔۔ اے عثمان آپ کا کیا حال ہوگا جب قیامت کے روز آپ کی مجھ سے ملاقات ہوگی آپ کی چادر سے خون ٹپک رہا ہوگا میں پوچھوں گا آپ کے ساتھ یہ معاملہ کس نے کیا ؟ تو آپ کا جواب ہوگا ابواء کرنے والے قاتل اور حکم کرنے والے نے ہم اسی گفتگو میں مشغول ہوں گے کہ عرش سے ایک ندا دینے والا ندا دے گا کہ عثمان (رض) کو اپنے ساتھیوں۔ (قاتلوں ) کے بارے میں حکم بنادیا گیا ہے۔ (ابن عساکر نے عائشہ (رض) سے نقل کیا)
32860- كيف أنت يا عثمان إذا لقيتني يوم القيامة وأوداجك تشخب دما فأقول: من فعل بك هذا؟ فتقول: بين خاذل وقاتل وآمر فبينما نحن كذلك إذ ينادي مناد من العرش: إن عثمان قد حكم في أصحابه. "ابن عساكر - عن عائشة".
তাহকীক: