কানযুল উম্মাল (উর্দু)

كنز العمال في سنن الأقوال و الأفعال

فضائل کا بیان - এর পরিচ্ছেদসমূহ

মোট হাদীস ৬৫৬৯ টি

হাদীস নং: ৩২৮৭২
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جنت میں رفاقت نبی
32852 ۔۔۔ میرے پاس عثمان کا گذرہوا اس وقت میرے پاس فرشتوں کی ایک جماعت تھی تو انھوں نے کہا امیین میں سے شہید ہیں ان کی قوم انھیں شہید کرے گی ہم ان سے حیاء کرتے ہیں (طبرانی حاکم نے زید بن زید ثابت سے نقل کیا)
32861- مر بي عثمان وعندي جيل من الملائكة فقالوا: شهيد من الأميين يقتله قومه إنا نستحيي منه. "طب، ك - عن زيد بن ثابت".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৮৭৩
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جنت میں رفاقت نبی
32853 ۔۔۔ عنقریب فتنہ اور اختلاف ہوگا تو صحابہ (رض) نے پوچھا ہمارے لیے اس وقت کیا حکم ہے ؟ تو آپ نے فرمایا امیر المومنین اور ان کے ساتھیوں کا ساتھ دواشارہ کیا عثمان (رض) کی طرف ۔ (حاکم نے ابوہریرہ (رض) سے نقل کیا)
32862- ستكون فتنة واختلاف، قالوا: فما تأمرنا؟ قال: عليكم بالأمير وأصحابه وأشار إلى عثمان. "ك - عن أبي هريرة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৮৭৪
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جنت میں رفاقت نبی
32854 ۔۔۔ میرے بعد فتنہ اور اختلاف ہوگا پوچھا گیا یا رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اس وقت ہمارے لیے کیا حکم ہے ؟ فرمایا امیر المومنین اور ان کے ساتھیوں کا ساتھ دواشارہ کیا عثمان (رض) کی طرف۔ (حاکم نے ابی ہریرة (رض) سے نقل کیا)
32863- ستلقون بعدي فتنة واختلافا، قيل: يا رسول الله! بما تأمرنا؟ قال: عليكم بالأمير وأصحابه - وأشار إلى عثمان. "ك - عن أبي هريرة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৮৭৫
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جنت میں رفاقت نبی
32855 ۔۔۔ عنقریب میرے امیر کو قتل کیا جائے گا اور میرے منبر کو چھین لیا جائے گا۔ (احمدنے عثمان (رض) سے نقل کیا)
32864- سيقتل أميري وينزي منبري. "حم - عن عثمان".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৮৭৬
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جنت میں رفاقت نبی
32856 ۔۔۔ زمین میں فتنہ پھیل جائے گا جیسے گائے بیل ایک دوسرے پر حملہ کرتے ہیں اس زمانہ میں یہ (یعنی عثمان غنی (رض)) حق پر ہوگا۔ (حاکم نے مرہ بہزی سے نقل کیا)
32865- تفتح على الأرض فتن كصياصي البقر، هذا يومئذ على الحق - يعني عثمان. "ك - عن مرة البهزي".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৮৭৭
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جنت میں رفاقت نبی
32857 ۔۔۔ اللہ تعالیٰ کی ایک تلوار نیام میں ہے جب تک عثمان زندہ ہیں اور نیام میں رہے گی جب عثمان شہید ہوجائے گا وہ تلوار بےنیام ہوجائے گی اور قیامت تک بےنیام رہے گی ۔ (عدی دیلمی نے انس (رض) سے عدی نے کہا عمروبن فائد متفرد ہے اور اس کے بہت سی منکر روایات ہیں۔ تذکرة الموضوعات 259 ذخیرة الحفاظ 1982)
32866- إن لله سيفا مغمودا في غمده ما دام عثمان بن عفان حيا، فإذا قتل عثمان جرد ذلك السيف فلم يغمد إلى يوم القيامة. "عد والديلمي عن أنس؛ وقال عد: تفرد به عمرو بن فائد وله مناكير".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৮৭৮
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جنت میں رفاقت نبی
32858 ۔۔۔ اے اللہ تعالیٰ تمہیں ایک قمیص پہنائے گا میری امت کے کچھ لوگ اس کو اتروانے کی کوشش کریں گے لیکن نہ اتارنا۔ (ابونعیم نے فضائل صحابہ میں عائشہ (رض) سے نقل کیا)
32867- إن الله ملبسك قميصا تريدك أمتي على خلعه فلا تخلعه. "أبو نعيم في فضائل الصحابة - عن عائشة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৮৭৯
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جنت میں رفاقت نبی
32859 ۔۔۔ اے عثمان (رض) آپ کو میرے بعد خلافت ملے گی اور منافقین اس کو چھننا چاہیں گے اس کو امت چھوڑنا اس دن روزہ رکھ لینا اور میرے پاس آکرافطار کرنا۔ (عدی نے انس (رض) سے نقل کیا)
32868- يا عثمان! إنك ستؤتى الخلافة من بعدي وسيريدك المنافقون على خلعها فلا تخلعها وصم في ذلك اليوم تفطر عندي. "عد - عن أنس".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৮৮০
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جنت میں رفاقت نبی
32860 ۔۔۔ اے عثمان اللہ تعالیٰ آپ کو ایک قمیص پہنائے گا منافقین اس کو اتروانے کو کوشش کریں گے لیکن اس کو نہ اتارنا یہاں تک مجھ سے آکر مل لو۔ (احمد، مسلم ترمذی، ابن ماجہ حاکم نے عائشہ (رض) سے نقل کیا)
32869- يا عثمان! إن الله مقمصك، فإن أرادك المنافقون على خلعه فلا تخلعه حتى تلقاني. "حم، م، ت، هـ، ك - عن عائشة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৮৮১
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جنت میں رفاقت نبی
32861 ۔۔۔ اے عثمان اللہ تعالیٰ آپ کو ایک قمیص پہنائیں گے لوگ اس کو اتروانے کی کوشش کریں گے اس کو ہرگز نہ اتارنا اگر اس کو اتار دیا تو جنت کی خوشبو تک نہ ملے۔ (ابن عساکر نے عائشہ (رض) سے نقل کیا)
32870- يا عثمان! إن الله مقمصك قميصا يريدك الناس على خلعه فلا تخلعه، فإن أنت خلعته لم ترح رائحة الجنة. "ابن عساكر عن عائشة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৮৮২
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جنت میں رفاقت نبی
32862 ۔۔۔ اے عثمان اللہ تعالیٰ اگر تمہیں ایک قمیص پہنائے اور لوگ اس کو اتروانا چاہیں تو ہرگز نہ اتارنا اللہ کی قسم اگر اس کو اتاردیا تو جنت کا دیدار بھی نصیب نہ ہوگا یہاں تک کہ اونٹ سوئی کے تاکہ داخل ہوجائے۔ (طبرانی نے ابن عمر (رض) سے نقل کیا)
32871- يا عثمان! إن كساك الله قميصا فأرادك الناس على خلعه فلا تخلعه، فوالله! إن خلعته لا ترى الجنة حتى يلج الجمل في سم الخياط. "طب - عن ابن عمر".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৮৮৩
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جنت میں رفاقت نبی
32863 ۔۔۔ جس دن عثمان (رض) کا انتقال ہوگا فرشتے آسمان پر ان کا جنازہ پڑھیں گے ۔ (ابونعیم نے فضائل صحابہ (رض) میں ابوبکر شافعی نے غیلانیات میں دیلمی ابن عساکر نے ابن عمر (رض) سے نقل کیا)
32872- يوم يموت عثمان تصلي عليه ملائكة السماء. "أبو نعيم في فضائل الصحابة وأبو بكر الشافعي في الغيلانيات والديلمي وابن عساكر - عن ابن عمر".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৮৮৪
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جنت میں رفاقت نبی
32864 ۔۔۔ میری ایک امت کے ایک شخص کی شفاعت سے قبیلہ ربیعہ اور مضر کی تعداد میں لوگ جنت میں داخل ہوں گے پوچھا گیا یا رسول اللہ وہ کون ہے فرمایا عثمان بن عفان۔ (ابن عساکر نے حسن سے مرسلا نقل کیا ہے)
32873- ليدخلن الجنة بشفاعة رجل من أمتي عدد ربيعة ومضر، قيل: من هو يا رسول الله؟ قال: عثمان بن عفان. "ابن عساكر -عن الحسن مرسلا".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৮৮৫
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جنت میں رفاقت نبی
32865 ۔۔۔ اللہ کی قسم عثمان (رض) میری امت کے ستر ہزار افراد کے بارے میں سفارش کریں گے جن کے لیے جہنم واجب ہوچکی ہوگی ان کو جنت میں داخل کرائیں گے۔ (ابن عساکر نے ابن عباس (رض) سے نقل کیا)
32874- والله ليشفعن عثمان بن عفان في سبعين ألفا من أمتي قد استوجبوا النار حتى يدخلهم الله الجنة. "ابن عساكر - عن ابن عباس".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৮৮৬
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جنت میں رفاقت نبی
32866 ۔۔۔ عثمان اتنے اتنے عرصہ تک ٹہرارہا لیکن طواف نہ کیا جب تک میں طواف نہ کروں۔ (طبرانی سلمہ بن اکوع سے نقل کیا)
32875- لو مكث عثمان كذا وكذا ما طاف حتى أطوف. "طب عن سلمة بن الأكوع".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৮৮৭
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جنت میں رفاقت نبی
32867 ۔۔۔ اے عثمان کیا تم ان باتوں پر ایمان لاتے ہو جن پر ہم ایمان لائے تاکہ اللہ تعالیٰ ہمارے لیے برابری کا فیصلہ فرمائے ۔ (احمد نے عائشہ (رض) سے نقل کیا )
32876- يا عثمان! أتؤمن بما تؤمن به فأسوة ما لك بنا. "حم - عن عائشة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৮৮৮
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فضائل علی (رض)
32868 ۔۔۔ فرمایا بہرحال اس کے بعد مجھے ان تمام دروازوں کے بند کرنے کا حکم دیا گیا ہے سوائے عمل کے دروازے کے پس اس میں تمہارے کہنے والے نے کہا قسم بخدا میں نے نہ کوئی چیز بند کی کی اور نہ میں نے اس کو کھولا لیکن مجھے کسی کام کا حکم دیاجاتا ہے تو میں اس کی اتباع کرتا ہو۔ (احمد بن حنبل الضیاء بروایت زید بن ارقم)
32877- أما بعد فإني أمرت بسد هذه الأبواب غير باب علي فقال فيه قائلكم، وإني والله ما سددت شيئا ولا فتحته ولكني أمرت بشيء فاتبعته. "حم والضياء - عن زيد بن أرقم".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৮৮৯
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فضائل علی (رض)
32869 ۔۔۔ فرمایا تم سے مومن شخص ہی محبت کرے گا اور تم سے منافق شخص ہی بغض کرے گا یہ بات آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے علی (رض) سے فرمائی۔ (ترمذی نسائی ابن ماجہ بروایت علی (رض))
32878- لا يحبك إلا مؤمن ولا يبغضك إلا منافق - قاله لعلي. "ت ، ن، هـ - عن علي".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৮৯০
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فضائل علی (رض)
32870 ۔۔۔ تم دنیا اور آخرت میں میرے بھائی ہو یہ بات آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے حضرت علی (رض) سے فرمائی۔ ( ترمذی حاکم بروایت ابن عمر (رض))
32879- أنت أخي في الدنيا والآخرة - قاله لعلي. "ت ، ك - عن ابن عمر".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৮৯১
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فضائل علی (رض)
32871 ۔۔۔ تم مجھ سے ہو اور میں تم سے ہوں یہ بات آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے حضرت علی (رض) سے فرمائی۔ ( بیہقی بروایت البراء (رض) ، حاکم بروایت علی (رض))
32880- أنت مني وأنا منك - قاله لعلي. "ق عن البراء؛ ك - عن علي".
tahqiq

তাহকীক: